ڈائریا صحت کی سب سے عام شکایات میں سے ایک ہے۔ یہ معتدل اور عارضی حالت سے لے کر ممکنہ طور پر زندگی کے خطرے سے دوچار کرسکتی ہے۔عالمی سطح پر اندازن ہر سال ڈائریا کی بیماری کے 2 ارب کیسز ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ زیادہ تر ترقی پذیر ممالک میں 5 سال سے کم عمر کے تقریبا 19 لاکھ بچے ہر سال ڈائریا سے مرجاتے ہیں۔یہ اس عمر کے گروپ میں موت کی دوسری اہم وجہ ہے۔(1)
ڈائریا کیا ہے؟
ڈائریا کی وجوہات کیا ہے؟
ڈائریا کی دیگر وجوہات میں شامل ہو سکتے ہیں۔
ڈائریا کی علامات کیا ہیں؟
اگر ڈائریا کسی انفیکشن کی وجہ سے ہوتا ہے۔
سر ہلکا ہونا اور چکر آنا۔
ڈائریا میں پانی کی کمی کی علامات میں شامل ہیں۔
ڈائریا پانی کی کمی کا سب سے بڑا سبب بھی بن سکتا ہے، جس میں سے ہر ایک کی اپنی اپنی علامات ہوتی ہیں۔پیاس،عام، گہرے رنگ کا پیشاب، کم یا بار بار پیشاب آنا، منہ خشک ہونا، تھکاوٹ محسوس کرنا، ڈوبی ہوئی آنکھیں یا گال، سر ہلکا ہونا یا بے ہوشی ہونا جلد کا سکڑنا یعنی اس میں جب جلد کو چٹکی مار کر چھوڑ دیا جاتا ہے تو یہ فورا معمول پر واپس نہیں آتی ہے۔
ڈائریا کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
زیادہ تر حالات میں، آپ گھر پر ہی عام ڈائریا کا علاج کر سکتے ہیں،زیادہ تر ادویات ہمیشہ اس کا حل نہیں ہوتی ہیں. اگر ڈائریا کسی انفیکشن یا پیراسائٹ کی وجہ سے ہوتا ہے، تو آپ کو علاج کے لئے ڈاکٹر سے ملنے کی ضرورت پڑے گی۔جب ڈائریا کئی ہفتوں تک رہتا ہے، تو ڈاکٹر آپ کا علاج بیماری کی وجہ جان کر کریں گے۔ جس میں علاج کے چند مختلف طریقے شامل ہو سکتے ہیں۔
پروبائیوٹکس۔
کیا کھانے سے پروبائیوٹکس حاصل کر سکتے ہیں؟
مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔
Android | IOS |
---|---|
1: https://www.medicalnewstoday.com/articles/158634
2: https://my.clevelandclinic.org/health/diseases/4108-diarrhea
3: https://my.clevelandclinic.org/health/articles/14598-probiotics
4: https://my.clevelandclinic.org/health/articles/14598-probiotics