چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے لئے آسان تدابیر

Skin Care
Reading Time: 3 minutes

چہرے کے دانے اور کیل مہاسے آجکل کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ یہ مسئلہ عام طور میں خواتین میں ذیادہ پایا جاتا ہے مگر اب مر د خضرات بھی اس مسئلے سے دوچارہیں۔ بہت سے بہترین جلد کے ماہرین ان دانوں کا علاج کر رہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کے ہم ان دانوں کا علاج اجزاء اور خوراک سے بھی کر سکتے ہیں؟
اچھی طرزِ زندگی اوران چند احطیاطی تدابیر سے ہم ان دانوں کو مستقل روک سکتے ہیں۔

کچی سبزیوں کا استمعال ۔

ہم سبزیوں کو بہت ذیادہ دیر پکاتے ہیں۔ نتیجا یہ کہ سبزیاں اپنی تمام تر غذائیت کھو دیتی ہیں۔ کچی سبزیوں کا استمعال سے ہم نا صرف مکمل غذائیت حاصل کر سکتے ہیں بلکہ چہرے کو دانوں سے شفاش بھی کر سکتے ہیں۔ اسی لئے ہمیں چاہیے کہ ہم روز کچی سبزیوں کا سلاد استمعال کریں۔

ُپانی کا ذیادہ استمعال۔

ُپانی کا ذیادہ استمعال آپکے جسم سے غیر ضروری جراثیم کو ختم کر کے جلد کو رونق پہنچاتا ہے۔ دن میں ۲ سے ۳ لیٹر پانی کا استمعال ضروری ہے۔ صبح نہار منہ پانی پینے کی عادت بہت سی بیماریوں سے بچاتی ہے۔

جلد کی صفائی۔

گھر آتے ہی منہ لازمی دھونا چایئے۔ دن بھر دھول اور مٹی سے ہماری جلد ذیادہ خراب ہوتی ہے۔ جراثیم کی مقدار بھی بھڑتی ہے۔
چکنائی کا کم استعمال۔
چکنائی کی چیزیں ذیادہ استعمال کرنے سے جلد میں چکنائی کی مقدار بھڑتی ہے۔ جسکی وجہ سے دانوں اور کیل مہاسوں میں بھی آضافہ ہوتا ہے۔

آسان طرزِ زندگی۔

آجکل ہماری زندگی میں نفسیاتی دباؤ ذیادہ ہونے کی وجہ سے بھی بہت سی بیماریاں درپیش ہیں۔ جلد کی بھڑتی ہوئی بیماریوں کا ایک سبب ذہنی دباؤ ہے۔
ذہنی دباؤ کو کم کر کے آپ ایک خوشگوار اور صحت مند ذندگی گزار سکتے ہیں۔
اگر آپ خوبصورت اور نرم جلد چاہتے ہیں تو ان آسان تدابیر سے گھر بیٹھے فائدہ اُٹھا سکتے ہی

Few Most Popular Dermatologist:

The following two tabs change content below.
I am a passionate content writer and media person. My work experience includes freelancing and advertising. I have also worked on bilingual content and campaigns.