Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»دل کے دورے سے جڑی 7 خرافات
    Healthy Lifestyle

    دل کے دورے سے جڑی 7 خرافات

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadJanuary 21, 20225 Mins Read
    دل کے دورے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • دل کے دورے سے متعلق خرافات
    • دل کا دورہ ہارٹ فیل جیسا ہوتا ہے
    • دل کا دورہ صحت مند لوگوں کو نہیں ہوتا
    • سینے میں درد ہی دل کے دورے کی وجہ ہوتا ہے
    • دل کے دورے صرف مردوں کو ہوتے ہیں
    • دل کے دورے کے بعد آپ ورزش نہیں کر سکتے
    • دل کے دورے سے موت واقع ہوتی ہے
    • دل کا دورہ صرف بوڑھوں کو ہوتا ہے
    Reading Time: 4 minutes

    دل کا دورہ پڑنے کا خیال خوفناک ہو سکتا ہے، دل کے دورے کو الجھانے کے لئے بہت سی خرافات موجود ہیں اور دل کے دورے سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ دل کے دورے سے متعلق علامات کو اچھی طرح سے جان لیں۔ دل کے دورے سے بچنے یا اس کے فوری علاج کے لئے ضروری ہے کہ آپ کے پاس دل کے دورے  کی نشانیوں یا علامات سے متعلق زیادہ سے زیادہ معلومات موجود ہو

    دل کے دورے سے متعلق خرافات

    دل کے دورے کو بوڑھے لوگوں کی بیماری سمجھا جاتا ہے یا یہ خیال کیا جاتا ہے کہ دل کا دورہ صرف بیمار یا بوڑھے لوگوں کو ہی پڑ سکتا ہے لیکن اس میں کوئی صداقت موجود نہیں ہے۔ دل کے دورے سے متاثر ہونے کا خطرہ جوانوں کے لئے بھی اتنا ہی ہے جتنا بوڑھوں کو ہےایسے ہی کچھ فرسودہ خیالات جو دل کے دورے سے متعلق گردش کرتے ہیں وہ یہ ہیں

     دل کے دورے

    دل کا دورہ ہارٹ فیل جیسا ہوتا ہے

    عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ دل کا دورہ کا مطلب ہارٹ فیل ہونا ہے جبکہ ایسا بالکل نہیں ہے۔ دل کا دورہ اس وقت ہوتا ہے جب دل سے خون کا بہاؤ اچانک کسی وجہ سے منقطع ہو جاتا ہےاس کی عام وجہ کسی ایک کورونری شریان میں رکاوٹ ہوتی ہےاور ہارٹ فیل یا دل کی خرابی اس سے مختلف ہوتی ہےاور دل کی مختلف حالتوں جیسے والو کی خرابی کی وجہ سے دل کی کمزوری کا باعث بنتی ہےجس کی وجہ سے دل خون کو صحیح طور پر پمپ نہیں کر پاتا اور دل کی ناکامی کا باعث بنتا ہے

    دل کا دورہ صحت مند لوگوں کو نہیں ہوتا

    عام طور پر لوگوں میں ایک خیال یہ بھی پایا جاتا ہے کہ دل کا دورہ صحت مند افراد کو نہیں پڑتا حالانکہ اس میں کوئی صداقت نہیں ہے کیونکہ دل کا دورہ پڑنے کی ایک بڑی وجہ تناؤ ہے اور آپ کسی بھی حالت میں تناؤ کا شکار ہو سکتے ہیں یہاں تک کہ آپ روزانہ ورزش بھی کرتے ہوں تو بھی آپ تناؤ کا شکار ہو سکتے ہیں ایک برطانوی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ کام سے متعلق تناؤ اس کی سب سے بڑی وجہ  ہے

    اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ صحتمند کھانا،باقاعدگی سے ورزش کرنا، سگریٹ نوشی سے پرہیز اور ڈاکٹر  کا باقاعدہ چیک اپ آپ کے دل کو صحت مند رکھنے میں مدد گار ضرور ہو سکتا ہے اور ممکن ہے کہ دل کے دورے کے خطرات کو بھی کم کر سکے لیکن ایسا بالکل بھی نہیں ہے کہ صحت مند لوگوں کو دل کا دورہ نہیں پڑ سکتا

    دل کے دورے

    سینے میں درد ہی دل کے دورے کی وجہ ہوتا ہے

    اکثر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ دل کا دورہ پڑنے کی نشانی سینے میں درد ہوتا ہےجیسا کہ فلموں اور ڈراموں میں دکھایا جاتا ہے لیکن ہارٹ اٹیک کی ہر ایک میں مختلف علامات ہو سکتی ہیں جیسے کہ سانس لینے میں تکلیف، معدہ سے اٹھتا درد جو سینے کی طرف جاتا ہو، جبڑے، گردن اور کمر میں درد، الٹے بازو میں درد،چکر آنا یا سر درد بھی ہارٹ اٹیک کی علامات ہو سکتی ہیں۔

    دل کے دورے

      دل کی تکالیف یا کسی بھی تکلیف سے متعلق معلومات کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کرین یا ڈاکٹر سے رابطہ کے لئے اس نمبر پر کال کریں03111222398

    دل کے دورے صرف مردوں کو ہوتے ہیں

    یہ ایک غلط خیال ہے کہ دل کے دورے مردوں کو پڑتے ہیں جبکہ یہ دونوں میں جانلیوا ہوتے ہیں البتہ  اس کی علامات دونوں میں مختلف ہو سکتی ہیں اس لئے  ضروری ہے کہ آپ کو اس کی علامات کے متعلق معلومات ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ اپنے ڈاکٹر سے دل کی جانچ کرواتے رہیں

    دل کے دورے

    دل کے دورے کے بعد آپ ورزش نہیں کر سکتے

    حقیقت تو یہ ہے کہ ورزش دل کے دورے سے بچنے کا بہترین طریقہ ہے جسم کو حرکت دینے سے آپ کو بلڈ پریشر کم کرنے میں مدد ملتی ہےلیکن دل کا دورہ پڑنے کے بعد آپ کو ہلکی پھلکی ورزش کرنی چاہئے ڈاکٹر عام طور پر ایروبک سرگرمیوں کی تجویز دیتے ہیں جیسے پیدل چلنا، بائیک چلانا۔کیونکہ اس سے آپ کا خون پمپ ہوتا ہے البتہ وزن اٹھانے سے منع کیا جاتا ہے کیونکہ اس سے بلڈ پریشر بڑھنے کا خطرہ ہوتا ہے۔

    دل کے دورے سے موت واقع ہوتی ہے

    دل کے دورے کے بارے میں سب سے خوفناک خیال یہ کیا جاتا ہے کہ اس سے موت واقع ہوتی ہے لیکن  یہ سچ نہیں ہے ممکن ہے کہ دل کے دورے سے آپ کے دل کو نقصآن پہنچے گا  اور اپ کی زندگی کم کر سکتا ہے لیکن دل کے دورے کے بعد بھی بہت سے لوگ اپنے دل کی حفاظت کر کے اور صحت مند طرز زندگی اپنا کر لمے عرصے تک زندہ رہ سکتے ہیں

    دل کا دورہ صرف بوڑھوں کو ہوتا ہے

     کے دورے بوڑھے لوگوں کو ہوتے ہیں لیکن بڑھتی عمر دل کا دورہ پڑنے کی قدرتی وجہ نہیں ہو سکتی بلکہ صحت مند غذا اور باقاعدہ ورزش اور ڈاکٹری معائنے سے آپ بری عمر میں بھی دل کے دورے سے بچ سکتے ہیں اس کے علاوہ دل کا دورہ کسی بھی عمر میں اسکتا ہے بعض دورے موروثی دل کی بیماری کی وجہ سے بھی ہوتے ہیں اس لئے ضروری ہے کہ لازمی طور پر سالانہ جسمانی چیک اپ کرواتے ہوئے اپنے ڈاکٹر سے دل کی صحت سے متعلق معلومات حاصل کریں۔

    Related

    mythes about heart attack urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      بچوں کو یہ نہ سکھائیں کہ غصہ نہ کریں بلکہ یہ سکھائیں کہ کیسے کریں

      May 21, 2022

      جڑواں بچوں کی پریگننسی کی صورت میں ماں اور بچے کو خطرات

      May 21, 2022

      اووری میں سسٹ اور پریگننسی کے امکانات

      May 21, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.