Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»حالت حمل میں پرسکون نیند کے لیۓ ان 5 اصولوں پر لازمی عمل کریں
    Healthy Lifestyle

    حالت حمل میں پرسکون نیند کے لیۓ ان 5 اصولوں پر لازمی عمل کریں

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiSeptember 3, 20215 Mins Read
    حالت حمل
    Image Credit: Medical News Today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حالت حمل میں جیسے جیسے وقت گزرتا جاتاہے حاملہ عورت میں جسمانی تبدیلیاں بھی ہونا شروع ہو جاتی ہیں اور یہ تبدیلیاں روز مرہ کی روٹین کو متاثر کرنا شروع ہو جاتی ہے ۔ ان تبدیلیوں کی وجہ سے بھوک پیا‎س اٹھنا بیٹھنا یہاں تک کہ سونا بھی دشوار ہو جاتا ہے ۔

    بے سکونی کے ان دنوں میں بعض اوقات خواتین نیند میں ایسی حالت میں بھی لیٹ جاتی ہیں جو ان کے اور ان کے ہونے والےبچے کے لیۓ بھی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے اس وجہ سے حالت حمل میں پرسکون نیند کے لیۓ کیے جانے والے کچھ اقدامات کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائيں گے

    Table of Content

    • حالت حمل میں پر سکون نیند کے اصول
    • سونے سے قبل کیۓ جانے والے اقدامات
    • بائيں کروٹ پر سوئيں
    • سونے کے ٹائم ٹیبل پر عمل کریں
    • سینے کی جلن سے بچنے کے لیے اقدامات
    • حالت حمل میں پرسکون نیند کے لیۓ ان کاموں کو نہ کریں
    • کمر کے بال نہ سوئيں
    • سونے سے پہلے پانی نہ پیئيں
    • چاۓ اور کافی سے دور رہیں
    • یاد رکھیں

    حالت حمل میں پر سکون نیند کے اصول

    سونے سے قبل کیۓ جانے والے اقدامات

    حالت حمل
    Image Credit:HerZindagi

    سونے سے پہلے کچھ عمل انجام دے کر سونے کی تیاری کی جا سکتی ہے جو پر سکون نیند کا باعث ہو سکتے ہیں ۔ اس کے لیے سونے سے قبل نیم گرم پانی سےغسل کریں ۔ کھلے اور آرام دہ کپڑے پہنیں اور بستر پر لیٹ کر سونے سے قبل پیروں کے تلوں پر تیل کا مساج کریں جس سے نیند پرسکون آتی ہے

    بائيں کروٹ پر سوئيں

    عام طور پر ماہرین کے مطابق حالت حمل میں پرسکون نیند کے لیۓ کروٹ کے بل سونا محفوظ ہوتا ہے خصوصا بائيں کروٹ پر سونے کے کئي فوائد ہیں ماہرین کے مطابق بائیں کروٹ سونے کی صورت میں دوران خون بہتر ہوتا ہے

    خون کی سپلائی کا بنیادی انحصار جس خون کی نالی پر ہوتا ہے وہ بائيں کروٹ سونے کے نتیجے میں بہتر سپلائی دیتی ہے جس سے بچے کی نشونما بہتر ہو سکتی ہے ۔ اس کے علاوہ بائيں جانب سونے کے نتیجے میں جگر اور گردوں پر دباؤ کم ہوتا ہے جس سے ان کو اپنے افعال انجام دینے میں آسانی ہوتی ہے ۔ جس سے صحت بہتر ہوتی ہے

    سونے کے ٹائم ٹیبل پر عمل کریں

    حالت حمل
    Image Credit: Times Of India

    ہارمون کے نظام میں ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے حالت حمل میں حاملہ عورت کی تمام روٹین متاثر ہوتی ہے ان تمام حالات میں اکثر خواتین یہ شکایت کرتی ہوئي نظر آتی ہیں کہ انہیں رات میں سونے میں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ بچےکی نشو نما اور ماں کی صحت کے لیۓ پرسکون نیند بہت ضروری ہے۔

    عام طور پر اکثر حاملہ خواتین رات بھر جاگنے کے بعد دن بھر آرام کرتی ہیں جس کی وجہ سے رات کو بے چینی ہونا ایک فطری عمل ہے اس وجہ سے اس بات کا خیال رکھیں کہ صحت مند حمل کے لیۓ  ماں کا 7 سے 8 گھنٹے سونا ضروری ہوتا ہے مگر رات کی پرسکون نیند لینا بھی ضروری ہوتا ہے اس وجہ سے باقاعدہ خود کو دن بھر ایسی صحت مند ایکٹیوٹیز میں مصروف رکھیں جس کے سبب آپ تھک جائيں اور مقررہ وقت پر بستر پر لیٹیں اور سونے کی کوشش کریں باقاعدہ ٹائم ٹیبل بنا لینے سے سونے میں آسانی ہو سکتی ہے

    سینے کی جلن سے بچنے کے لیے اقدامات

    اکثر خواتین رات میں بے سکونی اور نیند نہ آنے کا سبب سینے میں ہونے والی جلن کو قرار دیتی ہیں جو کہ تیسرے مہینے کےبعد سے شروع ہو جاتی ہے اس جلن سے بچنے کے لیۓ اس بات کی عادت ڈالیں کہ صبح کا ناشتہ ڈٹ کر کریں مگر رات کو سونے سے قبل کم ازکم دو گھنٹے قبل کھانا کھا لیں اس کے علاوہ کھانے میں ہلکی پھلکی غذا کا انتخاب کریں ۔ کھانے کے بعد چالیس قدم ضرور چلیں یہ بھی ہاضمے کےعمل کو تیز کر دیتا ہے

    حالت حمل میں پرسکون نیند کے لیۓ ان کاموں کو نہ کریں

    کمر کے بال نہ سوئيں

    حالت حمل
    Image Credit: Mom Junction

    حالت حمل میں پہلے تین مہینوں میں کمرکے بل سونا اتنا نقصان دہ نہیں ہوتا ہے مگر تین مہینے کے بعد جب کہ بچے کا سائز بڑھ جاتا ہے اس وقت میں کمر کے بل سونا بچے اور ماں دونوں کے لیۓ نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے

    اس طرح سونے کی صورت میں ایک جانب تو بچے کو مکمل خون اور آکسیجن کی سپلائي میں رکاوٹ ہوتی ہے اور دوسری جانب ماں کو بھی متلی اور بدہضمی کی شکایت ہو سکتی ہے

    سونے سے پہلے پانی نہ پیئيں

    حالت حمل میں ہارمون کے نظام میں تبدیلی کے سبب اور بچہ دانی میں بچےکے سائز کے بڑھنے کی وجہ سے اکثر خواتین کے مثانے پر دباؤ پڑتا ہے جس کی وجہ سے بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے ۔

    رات کو سونے کے دوران بار بار پیشاب کی حاجت کی وجہ سے آنکھ کھلنے سے نہ صرف نیند خراب ہوتی ہے بلکہ دوبارہ سے سونے میں بھی مشکل ہوتی ہے اس وجہ سے سونے سے قبل پانی پینے مین احتیاط کریں ۔ اگر پیاس کی شدت زیادہ بھی ہو تو کم پانی پیئيں تاکہ بار بار اٹھنے سے نیند متاثر نہ ہو

    چاۓ اور کافی سے دور رہیں

    حالت حمل
    Image Credit: Girlicious Beauty

    ایسے تمام مشروبات جن میں کیفین ہوتی ہے وہ حالت حمل میں بچے کے لیۓ نقصان دہ ہوتے ہیں اس کے علاوہ کیفین کے استعمال کے سبب اسٹریس ہارمون کی شرح مین اضافہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے بے خوابی کی شکایت ہو سکتی ہےاس وجہ سے حالت حمل میں ان سے دور رہیں تو بہتر ہے

    یاد رکھیں

    حالت حمل میں حاملہ خواتین کے لیۓ نیند کی گولیوں کا استعمال خطرناک ہوتا ہے اس وجہ سے ان کو سونےکےلیۓایسے ہی ٹوٹکوں کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ صحت مند رہ سکیں ۔

    اگر حالت حمل میں سونے میں دشواری کا سامنا ہواور ان اقدامات سے بھی کوئی مدد نہ مل سکے تو اس صورت میں ماہر امراض نسواں سے رابطہ کریں اور ان سے رہنمائی حاصل کریں ۔ ماہر اور مستند امراض نسواں سے رابطے کےلیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      ماہواری

      ماہواری کے 7 دن رمضان کے مہینے میں خواتین کے مشکل ترین دن کیوں 

      March 27, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.