Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پریگنینسی میں کیےجانے والے کچھ کام جن کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
    Healthy Lifestyle

    پریگنینسی میں کیےجانے والے کچھ کام جن کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarFebruary 25, 20225 Mins Read
    پریگنینسی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • پریگنینسی میں کیے جانے والے کام
    • ملٹی وٹامنز لیں
    • بھرپور نیند
    • ورزش کریں
    • مچھلی کا استعمال
    • جنسی تعلقات
    • دانتوں کے ڈاکٹر سے ملیں
    • یوگا کی مشق
    • حمل میں پرہیز
    • روزانہ گوشت کا استعمال
    • کیفین کا استعمال

    پریگنینسی میں خواتین کو اپنی صحت کا خیال عام روٹین سے زیادہ رکھنا چاہیے۔ کیونکہ اس حالت میں ماں کو اپنے بچے کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اگر ہم حمل کے دوران اپنی صحت کا خیال رکھتے ہیں تو مزید پچیدگیوں سے بچ سکتے ہیں۔ حمل کے دوران پھلوں اور سبزیوں کا استعمال لازمی کرنا چاہیے۔

    پھل اور سبزیاں ایسے وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتیں ہیں جن کی ہمارے جسم کو ضرورت ہوتی ہے۔ ماں کی صحت اور بچے  کی نشوونما کے لئے ان کا استعمال انتہائی مفید ہے۔ اگر آپ کے جسم میں وٹامنز کی کمی ہے تو بچے میں پچیدگیاں ہو سکتیں ہیں۔

    ہمیں پریگنینسی میں کونسے کام کرنے چاہیں ہم وہ جانتے ہیں؛

    پریگنینسی میں کیے جانے والے کام

    ہمیں حمل میں کیا کرنا چاہیے  ہم وہ جانتے ہیں؛

    ملٹی وٹامنز لیں

    پریگنینسی

    وٹامنز اور معدنیات سے بھرپورمتوازن کھانا آپ کے جسم کو وہ تمام صحت بخش غذائی اجزاء فراہم کرنے کا بہترین طریقہ ہے جس کی وجہ سے آپ بچے کی نشوونما کو اچھا بنا سکتے ہیں۔ وٹامنز سے خالی غذا بچے کی صحت کے لئے اچھی نہیں ہو سکتی۔ قبل از پیدائش خواتین کو کچھ وٹامنز کی ضرورت ہوتی ہے

    ان وٹامنز میں فولک ایسڈ، کیلشیم اور آئرن شامل ہے۔ یہ تمام وٹامنز جینز کی نشوونما میں مدد کرتے ہیں۔اس کے علاوہ یہ پیدائشی نقائص کو روکنےمیں بھی مفید ہیں۔ آپ اپنے ٖڈاکٹر کے مشورے کے مطابق پریگنینسی میں وٹامنز استعمال کرسکتے ہیں۔

    بھرپور نیند

    اچھی اور بھرپور نیند سب کی صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔ حاملہ ہونے کی وجہ سے آپ کی نیند کی روٹین میں تبدیلی آسکتی ہے۔ ہارمونز کے بدلنے کی وجہ سے آپ کو مشکل ہوسکتی ہے۔ خاص طور میں حمل کے آخری مہینوں میں آپ کو اچھی نیند لینی چاہیے۔

    اگر آپ کو پریگنینسی میں تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے تو آپ کو فوری طور پر نیند حاصل کرنی چاہیے۔ ہر رات آپ 8 سے 9 گھنٹے کی نیند لینے کا شیڈول تیار کریں تاکہ آپ مکمل آرام کر سکیں۔

    ورزش کریں

    208652391

    بہت سی خواتین کا خیال ہے کہ پریگنینسی میں ورزش نہیں کرنی چاہیے لیکن آپ کے لئے حمل میں ورزش فائدہ مند ہے۔ اب وہ دن نہیں ہیں کہ حاملہ خواتین مکمل طور پر آرام کریں۔ کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ ورزش ماں اور بچے دونوں کے لئے مفید ہے۔ درحقیقت اگر آپ باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں تو یہ آپ کے اور مسائل کا حل کرسکتی ہے جیسے

    نیند نہ آنا

    پٹھوں میں درد

    ضرورت سے زیادہ وزن

    موڈ کے مسائل

    آپ ورزش کی مدد سے ان مسائل سے بچ سکتے ہیں۔ اگر آپ حاملہ ہونے  سے پہلے باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں تو اسے جاری رکھیں۔ یہ آپ کے لئے اور بچے کے لئے مفید ہے۔

    مچھلی کا استعمال

    سمندری غذا وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتی ہے۔ جیسے دل کی صحت کے لئے اومیگا 3 فیٹی ایسڈز،زنک، آئرن یہ سب ماں اور بچے دونوں کے لئے اہم ہیں۔ لیکن کم پکایا ہوا کھانا آپ کے لئے مسائل پیدا کرسکتا ہے۔ آپ مچھلی کا استعمال کرکے اپنے بچے کی صحت کا خیال رکھ سکتی ہیں۔

    جنسی تعلقات

    پریگنینسی میں اپنے ساتھی سے جنسی تعلقات قائم کرنا آپ کے لئے  محفوظ ہے۔ اپنے ساتھی کے ساتھ تعلق اس وقت تک محفوظ ہے جب تک واٹر بیگ نہ ٹوٹ جائے تکلیف کی صورت میں آپ اپنی گایناکالوجسٹ سے رابطہ کریں۔

    دانتوں کے ڈاکٹر سے ملیں

    ایک ریسرچ میں یہ بتایا گیا ہے کہ حاملہ خواتین کو دانتوں کے ڈاکٹر سے لازمی ملنا چاہئے اور دانتوں کی صفائی کا خاص خیال رکھنا چاہیئے کیونکہ اس حالت میں وٹامنز کی ضرورت ہوتی ہے اور وٹامن سی اور آئرن آپ کے دانتوں کے لئے مفید ہیں۔

    یوگا کی مشق

    167711701

    پریگنینسی کے  دوران زیادہ سخت یوگا نہ کریں بلکہ آپ وہ یوگا کریں جو حاملہ خواتین کے لئے ہوگا کی کلاسزز ہوتیں ہیں۔  کیونکہ ان کلاسز کے انسٹرکٹر کو معلوم ہوگا کہ ہوگا کی کونسی پوزیشن آپ کے لئے مفید ہیں۔ اور اس کے علاوہ آپ کو کس پوزیشن سے پرہیز کرنا چاہیے۔

    حمل میں پرہیز

    آپ کو پریگنینسی کے دوران کن باتوں سے پرہیز کرنا چاہیے آپ کو ان باتوں کو بھی لازمی ذہن نشین کرنا چاہیے کیونکہ یہ کے لئے فائدہ مند ہونگے

    روزانہ گوشت کا استعمال

    آپ کو حمل کے  دوران روزانہ گوشت کے استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے یہ آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے۔ اگر آپ گوشت کا استعمال کرتے ہیں تو اس کو اچھے طریقے سے پکانا چاہیے۔

    کیفین کا استعمال

    پریگنینسی میں زیادہ کیفین کا استعمال نہ کریں۔ اس کے زیادہ استعمال کی وجہ سے آپ کے دل کی دھڑکن بڑ سکتی ہے۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دن میں ایک یا دو بار آپ کیفین کا استعمال کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ آپ کولڈ ڈرنک کے زیادہ استعمال سے بھی پرہز کریں۔

    کسی بھی پچیدگی کی صورت میں فوری طور پر مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ سے اچھی گائنا کالوجسٹ کی اپائنمنٹ حاصل کریں۔

    مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    AndroidIOS

     

     

    Related

    things for pregnent women
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    بواسیر آمیا کی علامات اور علاج کے طریقے

    July 2, 2022

    یورک ایسڈ: عید الاضحی پر گوشت ضرور کھائیں، لیکن کتنا؟جو نقصان دہ نہ ہو

    July 2, 2022

    What Foods to Avoid with Hemorrhoids| Worst Foods for Piles

    July 2, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.