Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Diet & Nutrition»پیاس کی شدت اور گرمی کے اثر کو کم کرنے والے مشروبات گھر پر بنائيں
    Diet & Nutrition

    پیاس کی شدت اور گرمی کے اثر کو کم کرنے والے مشروبات گھر پر بنائيں

    Dania IrfanBy Dania IrfanJune 12, 20235 Mins Read
    summer natural drinks
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیاس کی شدت کو کم کرنے اور جسم میں نمکیات کی مقدار کو برقرار رکھنے کیلئے گھر میں بنے مشروبات فرحت بخش اور مفید ہوتے ہیں۔ جس سے جسم میں طاقت کے ساتھ ساتھ پانی کی کمی بھی پوری ہوجاتی ہے، پیاس کی شدت کا اثر کم کرنے اور ترو تازہ رہنے کیلئے فرحت بخش مشروبات جو آپ گھر پر باآسانی بناسکتے ہیں۔

    Table of Content

    • ۔1 طبی ماہرین کے مطابق۔۔۔
    • ۔2 قدرتی مشروبات کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟
    • ۔3 پیاس کی شدت کو کم کرنے والے قدرتی مشروبات
    • ۔1 لیموں پانی
    • ۔2 آم کا مشروب
    •   ۔ 3 تربوز کا مشروب
    • ۔ 4 دودھ دہی کی لسی
    • ۔5 ناریل کا پانی
    • ۔ 6 جو کا پانی

    ۔1 طبی ماہرین کے مطابق۔۔۔

     جسم میں نمکیات اور پانی کا توازن برقرار رکھنے کے لیے ہر انسان کو خواہ بچہ ہو یا بوڑھا، مرد ہو یا عورت گرمیوں کے آغاز سے ہی سادہ پانی کا استعمال بڑھا دینا چاہیئے، اس دوران زیادہ میٹھے اور پروسیسڈ، ڈبے کے مشروبات سے پرہیز کرنا چاہیئے۔

    گرمیوں کے موسم میں درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے ہم گرمی سے نجات کے لیے پانی اور مشروبات کا استعمال کرتے ہیں۔ گرمیوں کا موسم ہمارے لیۓ مشروبات کی طلب کو بڑھاتا ہے۔ کیونکہ اس کی اہم وجہ جسم سے پسینے کی صورت میں پانی کا خارج ہونا ہے۔ جو کہ کبھی کبھی خطرناک صورتحال بھی اختیار کرسکتا ہے۔ اس لیے کوشش کریں کہ پانی کے ساتھ ترو تازہ رکھنے والے مشروبات کا استعمال جاری رکھیں۔ صحت بخش مشروبات کے بارے میں معلومات ماہر غذائیت سے حاصل کرنے کے لیے مرہم کی سائٹ پہ اس نمبر  03111222398 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

    سادہ پانی پینا بھی اچھا ہے، لیکن غذائی ماہرین کی جانب سے تجویز کیے گئے چند ایسے مشروبات مندرجہ ذیل ہیں جو پیاس کی شدت کو کم کرتے ہیں اور جن کے استعمال سے شدید گرمی کے دوران بھی خود کو تروتازہ اور توانا رکھا جا سکتا ہے۔

    ۔2 قدرتی مشروبات کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟

    قدرتی مشروبات میں غذائی اجزاء ہوتے ہیں جبکہ فیکٹری میں بنائے گئے سافٹ ڈرنکس جو صرف میٹھا کاربونیٹیڈ پانی ہوتے ہیں۔ قدرتی مشروبات میں موجود اجزاء اکثر قدرتی پھل یا سبزیاں ہوتی ہیں جنہیں پانی میں ڈالنے پر ان کے فعال مواد اس میں مل جاتے ہیں۔ اس لیۓ قدرتی مشروبات پینے کا ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہے کہ ہم نہ صرف جسم کو ہائیڈریٹ کرتے ہیں بلکہ ساتھ ہی طاقت بھی فراہم کرتے ہیں۔

    ۔3 پیاس کی شدت کو کم کرنے والے قدرتی مشروبات

    پیاس کی شدت کو کم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ گھریلو قدرتی مشروبات میں کوئی مصنوعی اجزاء شامل نہیں کیے جائیں۔

    ۔1 لیموں پانی

    لیمونیڈ وہ پرانا مشروب ہے جو ہر گھر میں بنایا جاتا ہے۔ جب کسی بھی پیاس کی شدت کو کم کرنے والے موسم گرما کے مشروبات کا ذکر ہو تو لیموں پانی سرفہرست آتا ہے۔اس میں پانی میں لیموں کا رس، چینی، نمک اور پودینے کے پتے ملا کر تیار کیا جاتا ہے۔ آپ اسے مزیدار بنانے کے لیے زیرہ پاؤڈر، کالی مرچ وغیرہ بھی ڈال سکتے ہیں۔ جسم میں ہونے والی نمکیات کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ گرمی کے اثر کم کم کرتا ہے۔

    ۔2 آم کا مشروب

    گرمیوں کے لیے ایک لذت اور صحت بخش مشروب، جو پیاس کی شدت کو کم کرنے والا  پھلوں کے بادشاہ آم کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔ اسے آم کے گودے کے ساتھ زیرہ، کالا نمک، چینی، پودینے کے پتے ڈال کر تیار کیا جاتا ہے۔ یہ گرمی کا اثر کم کر کے آپ کو تروتازہ کرتا ہے اور باقی دن کے لیے آپ کو توانائی بخشتا ہے۔ اگر آپ کسی بھی قسم کی علامات خود میں محسوس کرتے ہیں تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں تاکہ خطرناک صورتحال سے  بچا جا سکے۔

      ۔ 3 تربوز کا مشروب

    اگر گرمیوں کے لیے کوئی بہترین پھل ہے تو وہ ہے تربوز۔ مختلف فوائد کے ساتھ اس  میں پانی کثرت سے موجود ہوتا ہے۔ آپ گرمیوں کی تازگی کے لیے اس کا جوس آسانی سے بنا سکتے ہیں۔ آپ فوری طور پر ہائیڈریٹ محسوس کریں گے کیونکہ یہ ایک میٹھا ذائقہ دیتا ہے۔ بلینڈر میں کچھ ٹکڑے تربوز کے حسب ضرورت کالا نمک اورپسی کالی مرچ اور آئس کیوب کے ساتھ ڈال کربلینڈ کریں پیاس کی شدت کو کم کرنے کے لیۓ بہترین مشروب ہے۔

    ۔ 4 دودھ دہی کی لسی

    جسم میں نمکیات کے ساتھ اگر توانائی کو بحال کرنا ہو تو ایک گلاس تازہ تیار لسی سے بہتر اور کیا ہوسکتا ہے۔ یہ مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ تازگی بخش بھی ہے۔ یہ دودھ اور دہی کے ساتھ بنائی جاتی ہے، اور آپ پودینہ، آم، کیلا وغیرہ شامل کرکے آسانی سے اس کی مختلف قسمیں بنا سکتے ہیں۔

    ۔5 ناریل کا پانی

    ناریل کے پانی کا ایک ٹھنڈا گلاس حیرت انگیز طور پہ کام کر سکتا ہے۔ اس کا تازہ ذائقہ اور لطیف مٹھاس تازگی بخش ہوتا ہے۔ جس کی آپ کو گرمی کی تیز چھبتی ہوئی دھوپ میں ضرورت ہوتی ہے۔ یہ الیکٹرولائٹ کے طور پر بھی کام کرتا ہے، آپ کو پانی کی کمی سے بچاتا ہے۔ پیاس کی شدت  کو کم کرتا ہے۔ اس لیۓ گرمی میں آپ باہر چلتے پھرتے ناریل کا پانی پیتے رہیں۔

    ۔ 6 جو کا پانی

    یہ مشروب اچھی صحت کے لیے قدیم ترین علاج میں سے ایک ہے۔ جو کا پانی مشروبات کا بادشاہ ہے اور اس میں صحت کے لیے بے شمار فائدے ہیں کیونکہ یہ نیوٹریشنز سے بھرپور ڈرنک ہے، خاص طور پر اس میں سلوبل اور نان سلوبل فائبر کی ایک بڑی مقدار کے علاوہ بیشمار منرلز ہوتے ہیں اس مشروب کو بنانے کے لیے جو کو پانی میں ملا دیں۔ اسے ابلنے اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ نمک، لیموں، اور شہد شامل کریں، اور پیاس کی شدت کو کم کرنے کے لیۓ اسے دن بھر پانی کی جگہ پیتے رہیں۔

    Best Nutritionist in Lahore
    Best Nutritionist in Kotli
    Best Nutritionist in Rajanpur
    Dania Irfan
    • LinkedIn

    Dania Irfan is a distinguished Urdu writer with a prolific portfolio of blogs and articles that delve into the intricacies of language and culture. With years of experience in the field, her expertise is sought after by readers and institutions alike.

    Related Posts

    7 Secret Benefits of Coconut Water For Skin!

    Diet & Nutrition By Laiba Kainat

    غذائی ماہرین کے مطابق 5 اہم سپلیمنٹس جو آپ کے ملٹی وٹامنز میں ہونے چاہیئے

    Diet & Nutrition By Dania Irfan

    سورج مکھی کے بیج کے 10صحت کے جادوئی فوائد

    Diet & Nutrition By Dania Irfan

    Comments are closed.

    Read More
    • Marham Health Blogs, Medical News & Medicines
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    VISIT OTHER CATEGORY
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Categories

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.