Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ڈیسوریا، ایک دردناک بیماری ہے اسکی علامات و علاج جانیں
    Healthy Lifestyle

    ڈیسوریا، ایک دردناک بیماری ہے اسکی علامات و علاج جانیں

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabJanuary 7, 20225 Mins Read
    ڈیسوریا، ایک دردناک بیماری ہے اسکی علامات و علاج جانیں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈیسوریا سے مراد پیشاب کرتے ہوئے درد یا جلن کا احساس ہونا ہے۔ کسی بھی عمر کے مرد و خواتین ڈیسوریا سے متاثر ہو سکتے ہیں، لیکن یہ خواتین میں زیادہ عام ہے۔ پیشاب کی نالی کے انفیکشن عام طور پر ایشوریا سے منسلک ہوتے ہیں ۔ علاج کا انحصار اس بیماری کی وجوہات پر اور اینٹی بائیوٹکس پر ہوتا ہے۔ ڈیسوریا کوئی تشخیص نہیں ہے بلکہ یہ بنیادی صحت کے مسئلے کی علامت ہے۔

    Table of Content

    • ڈیسوریا کی علامات
    • ڈیسوریا (دردناک پیشاب) کس کو ہوسکتا ہے؟
    • اسباب
    • خواتین
    • مرد
    • علاج
    • کیا ڈیسوریا کو روکنے کے لیے کچھ کیا جا سکتا ہے؟
    • معالج سے کب ملنا چاہیے؟

    ڈیسوریا کی علامات

    ڈیسوریا، ایک دردناک بیماری ہے اسکی علامات و علاج جانیںڈیسوریا ایک درد ناک پیشاب کی بیماری ہے، اس کی علامات مردوں اور اور خواتین دونوں میں مختلف ہو سکتی ہیں لیکن عام طور پر دونوں جنس اسے جلن، کاٹ اور خارش کے طور پر بیان کرتے ہیں ۔

    تمام علامات میں جلن سب سے زیادہ عام ہے اور دونوں جنسوں  نے اسے رپورٹ کیا ہے۔ اس بیماری میں درد پیشاب کے شروع میں بھی ہو سکتا ہے اور پیشاب کے بعد بھی۔ پیشاب کے آغاز میں یہ درد پیشاب کی نالی کے انفیکشن کی علامت ہوتا ہے، جبکہ پیشاب کے بعد درد مثانے یا پروسٹیٹ کے ساتھ کسی مسئلے کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔

    پروسٹیٹ سے متعلق معلومات کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔

    مردوں میں درد پیشاب سے پہلے بھی ہو سکتا ہے اور بعد میں بھی۔ خواتین میں علامات اندرونی اور بیرونی ہو سکتی ہیں۔ اندام نہانی کے نہار درد اس حساس جلد کی سوزش یا جلن کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ جبکہ اندر درد پیشاب کی نالی کے انفیکشن کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔

    ڈیسوریا (دردناک پیشاب) کس کو ہوسکتا ہے؟

    ڈیسوریا، ایک دردناک بیماری ہے اسکی علامات و علاج جانیںکسی بھی عمر کے مرد اور خواتین اس مرض کا تجربہ کر سکتے ہیں۔ یہ خواتین میں زیادہ عام ہے۔ پیشاب کی نالی کے انفیکشن(یوٹی آئیز) عام طور پر ڈیسوریا سے منسلک ہوتے ہیں۔ یو ٹی آئیز، مردوں سے زیادہ خواتین میں پائی جاتی ہیں۔ ڈیسوریا کے زیادہ خطرے والے دوسرے افراد میں شامل ہیں:  حاملہ عورت، ذیابیطس والے مرد اور خواتین، مثانے کی کسی بھی قسم کی بیماری میں مبتلا مرد اور خواتین۔

    ذیابیطس کے ماہر معالجین سے مشورے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔

    اسباب

    اس مرض کی بہت سی وجوہات ہیں مگر یہ یاد رہے کہ ڈاکٹر ہمیشہ اس کی وجوہات کی نشاندہی نہیں کر پاتے۔

    خواتین

    ڈیسوریا، ایک دردناک بیماری ہے اسکی علامات و علاج جانیںدردناک پیشاب کی یہ بیماری مثانے کے انفیکشن( سسٹائٹس) ، اندام نہانی کا انفیکشن، پیشاب کی نالی کا انفیکشن، اینڈومیٹرائٹس اور پیشاب کی نالی سے باہر دیگر وجوہات بشمول ڈائیور ٹیکولوسس  اور ڈائیورٹیکولائٹس کا نتیجہ ہو سکتی ہے۔  مثانے یا پیشاب کی نالی کی سوزش (یوریتھرائٹس) عام طور پر انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہے۔  سوزش جنسی ملاپ، صابن، خوشبو والے ٹوائلیٹ پیپر، مانع حمل اسپنج یا سپرمیسائڈ کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے ۔

    مرد

    ڈیسوریا، ایک دردناک بیماری ہے اسکی علامات و علاج جانیںدردناک پیشاب کا یہ مرض پیشاب کی نالی کے انفیکشن اور پیشاب کی نالی سے باہر دیگر انفیکشن، بشمول ڈائیورٹیکولوسس اور ڈائیورٹیکولائٹس، پروسٹیٹ کی بیماری،  کینسر کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ مردوں اور عورتوں کے لیے دردناک پیشاب جنسی طور پر منتقل ہونے والے انفیکشن(ایس ٹی آئیز) یا  دوائیوں کے مضر اثرات کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ کیموتھراپی کینسر کی دوائیں یا شرونیی حصے میں تابکاری کا علاج مثانے کی سوجن اور دردناک پیشاب کا سبب بن سکتا ہے۔

    ہمارے ماہر معالج سے مشورہ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔

    علاج

    ڈیسوریا، ایک دردناک بیماری ہے اسکی علامات و علاج جانیںڈیسوریا کا علاج آپ کے درد/جلن کے احساس کی وجہ پر منحصر ہے۔ آپ کے علاج  کا  پہلا مرحلہ یہ طے کرنا ہے کہ آیا آپ کا دردناک پیشاب انفیکشن، سوزش، غذائی عوامل، یا آپ کے مثانے یا پروسٹیٹ میں کسی مسئلے کی وجہ سے ہے۔

        پیشاب کی نالی کے انفیکشن کا علاج عام طور پر اینٹی بائیوٹکس سے کیا جاتا ہے۔ اگر آپ کا درد شدید ہے، تو آپ کو فینازوپائرڈائن تجویز کیا جا سکتا ہے۔  جلد میں جلن کی وجہ سے ہونے والی سوزش کا علاج عام طور پر جلن کی وجہ  دور کرکے کیا جاتا ہے۔ مثانے یا پروسٹیٹ کی بنیادی حالت کی وجہ سے ہونے والی ڈیسوریا کا علاج بنیادی حالت کو حل کرکے کیا جاتا ہے۔

    دردناک پیشاب کی تکلیف کو کم کرنے کے لیے آپ بہت سے اقدامات کر سکتے ہیں، بشمول زیادہ پانی پینا یا دردناک پیشاب کے علاج کے لیے بغیر نسخے کی دوائیاں (جیسے یوری اسٹیٹ یا  ایزو) لینا۔ دوسرے علاج کے لیے نسخے کی دوائیں درکار ہوتی ہیں۔ اگر آپ کو بار بار پیشاب کی نالی کے انفیکشن ہوتے ہیں، تو آپ کا معالج  وجہ تلاش کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

    کیا ڈیسوریا کو روکنے کے لیے کچھ کیا جا سکتا ہے؟

        ڈیسوریا، ایک دردناک بیماری ہے اسکی علامات و علاج جانیںپانی زیادہ پینا، دن میں دو سے تین لیٹر پانی پیئے۔ اگر آپ پیشاب کے  بے قابو ہونے کے لئے پیڈ پہنتے ہیں تو جیسے ہی یہ گندا ہو جائے اسے تبدیل کریں۔ آپ (خواتین) کے پیشاب کرنے کے بعد، کچھ اضافی نئے ٹشو لیں اور اپنے اندام نہانی کے اندر سے بھی پیشاب کو صاف کریں۔

    معالج سے کب ملنا چاہیے؟

    ڈیسوریا ایک علامت ہے۔ یہ جلن، درد اور/یا تکلیف کا سبب بنتا ہے۔ آپ ممکنہ طور پر اپنے معالج سے رابطہ کرنے کا انتخاب کریں گے کیونکہ یہ علامت غیر آرام دہ ہے۔ یہ معلوم کرنے کے لیے اپنے معالج  کو دیکھنا ضروری ہے کہ آیا آپ کی علامت پیشاب کی نالی کے انفیکشن یا کسی اور طبی وجہ سے متعلق ہے۔ کسی بھی صورت میں، جتنی جلدی آپ اپنے معالج کو دیکھیں گے، اتنی ہی جلد تشخیص اور علاج شروع کیا جا سکتا ہے۔

    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023
      Home remedies for dry eyes

      Home remedies for dry eyes: How to hydrate eyes naturally

      March 16, 2023
      increase blood sugar level

      ایسی حیران کردینے والی چیزیں جو میٹھی نہیں ہیں، مگر بلڈ شوگر لیول بڑھائے

      March 16, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.