Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»مزیدار چٹنی کھانے کی لذت کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ جسم کو صحت مند بنائیں
    Diet & Nutrition

    مزیدار چٹنی کھانے کی لذت کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ جسم کو صحت مند بنائیں

    Samra NasirBy Samra NasirFebruary 25, 2022Updated:February 24, 20225 Mins Read
    چٹنی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • چٹنیوں کےصحت پر فوائد
    • پودینے کی چٹنی
    • دھنیے کے پتوں کی چٹنی
    • پیاز اور لہسن کی چٹنی
    • ٹماٹر کی چٹنی
    • املی کی چٹنی
    • کچی کیری کی چٹنی
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں
    Reading Time: 5 minutes

    چٹنی نہ صرف ہم جو کھاتے ہیں اس کے ذائقے کو تبدیل کرتی ہیں بلکہ پیٹ کو سکون بخشنے سے لے کر ڈیٹوکس ایجنٹ ہونے تک کئی طرح کے فوائد بھی رکھتی ہیں۔ ہر گھر میں دسترخوان  پرکئی کھانوں کے ساتھ مختلف اقسام کی چٹنیوں کی ضرورت پڑتی ہے، ان چٹنیوں کے استعمال سے نا صرف مرغن، تلی ہوئی غذائیں جلدی ہضم ہو جاتی ہیں بلکہ صحت پر بھی کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

    چٹنی

    جب چٹنیوں کی بات ہو تو منہ میں خود ہی پانی آنے لگتا ہے، طبی و غذائی ماہرین کی جانب سے تیز مسالوں کو صحت کے لیے مفید قرار دیا جاتا ہے، ایک تحقیق کے مطابق چٹنیاں اور تیز مسالے والی غذاؤں کے استعمال سے دماغ تیز، ہاضمہ درست، وزن کم اور کینسر لاحق ہونے کے خدشات میں کمی واقع ہوتی ہے۔

    غذائی ماہرین کے مطابق ہر جڑی بوٹی جیسے کہ ادرک ،لہسن، پودینہ اور دھنیہ، املی، آلو بخارہ ، ہری اور لال مرچیں ہری پیاز، کچی کیری کا استعمال صحت کے لیے نہایت مفید ہے بشرطیکہ یہ سب اجزا تازہ اور بغیر کسی ملاوٹ اور پروسیس کے گھر میں ہی استعمال کیے جائیں۔

    چٹنیوں کےصحت پر فوائد

    گھر میں جھٹ پٹ تیار اور لذیذ، صحت کے لیے مفید چٹنیوں کے فوائد کچھ اس طرح ہیں۔

    چٹنی

    پودینے کی چٹنی

     پودینے کے پتے ہاضمے کو بڑھانے، سوزش کو کم کرنے اور معدے کو سکون دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ بھوک کو بھی بڑھا سکتے ہیں اور متلی جیسی بیماریوں کا علاج کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ پودینے میں اسکوربک ایسڈ بھی موجود ہے اور پوٹاشیم اور مینگنیز بھی ‘یہ تمام عناصر بیماریوں کو دور بھگاتے ہیں ۔ پودینے کے پتے مخصوص توانائی کو پورے جسم میں پھیلا دیتے ہیں ۔اس عمل سے نہ صرف فرحت حاصل ہوتی ہے بلکہ دماغ کھل جاتا ے اور دماغی اور جذباتی بھارتی پن اور ٹینشن کا خاتمہ ہوتا ہے اور ہم خود کو دوبارہ توانا محسوس کرتے ہیں ۔

    دھنیے کے پتوں کی چٹنی

    ہاضمے کوبڑھانے کے لیے، دھنیا کے پتے بہترین علاج ہیں۔ ان میں وٹامن سی، وٹامن کےوغیرہ شامل ہیں۔ یہ غذائی اجزاء ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہیں۔ یہ انسولین کی مطلوبہ مقدار کے اخراج میں مدد کر سکتا ہے اور خون میں شکر کی سطح کو کم کر سکتا ہے۔ اس سے متعلق اگر آپ کو مزید جاننے کی ضرورت ہےتو ڈاکٹرسےمشاورت کے لیۓ مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے یا اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیۓ براہ راست ڈاکٹر سے رابطے کے لیۓ اس نمبر پر03111222398 کال کریں۔    

    پیاز اور لہسن کی چٹنی

     یہ ہاضمے اور بواسیر کے مسائل کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ لہسن میں اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات ہیں جو کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ اپنی خوراک میں کسی بھی نئےغذائی اجزاء کو شامل کرنے سے پہلےاپنی جسمانی صحت کے لحاظ سے اس اجزاء کے فوائد اور مضر اثرات جاننا بہت ضروری ہیں۔ اس سلسلے میں ماہر غذائیت سے مشاورت کے لیۓ یہاں سے رجوع فرمائیں

    چٹنی

    ٹماٹر کی چٹنی

    یہ چٹنی وٹامنز اور گلوٹاتھیون فراہم کرتی ہے۔ ٹماٹر کی چٹنی کینسر جیسی جان لیوا بیماری سے بڑی راحت فراہم کرتی ہے اور انسان کو لمبی اور صحت مند زندگی گزارنے کے قابل بناتی ہے۔ لوگوں کو بھوک نہیں لگتی وہ یہ چٹنی ایک کپ کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے استعمال کریں۔ چٹنی ہیموگلوبن کی کمی میں بے حد مفید ہے اور سرخ ذرات کو وافر مقدار میں پیدا کرتی ہے۔

    خواتین اس چٹنی کو حمل کے پہلے دو ماہ میں استعمال کریں تو قے و متلی سے بچی رہتی ہیں اور ان کو فولک ایسڈ کی کمی نہیں ہوتی نیز یہ لیکوریا کا بھی بہترین علاج ہے۔ اگر آپ بھی اس بیماری کا شکار ہیں تو لیکوریا کے علاج اعلی تربیت یافتہ اور پیشہ ور ماہرین کا انتخاب یہاں سے کریں۔

    املی کی چٹنی

    املی کی چٹنی کااستعمال نظام ہضم کے لئے بہت اچھا ثابت ہوتاہے۔کھانے کو ہضم کرکے یہ اسکے گزرنے اورپاس ہونے کے عمل کو آسان بناتی ہے۔قبض ، گیس اور معدے کے دیگر مسائل سے بچاکر معدہ کو طاقت دیتی ہے۔ وزن میں کمی کے لئے اس کااستعمال بہت بہتر نتائج دیتاہے۔بھوک کم کرتی ہے اوریہ جسم میں چربی کو جمع نہیں ہونے دیتی ۔ ملی میں موجود وٹامن سی اوردیگر اینٹی آکسیڈنٹ انسانی جسم کے لئے بہترین دواکاکام کرتے ہیں۔

    املی میں پوٹاشیم ہونے کے باعث یہ بلڈ پریشر کو کم کرنے میں اہم کردار اداکرتی ہے۔املی میں موجود فائبر شریانوں سے ایل ڈی ایل کولیسٹرول کو ختم کرتاہے۔اسمیں موجود وٹامن سی فری ریڈیکل کے خطرات کو کم کرتاہے۔

    چٹنی

    کچی کیری کی چٹنی

    کیری کی چٹنی کھانے کا اپنا مزہ تو ہے ہی ‘اس کے طبی فوائد بھی بہت زیادہ ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق آم کی نسبت کیری میں وٹامن سی‘ بی ون اور بی ٹو زیادہ پایاجاتا ہے۔ کیری میں شدید گرمی کے اثرات اور لو ُسے بچانے کی قدرتی صلاحیت ہوتی ہے۔یہ نظام ہضم کو فعال بنانے کے ساتھ جسم سے فاضل مادے خارج کرنے میں معاون ہوتی ہے۔ کیری آنتوں کی خرابی کی شکایت رفع کرتی ہے۔

    کیری میں موجود وٹامن سی خون کی نالیوں کو زیادہ لچکدار بناتا ہے اورخون کے خلیات کی تشکیل میں بھی مدد گار ہوتی ہے ۔یہ غذا میں موجود فولاد کو جسم میں جذب کرنے میں بھی معاونت کرتی ہے ۔کیری میں تپ دق اورخون کی کمی سے بچاﺅ کے لئے جسم کی مزاحمتی صلاحیت کو مزید طاقت ور بنانے کی قوت بھی پائی جاتی ہے۔ کیری میں موجود تر ُش تیزابی مادے آنتوں کے زخموں کو مندمل کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Related

    health benefits of chutnies
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      کھانے کی وہ کون سی چیزیں ہیں جو آپ کو ریفریجریٹر میں نہیں رکھنی چاہئیں؟

      May 22, 2022

      جلد پر سفید دھبوں کے بننے کی 8 بڑی وجوہات اور علاج کے طریقے

      May 22, 2022

      جڑواں بچوں کی پریگننسی کی صورت میں ماں اور بچے کو خطرات

      May 21, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.