Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Skin Care»صرف رات بھر میں گرمی دانوں سے چھٹکارہ حاصل کریں
    Skin Care

    صرف رات بھر میں گرمی دانوں سے چھٹکارہ حاصل کریں

    Samra NasirBy Samra NasirJune 8, 20226 Mins Read
    گرمی دانوں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • گرمی دانوں کی وجوہات
    • گرمی دانوں سے نجات کے لیۓ آسان گھریلو ٹوٹکے
    • ایلو ویرا جیل لگائیں
    • صندل کی لکڑی کے پاؤڈر کا استعمال
    • نیم کے پتوں کا پیک لگائیں
    •  عرق گلاب اور شہد کا مکسچر لگائیں
    • دہی کا استعمال
    • ملتانی مٹی کا پیسٹ لگائیں
    • گرمی دانوں سے بچنے کی تجاویز
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    مو سم گرما میں جلد کے مسائل نہایت شدت سے ابھر کر سامنے آ تے ہیں جن میں گرمی دانوں کے مسائل بھی ہیں۔ ان مسائل کا شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جو کچن میں زیادہ کام کرتی ہیں اور زیادہ دیر تک چولہے کے سامنے کھڑی رہتی ہیں۔ آگ کے پاس زیادہ دیر کام کرنے سے ان کی جلد پر گرمی دانے بن جاتے ہیں ۔ ہمارے وہ محنت کش بھائی جو سارا دن دھوپ گرمی میں کام کرتے ہیں وہ بھی اس کا شکارہو جاتے ہیں۔ بچے شدید گرمی میں کھیل کود میں لگے رہتے ہیں جس وجہ سے وہ بھی ان دانوں سے بچ نہیں پاتے ۔

    گرمی دانےگرمیوں میں جلد کا ایک عام مسئلہ ہے لیکن پریشان نہ ہوں کیونکہ اس بلاگ میں گرمی دانوں سے چھٹکارہ پانے کے آسان طریقے آپ کو بتانے والے ہیں جو صرف ایک رات میں ہی آپ کو گرمی دانوں سے نجات دے دیں گے۔

    گرمی دانوں

    گرمی دانوں کی وجوہات

    گرمی دانے گرمیوں میں نہایت عام مسئلہ ہے گرمی دانوں سے جسم کے متاثرحصے پر خارش اور چبھن ہوتی ہے جب آپ کو زیادہ پسینہ آئے اور آپ کےپسینے کے غدود  بندہو جائیں تو اس کی وجہ سے آپ کے جسم پر گرمی دانے بن جاتے ہیں کیونکہ گرمیوں کے موسم میں ہمارے جسم سے پسینے کا اخراج بڑھ جاتا ہے ۔ یہ نہایت چھوٹے اور باریک دانے ہوتے ہیں اور ان کے گرد موجود جلد سرخ ہو جاتی ہے۔ اگر آپ جلد سے متعلق کسی بھی قسم کے مسائل کا شکار ہیں تو ابھی مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پرماہرین سے براہ راست رابطہ کریں ۔

    یہ جسم کے کسی بھی حصے پر بن سکتے ہیں۔ زیادہ ترچہرے گردن اور سینے پر ظاہر ہوتے ہیں،جہاں آپ کی سکن فولڈ ہوتی ہے۔آپ جو کپڑے پہنتے ہیں ان کی رگڑ کی وجہ سے بھی آپ کے جسم پر دانے بن جاتے ہیں۔ اگر آپ گرمیوں میں ریشمی کپڑے کا استعمال کریں گے تو بھی آپ کوگرمی دانوں کی شکایت ہو سکتی ہے۔

    گرمی دانوں کی وجوہات میں غذا بھی بہت اہمیت رکھتی ہے اس لیۓ شدید گرمی میں ٹھنڈی تاثیر والی اشیاء کا استعمال کرنا چاہیۓ اس کے علاوہ گرمی کی ڈائٹ پرراۓ یا ڈائٹ پلان حاصل کرنے کے لیۓ آپ ماہر غذائیت سے یہاں سے رابطہ کر سکتے ہیں

    گرمی دانوں

    گرمی دانوں سے نجات کے لیۓ آسان گھریلو ٹوٹکے

    گرمی دانوں  کوکم کر نے کے لئے کو ئی مخصوص دوا ئیں تو دستیا ب نہیں ہیں۔ لیکن با زار میں کا فی اقسام کے پائو ڈر اور کر یمیں دستیا ب ہیں جوجیب پر بھی بھاری ہیں اور گرمی دانوں کا مستقل علاج بھی نہیں۔ درج ذیل سستے گھریلو علاج سے آپ گرمی دانوں سے مستقل نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ جلد پر کسی بھی نئی پروڈکٹ کے استعمال سے پہلے ہمیشہ جلد کے ماہر ڈاکٹر سے مشاورت ضروری ہے۔ اس سلسلے میں ماہر امراض جلد سے یہاں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    ایلو ویرا جیل لگائیں

    ایلو ویرا جیل جلد کے کسی بھی مسئلے کا ایک بہترین علاج ہے اور گرمی دانوں کے لیۓ تو بہترین ہے۔ ایلو ویرا جیل میں شفا بخش خصوصیات ہیں اور یہ لالی اور سوجن کو کم کرنے میں بھی مدد کر سکتی ہے۔ گرمی دانوں پر ایلو ویرا جیل لگائیں اور اسے رات بھر لگا رہنے دیں، یا آدھے گھنٹے تک ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

    صندل کی لکڑی کے پاؤڈر کا استعمال

    صندل کی لکڑی کو اپنی ٹھنڈک کی خصوصیات وجہ سے جانا جاتا ہے اور گرمی دانوں کے لیے ایک بہترین گھریلو علاج ہو سکتا ہے۔ صندل کا تھوڑا سا پاؤڈر پانی میں ملا کر پیسٹ بنالیں اور گرمی دانوں پر لگائیں۔ اسے ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

    نیم کے پتوں کا پیک لگائیں

    نیم اپنی دواؤں کی خصوصیات کے لیے جانا جاتا ہے۔ آپ نیم کے پتوں کو پانی میں ملا کر پیس کر پیک بنا سکتے ہیں۔ آپ اس پیک کو گرمی دانوں پر لگائیں تاکہ ان کا علاج کیا جا سکے۔ اس میں اینٹی مائکروبیل اور اینٹی سوزش خصوصیات ہیں اور یہ خارش اور جلن میں مدد کر سکتی ہے۔

     عرق گلاب اور شہد کا مکسچر لگائیں

    عرق گلاب، خالص شہد اور  پانی کا مکسچر بنا کر برف کی ٹرے میں جما دیں۔ ایک وقت میں چار سے پانچ وہ آئس کیوبز لیں،، اور انہیں ململ کے نرم کپڑے میں لپیٹ دیں گرمی دانوں سے متاثرہ حصوں پر بنڈل کو آہستہ سے دبائیں۔ گلاب کا پانی جلد کے پی ایچ توازن کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے، اور اضافی تیل کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔

    دہی کا استعمال

    دہی کا گرمی میں جلد پر ٹھنڈک اور سکون بخش اثر گرمی دانوں کے لیۓ بھی بہت مفید ہے۔ ٹھنڈا دہی متاثرہ جگہوں پر لگائیں اور پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں۔ ٹھنڈے پانی سے دھو کر خشک کریں۔

    ملتانی مٹی کا پیسٹ لگائیں

    فلرز ارتھ یا ملتانی مٹی میں بہت سی دواؤں کی خصوصیات ہیں۔ ایک پیالے میں ایک کھانے کا چمچ ملتانی مٹی ڈالیں اور اس میں گلاب کے پانی کے چند قطرے ڈالیں تاکہ پیسٹ بنا کر اپنے دانے پر لگائیں۔ جب پیسٹ خشک ہو جائے تو نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ یہ نہ صرف موثر ہے بلکہ جلد کو فوری طور پر ٹھنڈا کرنے میں مدد کرتا ہے۔

    گرمی دانوں

    گرمی دانوں سے بچنے کی تجاویز

    گرمی دا نو ں سے بچنے کے لئے آپ کو زیا دہ محنت کر نے کی ضر و ر ت نہیں ہے۔ چند نہا یت آسا ن ترا کیب ہیں، جن پر عمل کر کے آپ ان سے بچ سکتے ہیں۔ گر میوں میں کو شش کر یں کہ با ر بار نہا ئیں۔ با ر بار نہا نے سے جلد ٹھنڈ ی رہتی ہے۔ ۔پسینے سے بھرے ہوئے گندے کپڑے زیا دہ دیر پہننے سے گر می دانے بنتے ہیں۔ان کپڑو ں کو فو را بدل لینا چا ہئے۔یہ گیلے کپڑے زیا دہ دیر نہیں پہننے چاہئیں ۔گرمیوں میں سو تی کپڑے کا استعمال کریں۔

    ریشمی کپڑوں کے استعمال سے پرہیز کرنا چا ہئیں ۔کپڑے کھلے اور آرام دہ ہو نے چاہئیں۔ جو خوا تین کچن میں کام کر تی ہیں ان کو چا ہیے کہ وہ دو سے تین مرتبہ نہا کر خشک اور سوتی کپڑے پہنیں۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

    Related

    Get Rid Of Prickly Heat Overnight.urdu heat rash
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      What Foods Neutralize Stomach Acid? 5 Simple Options

      June 29, 2022

      بواسیر کیا ہے؟اسکی علامات وجوہات اور علاج

      June 29, 2022

      ادرک کا قہوہ کے صحت کے 6 بہت اہم فوائد کیا ہیں؟

      June 29, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.