Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»دل کا دورہ پڑنے کے بعد انجیوپلاسٹی کرانے کے4 فوائد اور خطرات
    Healthy Lifestyle

    دل کا دورہ پڑنے کے بعد انجیوپلاسٹی کرانے کے4 فوائد اور خطرات

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadDecember 8, 20215 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اگر آپ کو دل کا دورہ پڑا ہے تو انجیوپلاسٹی آپ کے زندہ رہنے کے امکان کو خون پتلا کرنے والی دوائی کے مقابلے میں بڑھا سکتی ہے ۔زیادہ تر معاملات میں، انجیوپلاسٹی کے بعد کورونری شریانوں کے ذریعے خون کا بہاؤ بہتر ہوجاتا ہے۔

    Table of Content

    • انجیوپلاسٹی کیا ہے؟
    • انجیوپلاسٹی  میں استعمال کئے جانے والے طریقہ کار
    • غبارہ
    • اسٹینٹ
    • گھماؤ
    •                                                                           
    •     Atherectomy
    • دل کا دورہ پڑنے کے بعد انجیوپلاسٹی کے فوائد
    • انجیو پلاسٹی سے جڑے کچھ خطرات
    • طریقہ کار کے بعد

    انجیوپلاسٹی کیا ہے؟

    انجیوپلاسٹی  خون کی نالیوں کو کھولنے کا ایک جراحی طریقہ ہے جو آپ کے دل کے پٹھوں کو خون فراہم کرتی ہیں ۔ خون کی نالیوں کو کورونری شریانیں بھی کہا جاتا ہے، یہ عمل اکثر دل کا دورہ پڑنے کے فورا بعد کیا جاتا ہے۔ بہت سے معاملات میں ڈاکٹر انجیوپلاسٹی کے بعد کورونری شریان کا سٹینٹ ڈالتے ہیں ۔ اسٹینٹ خون کو بہنے اور شریان کو دوبارہ تنگ ہونے سے روکنے میں مدد کرتا ہے۔

     انجیوپلاسٹی

    انجیوپلاسٹی  میں استعمال کئے جانے والے طریقہ کار

    انجیوپلاسٹی میں مختلف طریقہ کار استعمال کئے جاتے ہیں جن کا انتخاب آپ کا ڈاکٹر کرتا ہے

    غبارہ

    غبارے کی چھوٹی نوک کے ساتھ ایک کیتھیٹر آپ کی شریان کے تنگ حصے تک ڈالا جاتا ہے ، اس جگہ پر بلاک کو دھکیلنے کے لئے، دل میں خون کے بہاؤ کو برھانے کے لئے،اور کھلی شریان کو پھیلانے کے لئے غبارے کو پھلایا جاتا ہے۔

    اسٹینٹ

    یہ ایک چھوٹی ٹیوب ہے جو آپ کی کورونری شریان کو سہارا دینے کا کام کرتی ہے ۔ایک گائیڈ تار کے اوپر رکھا ہوا بیلون کیتھیٹر اسٹینٹ کو کو اپ کی تنگ کورونری شریان میں ڈالتا ہے ۔ پھر اس تنگ جگہ پر غبارہ پھلایا جاتا ہے اسٹینٹ شریان کے سائز تک پھیلا جاتا ہے اور اسے کھلا رکھتا ہے اس کے بعد غبارے کو خارج کر دیا جاتا ہے اور اسٹینٹ اپنی جگہ پر ہی رہتا ہے ، چند ہفتوں میں آپ کی شریان اسٹینٹ کے اردگرد رہتے ہوئے ٹھیک ہو جاتی ہے

    انجیوپلاسٹی

    گھماؤ

    ایک خاص اکورن کی شکل والا کیتھیٹر جس کی نوک ڈائمنڈ کوٹڈ ہوتی ہے، اس کی رہنمائی تنگ کورونری شریان کی طرف کی جاتی ہے ۔ اس کی ٹپ تیزرفتاری سے گھومتی ہے اور آپ کی شریان کی دویواروں پر موجود تختی کو پیس کر دور کرتی ہے ۔ خوردبینی ذرات آپ کے خون میں بہہ جاتے ہیں ۔ یہ عمل خون کے بہاؤ کو بہتر بنانے کے لئے ضرورت کے مطابق دہرایا جاتا ہے

                                                                              

    انجیوپلاسٹی    Atherectomy

    یہاں استعمال ہونے والے کیتھیٹر کے سرے پر ایک کھوکھلا سلینڈر ہوتا ہے جس کے ایک جانب کھلی کھڑکی ہوتی ہے اور دوسری جانب غبارہ۔ جب کیتھیٹر کو تنگ شریان میں ڈالا  جاتا ہے تو غبارہ پھول جاتا ہے ۔تختی کے خلاف کھڑکی کو دھکیلتا ہے ، سلنڈر میں موجود بلیڈ گھومتا ہے اور کھڑکی میں پھلینے والی کسی بھی تختی کو ہٹا دیا جاتا ہے  ۔ خون کے بہاؤ کو بہتر بنانے کے لئے اس عمل کو ضرورت کے مطابق دہرایا جاتا ہے

    امراض قلب ، انجیوپلاسٹی، انجیوگرافی یا کسی بھی تکلیف سے متعلق اگر آپ کے کوئی بھی سوالات ہوں تو ان کا جواب پانے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا پھر براہراست اپنے سوالات ڈاکٹر سے پوچھنے کے لئے اس نمبر پر کال کریں03111222398

    دل کا دورہ پڑنے کے بعد انجیوپلاسٹی کے فوائد

    انجیوپلاسٹی دل کے دورے کے بعد زندگیاں بچاتی ہے انجیو پلاسٹی  دل میں خون کے بہاؤ کو بہتر بنانے کا سب سے مؤثر طریقہ کار ہے ۔ جتنی جلدی آپ کا ڈاکٹر آپ کی خون کی سپلائی بحال کریگا ، آپ کے دل کے پٹھوں کو اتنا ہی کم نقصان پہنچے گا ۔ انجیوپلاسٹی سینے کے درد سے بھی نجات دیتی ہے اور سانس کی قلت اور دل کے دورے سے وابستہ دیگر علامات کو بھی روکتی ہے

    انجیوپلاسٹی اوپن ہارٹ بائی پاس کے خطرے کو بھی کم کرنے میں مدد گار ہو سکتی ہے جس کے بعد صحت یاب ہونے میں کافی دقت اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، اس کے علاوہ انجیو پلاسٹی دوبارہ دل کا دورہ پڑنے کے خطرے کو بھی کم کر سکتی ہے اور خون پتلا کرنے والی ادویات کے مقابلے آپ کے زندہ رہنے کے امکانات کو بھی بڑھا سکتی ہے۔

    انجیوپلاسٹی

    انجیو پلاسٹی سے جڑے کچھ خطرات

     تمام طبی طریقہ کار ایک مخصوص قسم کے خطرے کے ساتھ آتے ہیں ۔ بہت سے دوسرے قسم کے ناگوار طریقہ کار کی طرح، آپ کو بےہوشی کی دوا، انجیوپلاسٹی میں استعمال ہونے والے کچھ موادسے الرجک ہونے کی وجہ سے ردعمل ہو سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ کورونری انجیوپلاسٹی سے وابستہ کچھ دیگر خطرات میں شامل ہیں۔

    داخلی مقام پر خون کا بہاؤ، خون کا جمنا

    اسٹینٹ میں خون کے لوتھڑے بننا

    بے ترتیب دل کی دھڑکن

    خون کی نالی، دل کے والو یا شریانوں کو نقصان پہنچنا

    ایک دل کا دورہ

    پہلے سے گردوں کی بیماری میں مبتلا افراد کے گردوں کو نقصان

    دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں یا ایسی علامات جن سے آپ کو لگتا ہو یہ دل کا دورہ ہو سکتا ہے فوری طور پر مریض کو ہسپتال پہنچانا ضروری ہے ورنہ مریض کی جان بھی جا سکتی ہے

    انفیکشن

    دل کے دورے کے بعد ہنگامی انجیوپلاسٹی کے خطرات عام حالات میں کی جانے والی انجیوپلاسٹی کے خطرات سے زیادہ ہوتے ہیں۔ انجیوپلاسٹی بند شریانوں کا علاج نہیں ہے بعض صورتوں میں شریانیں دوبارہ تنگ ہو سکتی ہیں ۔شریان میں یا پہلے سے رکھے ہوئے اسٹینٹ میں تختی دوبارہ بن جاتی ہے اسے ریسٹینوسس کہتے ہیں

    طریقہ کار کے بعد

    دل کا دورہ پڑنے کے بعد یا انجیوپلاسٹی کروانے کے بعد آپ کا ڈاکٹر ہی آپ کی صحت مند طرز زندگی اپنانے میں مدد کر سکتا ہے ۔ وہ آپ کو چند دوائیں تجویز کریگا جو آپ کے دل کی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کریں گے ، اگر آپ تمباکونوشی کرتے ہیں تو اس سے پرہیز کرنے کو کہے گا اس کے علاوہ اپ کو ڈائٹ چارٹ دیگا جس میں متوازن غذائیں مناسب مقدار میں استعمال کرنی ہوں گی تاکہ آپ کا بلڈ پریشر اور کولیسٹرول لیول برقرار رہے، اس کے علاوہ باقاعدہ ورزش بھی دل کے دورہ کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کرتی ہے۔

     

    afetr heart attack angioplasty urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023
      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.