Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ذيابیطس میں انسولین کے استعمال کے حوالے سے غلط نظریات
    Healthy Lifestyle

    ذيابیطس میں انسولین کے استعمال کے حوالے سے غلط نظریات

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabJanuary 25, 20225 Mins Read
    ذيابیطس میں انسولین کے استعمال کے حوالے سے غلط نظریات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انسولین استعمال کرنے والے ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کے فیل ہونے کے بارے میں ایک غلط فہمی پائی جاتی ہے۔ انسولین استعمال کرنیوالے ذیابیطس کے ایک ایسے مریض کے جو ایک دہائی سے ذیابیطس کے انتظام کیلئے اس کا استعمال کررہا ہے کیلئے یہ امر خاصا مایوس کن ہو سکتا ہے۔ 4 ملین سے زیادہ امریکی ٹائپ 2 ذیابیطس کے مؤثر انتظام کے لئے انسولین کا استعمال کرتے ہیں، اور یہ کوئی معیوب بات نہیں ہے۔ذيابیطس میں انسولین کے استعمال کے حوالے سے غلط نظریات

    درحقیقت، انسولین کی ناکامی کا دعوی  انتہائی غلط اور خطرناک ہے، کیونکہ ذیابیطس ایک انحطاط پذیر بیماری ہے، اور غلط معلومات ٹائپ 2 ذیابیطس والے لوگوں کو اپنا علاج کروانے سے روک سکتے ہیں۔ اگرچہ ذیابیطس کے خلاف انسولین موثر ہے تاہم یہ دعوی کچھ لوگوں کو انسولین کے استعمال کیخلاف اکسا سکتا ہے یا انکا یقین متزلزل کر سکتا ہے۔ جو بعد ازاں ذیابیطس کے مریضوں کے مرض کو بڑھانے کا موجب بن سکتا ہے۔

    ذیابیطس کے ماہر معالج سے مشورے کیلئے ابھی اس لنک پر کلک کریں۔

    Table of Content

    •   “بہترین” علاج وہی جو آپ کو سوٹ کرے
    • علاج کے مختلف طریقے
    •  طرز زندگی میں تبدیلی
    • خوراک اور ورزش
    •  ادویات
    •  گیسٹرک بائی پاس
    • انسولین
    • انسولین کو معیوب نہ سمجھیں
    •   آخری بات

      “بہترین” علاج وہی جو آپ کو سوٹ کرے

    ٹائپ 2 ذیابیطس پر قابو پانے کا مقصد خون میں گلوکوز کی سطح کو مستقلا ایک مقررہ حد کے اندر رکھنا ہے۔ بہت سی خطرناک بیماریوں کی طرح، ذیابیطس کے علاج کے بھی بہت سے طریقے ہیں جو لوگ اپنا سکتے ہیں۔ ہر طریقے کے اپنے فوائد اور اس کے ممکنہ ضمنی اثرات ہیں۔

    علاج کے مختلف طریقے

     طرز زندگی میں تبدیلی

    ذيابیطس میں انسولین کے استعمال کے حوالے سے غلط نظریاتطرز زندگی میں تبدیلیوں کے ساتھ ذیابیطس کا انتظام کرنا “بہترین” سمجھا جاتا ہے جیسے

    خوراک اور ورزش

      شوگر کے علاج کیلئے متوازن خوراک اور جسمانی ورزش کو بہترین علاج تصور کیا جاتا ہے۔ اسے عام طور بلڈ شوگر کے علاج کا پہلا اور اہم حصہ تصور کیا جاتا ہے۔ اگر یہ آپکے مرض کو قابو میں رکھنے میں کامیاب ہو جائے تو یہ ایک بہترین طریقہ ہے ۔

     بلڈ شوگر کیلئے صحت بخش غذائی چارٹ کے حصول کیلئے ہمارے ڈائیٹیشن سے رابطے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

     ادویات

      ذيابیطس میں انسولین کے استعمال کے حوالے سے غلط نظریاتذیابیطس کے علاج کی اگلی سطح ادویات کا استعمال ہے۔ عام طور پر، لوگ میٹفارمین جو انسولین کی حساسیت کو بڑھاتا ہے اور ممکنہ طور پر ہاضمے کی خرابی کا سبب بن سکتا ہے سے شروعات کرتے ہیں۔ ایک دوا، سلفونی لوریز ہے، جن کی وجہ سے لبلبہ زیادہ انسولین پیدا کرتا ہے اور ہائپوگلیسیمیا (خون میں گلوکوز کی انتہائی کم سطح) کا سبب بن سکتا ہے۔

    ابھی حال ہی میں، جی ایل پی -1 ریسیپٹر ایگونسٹ اور ایس جی ایل ٹی 2انہیبیٹرز نامی دوائیں متعارف کرائی گئی ہیں۔ جی ایل پی 1 ریسیپٹر ایگونسٹ ہاضمے کو سست کرتا ہے اور جی ایل ٹی 2 گردوں کو خون میں شوگر کو دوبارہ جذب کرنے سے روک کر، پیشاب کے ذریعے خارج کرتا ہے۔ گو کہ یہ خون میں گلوکوز کی سطح کو متوازن رکھنے میں مدد کرسکتے ہیں، تاہم اکیلے انکا استعمال ہمیشہ کافی نہیں ہوتا۔

     گیسٹرک بائی پاس

    ذيابیطس میں انسولین کے استعمال کے حوالے سے غلط نظریاتبعض مریضوں کیلئے گیسٹرک بائی پاس تجویز کیا جاتا ہے۔ یہ سرجری ڈرامائی طور پر ہاضمے کے نظام کی تشکیل نو کرتی ہے، جو وزن میں کمی اور بعض اوقات ذیابیطس کی ریمیشن کا سبب بھی بنتی ہے۔ تاہم اسکے لئے زندگی بھر کیلئے کچھ غذاؤں سے پرہیز اور خوراک کو محدود کرنا پڑتا ہے ۔ علاوہ ازیں، گیسٹرک بائی پاس کی بدولت ریمیشن کی کوئی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔

    انسولین

    ذيابیطس میں انسولین کے استعمال کے حوالے سے غلط نظریاتیہ بلڈ شوگر  کے علاج کا آخری آپشن ہے۔ انسولین، قدرتی طور پر پیدا ہونے والا ہارمون ہے جو ایک صحت مند جسم، گلوکوز میں موجود توانائی کو خلیوں اور پٹھوں کو مہیا کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔اسےکو سرنج کے ذریعے لگانا چاہیے۔

    انسولین کو معیوب نہ سمجھیں

    ذيابیطس میں انسولین کے استعمال کے حوالے سے غلط نظریاتانسولین کو 1920 کی دہائی میں دریافت کیا گیا تو، انسولین کو قیمتی جانیں بچانے کی  وجہ سے ایک معجزاتی دوا کے طور پر دیکھا گیا۔ آج، ٹائپ 2 ذیابیطس والے لوگ صحتمند خوراک کے ساتھ، انسولین کا استعمال کر سکتے ہیں۔ کچھ لوگ انسولین کے استعمال کو اپنی صحت کی انتہا درجے کی خرابی سے جوڑتے ہیں اور اسے اپنی بیماری کا آخری حل سمجھتے ہیں ۔

      آخری بات

     اگرچہ طرز زندگی کے انتخاب (خوراک، ورزش، اسٹریس مینیجمنٹ) ٹائپ 2 ذیابیطس کے بڑھنے یا قابو میں رہنے میں ایک اہم کردارادا کرتے ہیں۔ تاہم یہ یاد رہے کہ ذیابیطس کا تعین کرنے والے خطرے کے عوامل ہمارے قابو سے باہر ہوتے ہیں جیسے کہ عمر، خاندان کی تاریخ، نسل وغیرہ۔ یہ تمام عوامل مل کر، کسی کے لیے بھی مکمل طور پر ذیابیطس کے بڑھنے کی رفتار پر قابو پانا ناممکن بنا دیتے ہیں۔

    درحقیقت، ٹائپ 2 ذیابیطس ایک انحطاطی بیماری ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ، لبلبہ قدرتی طور پر کم انسولین پیدا کرتا ہے۔ ایسی صورت میں، جسم، نہ صرف انسولین ریزسسٹنٹ ہوتا ہے بلکہ ، خون میں گلوکوز کو پروسیس کرنے کے لیے درکار انسولین کی مقدار پیدا نہیں کر سکتا۔ ٹائپ 2 ذیابیطس کے ہر مریض کی زندگی میں ایک ایسا وقت آسکتا ہے جب اسکے علاوہ خون میں گلوکوز کی سطح کو مستقل طور پر صحتمند رینج میں رکھنے کیلئے کوئی دوسرا علاج نہ ہو۔ لہذا ایسے وقت میں اسکو کو اچھا یا برا سمجھنے کی بجائے اسے زندگی بچانے والے علاج کے طور پر دیکھنا چاہئے۔

    Misconceptions about the use of insulin in diabetes urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023
      How long does it take for antidepressants to start working for depression?

      Antidepressants: How long do they take to start working?

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.