Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»حمل کے ضائع ہونے کی کچھ جھوٹی علامات جن کا حقیقت سے کوئي تعلق نہیں ہے
    Healthy Lifestyle

    حمل کے ضائع ہونے کی کچھ جھوٹی علامات جن کا حقیقت سے کوئي تعلق نہیں ہے

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadDecember 31, 20215 Mins Read
    حمل کے ضائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • حمل کے ضائع ہونے کی جھوٹی علامات
    • اسپاٹ لگنا یا پیشاب میں خون آنا
    • درد یا اینٹھن
    • حمل کی علامات کا غائب ہو جانا
    • ہارمون کے لیول کا کم ہونا
    • حمل کے ضائع ہونے کے خدشات
    Reading Time: 4 minutes

    حمل  کے ضائع ہونے  کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں اگر کسی بھی شادی شدہ جوڑے کا بار بار قبل از وقت ضائع ہو جاۓ تو یہ چیز ان کو بہت محتاط اور حساس بنا دیتی ہے اور ان کو ہر بات پر یہ محسوس ہوتا ہے کہ جیسے انکا حمل ضائع ہو جاۓ گا اس وجہ  سے وہ کچھ ایسی علامات کولے کر بھی پریشان ہو جاتے ہیں جن کا حمل کے ضائع ہونے سے کوئي تعلق نہیں ہوتا ہے

    حمل کے ضائع ہونے کی جھوٹی علامات

    آج اس حوالے سے ہم آپ کو کچھ ایسی علامات کے بار ے میں بتائيں گے جو بظاہر تو حمل کےضائع ہونے کی صورت میں سامنےآسکتی ہیں مگر حقیقت میں ان کا حمل کےضائع ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ہے

     حمل کے ضائع

    اسپاٹ لگنا یا پیشاب میں خون آنا

    پیشاب کے ساتھ خون آنا یا بعض اوقات ہلکا اسپاٹ یا خون کا دھبا یا براؤن کلر کا دھبا لگ جانا ان لوگوں کو بہت خوفزدہ کر دیتا ہے جن کی پہلےبھی ابارشن کی ہسٹری ہو مگر ان کو اس حوالے سے خاص طور پر یہ بات یاد رکھنی چاہیۓ ہے کہ اگر ہیوی بلیڈنگ ہو اور اس کے ساتھ گوشت کے لوتھڑے بھی ہوں تو درحقیقت یہ  حمل کے ضائع ہونے کی نشانی ہو سکتی ہے

    ہلکے اسپاٹ کی صورت میں بہترین طریقہ یہی ہے کہ اس حوالے سے اپنی گائنی ڈاکٹر سےرجوع کریں اور اس کو علامات بتا کر مشورہ طلب کریں کیوںکہ حمل ایک نازک صورتحال ہے اور اس حوالے سے ڈاکٹر کے مشورے کی خصوصی اہمیت ہوتی ہے

    حمل کے ضائع

    درد یا اینٹھن

    پیٹ میں ہونے والا درد یا اینٹھن حمل کے مکمل ہونے کی مدت کے بعد ڈلیوری ہونے سے قبل ہوتی ہے لیکن اس وقت سے قبل ہونے والا درد حمل کے ضائع ہونے کا سبب نہیں ہوتاہے بلکہ بچے کی نمو کے ساتھ ساتھ بچے دانی کے سائز میں بھی اضافہ ہو رہا ہوتا ہے اور اس وجہ سے پٹھےاور عضلات دباؤ کا شکار ہوتے ہیں جس وجہ سے پیٹ کے نچلے حصے میں درد کی شکایت ہو سکتی ہے

    حمل کے ضائع

    بعض اوقات کھانسی یا چھینک آنے کی صورت میں بھی درد یا اینٹھن ہو سکتی ہے لیکن اس تکلیف کے ساتھ اگر بلیڈنگ بھی شروع ہو جاۓ تو اس حالت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیۓ اور ماہرامراض نسواں کی مشاورت سے الٹرا ساونڈ بھی کروا لیناچاہيے

    حمل کی علامات کا غائب ہو جانا

    یہ بھی بعض اوقات ہوسکتا ہے کہ متلی آنا ، چکر آنا یا پھر چھاتی کی سختی وقت کے ساتھ بعض اوقات غائب ہو جائيں لیکن اس کا قطعی طور پر یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ حمل کے ضائع ہونے کی نشانی ہے بلکہ ہارمون کی تبدیلی کے سبب یہ ممکنات میں شامل ہے کہ بعض اوقات یہ علامات وقت کے ساتھ کم یا زيادہ ہوتی رہیں

    ایسی علامات کے غائب ہونےکے ساتھ اگر بلیڈنگ بھی اسٹارٹ ہو جاۓ تو معاملہ تشویش کا سبب ہو سکتا ہے لیکن اگر ایسا نہیں ہے تو ان علامات کا ختم ہو جانا کسی قسم کی پریشانی کا سبب نہیں ہوتا ہے اور نہ ہی حمل کے ضائع ہونے کا خدشہ ہوتا ہےاس کے لیۓ کسی ڈاکٹر سے رجوع کرنے کی ضرورت نہیں ہے تاہم اپنے روٹین چیک اپ کے دوران اپنی ڈاکٹر کو اپنی ان علامات کے حوالے سے ضرور آگاہ کریں

     حمل کے ضائع

    ہارمون کے لیول کا کم ہونا

    عام طور پر ڈاکٹر حمل کو یقینی طور پر چیک کرنے کے لیۓ ایک ہارمون کا ٹیسٹ کرواتے ہیں جس کو ایچ سی جی کہا جاتا ہے یہ لیول ہر گزرتے دن کےساتھ بڑھنا چاہیۓ ہے مگر بعض اوقات یہ لیول اس مناسبت سے نہیں بڑھتا ہے جس حساب سے اس کو بڑھنا چاہیے

    کچھ ڈاکٹر ہارمون کے لیول کی کمی کے سبب ان کو جھوٹا حمل بھی قرار دیتے ہیں لیکن اس کے لیۓ کچھ وقت کا انتظار ضروری ہوتا ہے جو کہ وقت کےساتھ بڑھ بھی سکتا ہے اس وجہ سے حمل کے دوران ہارمون کے لیول کو لے کر پریشان ہونے کے بجاۓ وقت کا انتطار ضرور کریں

    ہارمون کے لیول کا اور حمل کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے حمل کے دوران ہارمون کے حوالے سے سامنے آنےوالے کوئي بھی مسائل کی صورت میں ماہر اینڈوکرائن ڈاکٹر سے آن لائن مشورہ بھی حاصل کیا جا سکتا ہے جس کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں یا پھر 03111222398 پر براہ راست رابطہ بھی کیا جا سکتا ہے

    حمل کے ضائع ہونے کے خدشات

    اکثر جن لوگوں میں حمل کے ضائع ہونےکی ہسٹری موجود ہوتی ہے ان کا حمل حساس نوعیت کا ہوتا ہے اور ڈاکٹر بھی ایسے افراد کو خصوصی احتیاط کی تلقین کرتے ہیں ۔ ایسے افراد کو اپنی علامات کے حوالے سے بہت حساس رہنا چاہیۓ

    کسی بھی قسم کی تبدیلی کی صورت میں فوری طور پر اپنے ڈاکٹر کو آگاہ کرنا چاہیۓ اور اس کے مشورےکے مطابق ٹریٹمنٹ کرنی چاہیے

    زيادہ بیٹھنے ، سیڑھیاں چڑھنے اور وزں اٹھانے سے پرہیز کرنی چاہیۓ اور حمل کے ابتدائی دنوں میں خصوصی خیال رکھنا چاہیے کیوں کہ بعض اوقات معمولی نظر آنے والی کوئي بھی علامت بڑے خطرے کا سبب بن سکتی ہے اور حمل کے ضائع ہونے کا سبب بن سکتی ہے

    Related

    false alarams of miscarriages urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      اگر مانع حمل گولی غلطی سے چھوٹ جائے تو حمل سے بچنے کے لئے کیا کریں؟

      May 22, 2022

      بچوں کو یہ نہ سکھائیں کہ غصہ نہ کریں بلکہ یہ سکھائیں کہ کیسے کریں

      May 21, 2022

      جڑواں بچوں کی پریگننسی کی صورت میں ماں اور بچے کو خطرات

      May 21, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.