Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Childrens Health»حمل کے پہلے مہینے میں کی جانے والی حفاظتی تدابیر
    Childrens Health

    حمل کے پہلے مہینے میں کی جانے والی حفاظتی تدابیر

    Dania IrfanBy Dania IrfanMay 24, 20225 Mins Read
    حمل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • حمل کا پہلا مہینہ کب سے شروع ہوتا ہے؟
    • حمل کے پہلے مہینے میں کی جانے والی حفاظتی تدابیر۔
    • قبل از پیدائش وٹامن لینا شروع کریں۔
    • حمل میں کوئی بھی دوائیں لینے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
    • اگر آپ سگریٹ نوشی کرتی ہیں، تو یہ چھوڑنے کا وقت ہے۔
    • روزانہ کی کیفین میں کمی کریں۔
    • یہ جاننا ضروری ہے کہ کیا کھانا چاہیئے اور کیا نہیں کھانا چاہیئے؟
    • کافی مقدار میں پانی پیئیں۔
    • خطرے کی علامات جانیں۔
    • حمل میں تناؤ کم کریں۔
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

     یقین ہے کہ آپ اپنے پہلے حمل کے ٹہرنے پر گھبرا رہی ہوں لیکن آپ اتنی ہی پرجوش بھی ہیں، خاص طور پر اگر یہ آپ کا پہلا بچہ ہے۔ آپ کو یہ بتا کر تھوڑی تسلی ہوگی کہ خواتین صدیوں سے یہ کام کر رہی ہیں، اور بہت سی خواتین آپ کو مشورہ دینے میں زیادہ خوش ہوں گی۔ لیکن اگر آپ کو مدد کی ضرورت ہوگی ،اگر آپ دوستوں اور خاندان کو بتانے کے لئے تیار نہیں ہیں کہ ابھی آپ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے، تو آپ پریشان نہ ہوں بلکہ ڈاکٹر سے کنسلٹ کریں۔

    آپ کو ابھی پتہ چلا ہو کہ آپ حاملہ ہیں یا آپ حاملہ ہونے کی کوشش کر رہی ہیں، اپنی زندگی کا نیا دور شروع کرنے پر مبارک ہو۔اب آپ حاملہ ہیں، آپ کا حمل اور بچہ پیدا کرنے سے پیدا ہونے والی بڑی تبدیلیوں کو محسوس کررہی ہیں ۔ اب متوازن غذا کھانے سے لے کر باقاعدگی سے ورزش کرنے تک ہر طرح کے حفاظتی اقدامات بہت ضروری ہیں۔

    حمل کا پہلا مہینہ کب سے شروع ہوتا ہے؟

    پہلا مہینہ آپ کے حمل کے آغاز سے ہی شروع ہوتا ہے اور اس وقت تک رہتا ہے جب تک کہ آپ 13ہفتے جمع چھ دن کی حاملہ نہ ہوں۔مزید معلومات اور علاج کے لیے تجربہ کار ڈاکٹر سے اپوائنٹمنٹ مرہم پہ بک کروائیں یا 03111222398 پہ کال کریں۔ 

    حمل کے پہلے مہینے میں کی جانے والی حفاظتی تدابیر۔

    آپ ان حفاظتی تدابیر  کے ذریعے اپنی رہنمائی کرنے کی کوشش کرسکتی ہیں۔ اور ایک خوشگوار، صحت مند حمل کی راہ کو ہموار کرسکتی ہیں۔حمل

    قبل از پیدائش وٹامن لینا شروع کریں۔

    آپ اپنے حمل کا سفر شروع کرنے لگی ہیں، لہذا جیسے ہی آپ کو پتہ چلے کہ آپ حاملہ ہیں تو قبل از پیدائش وٹامن لینا شروع کر دیں۔ اگر آپ اب بھی حاملہ ہونے کی کوشش کر رہی ہیں، تو آپ حاملہ ہونے سے پہلے قبل از پیدائش وٹامن لینا بھی شروع کر سکتی ہیں۔اس سلسلے میں مزید معلومات کے لیے آپ متعلقہ ڈاکٹر سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

    حمل میں کوئی بھی دوائیں لینے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

    اگر آپ حاملہ ہیں تو آپ کو کوئی بھی دوائیں لینے کے بارے میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے، یہ آپ کے پیدا ہونے والے بچے کے لئے نقصان دہ ہو سکتی ہیں۔ اپنے ڈاکٹر سے کسی بھی نسخے کی دواؤں کے بارے میں ضرور بات کریں جو آپ لے رہی ہیں اور فارمیسی سے میڈیسن خریدتے وقت بھی فارماسسٹ سے مشورہ ضرور مانگیں۔

    اگر آپ سگریٹ نوشی کرتی ہیں، تو یہ چھوڑنے کا وقت ہے۔

    حمل کے دوران تمباکو نوشی آپ کو اسقاط حمل، ایکٹوپیک حمل اور قبل از وقت زچگی کا خطرہ زیادہ بڑھاسکتی ہیں ۔ضروری نہیں ہے کہ آپ تمباکو نوشی کرتی ہوں اگراس کمرے میں ہیں جہاں سیگریٹ کا دھواں موجود ہو تو آپ کو سانس لینے والا دھواں اس بات کو بھی متاثر کر سکتا ہے کہ آپ کا پیدا ہونے والا بچہ کیسے بڑھتا ہے، اور جس کے نتیجے میں پیدائش کا وزن بھی کم ہوتا ہے۔حمل

    روزانہ کی کیفین میں کمی کریں۔

    آپ اپنے حمل کے دوران بھی ایک کپ کافی سے لطف اندوز ہو سکتی ہیں۔ لیکن آپ کو اپنے آپ کو ایک دن میں 200 ملی گرام کیفین تک محدود رکھنا چاہئے، جو دو کپ انسٹنٹ کافی یا ایک کپ پیسی ہوئی کافی شامل ہے۔اس 200 ملی گرام کی حد میں کیفین کے تمام ڈرنکس شامل ہیں، لہذا کافی کے ساتھ ساتھ آپ کو چائے، سبز چائے، کولا، انرجی ڈرنکس اور چاکلیٹ بھی شامل ہیں۔

    یہ جاننا ضروری ہے کہ کیا کھانا چاہیئے اور کیا نہیں کھانا چاہیئے؟

    ایک صحت مند، متوازن غذا اس بات کو یقینی بنائے گی کہ آپ کو وہ تمام غذائی اجزاء ملنے چاہیئے جن کی آپ کو اور آپ کے بڑھتے ہوئے بچے کو ضرورت ہے۔ اپنی حمل کی غذا کی جانچ ضرور کریں اور اب اپنے آپ کو کھانے کی اچھی عادات میں شامل کرنا شروع کریں۔

    اگر آپ پہلے ہی صحت مند کھانا کھانے والی نہیں ہیں، تو اب شروع کرنے کا اس سے بہتر وقت کیا ہوگا کہ آپ ایک نئے چھوٹے مہمان کی پرورش کرنے جارہی ہیں؟ اور اب دو انسان کے لئے کھانا ہوگا, مگر آپ کو دوسرے ماہ تک اپنی کیلوری کی مقدار بڑھانے کی ضرورت نہیں ہے. اس کے لیے آپ کو ڈاکٹر کے ساتھ بات چیت کرکے اپنے کھانے کی روٹین بنانی چاہیئے۔ اپنے لیے اور بچے کی صحت کے لیے صحت مند ڈائیٹ پلان ڈائیٹیشن سے بنوائیں۔

    کافی مقدار میں پانی پیئیں۔

    آپ کا جسم ان دنوں ایک اور انسان بنانے کے لئے اضافی محنت کررہا ہوتا ہے، لہذا سب سے اچھی چیز جو آپ اپنے لئے کر سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ اپنے آپ کو ہائیڈریٹیڈ رکھیں۔خوب پانی اور دیگر صحت مند مشروبات کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے سے کریں ۔

    خطرے کی علامات جانیں۔

    حمل کی کچھ علامات ہیں جنہیں آپ کو کبھی نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔ جیسے جیسے آپ کا رحم بڑھتا ہے آپ اپنے پیٹ میں ہلکی کھنچاؤ اور عجیب ٹوئنج محسوس کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کو کھنچاؤ کا سامنا ہے تو ہمیشہ اپنے ڈاکٹر سے ضرور چیک کروائیں۔حمل

    حمل میں تناؤ کم کریں۔

    تناؤ آپ یا بچے کے لئے اچھا نہیں ہے یہ آپ کی اور بچے کی صحت پہ برا اثر ڈالے گا ، لہذا حمل کا پتہ چلتے ہی اپنے آپ کو آرام دیں ان باتوں اور ان کاموں سے دور رہیں جو آپ کو پریشان کرتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ تھکاوٹ محسوس کراتے ہیں۔

    اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں، اپنے ڈاکٹروں سے باقاعدگی سے ملیں، اس خوشی کو اپنے انداز میں شیئر کریں، بچے کی منصوبہ بندی شروع کرنے کے بعد، اپنا علاج کسی تجربہ کار ڈاکٹر سے کروائیں اور اس وقت سے لطف اندوز ہوں یہ بہت دلچسپ ہے۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    AndroidIOS

     

    Related

    pregnancy
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    What Foods Neutralize Stomach Acid? 5 Simple Options

    June 29, 2022

    بواسیر کیا ہے؟اسکی علامات وجوہات اور علاج

    June 29, 2022

    ادرک کا قہوہ کے صحت کے 6 بہت اہم فوائد کیا ہیں؟

    June 29, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.