Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»دہی کا استعمال 5 بڑی بیماریوں کی علامات میں کمی کا سبب ہو سکتا ہے
    Diet & Nutrition

    دہی کا استعمال 5 بڑی بیماریوں کی علامات میں کمی کا سبب ہو سکتا ہے

    Erum YasirBy Erum YasirFebruary 12, 20225 Mins Read
    دہی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دہی کے استعمال کے فوائد جاننے کے لیے یہاں پڑھیں دہی دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مقبول ترین غذاﺅں میں سے ایک ہے

    دہی کے استعمال کے فوائد بے شمار ہیں بیشتر افراد دہی کواس کی اصل شکل یعنی کچھ تیکھے ذائقے کے ساتھ استعمال کرتے ہیں جبکہ یہ فروٹ فلیورز کی شکل میں میٹھا بھی دستیاب ہوتا ہے دہی کو میٹھی یا نمکین لسی کی شکل میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جو کہ بہت مقبول صحت مند اور جسم ٹھنڈا کرنے والا مشروب ہے اسی طرح کھانوں کے ساتھ رائتے کی شکل میں بھی کھایا جاتا ہے

     دہی

    Table of Content

    • دہی کے فوائد
    • یہ وٹامنز پروٹین کیلشیئم پوٹاشیم فاسفورس اور زنک سے بھرپور ہوتا ہے
    • بلڈ پریشر کو مستحکم رکھتا ہے
    • ہڈیاں مضوط بناتا ہے
    • نظام ہاضمہ کے مسائل دور کرتا ہے
    •  جلد صاف کرتا ہے
    • بڑھتی بھوک پر قابو پانے میں مددگار
    • جسمانی دفاعی نظام بہتر بناتا ہے
    • بالوں کی خشکی دور کرتا ہے
    • طبی فوائد

    دہی کے فوائد

    موجودہ دور میں فروزن دہی بھی کافی پسند کیا جارہا ہےاگر آپ جسمانی طور پر پتلے اور اسمارٹ رہنا چاہتے ہیں اور جِم جانے کے لیے وقت نکالنا مشکل لگتا ہے یا کسی مخصوص غذا تک محدود رہنا چاہتے ہیں تو دہی کو کھانا معمول بنالینے سے مقصد حاصل کیا جاسکتا ہے وزن کو کم کرنے کے لیے مناسب غذاء اور ڈائٹ پلان حاصل کرنے کے لیے ماہر غذائیت سے رابطہ کریں 

    یہ وٹامنز پروٹین کیلشیئم پوٹاشیم فاسفورس اور زنک سے بھرپور ہوتا ہے

    مگر بہت کم افراد کو ہی اس  کے متعدد چھپے ہوئے فوائد کا علم ہوتا ہے درحقیقت یہ ایسی چیز ہے جو ہماری غذا کا لازمی حصہ ہونا چاہئے

     دہی

    بلڈ پریشر کو مستحکم رکھتا ہے

    کیا آپ بلڈ پریشر کے اوپر نیچے جانے سے فکر مند ہیں جو صحت مند زندگی کو متاثر کررہا ہے اگر ہاں تو ڈاکٹروں اور محققین کا آزمودہ نسخہ دہی بلڈ پریشر کو مستحکم رکھنے میں مدد دے سکتا ہے

    نمک کا زیادہ استعمال اکثر اوقات ہمارے جسم کو امراض قلب گردوں کے مسائل یا فشار خون کے لیے آسان شکار بنا دیتا ہے جسم میں موجود اضافی نمک میں کمی لانے کے لیے مناسب مقدار میں پوٹاشیم کی ضرورت ہوتی ہے 8 اونس دہی میں لگ بھگ 600 ملی گرام پوٹاشیم موجود ہوتا ہے جو ہمارے جسم کے لیے مختلف امراض کے خطرے کو کم کرتا ہے

    ہڈیاں مضوط بناتا ہے

    وقت گزرنے کے ساتھ ہمارے جسم کو متعدد اجزاء کی کمی کا سامنا ہوتا ہے ان سب میں کمزور ہڈیاں تمام درمیانی عمر کے مردوں اور خواتین کے لیے خطرہ ثابت ہوتی ہیں اس سنگین عارضے کی روک تھام اور اپنی بڑھتی عمر میں بھی چاق و چوبند رہنے کے لیے دہی زبردست کام کرتا ہے

    جس کی وجہ اس میں شامل وٹامن ڈی اور کیلشیئم ہے نیویارک کے ہیلن ہیز ہاسٹل کے ڈائریکٹر جیری نیویز کے مطابق اگر آپ کو جوڑوں میں درد یا اکڑن کا سامنا ہو تو دہی کو اپنی روزمرہ کی غذا کا حصہ بنانے کی کوشش کریں آپ خود ہی فرق محسوس کریں گے

     دہی

    نظام ہاضمہ کے مسائل دور کرتا ہے

    اس کا ایک اور فائدہ نظام ہاضمہ کو بہتر بنانا ہے اس میں ایک خاص جز پروبائیوٹک شامل ہوتا ہے جس کے بارے میں ہوسکتا ہے آپ نے کسی نیوٹریشن سے سنا بھی ہو ایک نیوٹریشن ایکسپرٹ روبن پلاٹکن کے مطابق دہی میں شامل یہ جز غذا کو زیادہ بہتر طریقے سے ہضم ہونے ميں مدد دیتا ہے اور ہم صحت مند رہتے ہیں

    نظام ہاضمہ کی خرابی اور معدے کے مسائل میں مبتلا ہونے کی صورت میں ماہر ڈاکٹر سے مشورے کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں 

     جلد صاف کرتا ہے

    ہموار جلد کے لیے مختلف کریموں اور لوشن استعمال کرکے بیزار ہوچکے ہیں تو آپ کو حیرت ہوگی کہ یہ بھی شفاف اور ہموار جلد کے لیے زبردست نسخہ ثابت ہوسکتا ہے اور مہنگی کاسمیٹکس سے آپ کی جان بھی چھوٹ جائے گی

    آپ کو چار چمچ اس کی ضرورت ہوگی جس میں دو سے تین قطرے بادام یا زیتون کے تیل اور ایک چائے کے چمچ شہد کو شامل کرنا ہوگا ان چیزوں کو اچھی طرح ملائیں اور چہرے پر پندرہ منٹ کے لیے لگارہنے دیں اپنے چہرے کو دھونے کے بعد آپ خود شفاف جلد کو محسوس کریں گے جو جھریوں اور تیل سے پاک ہوگی

     دہی

    بڑھتی بھوک پر قابو پانے میں مددگار

    واشنگٹن یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق یہ ہمارے اندر زیادہ کھانے کی خواہش کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جبکہ یہ ہمارے اندر توانائی کا احساس بھی بڑھاتا ہے

    جسمانی دفاعی نظام بہتر بناتا ہے

    ویانا یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی کہ یہ ہمارے جسمانی دفاعی نظام کے افعال کو بہتر بنانے کے لیے بھی فائدہ مند ہے یہ خواتین کے ٹی سیلز کو مضبوط بناتا ہے ٹی سیلز خون کے سفید خلیات کا حصہ ہوتے ہیں اور انفیکشن یا امراض کے خلاف دفاع کرتے ہیں

     دہی

    بالوں کی خشکی دور کرتا ہے

    بالوں کی نگہداشت کے لیے دہی زبردست ہے یہ خشکی سر کی خارش وغیرہ کا خاتمہ کرتا ہے اس کے نتیجے میں بال نرم اور چمکدار ہوجاتے ہیں اس کے بہترین ماسک بنانے کے لیے آپ کو چار چمچ دہی ایک چائے کا چمچ مسٹرڈ یا ناریل کا تیل اور آدھے انڈے کی ضرورت ہوتی ہے ان سب چیزوں کو ملائیں اور بالوں پر لگائیں اس مکسچر کو بالوں پر 30 منٹ تک کے لیے لگا رہنے دیں اور پھر دھو لیں آپ کے بال نرم اور چمکدار ہوجائیں گے

    طبی فوائد

      پیٹ کی مختلف بیماریوں میں اس کا استعمال مفید رہتا ہے دہی وزن متناسب رکھنے میں مدد گار ہے اس کو اگر شہد کے ساتھ ملا کر چہرے پر لیپ کیا جائے تو جھریوں کے خاتمے میں فائدہ مند ہےایسے مریض جو ذہنی دباؤ یا ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں وہ اس کا استعمال ضرور کریں
    دہی کھانے سے دماغ پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیتب میں اضافہ ہوتا ہے دہی کھانے سے جلد صاف اور چمکدار ہو جاتی ہےبد ہضمی اور قبض میں کھانا مفید ہےدہی دودھ کی نسبت جلد ہضم ہو جاتا ہے

    مرہم کی ایپ انسٹال کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    The benefits of yogurt
    Erum Yasir

      Related Posts

      ہڈیوں کو کمزور اور بھربھرا کر دینے والی غذائیں

      September 22, 2023

      کشمش کے فوائد: کیا ذیابیطس کے مریض کھاسکتے ہیں؟

      September 22, 2023

      کریلے کے فوائد جو آپ کو بہت سی بیماریوں سے بچا سکتے ہیں

      September 21, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Marham Health Blogs, Medical News & Medicines
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.