Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ڈپریشن کو بڑھانے والی 7 اہم باتیں
    Healthy Lifestyle

    ڈپریشن کو بڑھانے والی 7 اہم باتیں

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadFebruary 1, 20224 Mins Read
    ڈپریشن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • ڈپریشن کیوں ہوتا ہے؟
    • ڈپریشن کو بڑھانے والے عوامل
    • نیند کی عادات
    • تناؤ
    • متحرک نہ ہونا
    • شراب
    • منفی خیالات پر توجہ
    • ہارمونز
    • مدد کا نہ ملنا
    Reading Time: 4 minutes

    ڈپریشن کی کوئی خاص وجہ نہیں ہو سکتی بعض لوگوں کو یہ ماحولیاتی،سماجی اور جنیاتی وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے، ممکن ہو کہ آپ خود کو اس حالت میں بے اختیار محسوس کریں لیکن کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ڈپریشن کو بڑھانے کی وجہ بن سکتی ہیں۔ لہذا اپنے ڈپریشن کو دور کرنے کے لئے اور اسے بڑھانے والے عوامل کے سدباب کے لئۓ اپ کا کسی ماہر معالج سے ملنا بہت ضروری ہے۔

    ڈپریشن کیوں ہوتا ہے؟

    ڈپریشن ہونے کے پیچھے کوئی خاص وجہ کا چھپا ہونا ضروری نہیں ہے یہ بعض اوقت کسی چھوٹی سی بات کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے اور بعض اوقت اس کے پیچھے بہت بڑی اور دردناک وجہ ہوتی ہے۔لیکن زیادہ تر افراد میں ڈپریشن کی وجہ ان کا طریقہ زندگی بنتا ہے ۔ کام کا لوڈ، معاشی باؤ، سماجی دباؤ یا کسی اپنے کا بچھڑ جانا۔ ڈپریشن کو دوف کرنے کے لئے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ کن عوامل کی وجہ سے ڈپریشن بڑھ سکتا ہے۔

    ڈپریشن

    ڈپریشن کو بڑھانے والے عوامل

    جیسا کہ ہم جانتے ہیں ڈپریشن کسی ایک وجہ سے نہیں ہوتا لیکن چند چیزیں  یا چند عادات ایسی ہیں جو اس کو بڑھانے کا سبب بنتی ہیں

    نیند کی عادات

    ایک صحت مند زندگی گزارنے کے لئے 8 گھنٹے کی پرسکون نیند بہت ضروری ہے،دن بھر کی تھکا دینے والی روٹین کے بعد رات کی اچھی نیند آپ کو تازہ دم محسوس کرنے میں مدد دیتی ہے متعدد مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ بے خوابی کا شکار لوگوں کو ڈپریشن ہونے کا خطرہ 10 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ اگر اپ بھی پوری طرح سے نیند نہیں کر پاتے ہیں تو اپنے ڈاکٹر کی مدد لیں

    روزانہ ورزش کرنا،نیند کا باقاعدہ شیڈول رکھنا الکحل اور کیفین کا استعمال ترک کرنا آپ کے لئے مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔

    ڈپریشن

    تناؤ

    تناؤ ہر کسی کو کسی نہ کسی وجہ سے ہوتا ہےلیکن اگر آپ کا کام، خاندانی مسسائلیا دیگر ذمہ داریون کی وجہ سے ہونے والا تناؤ اپ کے ڈپریشن مین اضافہ کر رہا ہے تو اس سلسلے میں آپ اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔آپ تناؤ کم کرنے کی تکنیکوں کو سیکھ کر، اپنے پسندیدہ کاموں میں وقت گزار کر اپنے تناؤ کو کم کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں

    متحرک نہ ہونا

    اگر آپ اداس محسوس کرتے ہیں تو اس سلسلے میں ورزش اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ جب آپ ورزش کرتے ہیں تو آپکا جسم اینڈورفنزخارج کرتا ہے۔ایسے کیمیکل جو درد کو کم کر سکتے ہیں اور آپ کے مزاج کو بہتر بنا سکتے ہیں روزانہ صرف 30 منٹ کی ورزش آپ کی اس معاملے میں مدد کر سکتی ہے

    شراب

    بہت سے لوگ اچھا محسوس کرنے کے لئے شراب کے ایک یا دو گلاس پی لیتے ہیں لیکن اگر آپ افسردگی محسوس کر رہے ہیں تو شراب پینا ایک بہتر خیال نہیں ہو سکتا ماہرین کا خیال ہے کہ اگر آپ  ڈپریشن کا شکار ہیں اور شراب پیتے ہیں توآپ کے ڈپریشن کا علاج مشکل ہو سکتا ہے ۔ کیونکہ الکحل اداسی کی دواؤں کےمداخلت کر سکتی ہے

    ڈپریشن

    اگر آپ بھی کسی وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور اس سلسلے میں مدد کے طلبگار ہیں تو مرہؐ کی ویب سائٹ مرہؐ ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے اس نمبر پر رابطہ قائم کریں031112223987

    منفی خیالات پر توجہ

    جب آپ کو ڈپریشن ہوتا ہے تو آپ کے اردگرد کے افراد سے مدد حاصل کرنا ضرورہو جاتا ہے، اس سے نکلنے کے لئے مثبت حمایت ملنا ضروری ہے۔ بچوں اور نو عمروں پر کی گئی ایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ جو لڑکیاں  دوستوں کے ساتھ منفی باتیں کرنے میں زیادہ وقت گزارتی ہیں وہ زیادہ ہی ڈپریشن کا شکار ہوتی ہیں۔اس لئے منفی خیالات پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے مثبت باتوں پر توجہ دینی چاہئے اور مثبت سوچ والے لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں

    ہارمونز

    مردوں کے مقابلے خواتین میں ڈپریشن کا امکان زیادہ ہوتا ہے اس کی وجہ ان کے ہارمونز ہوتے ہیں اور یہ وقت کے ساتھ بدلتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ خواتین بچے کی پیدائش کے بعد افسردہ محسوس کرتی ہیں جسے پوسٹ مارٹم ڈپریشن کہا جاتا ہے ۔  اس قسم کے حالات سے نمٹنے کے لئے اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں جو آپ کو ان حالات سے نکلنے میں مدد کریگا

    ڈپریشن

    مدد کا نہ ملنا

    بہت سے لوگ ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے بعد بے بس محسوس کرتے ہیں انہیں ایسا  لگتا ہے کہ وہ اس مرض سے کبھی بھی چھٹکارا نہیں حاصل کر پائیں گے جبکہ ایسا نہیں ہے اگر آپ خود سے کچھ نہیں کر پاتے تو اپنے کسی قریبی کی مدد طلب کر سکتے ہیں کیونکہ اس مسئلے میں  مدد طلب نہ کرنا آپ کی حالت کو مزید بدتر بنا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں سب سے بہتر اقدام فوری ڈاکٹر سے رجوع کرنا ہو سکتا ہے۔

     

    Related

    things that increase derpression urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      کھانے کی وہ کون سی چیزیں ہیں جو آپ کو ریفریجریٹر میں نہیں رکھنی چاہئیں؟

      May 22, 2022

      جلد پر سفید دھبوں کے بننے کی 8 بڑی وجوہات اور علاج کے طریقے

      May 22, 2022

      اگر مانع حمل گولی غلطی سے چھوٹ جائے تو حمل سے بچنے کے لئے کیا کریں؟

      May 22, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.