Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Mental Well-Being»چہرے پر مہاسوں کے سبب خودکشی کرنے پر مجبور لڑکی صاف شفاف جلد کی مالک کیسے بنی جانیں
    Mental Well-Being

    چہرے پر مہاسوں کے سبب خودکشی کرنے پر مجبور لڑکی صاف شفاف جلد کی مالک کیسے بنی جانیں

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadMarch 14, 20226 Mins Read
    مہاسوں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • نوجوان لڑکی میں مہاسوں کی ابتداء
    • سسٹک ایکنی کیا ہے؟
    • شدید مہاسوں کے سبب ڈپریشن
    •  شدید مہاسوں کے دوران دوستوں کا ساتھ
    • مہاسوں کے علاج کی ابتداء
    • مہاسوں کا نفسیاتی اثر
    • مہاسوں کے سبب خودکشی کی کوشش
    • مہاسوں سے نجات کا سفر
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں 
    Reading Time: 5 minutes

    نوجوانی میں مہاسوں کا شکار ہو کوئی ہوتا ہے یہ ایک عام سی بات ہے لیکن یہی مہاسے آپ کوخودکشی کرنے پر مجبور کر دیں یہ ایک حیرانی کی بات ہو سکتی ہے ایسا ہی الینوائے کی ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ ہوا جس نے شدید مہاسوں سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کی ، لیکن پھر وہ اس کا علاج ڈھوںدنے میں کامیاب ہوئی جانئے کیسے

    نوجوان لڑکی میں مہاسوں کی ابتداء

    ازابیلا ملر نے اپنی ابتدائی نو عمری میں ہی شدید مہاسوں کے ساتھ جدوجہد کرنا شروع کر دی۔ 20 سالہ یہ نوجوان لڑکی 2014 میں ہی شدید مہاسوں کی گرفت میں آگئی تھی جس کی تشخیص سسٹک ایکنی کے طور پر کی گئی۔  آخر کار اس کے دھبے اور سسٹ اس حد تک خراب ہو گئے کہ وہ اکثر اپنے تکے پر خون کے داغ اور پیپ کے دھبے دیکھتی جب وہ صبح بیدار ہوتی۔ وہ کہتی ہیں

    میں نے سب سے پہلے اپنے ہائی اسکول میں نئے سال کے دوران مہاسوں کی علامات دیکھی تھیں، جہاں میرے ماتھے پر سب سے زیادہ مہاسے تھے جو کہ کالج تک جاتے ہوئے پورے چہرے پر پھیل گئے تھےاور یہ حد سے زیادہ تکلیف دہ  اور خارش زدہ تھے کیونکہ میری جلد بہت خراب تھی۔

    سسٹک ایکنی کیا ہے؟

     سسٹک ایکنی مہاسوں کی سب سے شدید شکل ہے جو کہ بہت کم لوگوں کو متاثر کرتی ہے ۔اس  حالت میں جلد کے سوراخ بند ہو جاتے ہیں، جس کی وجہ سے انفیکشن اور سوزش ہوتی ہے ۔سسٹک ایکنی تکلیف دہ ہو سکتی ہے اور ساتھ ہی جذباتی پریشانی کا بھی باعث بنتی ہے

    سسٹک مہاسوں کی ایک بڑی وجہ بلوغت میں ہارمونل تبدیلیاں ہیں یہ چاکلیٹ، گریدارمیوے یا چکنائی والے کھانوں کی وجہ سے نہیں ہوتی اور نہ ہی اس کی وجہ ناقص حفظان صحت کے افعال ہوتے ہیں

    مہاسے

    شدید مہاسوں کے سبب ڈپریشن

    ابتداء میں بیلا نے اپنی والدہ سے اپنے اس مسئلے پر بات کرنے کی کوشش کی ، تو اس کی والدہ نے یہ کہہ کر ٹال دیا کہ یہ تو نو عمری کے مہاسے ہیں تاہم بیلا اس بات سے اچھی طرح واقف تھی کہ یہ اس سے کہین زیادہ بدتر ہیں

    بیلا کا کہنا ہے کہ، میں اپنے  چہرے کے بارے میں اچھی طرح سے جانتی تھی کیونکہ مجھے ایسا محسوس ہوتا  تھا کہ یہ گندا ہے چاہے میں نے ابھی نہایا ہو،میں پورے چہرے کے میک اپ کے بغیر گھر سے باہر نہیں جا سکتی تھی اور بعض اوقات تو میں آئنے میں خود کو پہچان نہیں پاتی تھی جس کی وجہ سے مجھے بہت پریشانی ہوتی تھی کیونکہ میں ہر وقت یہی سوچتی تھی کہ ایک دن میرا چہرا ٹھیک ہو جائے گا۔

    ماہر امراض جلد سے رابطہ کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا اس نمبر پر کال کریں 03111222398

     شدید مہاسوں کے دوران دوستوں کا ساتھ

    جب آپ کسی بھی مشکل دور سے گزر رہے ہوتے ہیں تو آپ کے اپنوں کا ساتھ آپ کی اس مشکل گھڑی کو بھی آسان بنا دیتا ہے ایسا ہی بیلا کے ساتھ ہوا وہ بتاتی ہیں

    میں ہمیشہ سے  جانتی تھی میرے مہاسے بہت زیادہ سنگین ہیں اور اس کے لئے مجھے باقاعدہ علاج کروانا پڑے گا  میرے قریبی حلقے نے میرا ساتھ دیا

    لیکن مجھے بہت تکلیف ہوتی جب میں باہر جاتی اور لوگ مجھے نفرت اور حقارت کی نظر سے دیکھتے اس کے لئے وہ کہتی ہے

    میرے قریبی حلقے سے باہر کے لوگوں نے میرے ساتھ بہت منفی سلوک کیا، اور مجھے ہائی اسکول میں ایک بار یاد ہے جہاں ایک لڑکا جس سے میں بات کر رہی تھی اس نے مجھ سے پوچھا کہ کیا آج تم نے اپنا چہرہ دھویا ہے ۔ اس بات سے مجھے شدید تکلیف ہوئی۔

    مہاسوں کے علاج کی ابتداء

    اس کے مہاسوں کے مسائل شروع ہونے کے ایک سال بعد ازابیلا کو سسٹک ایکنی کی تشخیص ہوئی ، جس کے لئے ماہر جلد نے اسے کچھ دوائیں تجویز کیں جنہوں نے صرف اس کی جلد کو جلا دیا لیکن کوئی بہتری نہ آئی۔ اس کے علاوہ بھی دیگر ماہرین نے مختلف علاج تجویز کئے لیکن ایسا لگتا تھا کہ بیلا کے مہاسے ناقابل علاج ہیں

    مختلف ڈرماٹالوجسٹ نے اسے مختلف قسم کی دوائیں دیں لیکن 2015 میں دی جانے والی دوا کے استعمال سے تین ماہ میں ہی اس کی جلد صاٖف ہوگئی ، لیکن ڈاکٹر نے اسے پھر یہ دوا بند کرنے  کو کہا تو دوبارہ سے اس کا چہرہ شدید قسم کے مہاسوں سے بھر گیا جس نے اس کی عزت نفس کو بری طرح سے متاثر کیا

    اس کے بعد 2017 میں ڈاکٹروں نے اسے دوسری دوا تجویز کی جس نے اس کے ہارمونز کو بیلنس تو کیا لیکن یہ بھی مستقل حل نہ تھا وہ بتاتی ہیں کہ

    مین نے اپنی جلد کو صاف رکھنے کے لئے تجویز کردہ فیس واش اور لوشنز کا باقاعدگی سے استعمال کیا، ایک فیس واش تو مجھے یاد ہے جس سے میری آنکھیں بری طرح سے متاثر ہوئی تھیں لیکن مجھے کوئی کامیابی نہ مل سکی

    مہاسوں

    مہاسوں کا نفسیاتی اثر

    یہ ایک قدرتی بات ہے کہ بار بار ملنے والی ناکامیاں آپ کو مایوس کر دیتی ہیں اور آپ امید کھو بیٹھتے ہیں ،اس وقت آپ پر منفی سوچ غالب آجاتی ہے اور آپ تناؤ کا شکار ہو جاتے ہیں ایسا ہی کچھ اس نوجوان لڑکی بیلا کے ساتھ ہوا وہ کہتی ہیں

    میں مکمل طور پر بے بس محسوس کرنے لگی تھی میں جتنی بھی کوشش کر رہی تھی وہ بےکار تھی، اس سے کوئی فرق نہیں پڑ رہا تھا اور میرے مہاسے ٹھیک ہونے کے بجائے مزید بگڑتے جارہے تھے

    مہاسوں کے سبب خودکشی کی کوشش

    اکتوبر 2019 میں مہاسے شدید بگاڑ کا شکار ہوگئے جس کی وجہ سے اسے تناؤ کا سامنا کرنا پڑا اور وہ ڈپریشن اوراضطراب کا شکار ہو گئ اور اپنی اس حلات کی بدولت اس نے خودکشی کرنے کی کوشش کی۔جس کے بعد اسے دماغی ہسپتال جانا پڑا

    مہاسوں سے نجات کا سفر

    اپریل 2020 میں اس کی والدہ کی ایک دوست نے انہیں حساس جلد کے علاج کے بارے میں بتایا، وہ بہت ہی آسان علاج تھا ایک کلینزر، ایکنی کلیئرنگ کریم اور حساس جلد کی کریم۔ یہ علاج بیلا کی زندگی بدلے والا تھا

    مہاسوں

    وہ بتاتی ہیں کہ ایک مہینے کے بعد میری جلد صاف ہونے لگی اور برسوں بعد مجھے پہلی مرتبہ سکون کا احساس ہوا۔اور اب وہ اس سلسلے میں ایکنی کا شکار لوگوں کی مدد کرنے کے لئے سوشل میڈیا پر اپنی کہانی بیان کرتی ہیں اور ان کی ہمت بندھاتی ہیں،وہ کہتی ہیں کہ خود کو یاد دلائیں کہ آپ کون ہیں  چاہےآپ مہاسوں کے ساتھ ہوں یا ان کے بغیر آپ خوبصورت ہیں

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں 

    AndroidIOS

    Related

    Cystic Acne
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      جلد پر پڑنے والے سیاہ دھبوں کی علامات و علاج

      May 15, 2022

      گردن پر پڑنے والی جھریوں کی وجوہات اور دور کرنے کے آسان طریقےجانیۓ

      May 14, 2022

      بے اولادی کے سبب ہونے والے ذہنی دباؤ کی علامات و علاج

      May 13, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.