Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»خناق کیا ہے اور اس کی کیا علامات اور علاج ہیں جانیں
    Healthy Lifestyle

    خناق کیا ہے اور اس کی کیا علامات اور علاج ہیں جانیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarJanuary 31, 20225 Mins Read
    خناق
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • خناق کی علامات
    • اسباب
    • خطرے کے عوامل
    • پچیدگیاں
    • سانس کے مسائل
    • دل کو نقصان
    • اعصابی نقصان
    • طرزِ زندگی اور گھریلو علاج
    Reading Time: 4 minutes

    خناق ایک سنگین بیکٹریل انفیکشن ہے جو عام طور پر ناک اور گلے کی نالیوں کی متاثر کرتا ہے۔ یہ سائنو بیکٹیرم کی وجہ سے ہوتا ہے۔ سائنو بیکٹریم خناق انفیکشن ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ ٹشوز کو نقصان پہنچتا ہے۔ اس میں زہریلے مادے خارج ہوتے ہیں جو خون کے دھاروں میں شامل ہوتے ہیں۔

    جب یہ زہریلے مادے خون میں شامل ہوتے ہیں تو ناک، کان گلے ،دل اور گردوں میں موٹی سرمئی رنگ کی جھلی بن جاتی ہے۔ خناق کے مریضوں کو جان لیوا پچیدگیاں ہو سکتی ہیں جس کی وجہ سے فالج یا گردے کی خرابی ہو سکتی ہے۔ ا س کی وجہ سے دل گردوں اور اعصابی نظام کر نقصان پہنچتا ہے۔

    اگر آپ بھی خناق کی علامات یا علاج کے بارے میں واقف نہیں ہیں تو اس کے لئے اس بلاگ سے اگاہی حاصل کریں اس کی مدد سے آپ کی معلومات میں اضافہ ہوگا۔

    خناق کی علامات

    84589964

    اگر کوئی شخص خناق میں مبتلا ہے تو علاج کے باوجود یہ مہلک ہو سکتا ہے۔  اس کی علامات کسی شخص کے متاثرہ ہونے کے دو سے پانچ دن بعد شروع ہوتی ہیں علامات میں یہ شامل ہوسکتا ہے؛

    ایک موٹی سرمئی رنگ کی جھلی جو آپ کے گلے یا ٹانسلز کو ڈھانپتی ہے۔-

    گلے میں خراش کا ہونا-

    گلے میں سوجن، بڑھے ہوئے لمف نوڈس یعنی غدود-

    سانس لینے میں دشواری یا تیز سانس لینا-

    بخار کا ہونا یا سردی کا لگنا-

    تھکاوٹ کا محسوس ہونا-

    ناک کا بہنا-

    بھوک میں کمی-

    بلغم کا اخراج بعض اوقات خونی بلغم کا اخراج-

    کچھ لوگوں میں خناق پیدا کرنے والے بیکٹریا کے ساتھ انفیکشن صرف ہلکی سی بیماری کا سبب بنتا ہے۔

    خناق کی دوسری قسم ہماری جلد کو متاثر کر سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے جلد پر لالی یا سوجن ہوتی ہے۔ سرمئی جلد سے ڈھکے ہوئے السر جلد کا خناق بھی ہو سکتے ہیں۔

    اسباب

    خناق ایک بیکٹیریل انفیکشن ہے جو کسی متاثرہ شخص سے ہو سکتا ہے۔ جب آپ متاثرہ شخص کے ساتھ ہوتے ہیں تو اس سے بھی لگنے کے خدشات ہوتے ہیں۔

    کسی متاثرہ شخص کی چھینک یا کھانسی کی وجہ سے بھی ہوا کی بوند میں شامل جراثیم کی وجہ سے خناق پھیلتا ہے۔ اس طرح خناق کے پھیلنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

    اس کے علاوہ وہ اشیاء کو خناق کے مریضوں کی ہوں جیسے تولیہ یا آلودہ ٹشوز وغیرہ کو چھونے سے بھی اس کے ہونے کے چانسز ہوتے ہیں۔

    اس کے علاوہ آپ متاثرہ شخص کے زخم کو چھونے سے بھی اس میں متاثر ہو سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ افراد کو خناق میں مبتلا ہوتے ہیں اور ان کا علاج نہیں ہوتا وہ دوسرے لوگوں کو متاثر کرسکتے ہیں۔

    خطرے کے عوامل

    جن لوگوں میں خناق کے بڑھنے کا خطرہ ہوتا ان میں یہ شامل ہوسکتے ہیں؛

    وہ بچے یا بالغ جن میں ویکسینشن نہیں ہوتی۔-

    ہجوم یا غیر صحت مند حالات میں رہنے والے لوگ-

    کوئی بھی شخص جو کسی ایسے علاقے میں سفر کرتا ہے جہاں خناق کا انفیکشن عام ہو۔-

    پچیدگیاں

    خناق

    اگر علاج نہ کیا جائے تو خناق مہلک ہو سکتا ہے اور اس کی وجہ سے پچیدگیاں ہو سکتیں ہیں؛

    سانس کے مسائل

    خناق پیدا کرنے والے بیکٹیریا زہریلے مواد پیدا کر سکتے ہیں یہ ٹاکس انفیکشن کے علاقے میں ٹشوز کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ عام طور پر ناک کو گلے کو نقصان دیتے ہیں۔ یہ انفیکش سرمئی رنگ کی جھلی پیدا کرتا ہے جس کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہو سکتی ہے۔

    دل کو نقصان

    خناق کے ٹاکسن خون کے دھاروں میں پھیل سکتے ہیں یہ ہمارے جسم کے دیگر بافتوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔مثال کے طور پر یہ دل کے پٹھوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے دل کے پٹھوں کی سوزش میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس سوزش کی وجہ سے مایوکارڈایٹس جیس پچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں۔

    اس کی وجہ سے دل کو نقصان معمولی سے شدید بھی ہوسکتا ہے اچانک دل کی ناکامی موت کا سبب بن سکتی ہے۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت  میں آپ فوری طور پر مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ سے ڈاکٹر سے بات کریں۔

    اعصابی نقصان

    صحت مند اور خوشخال زندگی گزارنے کے لئے اعصابی اور مدافعتی نظام کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہے۔ ٹاکسن یا زہریلے مادے ہمارے اعصاب کو بھی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بازوں اور ٹانگوں کے اعصاب میں بھی سوجن ہو سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے پٹھوں کی کمزوری ہو سکتی ہے۔

    اگر یہ زہر اعصاب کو نقصان پہنچاتا ہے تو پٹھوں کو بھی فالج ہوسکتا ہے۔ آپ کو سانس لینے کے لئے مکینیکل مدد کی بھی ضرورت ہو سکتی ہے۔ ہمیں اس کی روک تھام کے لئے بھی اقدامات کرنے چاہیے تاکہ اس پر کنٹرول کیا جاسکے۔

    طرزِ زندگی اور گھریلو علاج

    104187880

    آپ کو خناق سے صحت یاب ہونے کے لیے بستر پر بہت زیادہ آرام کی ضرورت ہے۔ کسی بھی جسمانی مشقت سے آپ کو بچنا چاہیے۔ جو چیز آپ کو نگلنے میں دشورای ہو رہی ہے تو آپ کو نرم غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ آپ وٹامنز سے بھرپور غذا کا استعمال کریں۔

    انفیکشن کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لئے آپ کو بار بار ہاتھ دھونا ضروری ہیں۔ اگر آپ کسی بھی وائرل انفیکشن میں مبتلا ہوتے ہیں اپنی بیماری کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کے لئے اس نمبر پر 03111222398  رابطہ کریں۔

     

     

     

     

     

    Related

    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    10 Shocking Matcha Tea Side Effects: How Much is Too Much?

    May 20, 2022

    الٹی اور متلی کو قدرتی طور پر روکنے کے طریقے

    May 20, 2022

    ڈلیوری سے قبل بچے کے سر کا نیچے کی جانب فکس ہونے کا وقت اور علامات

    May 19, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.