Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Women's Health»دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے میتھی دانے کے فوائد
    Women's Health

    دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے میتھی دانے کے فوائد

    Erum YasirBy Erum YasirMay 21, 20226 Mins Read
    دودھ پلانے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    •  میتھی کیا ہے؟
    • کیا میتھی واقعی دودھ کی پیداوار بڑھانے میں مددگار ہے
    • میتھی دانہ کتنا استعمال کرنا چاہئے
    • میتھی کے مضر اثرات
    • میتھی بچے کے لیے محفوظ ہے
    • دیگر جڑی بوٹیوں یا دوائیوں کے ساتھ تعامل
    • جو دودھ کی فراہمی کو بھی بڑھا سکتے ہیں
    • دودھ پلانے کا طریقہ کار
    •  مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

    دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے میتھی دانے کے بے شمار فوائد ہیں اپنے بچے کو دودھ پلانا آپ کی زندگی میں سب سے زیادہ اطمینان بخش ہو سکتا ہے

    دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے میتھی دانہ بہت مفید ہے خاص کروہ مائیں جن کا دودھ بچوں کے لیے نہ کافی ہے جب بچے کے رونے کی وجہ معلوم نہیں ہو رہی ہوتی اور گھنٹوں تک دودھ پینے کے باوجود بھی بچہ بھوکا ہوتا ہے

    کچھ مائیں چند ماہ میں ہی بچوں کے لیے ڈبے کا دودھ استعمال کرنے پر مجبور ہو جاتی ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ ان کے پاس بچے کی ضرورت کے لیے نہ کافی دودھ ہے

    اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے کہ زیادہ تر خواتین کے پاس دودھ کی وافر مقدار ہوتی ہے اور وہ اپنے بچوں کی ضرورت سے ایک تہائی سے زیادہ دودھ بھی پلا سکتی ہیں اگر کہ وہ دودھ کی پیداوار کو بڑھانے کے لیے میتھی دانے جیسے قدرتی علاج کا استعمال شروع کر دیں میتھی کا استعمال صدیوں سے دودھ پلانے والی خواتین کرتی آرہی ہے اس کا استعمال دودھ کی پیدوار کو بڑھاتا ہے

    دودھ پلانے  میتھی کیا ہے؟

    میتھی ایک جڑی بوٹی ہے جو تقریباً 2 سے 3 فٹ (60 سے 90 سینٹی میٹر) لمبی ہوتی ہے اس میں چھوٹے سفید پھول ہوتے ہیں اور ہر سبز پتی تین چھوٹے پتوں میں تقسیم ہوتی ہے

     اس جڑی بوٹی کا ذائقہ میپل جیسا ہوتا ہے جو مصنوعی میپل کے شربت میں ذائقہ ڈالنے کے لیے استعمال ہوتا ہے اور پسے ہوئے بیج سالن میں استعمال کیے جاتے ہیں

    کیا میتھی واقعی دودھ کی پیداوار بڑھانے میں مددگار ہے

     2018 کے مطالعے میں 25 ماؤں کا موازنہ کیا گیا جنہوں نے میتھی ادرک اور ہلدی کا سپر مکس لیا ان کے دودھ پلانے کی مقدار میں ہفتہ 2 میں 49 فیصد اضافہ ہوا اور 4 ہفتے میں 103 فیصد اضافہ ہوا

    محققین کو اس بات کا یقین نہیں ہے کہ میتھی کیوں کام کرتی ہے اس کا فائٹوسٹروجن (ایسٹروجن سے ملتے جلتے پلانٹ کیمیکلز) سے کچھ تعلق ہو سکتا ہے جو میتھی میں ہوتا ہے

    دودھ پلانے

    میتھی دانہ کتنا استعمال کرنا چاہئے

     میتھی دانے کے فوائد حاصل کرنے کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ اس کا کتنا  اور کیسے استعمال کرنا چائیے میتھی دانے کی چائے کے لیے ایک چمچ میتھی دانہ ایک کپ پانی میں 15 منٹ تک ابال کر دن میں دو سے تین بار پی سکتے ہیں

    اگر آپ میتھی کو کسی اور شکل میں لینا چاہتیے ہیں تو اس کے لیے آپ کیپسول سپلیمنٹس استعمال کر سکتے ہیں ایک اچھی خوراک عام طور پر 2 سے 3 کیپسول (580 سے 610 ملیگرام فی کیپسول) دن میں تین یا چار بار استعمال کیے جاسکتے ہیں

    میتھی کے کیپسول تیزی سے کام کرتے ہیں اس لیے خوش قسمت مائیں ممکنہ طور پر 24 سے 72 گھنٹوں میں دودھ کی پیداوار میں اضافہ محسوس کر سکتی ہیں دوسروں کو تقریباً 2 ہفتے انتظار کرنا پڑ سکتا ہے

    دودھ پلانے والی مائیں دودھ کی کمی اور بچوں کی نگہداشت سے متعلق مسائل میں ماہر ڈاکٹر سے مشور کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا پھر03111222398 پر رابطہ کریں

    اس کا استعمال شروع کرنے سے پہلے یاد رکھیں کہ جڑی بوٹیوں کے سپلیمنٹس کو اس طرح ریگولیٹ نہیں کیا جاتا جس طرح نسخے کی دوائیں ہوتی ہیں کوئی بھی جڑی بوٹیوں کا علاج لینے سے پہلے اپنے ڈاکٹر یا دودھ پلانے کے مشیر سے مشورہ کرنا ضروری ہے

    میتھی کے مضر اثرات

    میتھی دانے کے کوئی مضر اثرات نہیں  ہوتے ہیں اگرچہ کہ میتھی دانے کے کوئی مضر اثرات نہیں ہیں لیکن اس کے استعمال سے کچھ علامات ہو سکتی ہیں جیسے

    قے،متلی،گیس،اسہال،پیشاب جس کی بو میپل کے شربت کی طرح آتی ہے یہاں ایک اہم نکتہ بھی یاد رکھنا بھی ضروری ہے اگر آپ حاملہ ہیں تو آپ  کو میتھی سے دور رہنا چاہیے یہ بچہ دانی کے سکڑنے کا سبب بن سکتی ہے

    دودھ پلانے

    میتھی بچے کے لیے محفوظ ہے

    میتھی بھی ممکنہ طور پر آپ کے بچے کے لیے محفوظ ہے 2019 کے ایک مطالعہ کے مطابق ماؤں کے دودھ پلانے کی پیداوار بڑھانے کے لیے جڑی بوٹیوں والی چائے لینے والی ماؤں کا موازنہ کیا ایک مکمل قدرتی چائے جس میں سونف، اور دھنیا، میتھی کے بیج اور دیگر جڑی بوٹیاں شامل کی گئی ایک ٹیسٹ گروپ کے ساتھ جنہوں نے لیمن وربینا چائے پی تھی

    مطالعہ کے شرکاء میں سے کسی نے بھی 30 دن کے مطالعے یا اپنے بچوں کی زندگی کے پہلے سال کے دوران اپنے بچے پر کسی منفی اثرات کی اطلاع نہیں دی

    دودھ پلانے

    دیگر جڑی بوٹیوں یا دوائیوں کے ساتھ تعامل

    دودھ پلانے کی پیداوار بڑھانے کے لیے میتھی لینے والوں کے لیے دوسری دوائیوں کے ساتھ کوئی ری ایکشن نہیں ہوتا لیکن اس بات کے کچھ شواہد موجود ہیں کہ میتھی خون میں گلوکوز کی سطح کو کم کرتی ہے اس لیے جن خواتین کو ذیابیطس ہے انہیں انسولین کی خوراک کو ایڈجسٹ کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے

    یہ خون کو پتلا کرنے والے جیسے وارفرین کے ساتھ بھی تعامل کر سکتا ہے میتھی یا دیگر جڑی بوٹیوں کے سپلیمنٹس لینے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ لازمی کریں خاص طور پر اگر آپ نسخے کی دوائیں لیتے ہیں یا آپ کو ذیابیطس ہے

    دودھ پلانے

    جو دودھ کی فراہمی کو بھی بڑھا سکتے ہیں

    اگر آپ کو دودھ کی سپلائی بڑھانے کے لیے میتھی کا استعمال پسند نہیں ہے تو یہاں کچھ سپلیمنٹس ہیں جنہیں آپ لے سکتے ہیں دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے کھجور کا استعمال بھی مفید ہے سونف کی  چائے بھی دودھ کی پیداوار کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے تھیسٹل ایک اور چائے ہے جسے آپ خشک جڑی بوٹی سے بنا سکتے ہیں

    دودھ پلانے

    دودھ پلانے کا طریقہ کار

    آپ کے دودھ پلانے کے طریقے کو تبدیل کرنے سے بھی اس کی سپلائی کو بڑھانے میں بھی مدد  مل سکتی ہے اکثر دودھ پلانے کے درمیان پمپ کرنا ہر بار جب آپ اپنے بچے کو دودھ پلائے تو دونوں طرف سے پلائے ان حکمت عملیوں کے ساتھ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے دودھ کی سپلائی بڑھ رہی ہے

    دودھ پلانا ایک فن ہے اگر بچے کا پیٹ بھر جاتا ہے تو وہ پرسکون نیند سوتا ہے جو آپ کی اور بچے کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے لیکن یہ ہمیشہ آسان نہیں ہوتا ہے بچے کی ضرورت کے مطابق وافر دودھ کی مقدار بڑھانے کے لیے میتھی کا استعمال مفید ہے خاص طور پر اگر آپ کو سپلائی کے بارے میں خدشات ہیں

    اگر آپ اب بھی محسوس کر رہے ہیں کہ اپنے بچے کو دودھ پلانا ایک چیلنج ہے تو اپنے ڈاکٹر یا دودھ پلانے کے مشیر سے مشورہ کریں جڑی بوٹیوں کے علاج دودھ کی فراہمی کے تمام مسائل حل نہیں کرسکتا

     مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

     

    Related

    BENEFITS OF BREAST FEEDING
    Erum Yasir

      Related Posts

      خواتین میں املی کے جنسی طور پہ حیرت انگیز فوائد

      July 3, 2022

      Benefits of Olives for Females Sexually

      June 30, 2022

      Tamarind Benefits Sexually for Females

      June 22, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.