Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Skin Care»چہرے کا یوگا، آپ کے چہرے کی چربی کو کم کرنے کا بہترین طریقہ ہو سکتا ہے جانیۓ چہرے کی5 آسان یوگا مشقیں
    Skin Care

    چہرے کا یوگا، آپ کے چہرے کی چربی کو کم کرنے کا بہترین طریقہ ہو سکتا ہے جانیۓ چہرے کی5 آسان یوگا مشقیں

    Samra NasirBy Samra NasirNovember 26, 20215 Mins Read
    چہرے کا یوگا
    wisedoot
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • چہرے کا یوگا
    • چہرے کے یوگا کی اہمیت
    • چہرے کا یوگا کرنے کا بہترین وقت
    • چہرے کی یوگا مشقیں
    • سمہا مدرا
    • مچھلی کا چہرہ
    • ماؤتھ واش تکنیک
    • جیوا بندھا ، بند زبان کا پوز
    • جاء ریلیس

    چہرے کا یوگا ، یوگا کی ورزشوں میں سے ایک ہے ، اس ورزش میںچہرے کا مساج اور مشقیں شامل ہیں جو چہرے کے پٹھوں، جلد اور اعضاء کے نظام کو متحرک کرتی ہیں۔ یہ تکنیک تناؤ اور پریشانی کو دور کرنے ، جلد کو ٹائٹ کرنے اور اس کے ساتھ ساتھ چہرے کی چربی کو کم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ یہ ورزش آپ کے چہرے کے پٹھوں کو نرم کرنےاور آرام دینے کے لیے بنائی گئ ہے۔ چہرے کا یوگا جیسی ورزشیں آپ کے چہرے کی ظاہری شکل کو بہتر بنا سکتی ہیں۔

    چہرے کا یوگا
    bodywise

    چہرے کا یوگا

    چہرے کا یوگا چہرے اور ماتھے کے عضلات کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے بلکہ یہ عمل مسلسل انجام دینے سے خواتین اپنی اصل عمر سے کئی برس چھوٹی اور سلم دکھائی دے سکتی ہیں تاہم اس کی مشقیں کچھ مضحکہ خیزبھی ہیں۔

    چہرے کے یوگا کی اہمیت

    جب آپ کا وزن بڑھتا ہے تو جسم کے علاوہ آپ کا چہرہ بھی اس بڑھتے ہوئے وزن سے متاثر ہوتاہے۔نتیجتا آپ کے گال موٹے اور ٹھوڑی دگنی دکھائی دینے لگتی ہے ، اس سے نجات حاصل کرنا کچھ ایسا مشکل کام نہیں آپ کو محض وقت،کوشش ، اورچہرے کا یوگا جیسی ورزش کی ضرورت ہوگی.

    باقاعدگی سے کی گئی یوگا کی ورزش کو اگر آپ اپنی زندگی کا ایک جزو بنا لیں تو یہ نہ صرف ہمیشہ کے لیے آپ کا وزن نارمل حد کے اندر رکھنے میں معاون و مدد گار ثابت ہو گا، بلکہ چہرے کا یوگا آپ کے چہرے کو بھی جوان رکھےمیں معاون ثابت ہو گا۔

     چہرے کے موٹاپے کو کم کرنے کے لیے بہت کوشش اور وقت درکار ہوتا ہے لیکن قدرتی طریقے آپ کے چہرے کے خدو خال کو خوبصورتی اور تناسب کو بہتر طریقے سے برقرار رکھتےہیں، جن میں چہرے کا یوگا ایک منفرد اور پراثرطریقہ ہے۔

    چہرے کا یوگا کرنے کا بہترین وقت

    چہرے سے متعلق کچھ آسان ورزشیں کسی بھی وقت کہیں بھی کی جا سکتی ہیں، جیسے پاؤٹ اور مسکراہٹ کی ورزش یہ مشق ٹی وی دیکھتے ہوئے یا آپ کے کام کی میز پر بھی کی جا سکتی ہے۔

    چہرے کی یوگا مشقیں

    یہ آسان چہرے کی یوگا مشقیں آپ کے چہرے اور گردن کے موٹاپے کو کم کرنے میں مدد کریں گی اور آپ کے چہرے پر عمر بڑھنے کے آثار کو ظاہر ہونے سے روکنے میں بھی معاونت کریں گی۔لہذا، ممکنہ طور پر نقصان دہ آپریشن یا انجیکشن پرپیسہ خرچ کیے بغیر اس جوان نظر آنے والے چہرے کو حاصل کریں۔ یہ مشقیں درج ذیل ہیں۔

    اگر آپ بھی اپنے وزن کی وجہ سے فکر مند ہیں یایوگا سے متعلق معلومات جاننے کے خواہشمند ہیں تو مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاؤن لوڈ  کریں یا براہ راست ڈاکٹر سے رابطے کے لۓ اس نمبر پر کال کریں03111222398

    چہرے کا یوگا
    dr.asana

    سمہا مدرا

    اس کے لیے، آپ کو اپنی ہتھیلیوں کو اپنی رانوں پر رکھ کر آرام سے گھٹنے ٹیکنے کی ضرورت ہے۔ اس کے بعد، اپنی زبان کو باہر کی طرف نکالیں اور اسے زور سے نیچے کی طرف کھینچیں، جتنا آپ کر سکتے ہیں اسے بڑھاتے جائیں۔ ایسا کرتے وقت سانس چھوڑیں اور شیر کی طرح گرجنے والی آواز نکالیں۔

    چہرے کا یوگا
    smalljoys

    مچھلی کا چہرہ

    یہ بالکل اسی طرح ہے جیسے آپ سیلفی لیتے وقت اپنے ہونٹوں کا پاؤٹ بناتے ہیںکیونکہ آپ کو اپنی سیلفیز میں اس مچھلی کا چہرہ بناتے وقت اپنے گال کو اندر کی طرف چوسنا پڑتا ہے۔ اس پوزیشن کو برقرار رکھیں اور اس پاؤٹ کے ساتھ جتنا ہو سکے مسکرانے کی کوشش کریں۔

    چہرے کا یوگا
    faceyogamethod

    ماؤتھ واش تکنیک

    جیسا کہ نام سے پتہ چلتا ہے، آپ کو بس اتنا کرنا ہے کہ اپنے منہ کو ہوا سے بھریں اور اسے ایک کونے سے دوسرے کونے میں منتقل کریں جس طرح آپ صبح پانی سے منہ دھوتے وقت کرتے ہیں۔ عمل کو 20 سے 30 سیکنڈ تک جاری رکھیں اور دہرائیں۔

    چہرے کا یوگا
    timesofindia

    جیوا بندھا ، بند زبان کا پوز

    یہ آپ کو کھوئی ہوئی جاء لائن یعنی جبڑے کی لکیر اور ٹائٹ چہرے کے متعدد فوائد دے سکتا ہے۔ بس آرام سے بیٹھیں اور اپنی زبان کی نوک کو اپنے منہ کی اوپری دیوار پر رکھیں۔ اب، اپنی زبان کو دیوار کے ساتھ اس وقت تک دبائیں جب تک کہ آپ اپنی گردن میں کھنچاؤ محسوس نہ کر لیں۔ ایسا کرتے وقت اپنی ناک سے سانس لیں۔

    چہرے کا یوگا
    paleohack

    جاء ریلیس

    آرام سے بیٹھیں اور اپنی ٹھوڑی کو اس طرح تنگ کریں جیسے اسے کشش ثقل کے خلاف اوپر کی طرف کھینچ رہے ہوں۔ اس پوزیشن کو برقرار رکھیں جب تک کہ آپ اپنی گردن میں کھنچاؤ محسوس نہ کریں۔ اپنی ناک سے سانس لیتے وقت اس پوزیشن کو  آہستہ آہستہ چھوڑیں۔ یہ نہ صرف آپ کے چہرے کے نچلے حصے کے ارد گرد باریک لکیروں کو ختم کرے گا بلکہ یہ آپ کو دوہری ٹھوڑی، ڈبل چن سے بھی نجات دلائے گا۔

    چہرے کا یوگا آپ کو جوان نظر آنے میں آپکی مدد کرے گا۔ ان مشقوں کو ضرور آزمائيں اور ہمیں فیڈ بیک دینا نہ بھولیں۔

    Related

    facial yoga poses and exercises
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      میپل شربت بمقابلہ شہد: صحت مند اور فٹ کون سا ہے؟

      June 26, 2022

      کیا کانٹیکٹ لینز کا استعمال بینائی پر اثر انداز ہوسکتا ہے؟

      June 26, 2022

      پھیپھڑوں میں پانی بھرجانے کی آخر علامات و جوہات کیا ہیں؟

      June 25, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.