Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Childrens Health»فولک ایسڈ اور پیدائشی معذوری کے درمیان تعلق
    Childrens Health

    فولک ایسڈ اور پیدائشی معذوری کے درمیان تعلق

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabMarch 14, 20225 Mins Read
    فولک ایسڈ اور پیدائشی معذوری کے درمیان تعلق
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فولک ایسڈ دراصل فولیٹ نامی قدرتی طور پر پائے جانیوالے بی وٹامن ( وٹامن بی 9)، کی مصنوعی شکل ہے۔ فولک ایسڈ خلیوں کی نشوونما اور صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد کرتا ہے جو کہ سرخ خون کے خلیات بنانے کے لئے اہم ہے. حمل کے شروع کے دوران، فولک ایسڈ ایمبریو اور    فیٹس کی نشوونما کیلئے انتہائی ضروری ہے۔  ہمارے جسم نئے خلیات   بنانے کے لئے اس کا استعمال کرتے ہیں جو ہماری جلد، بال، ناخن پر مشتمل ہوتے ہیں۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    خون کے سرخ خلیوں کے بننے اور بڑھنے اور خون کو صحتمند رکھنے میں مدد کے لئے کافی مقدار میں فولیٹ نہ ہونے کی وجہ سے انیمیا کی ایک قسم جسے فولیٹ ڈیفیشنسی انیمیا کہتے ہیں ہو سکتی ہے۔

    Table of Content

    •  فولک ایسڈ پیدائشی نقائص روکنے میں مدد کرتا ہے
    • انین سیفلی
    • سپائنا بیفیڈا
    • فولک ایسڈ کس کو لینا چاہئے؟
    • حاملہ خواتین کی ضرورت کتنی ہے؟
    • فولک ایسڈ کے کھانے کے ذرائع
    • کیا سپلیمنٹس مفید ہو سکتے ہیں ؟  
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

     فولک ایسڈ پیدائشی نقائص روکنے میں مدد کرتا ہے

    فولک ایسڈ اور پیدائشی معذوری کے درمیان تعلقفولک ایسڈ، پھٹے ہونٹ/ تالو کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ یہ نیورل ٹیوب ڈیفیکٹس (این ٹی ڈی) کو روکنے میں بھی مدد کرتا ہے، جو کہ بچے کے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے خطرناک نقائص ہیں۔ این ٹی ڈی  کی دو سب سے عام قسمیں ہیں:

    انین سیفلی

    اس میں بچے کے دماغ اور کھوپڑی کے حصے ٹھیک سے نہیں بنتے ہیں۔ فولک ایسڈ اور پیدائشی معذوری کے درمیان تعلق

    سپائنا بیفیڈا

    فولک ایسڈ اور پیدائشی معذوری کے درمیان تعلقاس میں بچے کی ریڑھ کی ہڈی اس طرح نہیں بنتی ہے جیسا کہ اسے ہونا چاہیے۔

    فولک ایسڈ اور پیدائشی معذوری کے درمیان تعلقیہ دوسری قسم کی پیدائش کی خرابیوں اور حمل کے شروع میں ضائع ہو جانے کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔

    فولک ایسڈ کس کو لینا چاہئے؟

     امریکی ادارہ صحت سی ڈی سی، بچے پیدا کرنے کی عمر کی تمام خواتین چاہے وہ  حمل کا ارادہ  رکھتی ہوں یا نہیں کو اس دوا کی روزانہ 400 مائیکرو گرام مقدار  کھانے کی تاکید کرتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ امریکہ میں تقریباً 50% حمل غیر منصوبہ بند ہوتے ہیں۔ اور این ٹی ڈی کا امکان حمل کے بہت شروع میں یعنی حمل ٹھہرنے کے 3-4 ہفتے بعد ہوتا ہے۔

    یہ وہ وقت ہوتا ہے جب اکثر خواتین اپنے حاملہ ہونے کے بارے میں لاعلم ہوتی ہیں۔این ٹی ڈی کو روکنے کے لئے فولک ایسڈ کی جس سطح کی ضرورت ہوتی ہے اس تک پہنچنے کے لئے تقریبا 20 ہفتے لگ سکتے ہیں۔ اس لئے سپلمیمنٹ لینا حاملہ ہونے سے کم از کم  5۔6 ماہ پہلے شروع ہونا چاہئے۔

    حاملہ خواتین کی ضرورت کتنی ہے؟

    فولک ایسڈ اور پیدائشی معذوری کے درمیان تعلقحمل کے دوران، خواتین کو روزانہ 600 ایم سی جی فولک ایسڈ کی ضرورت ہوتی ہے۔ چونکہ اتنی مقدار میں اس کو صرف کھانا کھانے سے حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے اس لئے ماہرین بچے کی پیدائش سے پہلے وٹامن کے ساتھ  400 ایم سی جی فولک ایسڈ  لینے کا مشورہ دیتے ہیں۔

    حاملہ خواتین کو کم از کم  حمل کے پہلے سہہ ماہی (یعنی پہلے تین ماہ) میں فولک ایسڈ کا استعمال جاری رکھنا چاہیے۔ تاہم ذہن میں رکھیں کہ پورے حمل کی مدت کے دوران یہ دوا لیتے رہنا محفوظ ہے۔

     اگر حمل کے دوران کوئی پیچیدگی آ جائے  یا مشورہ درکار ہو تو اس کے لئے ماہر گائناکولوجسٹ سے رابطے کیلئے یہاں کلک کریں۔

    حاملہ ہونے کے بعد، خواتین کو اپنی فولک ایسڈ کی خوراک کو 500 ایم سی بی تک بڑھانا چاہئے۔ اور جو خواتین اپنے بچے کو دودھ پلانے کا ارادہ رکھتی ہیں ان کو اپنی مقدار 600 ایم سی جی تک بڑھانی چاہئے۔

    فولک ایسڈ کے کھانے کے ذرائع

    فولک ایسڈ اور پیدائشی معذوری کے درمیان تعلقفورٹیفائیڈ فوڈز ( یعنی افزودہ کھانے، عام طور پر کھانے پینے کی اشیاء پر یہ لیبل لگا ہوتا ہے)۔ جیسے کہ کچھ اقسام کا آٹا، روٹی، پاستا، چاول اور اناج۔  پالک اور دیگر گہرے پتوں والی سبزیاں، بروکولیپکی ہوئی دال، سفید پھلیاں، کینو، ایوکاڈو،گری دار میوے اور بیج

     فولیٹ کی کمی غذا سے پوری کرنے کے لئے ہمارے ڈائیٹیشن سے مشورے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔

    کیا سپلیمنٹس مفید ہو سکتے ہیں ؟   فولک ایسڈ اور پیدائشی معذوری کے درمیان تعلق

    آج کل چونکہ فورٹیفائڈ اناج کے بجائے ثابت اناج کھانے کا رحجان ہوا ہے اور لوگوں میں اناج سے پاک اور کم کارب والی غذاؤں کی مقبولیت بڑھی ہے تب سے  بے شمار خواتین کو خوراک سے فولک ایسڈ کی مقررہ مقدار حاصل نہیں ہو رہی ہے۔ لہذا ایسی صورت میں خواتین کے لئے ملٹی وٹامن لینا نہایت ضروری ہو گیا ہے۔ ملٹی وٹامن یا کوئی بھی دوسرا سپلیمنٹ جس سے فولک ایسڈ حاصل ہو سکے اور یہ یقینی بنایا جا سکے کہ آپ کو اس کی تجویز کردہ  مقدار یعنی 400 ایم سی جی مل جائے، روزانہ لیا جا سکتا ہے۔

     این ٹی ڈی جیسی مہلک بیماریوں سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ خواتین اپنی صحت کا خیال رکھیں کیوں کہ یہ نہ صرف حمل کے دوران ان کی اپنی صحت کے لئے لازم ہے بلکہ بچے کی زندگی کے لئے بھی بہت اہم ہے۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS
    The relationship between folic acid and birth defects urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023
      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.