Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Hair Care»ہیر کیراٹین سے پہلے ان چیزوں کے متعلق لازمی جان لیں
    Hair Care

    ہیر کیراٹین سے پہلے ان چیزوں کے متعلق لازمی جان لیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarJanuary 10, 20225 Mins Read
    ہیر کیراٹین
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • ہیر کیراٹین کیا ہے ؟
    • کیسے کام کرتا ہے
    • ہیر کیراٹین سے پہلے یہ کام لازمی کریں
    • سیلون جانے سے پہلے
    • کافی وقت
    • ہیر کیراٹین کے بعد
    • قیمت
    • فوائد
    • حاملہ خواتین

    ہیر کیراٹین بہت سی خواتین کرواتی ہیں۔ یہ ایک کیمیائی عمل ہے جس میں کیمیکلز کی مدد سے بالوں کو سیدھا کیا جاتا ہے۔ بال ہمیشہ خوبصورتی اور تعریف کا موضوع رہے ہیں خوبصورت بال بھی کسی تحفے سے کم نہیں ہیں۔ لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہونگے جو بالوں کو خوبصورت بنانے کے لئے جتن کرتے ہیں۔

    بہت سے لوگ گھریلو نسخے آزمانے کے بعد سائنسی طریقہ بھی اپناتے ہیں۔ آپ ان کی مدد سے بھی فائدے حاصل کر سکتے ہیں۔ ہیر کیراٹین کی شرح میں کافی اضافہ ہوا ہے اور یہ طریقہ کافی مقبول بھی ہوا ہے۔ اگر آپ بھی یہ طریقہ آزمانا چاہتے ہیں تو اس کو آزمانے سے پہلے یہ آرٹیکل پڑھئیں تاکہ آپ کو مزید فوائد مل سکیں۔

    ہمیں ہیر کیراٹین کروانے سے پہلے کن چند باتوں کا خیال رکھنا چاہیے یہ جانتے ہیں؛

    ہیر کیراٹین کیا ہے ؟

    147851390

    یہ پروٹین کی ایک قسم ہے۔ ہیر کیراٹین ایک ایسا ٹریٹمنٹ ہے جس میں بالوں کو سیدھا اور ہموار کیا جاتا ہے۔ ہمارے بالوں میں جب پروٹین اور کیراٹین کی کمی ہوجاتی ہے تو بہت سی خواتین یہ ٹریٹمنٹ لیتی ہیں۔ ہمارے بالوں سے پروٹین  بیرونی عوامل جیسے سورج کی روشنی، آلودگی، کیمیکلز یا طرز زندگی کی وجہ سے ختم ہوجاتا ہے۔

    جب ہمارے بالوں میں کیراٹین ختم ہو جاتا ہے تو یہ خشک، خراب اور کھردرے بالوں کا سبب بنتا ہے۔ اس لئے بھی کیراٹین کا ٹریٹمنٹ حاصل کیا جاتا ہے۔

    کیسے کام کرتا ہے

    جب ہم کیراٹین کرواتے ہیں تو ہمیں ریشمی، ملایم اور سیدھے بال حاصل ہوتے ہیں لیکن آہستہ آہستہ کچھ وقفے کے بعد یہ ختم ہو جاتے ہیں۔ یہ بنیادی طور پر کنڈیشنر کے طور پر کام کرتا ہے۔ جب ہم ہیر کیراٹین کرواتے ہیں تو اس کے نتائج ایک شخص سے دوسرے شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں۔

    ہیر کیراٹین سے پہلے یہ کام لازمی کریں

    اگر آپ ہیر کیراٹین کا ٹریٹمنٹ لینا چاہتے ہیں تو آپ کو ا س سے پہلے ان باتوں کا لازمی خیال رکھنا چاہیے۔

    سیلون جانے سے پہلے

    آپ کو سیلون جانے سے پہلے اس بات پر غور لازمی کرنا ہے کہ یہ آپ کے لئے موزوں ہے یا نہیں۔ آپ کو ہیر اسٹایلسٹ یا ڈاکٹر سے لازمی مشورہ کرنا چاہیے کہ یہ آپ کے لئے کیسا رہے گا۔ آپ کو ایک اچھے اور قابل اعتبار ہیر اسٹایلسٹ سے مشورہ کرنا آپ کے لئے بہترین رہے گا۔

    آپ  ان سے پوچھ سکتے ہیں کہ یہ آپ کے بولوں کے لئے بہترین فارمولہ ہے یا نہیں۔ آپ مرہم ڈآٹ پی کے کی ویب سائٹ سے بھی ایک مستند ڈاکٹر کا انتحاب کرسکتے ہیں۔

    کافی وقت

    299767721

    آپ اس بات کے لئے تیار رہیں کہ آپ کو ہیر کیراٹین کے عمل کے لئے پورا دن لگ سکتا ہے۔ کیونکہ اس میں مختلف سٹیپس ہوتے ہیں جو ہمارے بالوں پر اپلائی کئے جاتے ہیں۔ اس لئے اس کے لئے وقت درکار ہو سکتا ہے۔ اس میں

    بالوں کو دھویا جاتا ہے-

    نمی کو دور کرنے کے لئے بلو ڈرائی-

    کیراٹین محلول کو اپلائی کرنا-

    بالوں کو سیٹ کرنا-

    بلو ڈرائی کو دوبارہ کرنا-

    اس کے بعد محلول پر مہر لگانے کے لئے فلیٹ آئرن-

    ان تمام چیزوں میں وقت لگ سکتا ہے اس لئے اپنے آپ کو تیار رکھیں اس بات کے لئے۔

    آپ جب ہیر کیراٹین کرواتے ہیں اور اس کی مناسب دیکھ بھال کرتے ہیں تو یہ آپ کے بال 3 ماہ تک چل سکتے ہیں۔ اس علاج کی وجہ  سے  آپ کسی انفیکشن میں بھی مبتلا ہو سکتے ہیں۔ یعنی آنکھوں میں جلن بھی ہو سکتی ہے۔ اس لئے تربیت یافتہ ڈآکٹر سے مشورہ لینا ضروری ہے۔

    ہیر کیراٹین کے بعد

    اس کو کروانے کے بعد سیلون والے آپ کو خشک شیمپو تجویز کرتے ہیں جس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ جب آپ کیراٹین کرواتے ہیں تو آپ کو 48 گھنٹے اپنے بال باندھنے یا ربڑ پہننے سے منع کیا جاتا ہے۔ آپ کو ان کو کروانے کے بعد آپ کو بالوں کی حفاظت کی اضافی ضرورت ہوتی ہے۔

    قیمت

    اس علاج کی قیمت کاا نحصار آپ کے بالوں کی موٹائی یا لمبائی پر منحصر ہوتی ہے۔ مختلیف سیلونز میں مختلف قیمت ہو سکتی ہے۔ کیونکہ جب بالوں پر کیمیکل اپلائی کیا جاتا ہے تو مختلف برانڈ سے ہو سکتا ہے اس لئے کچھ لوگ اپنی مرضی کے مطابق برانڈ کا انتحاب کرتے ہیں ا سلئے قیمت مختلیف ہو سکتیں ہیں۔

    فوائد

    ہیر کیراٹین

    آپ  اپنے بالوں پر ہیر کیراٹین حاصل کرنے کے بعد یہ فوائد حاصل کر سکتے ہیں؛

    ریشمی بال-

    سیدھے بال-

    مضبوط بال-

    گھنے نظر آنے والے بال-

    حاملہ خواتین

    وہ خواتین جو حاملہ ہیں ان کو اس سے فل حال پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ اس کے ضمنی اثرات بھی آپ پر ہو سکتے ہیں جیسے سردرد، چکر آنا، گلے کی سوزش، کھانسی ،گھبراہٹ، سینے میں درد ، قے کا آنا اور آنکھوں کی جلن شامل ہیں۔ اگر آپ بھی کوئی بھی انفیکشن محسوس کرتے ہیں تو فوری طور پر مرہم ڈاٹ پی کے ڈاکٹر سے اس نمبر پر 03111222398 پر رابطہ کریں۔

     

    Related

    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    بواسیر آمیا کی علامات اور علاج کے طریقے

    July 2, 2022

    یورک ایسڈ: عید الاضحی پر گوشت ضرور کھائیں، لیکن کتنا؟جو نقصان دہ نہ ہو

    July 2, 2022

    What Foods to Avoid with Hemorrhoids| Worst Foods for Piles

    July 2, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.