Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Chronic Conditions»دوران حمل ماں میں ذیابطیس کا مرض بچے کے لیۓ کس حد تک خطرناک
    Chronic Conditions

    دوران حمل ماں میں ذیابطیس کا مرض بچے کے لیۓ کس حد تک خطرناک

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiApril 29, 20215 Mins Read
    دوران حمل
    Image Credit: Dunya news
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • گیسٹاٹیشنل ذیابطیس یا دوران حمل ذیابطیس کی وجوہات
    • دوران حمل ذیابطیس کی علامات
    • دوران حمل ماں میں ذیابطیس کس کے لیۓ زیادہ خطرناک
    •  ماں میں ذیابطیس کے بچے پر اثرات
    • دوران حمل ذیابطیس کا علاج
    • گیسٹاٹیشنل ذیابطیس میں کیا کھانا چاہیے
    • کیا اس بیماری کو حمل کے دوران روکا جا سکتا ہے ؟
    Reading Time: 4 minutes

    دوران حمل کچھ خواتین کے خون میں شوگر لیول نارمل رینج سے بڑھ جاتا ہے ۔ اس صورتحال کو گیسٹاٹیشنل ذیابطیس کہتے ہیں ۔ یہ صورتحال عام طور پر حمل کے 24 سے 28 ہفتوں کے دوران ہوتی ہے ۔

    گیسٹاٹیشنل ذیابطیس یا دوران حمل ذیابطیس کی وجوہات

    ماؤں کے اندر دوران حمل شوگر لیول کے بڑھنے کے حتمی سبب کے بارے میں اب تک کوئی واضح وجہ پتہ نہیں چل سکی ۔ البتہ ماہرین کا اس حوالے سے خیال ہے کہ جب کوئی عورت حاملہ ہوتی ہے. تو اس کا جسم کچھ ہارمون ضرورت سے زیادہ پیدا کرنے لگتے ہیں ۔

    یہ ہارمون ماں کی کوکھ میں موجود بچے کے تحفظ کے لیۓ ہوتے ہیں ۔ مگر جب وقت کے ساتھ ساتھ ان ہارمون کی شرخ خون میں بڑھتی جاتی ہے .تو اس وجہ سے خون کے اندر انسولین کے خلاف ایک مزاحمت پیدا ہو جاتی ہے. جس وجہ سے خون میں شوگر کا لیول بڑھ جاتا ہے .جس کو گیسٹا ٹیشنل ذیابطیس کہتے ہیں ۔

    دوران حمل ذیابطیس کی علامات

    دوران حمل
    Image Credit: ee health.org

    عام طور پر اچھی ماہر امراض نسواں روٹین چیک اپ میں 24 ہفتے کے بعد شوگر کا ٹیسٹ باقاعدگی سے کرواتی ہیں ۔ اس کے علاوہ کچھ علامات بھی اس بیماری کے ہونے کی آگاہی کا سبب ہوتی ہیں ۔ اگر حاملہ ماں کو بہت زیادہ تھکان ہو .اور بار بار پیشاب آرہا ہو. اس کے علاوہ پیاس کا لگنا بھی اس بیماری کی ابتدائی علامات میں سے کچھ ہیں

    حمل کے حوالے سے مذید پیچیدگیوں کے بارے میں جاننے کے لیۓ یہاں کلک کریں 

    دوران حمل ماں میں ذیابطیس کس کے لیۓ زیادہ خطرناک

    دوران حمل ماں میں ذیابطیس کا مرض کوکھ میں پلنے والے بچے سے زیادہ حاملہ ماں کے لیۓ کچھ صورتوں میں خطرناک ہو سکتا ہے.

    .اگر ماں کی عمر پچیس سال سے زیادہ ہو

    . ماں بلند فشار خون کی مریض بھی ہو

    .خاندان میں ذیابطیس کی بیماری پہلے ہی موجود ہو

    عورت  کا وزن حمل سے قبل بھی زیادہ ہو

     کوکھ میں ایک سے زیادہ بچہ ہو

    حاملہ ماں کا اس سے قبل بھی ایسا بچہ پیدا ہو چکا ہو ۔جس کا وزن پیدائش کے وقت نو پاونڈ سے زیادہ ہو

    گزشتہ حمل میں بھی گیسٹاٹیشنل ذیابطیس کی شکایت رہ چکی ہو

     ماں میں ذیابطیس کے بچے پر اثرات

    اگر حمل کےدوران ماں کے اندر شوگر لیول زیادہ ہو۔ تو اس صورت میں بچے کے پیدائش کے وقت اوور ویٹ ہونے کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں ۔ عام طور پر اس صورت میں بچہ نو پاونڈ تک ہو سکتا ہے ۔ بچے کے وزن کے اتنے زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کے نارمل ڈلیوری کے امکانات کم ہو جاتے ہیں ۔

    سی سیکشن کے ہونے کے امکانات میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ اس صورتحال میں قبل از وقت پیدائش کے امکانات بھی زیادہ ہو سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ ڈلیوری کے دوران ماں کے بلڈ پریشر کے ایک دم کم ہونے کا امکان بھی ہوتا ہے ۔ جس سے ماں اور بچے دونوں کی  جان کو خطرہ ہوتا ہے ۔

    دوران حمل ذیابطیس کا علاج

    دوران حمل
    Image Credit: Byjus

    اس صورتحال میں علاج کا دارومدار اس بات پر ہوتا ہے ۔کہ ماں کے خون میں شوگر کا لیول کتنا ہائی ہے ۔ بعض اوقات ڈاکٹر ابتدائی صورتحال میں ماں کو پرہیز اور ہلکی پھلکی ورزش کے ذریعے شوگر کو کنٹرول کرنے کا مشورہ دیتے ہیں

    لیکن اگر اس کے باوجود بھی یہ لیول کم نہ ہو ۔تو دس سے بیس فی صد تک ایسی حاملہ خواتین کو انسولین کے انجکشن لگانےکا مشورہ دیا جاتا ہے ۔ جو کہ حمل کی مدت کی تکمیل تک لگاۓ جاتے ہیں ۔ ڈلیوری کے بعد خون میں شوگر کا لیول خود بخود نارمل ہو جاتا ہے

    گیسٹاٹیشنل ذیابطیس میں کیا کھانا چاہیے

    ایک متوازن ڈائٹ پلان جوکہ ماہر غذائيت کی مدد سے بنایا جاۓ ۔ شوگر لیول کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔ اس صورت میں میٹھی اشیا کو کھانے سے بچنا چاہیۓ اس کے علاوہ چکی کے آٹے کی روٹی کو کھانے کے لیۓ  تجویز کیا جاتا ہے ۔ زیادہ سے زیادہ سبزیاں کھانا بھی صحت کے لیۓ مفید ہوتا ہے

    کیا اس بیماری کو حمل کے دوران روکا جا سکتا ہے ؟

    اس بیماری کو روکنے کا کوئی طریقہ اب تک سامنے نہیں آسکا ہے۔ البتہ صحت مند طرز زندگی کو دوران حمل اپنانے سے اس بیماری کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے ۔ حمل کے دوران ہلکی پھلکی ورزش کرنا ضروری ہے ۔ اس کے علاوہ اگر خواتین حمل کو پلان کرنا چاہ رہی ہوں۔ تو ان کو چاہیے کہ سب سے پہلے اپنے وزن کی طرف دھیان دنا چاہیۓ۔ کیوں کہ زیادہ وزن والی خواتین کے اس بیماری میں دوران حمل مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں

    حمل کے دوران خواتین کو ماہر اور مستند ماہر امراض نسواں کے مشورے کی ہر وقت ضرورت پڑ سکتی ہے اس وجہ سے مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاون لوڈ کریں اور یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    Related

    Urdu. Diabeties in pregnency
    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      ہاضمے کے عمل کا سست ہونا بہت ساری بیماریوں کا سبب ، وجوہات، علامات و علاج جانیں

      May 20, 2022

      مردوں میں تکلیف دہ انزال کس خطرناک بیماری کا سبب ہو سکتا ہے؟ جانیں

      May 20, 2022

      ڈلیوری سے قبل بچے کے سر کا نیچے کی جانب فکس ہونے کا وقت اور علامات

      May 19, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.