Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Women's Health»مانع حمل استعمال کرنے کے باوجود بھی آپ حاملہ ہو سکتی ہیں
    Women's Health

    مانع حمل استعمال کرنے کے باوجود بھی آپ حاملہ ہو سکتی ہیں

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadMarch 22, 20226 Mins Read
    مانع حمل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • مانع حمل کے باوجود آپ حاملہ کیسے ہو سکتی ہیں؟
    • دودھ پلانے کے دوران
    • مانع حمل دوا کے ساتھ اینٹی بائیوٹکس کااستعمال
    • گولی کے استعمال کے ساتھ ڈائریا
    • آپ کے ساتھی کی نس بندی کے بعد
    • انٹرا یوٹرائن ڈیوائس یا کوائل
    • کنڈوم کا غلط استعمال
    • جب آپ پہلے سے حاملہ ہیں
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں   

    مانع حمل اپنانے کے باوجود حاملہ ہونا اسقدر ہی آسان ہے جتنا کہ اسکے بغیر۔ اسے فطرت کہیں، حیاتیاتی ضرورت  کہیں یا ستم ظریفی لیکن یہ سچ ہے کہ آپ کا جسم عام طور پر حاملہ ہونا چاہتا ہےچاہئے آپ کی مرضی ہو کہ نہ ہو

    بہر حال ہم اکثر اپنے تولیدی سال حاملہ نہ ہونے کی کوشش میں ہی گزرتے ہیں اور ہم عام طور پر اس میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں، کیونکہ ہمیں بتایا جاتا ہے کہ حمل سے بچنے کے لئے کونسا برتھ کنٹرول ہمارے لئے بہتر ہے اور ہمیں اس کے بہتر نتائج سے متعلق آگاہ کیا جاتا ہے لیکن ضروری نہیں کہ کہ جو باتیں آپ مانع حمل  سے متعلق جاتے ہیں وہ درست ہوں اور حیرت انگیز حمل جتنا آپ سوچتے ہیں اس سے کہیں زیادہ آسان ہوسکتا ہے

    لہذا یہاں یہ جاننا ضروری ہے کہ ہم پیدائش پر کنٹرول کرنے والی چند غلط فہمیوں سے متعلق جان لیں کہ وہ کیا ہیں؟آپ یقین کریں یا نہ کریں آپ حاملہ ہو سکتی ہیں

    مانع حمل

    مانع حمل کے باوجود آپ حاملہ کیسے ہو سکتی ہیں؟

    جب ہم مانع حمل استعمال کر رہی ہوتی ہیں تو ہم اسقدر مطمئین ہوتی ہیں کہ ہم حمل نہیں پا سکتی ہیں جبکہ ایسے کئی کیسز موجود ہیں جنہوں  نے مانع حمل کے باوجود حمل پایا ہم یہاں وہ وجوہات جاننے کی کوشش کریں گے جس کی وجہ سے  مانع حمل کے طریقوں پر عمل کرنے کے باوجود حمل ممکن ہو سکتا ہے

    دودھ پلانے کے دوران

    دودھ پلانے والی اکثر ماؤں کو دودھ  پلانے کے دوران ماہواری نہیں آتی ہےاور یہ انہیں اس یقین کی طرف لے جاتا ہے کہ وہ بیضہ نہیں کر رہی ہیں جسکی وجہ سے وہ حاملہ نہیں ہو پائیں گی ماں کا دودھ پلانے کو مانع حمل کے طور پر استعمال کرنا لیکٹیشنل امینوریا کہلاتا ہے اور اکثر اس وقت تک کام کرتا ہے جب آپ اک بچہ چھ ماہ سے کم عمر کا ہو اور وہ صرف آپ کا دودھ لیتا ہو یعنی کافی مقدار میں آپ اسے دودھ پلا رہی ہوں۔ اس کے سات ساتھ بچے کی پیدائش کے بعد سے آپ کو ماہواری نہ آئی ہو

    دراصل ہم ماہواری سے دو ہفتہ پہلے بیضہ بن جاتا ہے لہذا اب بھی 100 فیصد امکان ہے کہ آپ حاملہ ہو سکتی ہں کیونکہ آپکا جسم کسی بھی وقت بچہ پیدا کرنے کی پوزیشن میں واپس آسکتا ہے، یا کسی بھی وجہ سے دودھ کی پیداوار کم ہو سکتی ہے جس سے زرخیزی کے ہارمونز بڑھ سکتے ہیں

    مانع حمل

    مانع حمل دوا کے ساتھ اینٹی بائیوٹکس کااستعمال

    مانع حمل گولی کے ہر پیکٹ پر یہ لکھا ہوتا ہے کہ اینٹی بائیوٹکس کا استعمال اس کے اثرات کو کم کر دیتا ہے لیکن اکثر خواتین اس لیبل کو نہیں پڑھ پاتی ہیں۔ خاص طور پر تپ دق کے علاج کے لئے دی جانے والی اینٹی بائیوٹکس کو مانع حمل گولیوں کے ساتھ استعمال کئے جانے پر حمل کے نتائج ثابت ہوئے ہیں

    دیگر اینٹی بائیوٹکس کے ساتھ استعمال کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن اکثر خواتین اینتی بائیوٹکس کے اثرات کے ساتھ ایک یا دو گولیاں چھوڑ دیتی ہیں  یا پھر ان کو اسہال ہو جائے یا قے ہو تو بھی ان کے ہارمونز صحیح طور پر جذب نہیں کر پاتے ہیں جس کی وجہ سے حمل ٹھہرنے کے امکانات برھ جاتے ہیں

    گولی کے استعمال کے ساتھ ڈائریا

    اگر آپ مانع حمل کھا تی ہیں اور اسے دوبارہ قے کے ساتھ باہر نکال دیتی ہیں یا فوری طور پر موشن کے ساتھ باہر بھیج دیتی ہیں تو اس گولی کو جذب ہونے کا موقع نہیں مل پاتا ہے یہ بالکل ایسا ہی ہو سکتا ہے جیسے آپ نے گولی نہیں لی

    آپ کے ساتھی کی نس بندی کے بعد

    اس صورت میں آپ کے حاملہ ہونے کا امکان 1 فیصد ہے لیکن اگر آپ کے ساتھی نے نس بندی کروائی ہو اور پھر ٹیسٹ کروائے بنا آپ جنسی تعلق قائم کر لیتے ہیں تو آپ کے حاملہ ہونے کا امکان  موجود ہے۔کیونکہ نس بندی کے تین ماہ بعد آپ کے ساتھی کے نطفہ کی جانچ کی جانے چاہئے یا کم از کم 20 انزال ہونے کی ضرورت ہے۔ اس وقت تک حمل سے بچنے کے دوسرے طریقوں کو اپنانے کی ضرورت ہے

    انٹرا یوٹرائن ڈیوائس یا کوائل

    انٹریوٹرائن ڈیوائس جسے کوائل بھی کہا جاتا ہے اسکی کامیابی کے امکانات 7۔99  فیصد ہیں لیکن اس کے ساتھ بھی حمل کا ٹھہرنا ناممکن نہیں ہے ان امکانات سے بچنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ کوئل رکھوانے کے ایک ماہ بعد اپنے ڈاکٹر سے ملیں کہ کوائل آپ کے رحم میں صحیح جگہ پر موجود ہے اس کے ساتھ اس بات کو بھی ذہن میں رکھیں کہ ہارمانز پر مبنی کوائل میرینا سے بعض خواتین کو ماہواری نہیں آتی ہے

    لیکن اگر آپ کو حمل کی دیگر علامات کا زرا سا بھی شک ہو جیسے چھاتیوں کا نرم ہونا ، صبح کی بیماری،یا حد سے زیادہ کمزوری تو آپ کو حمل کا ٹیسٹ کروانا چاہئے کیونہ اس قسم کے حمل میں اسقاط حمل کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے لہذا فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ قائم کریں

    مانع حمل

    پیدائش مین وقفے سے متعلاق معلومات حاحل کرنے کے لئے مہرم ڈاٹ پی کے پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے مشورہ کرنے کے لئے اس نمبر پر کال کریں03111222398

    کنڈوم کا غلط استعمال

    زیادہ تر لوگ مانع حمل کے لئے کنڈوم کا استعمال کرتے ہیں اور وہ اسے ایک محفوظ طریقہ سمجھتے ہیں لیکن بعض اوقات اس کا غلظ طریقے سے استعمال یا ایک چھوٹی سی غلطی بھی آپ کے حاملہ ہو نے کے امکانات کو بڑھا دیتی ہے

    چکنے مادوں کے ساتھ کنڈوم کا استعمال اس کے لیٹیکس کو ختم کرتا ہے،  ایکسپائر کنڈوم کا استعمال، بہت زیادہ گرمی میں یا سردی میں رکھے کنڈوم کا استعمال،خراب یا کٹے ہوئے سوراخ والے کنڈوم کا استعمال

    جب آپ پہلے سے حاملہ ہیں

    یہ سننے میں کیسا لگتا ہے کہ آپ کو حمل کے دوران بھی حاملہ ہونے کا امکان ہےیہ بہت نایاب ہے  اسے سپر فیٹیشن کہا جاتا ہےاب تک صرف 10 ایسے کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں ایسا اس وقت ہوتا ہے جب ایک حاملہ عورت اپنے حمل کے چند ہفتوں کے بعد انڈہ چھوڑتی ہے اور پھر اس وقت جنسی تعق قائم کرتی ہے تو حمل ٹھہر جاتا ہے۔

    یہ معاملہ اتنا حیران کن اور نایاب ہے کہ اکثر خواتین اس معاملے میں یعنی حمل کے دوران احتیاط نہیں برتیں گی لیکن پھر بھی آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں   

    AndroidIOS

    Related

    how you can get prangnant when using birth control urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      Tamarind Benefits Sexually for Females

      June 22, 2022

      Benefits of Plain Yogurt for Females Sexually

      June 22, 2022

      Fenugreek Seeds Benefits for Women – How Much Should You Take Daily?

      June 18, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.