Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Skin Care»خوبصورتی بڑھانے کے لئے گڑ کا استعمال اس طرح سے کریں
    Skin Care

    خوبصورتی بڑھانے کے لئے گڑ کا استعمال اس طرح سے کریں

    Dania IrfanBy Dania IrfanJanuary 16, 2023Updated:January 25, 20235 Mins Read
    گڑ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

      شکر کے نام سے مشہور، گڑ، جب بیماری اور انفیکشن سے لڑنے کی بات آتی ہے تو یہ ایک دانشمندانہ انتخاب ہوتا ہے۔ گڑ خالص غیر صاف شدہ چینی آپ کی تندرستی کی طرف پہلا قدم ہو سکتی ہے، خاص طور پر جب آپ چینی چھوڑنا چاہ رہے ہوتے ہیں۔

    ، گڑ کے کمالات صرف صحت کے فوائد تک ہی محدود نہیں ہیں، یہ ایک ناقابل یقین بیوٹی پراڈکٹ کے طور پر بھی کام کرتا ہے، جو آپ کی بیوٹی کٹ میں آپ کے کاسمیٹکس کی تعداد کو بدل سکتا ہے۔ لہذا، جانیں یہ کہ، گڑ کس طرح سے خوبصورتی کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے اور آپ کے بیش قیمتی پرکشش بیوٹی پراڈکٹس کے متبادل  کے طور پر استعمال ہوسکتا ہے۔ 

    گڑ مہاسوں اور پمپلز کا علاج کرتا ہے۔ 

    گڑ، چینی کا متبادل آپ کو جوان اور خوبصورت رہنے کا ایک مزیدار طریقہ فراہم کرتا ہے۔ جی ہاں، ہر روز اس کی ایک ڈلی کا استعمال سیاہ دھبوں، مہاسوں اور دانوں کی موجودگی کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ جسم کے اندر کی نجاست کو بھی دور کرتا ہے اور آپ کو داغوں سے پاک جلد دے سکتا ہے۔ مختصر یہ کہ یہ جلد کے بہت سے مسائل کا بہترین علاج ہے۔ 

    گڑ بڑھاپے کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔

    اس میں اینٹی آکسیڈنٹ (اس میں پایا جانے والا سیلینیم) کی خصوصیات ہوتی  ہیں جو جسم میں آزاد ریڈیکلز سے لڑتی ہیں اور عمر بڑھنے کی علامات جیسے سیاہ دھبوں اور جھریوں کو روکتی ہیں۔ اس میں دیگر ضروری غذائی اجزاء بھی موجود ہوتے ہیں جو نہ صرف خلیات کو بڑھاپے سے بچانے میں مدد دیتے ہیں بلکہ عمر سے متعلقہ بیماریوں کے خلاف بھی موثر ہوتے ہیں۔ ذیابیطس والے مریض ڈاکٹر سے مشورے کے بعد ہی گڑ کا استعمال کریں مشورے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں۔

    گڑ بالوں کو چمکدار بناتا ہے۔

    گڑ میں آئرن اور وٹامن سی کی بھرمار ہوتی ہے، جو کمزور اور ٹوٹے ہوئے بالوں کو ٹھیک کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اسے لمبے اور چمکدار بالوں کے لیے بھی ایک شاندار علاج سمجھا جاتا ہے۔ اس کو ملتانی مٹی، دہی اور پانی کے ساتھ ملا کر کھوپڑی پر لگائیں تو بالوں کی نشوونما میں مدد ملتی ہے۔ شیمپو کرنے سے پہلے کم از کم دس منٹ کے لیے یہ پیسٹ لگائیں اور بہترین نتائج کے لیے اچھی طرح دھو لیں۔ اس سے آپ کے بال مضبوط اور ہموار ہوجائیں گے۔

    گڑ وزن کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔ 

    جبسےکہ ہم سب جانتے ہیں کہ چینی کو آپ کے جسم میں وزن بڑھانے کے ذمہ دار کے طور پر جانا جاتا ہے، حیرت انگیز طور پر گڑ میٹھا ہونے کے باوجود اس کے بالکل برعکس کام کرتا ہے۔ لہذا، اگر آپ اپنے جسم کے ان اضافی پاؤنڈز کو کم کرنا چاہتے ہیں، تو یہ ایک میٹھا متبادل ہوتا ہے۔ گڑ پوٹاشیم اور سوڈیم کا بھرپور ذریعہ ہے۔

    جو جسم کے الیکٹرولائٹ توازن کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ پانی کو برقرار رکھنے کے مسئلے کا بھی انتظام کرتا ہے اور آپ کے جسم سے نجاست  ڈیٹوکس کو بھی دور کرتا ہے۔ لہذا، یہ عوامل غیر ضروری چربی کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور آپ کو موٹاپے سے بچاتے ہیں۔

    گڑ جلد کو اندر سے پرورش دے کر مضبوطی دیتا ہے۔

    بہت سے اہم معدنیات اور وٹامنز سے بھرپور، گڑ آپ کی جلد اور جسم کے لیے قدرتی صفائی کے ایجنٹ کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ جسم سے زہریلے مادوں کو نکالنے، قبض کو دور کرنے اور آپ کی جلد کو چمکدار، ہائیڈریٹڈ اور صحت مند بنانے میں مدد کرتا ہے۔ اس کے فوائد حاصل کرنے کے لیے آپاس کو گرم پانی یا اپنی چائے میں چینی کی بجائے ملا کر روزانہ استعمال کر سکتے ہیں۔ 

    گڑ ماہواری کے درد کو کم کرتا ہے۔

    جب آپ گڑ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کھاتے ہیں تو آپ اینڈورفنز خارج کرتے ہیں جو خوشی کے ہارمون ہوتے ہیں۔ اس طرح آپ کے جسم کو سکون ملتا ہے، جو بدلے میں پری مینسٹرول سنڈروم یعنی پی ایم ایس کو روکتا ہے۔ اس کے علاوہ،اس کا پانی جادوئی ہوتا ہے، جو نہ صرف موڈ کی تبدیلیوں کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے بلکہ ماہواری کے دوران پیٹ کے درد اور جسم درد کو بھی روکتا ہے۔ 

    گڑ ہاضمے میں مدد کرتا ہے۔

    آپ نے اپنے دادا دادی یا والدین کو کھانے کے بعد گڑ کھاتے ہوئے دیکھا ہوگا۔ کیا آپ اس کے پیچھے کی وجہ جانتے ہیں؟ ویسے اس کی وجہ یہ ہے کہ کھانے کے بعد اس کو کھانے سے نظام ہضم پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ درحقیقت، یہ ہاضمے کے انزائم کے اخراج کو ایکٹو کرتا ہے اور ساتھ ہی یہ ایسٹک ایسڈ میں بھی تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس طرح یہ عمل انہضام کو تیز کرتا ہے اور نظام ہضم پر بوجھ کم ہوتا ہے۔ان سب کے علاوہ گڑ آنتوں کی حرکت کو منظم کرنے میں مدد کرتا ہے جس کے نتیجے میں بدہضمی، پیٹ پھولنا، آنتوں کے کیڑے، قبض وغیرہ سے نجات ملتی ہے۔ 

    گڑ خون کو صاف کرتا ہے۔ 

    اس کے علاوہ، گنے کی شکر بھی خون کو صاف کرنے میں مدد کرتی ہے. اسی لیے اس کو اپنی غذا کا حصہ بنانے کی سفارش کی جاتی ہے۔ جب گڑ کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو یہ خون کو صاف کرتا ہے اور اس سے آپ کو صحت مند جسم ملتا ہے۔ چونکہ گڑ آئرن اور فولیٹ سے بھرپور ہوتا ہے، جو خون کے سرخ خلیوں کی نارمل سطح کو برقرار رکھنے کو یقینی بنا کر خون کی کمی کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔

    مرہم کی ایپ ڈائؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    Android IOS

     

    benefits of jaggery.urdu
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    اجوائن کا استعمال چہرے کی خوبصورتی کیسے بڑھاتا ہے؟

    January 30, 2023

    چہرے کی چربی کم کرنے والی 7 آسان ورزشیں

    January 27, 2023

    وٹامن ای کو ان 5 خاص طریقوں سے استعمال کریں اور خوبصورت ہوجائيں

    January 22, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.