Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»کاسمیٹک سرجری کے ذریعے اپنی خوبصورتی بڑھانے والے پاکستانی اداکار
    Healthy Lifestyle

    کاسمیٹک سرجری کے ذریعے اپنی خوبصورتی بڑھانے والے پاکستانی اداکار

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabDecember 7, 20215 Mins Read
    کاسمیٹک سرجری کے ذریعے اپنی خوبصورتی بڑھانے والے پاکستانی اداکار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    •  کاسمیٹک سرجری کے لیے ضروری عوامل
    •  کاسمیٹک سرجری کی اقسام
    •  مشہور پاکستانی فنکاروں کی کاسمیٹک سرجری سے پہلے اور بعد کی تصاویر:
    • کاسمیٹک سرجری کے خطرات

    کاسمیٹک سرجری چہرے اور جسم کے کسی بھی حصے پر کی جا سکتی ہے۔ چونکہ کاسمیٹک سرجری آپ کی ظاہری شکل میں دیرپا اور ڈرامائی تبدیلیاں لا سکتی ہے، اس لیے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ یہ تبدیلیاں آپ کو مستقبل میں کیسے متاثر کر سکتی ہیں۔

    خوبصورتی کو بڑھانے کا یہ غیر فطری طریقہ یا تو آپ کو بہت حسین بنا سکتا ہے یا تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ لہٰذا کسی کاسمیٹک سرجن سے ملاقات کرنے سے پہلے، اس کے محرکات پر ضرور غور کریں ۔کاسمیٹک سرجری کے ذریعے بہت سی جسمانی خصوصیات کو کامیابی سے تبدیل کیا جا سکتا ہےجبکہ بعض کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔

     کاسمیٹک سرجری کے لیے ضروری عوامل

    یہ ضروری ہے کہ آپ کاسمیٹک سرجری کے ذریعے اپنے مقاصد کے حصول کے بارے میں حقیقت پسندانہ توقعات رکھیں۔طبی خطرات کو سمجھیں، شفا یابی کے دوران جسمانی اثرات کے بارے میں معلومات حاصل کریں کہ یہ سرجری آپ پر ذاتی اور پیشہ ورانہ طور پر کس طرح اثر انداز ہوگی، صحت یابی کی مدت کے ساتھ طرز زندگی میں کیا تبدیلیاں ہوسکتی ہیں، اور اس میں شامل اخراجات کے بارے میں سوالات ضرور کریں۔

    اگر آپ کسی دائمی طبی مسئلے سے دوچار ہیں تو اسکا خیال رکھیں اور اسے قابو میں رکھنے کی کوشش کریں۔ تمباکو نوشی سے اجتناب ضروری ہے۔ سرجری قبل اور بعد میں بھی چار سے چھ ہفتوں تک تمباکو اور نیکوٹین کے پیچ، یا لوزینجز کو چبانے سمیت تمباکو نوشی اور نکوٹین مصنوعات سے پرہیز کرنا، چھ سے 12 ماہ تک آپکا وزن مستحکم رہنا چاہئے۔

    اگر آپ یا  آپکا کوئی عزیز  کاسمیٹک سرجری میں  دلچسپی رکھتے ہیں  تو   اس کے  لیےوزٹ کریں marham.pk  .

     یا کسی بھی ڈاکٹر سے رابطے کے لئے ابھی ملایئں03111222398

     کاسمیٹک سرجری کی اقسام

    چہرے کے لیے

    بوٹوکس، گال اٹھانا ، کیمیکل پیل، ٹھوڑی کی سرجری، کاسمیٹک دندان سازی، ڈرمابریش، ابرو/ پیشانی کی جھریاں دور کرنا (ابرو اٹھانا)، بلیفروپلاسٹی (پلکوں کی سرجری)، چہرہ اٹھانا

    چہرے کی کونٹورنگ، فیشل فلرز،چہرے کی جھریاں دور کرنا، لیزر سے بالوں کو ہٹانا، لیزر ری سرفیسن، گردن اٹھانا، اوٹوپلاسٹی (کان کی سرجری) ، رائنوپلاسٹی (ناک کی سرجری)، جلد کے مسائل (داغ دھبے، اسپائڈر وینز، داغ  ہٹانا، ٹیٹو ہٹانا)، جھریوں کا علاج کرنا

    جسم کے لیے

    پیٹ میں کمی (ٹمی  ٹک) بازو اٹھانا(آرم لفٹ)، لیپوسکشن ، چھاتی بڑھانا، چھاتی اٹھانا، چھاتی کو کم کرنے کی سرجری، بٹک لفٹ (بیلٹ لیپیکٹومی)، اندرونی ران لفٹ(انر تھائی لفٹ)،لیزر کی مدد سے بالوں کو ہٹانا۔

     مشہور پاکستانی فنکاروں کی کاسمیٹک سرجری سے پہلے اور بعد کی تصاویر:

    سعدیہ امام

    کاسمیٹک سرجری کے ذریعے اپنی خوبصورتی بڑھانے والے پاکستانی اداکار

    سعدیہ امام ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے بہت آہستہ آہستہ اپنے  چہرے میں سرجری کی مدد سے تبدیلیاں کیں۔ سعدیہ کا شمار مداحوں کی پسندیدہ اداکارؤں میں ہوتا تھا، تاہم  چند سرجریوں کے بعد اب ان کے چہرے کے نقوش پہلے سے بہت مختلف نظر آتے ہیں۔

    مہوش حیات

    کاسمیٹک سرجری کے ذریعے اپنی خوبصورتی بڑھانے والے پاکستانی اداکار

     مہوش ایک بہت باصلاحیت اداکارہ ہیں اور اپنے ہر پروجیکٹ میں اپنی اداکاری کی مہارت سے اپنے مداحوں کا دل جیتتی ہیں۔ ان کا شمار اولین اداکارؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنا لُک بدلنے کے لیے ہونٹ فلر سرجری کروائی اور خوش قسمتی سے ان کی سرجری کامیاب ہو گئی کیونکہ اب وہ پہلے سے زیادہ شاندار دکھتی ہیں۔

    فواد خان

    کاسمیٹک سرجری کے ذریعے اپنی خوبصورتی بڑھانے والے پاکستانی اداکار

    بظاہر اداکار  نے رائنو پلاسٹی کرائی ہے اور شاید انکے جبڑے کی بھی سرجری ہوئی ہے۔ اندازہ لگایا گیا ہے کہ انھوں نے اپنی ناک کو زیادہ اینگولر بنانے کے لیے ‘ نوز جاب’ کروائی تھی۔

    عائشہ خان

    کاسمیٹک سرجری کے ذریعے اپنی خوبصورتی بڑھانے والے پاکستانی اداکار

    عائشہ خان کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے ۔ انہوں نے لاتعداد ٹی وی سیریلز اور ایک دو پاکستانی فلموں میں بھی پرفارم کیا ہے اور ان کے کام کو ہمیشہ سراہا گیا ہے۔ انھوں نے بھی چہرے کی واضح بناوٹ اور زیادہ بھرے ہوئے ہونٹوں کے حصول کے لئے سرجری کروائی۔

    نادیہ حسین

    کاسمیٹک سرجری کے ذریعے اپنی خوبصورتی بڑھانے والے پاکستانی اداکار

    نادیہ حسین کاسمیٹک سرجری کی بدولت کافی بدل چکی ہیں۔ وہ جس کاسمیٹک سرجری سے گزریں اس کے نتیجے میں ان کے گال کی ہڈیوں، ہونٹوں اور ناک میں تبدیلیاں آئیں۔ ان کے ہونٹ اب بہت زیادہ بھرے نظر آتے ہیں ۔

    فضا علی

    کاسمیٹک سرجری کے ذریعے اپنی خوبصورتی بڑھانے والے پاکستانی اداکار

    فضا علی کا کہنا ہے کہ انہوں  نے کوئی سرجری نہیں کروائی لیکن کہا جاتا ہے کہ آپریشن غلط ہونے کی وجہ سے وہ کافی عرصے سے ٹیلی ویژن سے غائب تھیں۔ تاہم، جب انھوں نے مزید ٹریٹمنٹ سے مطلوبہ نتائج حاصل کر لئے تو وہ ایک بار پھر ٹیلی ویژن پر نظر آئیں۔ آپ خود ان کی پہلے اور بعد کی تصاویر پر ایک نظر ڈالیں۔

    کاسمیٹک سرجری کے خطرات

    کاسمیٹک سرجری سمیت تمام سرجریوں میں خطرات ہوتے ہیں۔ اگر آپ کا باڈی ماس انڈیکس 30 یا اس سے زیادہ ہے (موٹاپا) یا آپ کو ذیابیطس ہے تو آپ کو ٹانگوں یا پھیپھڑوں میں خون کے جمنے جیسی پیچیدگیاں پیدا ہونے کا زیادہ خطرہ ہو سکتا ہے۔تمباکو نوشی خطرات کو بڑھاتی ہے اور شفا یابی میں مداخلت کرتی ہے۔ آپ کو اپنے سرجن سے ان خطرات اور اپنی صحت کے مسائل سے متعلق بات کرنا ہو گی۔

    کسی بھی جراحی (آپریشن )کے طریقہ کار کے لئے ممکنہ پیچیدگیوں میں شامل ہیں: اینستھیزیا سے متعلق پیچیدگیاں، بشمول نمونیا، خون کا جمنا تاہم اس کے نتیجے میں شاذونادر ہی موت واقع ہوتی ہے۔.کٹ کی جگہ پر انفیکشن ہو جانا، جس سے داغ خراب ہو سکتے ہیں اور اضافی سرجری کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔

    جلد کے نیچے سیال کا جمع ہونا, ہلکا خون بہنا، جس کے لیے کسی اور جراحی (آپریشن )کے طریقہ کار کی ضرورت پڑ سکتی ہے، یا کافی خون بہنا حتٰی کہ انتقال خون کی ضرورت پیش آئے۔ جلد کی خرابی کی وجہ سے غیر معمولی داغ پڑنا۔ نرو ڈیمج یا اعصابی نقصان کی وجہ سے جسم/مخصوص حصوں میں بےحسی اور جھنجھلاہٹ محسوس کرنا، جو مستقل ہو سکتی ہے۔

    Related

    Pakistani actors who enhanced their beauty through cosmetic surgery urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      میپل شربت بمقابلہ شہد: صحت مند اور فٹ کون سا ہے؟

      June 26, 2022

      کیا کانٹیکٹ لینز کا استعمال بینائی پر اثر انداز ہوسکتا ہے؟

      June 26, 2022

      پھیپھڑوں میں پانی بھرجانے کی آخر علامات و جوہات کیا ہیں؟

      June 25, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.