Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Women's Health»پریگنینسی کے دوران خواتین میں ہونے والی 8 حیرت انگیز تبدیلیاں
    Women's Health

    پریگنینسی کے دوران خواتین میں ہونے والی 8 حیرت انگیز تبدیلیاں

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadFebruary 4, 2022Updated:February 8, 20226 Mins Read
    پریگنینسی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • پریگنینسی میں کن تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
    • گھریلو انتظامات
    • ارتکاز کے مسائل
    • مزاج میں تبدیلی
    • سینے کا سائز
    • جلد کی تبدیلیاں
    • بال اور ناخن
    • جوتے کا سائز
    • جوڑوں کی نقل و حرکت
    • بواسیر اور قبض
    Reading Time: 5 minutes

    پریگنینسی کے دوران ایک عورت کو مختلف مراحل سے گزرنا پڑتا ہے،جیسے حمل پانا کوئی اسان کام نہیں ہے ویسے یہ ایک حاملہ کے لئے یہ وقت ملے جلے تاثرات کے ساتھ آتا ہے اس مین چند خشگوار تبدیلیوں کے ساتھ اسے چند ناگوار تبدیلیوں کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ویسے تو پریگنینسی سے متعلق معلومات آپ کو ہر جگہ آسانی  سے مل سکتی ہے لیکن یہاں ہم ان چند تبدیلیوں کا ذکر کریں گے جس کا سامنا ایک حاملہ کو کرنا پڑتا ہے

    پریگنینسی میں کن تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

    ایک حاملہ ہونے والی عورت کو حمل کے نو مہینوں کے درمیان نہ صرف جسمانی تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس کے علاوہ وہ ذہنی اور ہارمونل تبدیلیوں کا بھی سامنا کرتی ہے۔

    پریگنینسی

    گھریلو انتظامات

    پریگنینسی کے دوران ایک حاملہ عورت اپنے گھریلو امور کی انجام دہی کی طرف اپنی کسوصی توجہ مرکوز کرتی ہے وہ اپنے گھر کو صآف ستھرا کرنے اور سجانے میں مصروف نظر اتی ہے۔ جیسے جیسے ڈیلیوری کا وقت قریب اتا جاتا ہے اس کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اس کا گھر صاف ستھرا اور سجا ہوا ہو ، الماریاں سلیقے سے سیٹ ہوں،کچن بھی صاف اور منظم ہو اور اس میں ہر چیز موجود ہوتاکہ اسے بعد میں زیادہ مشقت نہ کرنی پڑے۔

    ارتکاز کے مسائل

    پہلی سہ ماہی  میں تھکاوٹ اور صبح کی بیماری بہت سی خواتین کو جسمانی اور ذہنی طور پر تھکا ہوا محسوس کروا سکتی ہے، یہاں تک کہ اچھی طرح سے آرام کرنے والی خواتین بھی ایسا محسوس کر سکتی ہیں انہیں توجہ مرکوز کرنے اور بھولنے کی بیماری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ہارمونل تبدیلیاں اور آنے والے بچے کے متعلق زیادہ سوچنا آپ کی توجہ باقی چیزوں سے دور کر سکتا ہے۔

    مزاج میں تبدیلی

    ماہواری سے قبل سنڈروم اور حمل کئی طریقوں سے ایک جیسے ہیں۔ اپ کی چھاتیاں پھول جاتی ہیں اور نرم ہو جاتی ہیں اپ کے ہارمونز اوپر اور نیچے ہوتے ہیں تو آپ کو موڈ میں تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بہت سی حاملہ خواتین پریگنینسی کے دوران ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ انہیں نیند میں کمی، کھانے کی عادات میں تبدیلی اور موڈ میں تبدیلی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

    پریگنینسی

    سینے کا سائز

    چھاتی کے سائز میں اضافہ پریگنینسی کی پہلی علامات میں سے ایک ہو سکتا ہے۔ پہلی سہ ماہی میں چھاتی کی نشونما ہارمونز ایسٹروجن اور پروجیسٹرون کی اعلیٰ سطح کی وجہ سے ہوتی ہے۔اس کے علاوہ جب آپ حاملہ ہوتی ہیں تو آپ کے پھیپھڑوں کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے تاکہ آپ اضافی آکسیجن لے سکیں جس سے سینے کا سائز بڑا ہو سکتا ہے

    جلد کی تبدیلیاں

    پریگنینسی کے دوران جلد میں بھی بہت سی تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جیسے کی جلد کی چمک جسے حمل کی چمک بھی کہا جاتا ہے اس کی وجہ ہارمونال تبدیلیاں ہو سکتی ہیں جو اپ کی جلد میں کھینچاؤ کا باعث بنتی ہیں

    کچھ خواتین کے چہرے پر بھورے اور پیلے رنگ کے دھبے بن جاتے ہیں جنہیں کلواسما کہتے ہیں اور کچھ خواتین کو پیٹ کے نچلے حصے کی درمیانی لکیر پر سیاہ لکیر نظر آئے گی جسے لائن نگرا کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ خواتین کو جسم کے مختلف حصوں میں ہائپر پگمینٹیشن کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس کی وجہ پریگنینسی  کے ہارمونز ہیں جو زیادہ روغن بنانے کا سبب بنتے ہیں

    حمل کے دوران مہاسے عام ہیں کیونکہ جلد کے غدود زیادہ تیل بناتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کے چہرے پر موجود داغ اور چھائیاں زیادہ ہو سکتی ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر جلد کے مسائل بچے کے پیدا ہونے کے بعد ختم ہو جاتے ہیں۔

    پریگنینسی

    جلد کے مسائل یا پریگنینسی کے مسائل سے متعلق معلومات کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہؐ ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے رابطہ کے لئے اس نمبر پر کال کریں03111222398

    بال اور ناخن

    حمل کے دوران بہت سی خواتین کو بالوں کی ساخت میں تبدیلی نظر آسکتی ہے ہارمونز اپ کے بالوں کو تیزی سے بڑھا سکتے ہیں۔ کچھ خواتین کے جسم پر جیسے چہرے، بازوؤں اور ٹانگوں پر زیادہ بال اگنا شروع ہو جاتے ہی ںجبکہ بعض خواتین کے بال خشک اور بےجان ہو کر گرنا شروع ہو جاتے ہیں

    پریگنینسی کے دوران خواتین کو ناخنوں میں بھی تبدلیل کا سامنا کرنا پڑتا ہے بعض خواتین کے ناخن مضبوط اور تیزی سے بڑھنا شروع ہو جاتے ہیں جبکہ بعض خواتین کے ناخن پھٹنا اور ٹوٹنا شروع ہو جاتے ہیں پر یہ تبدیلیاں حمل کے پورے ہوتے ہی ختم ہو جاتی ہیں۔

    جوتے کا سائز

    اس میں کوئی شک نہیں کہ پریگنینسی کے دوران آپ کے کپڑوں کا سائز تبدیل ہو جاتا ہے لیکن بعض حاملہ خواتین میں سیال کی زیادتی ان کے جسم کے باقی اعضاء میں بھی سوجن کی وجہ بنتی ہے جیسے کہ چہرہ، ہاتھ اور پاؤں وغیرہ۔اس وجہ سے ان کے جوتے کا سائز بھی تبدیل ہو جاتا ہے جو بچےکی پیدائش کے بعد ٹھیک ہو جاتے ہیں۔

    جوڑوں کی نقل و حرکت

    پریگنینسی کے دوران آپ کا جسم ہارمون ریلیکسن بناتا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ پیدائش کے لئے ناف اور گریوا کو تیار کرنے میں مدد کرتا ہے اور لیگامنٹس کو ڈھیلا کرتا ہے جس سے استحکام میں کمی آتی ہے اور آپ کو چوٹ لگنے کا خطرہ ہو سکتا ہے اس کے لئے بہتر ہے کہ آپ اپنے جوڑوں کو دبائیں خاص طور پر کمر کے نچلے حصے کو، گھٹنوں کے جوڑوں کو اور ورزش کریں ۔ اس کے علاوہ تیز چلنے یا دوڑنے سے پرہیز کریں۔

    بواسیر اور قبض

    پریگنینسی  کے دوران قبض کی شکایت عام ہو جاتی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ پریگنینسی کے دوران ہارمونز معدے سے خوراک گزرنے کے عمل کو سست کر دیتے ہیں ، اس کے ساتھ اپ کی بچہ دانی بڑی آنت پر دباؤ کا باعث بنتی ہے جس کی وجہ سے فارغ ہونے میں تکلیف ہو سکتی ہے اور قبض ہو سکتی ہے اور بعض اوقات بچہ دانی کا زور ملاشی میں موجود  رگوں میں خون کا دباؤ بڑھا دیتا ہے جس کی وجہ سے بواسیر ہو سکتی ہے

    جب آپ حاملہ ہوتی ہیں تو بہت سی حیرت انگیزاور تکلیف دہ  تبدیلیوں سے گزرتی ہیں لیکن  جب آپ کا بچہ آپ کے ہاتھ مین آتا ہے تو آپ اپنی تمام تکلیفوں کو بھلا بیٹھتی ہیں

    Related

    changes during pragnancy urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      6 Amazing Benefits Of Cranberry Juice In Pregnancy!

      May 19, 2022

      حمل کے دوران چھاتی سے کیا دودھ کا اخراج ممکن ؟ کچھ سوال جو حاملہ عورت کے لیۓ جاننا ضروری

      May 18, 2022

      کیا حمل کے دوران چھوٹے بچے کو اپنا ماں دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں جانیں

      May 16, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.