Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»حمل کا ضائع ہو جانا عورت کی صحت کی کمزوری کا بنیادی سبب
    Healthy Lifestyle

    حمل کا ضائع ہو جانا عورت کی صحت کی کمزوری کا بنیادی سبب

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabMarch 18, 20226 Mins Read
    حمل کا ضائع ہو جانا عورت کی صحت کی کمزوری کا بنیادی سبب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • کیا حمل ضائع ہونا، عورت کی مجموعی صحت کو ظاہر کرتا ہے؟
    • تقریباً 4 میں سے 1 حمل ضائع  ہوتا ہے
    • زچگی کی بیماری اور اموات پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے
    •  بہت سے عوامل اسقاط حمل کو متاثر کر سکتے ہیں
    • بہت سی خواتین اسقاط حمل کی اطلاع نہیں دیتی ہیں
    • مطالعہ کے نتائج کو بڑی آبادی پر لاگو نہیں کیا جا سکتا
    • اسقاط حمل کے جذباتی مسائل  بھی قابل توجہ ہیں
    • کیا پریگنینسی ضائع ہونے کے بعد دل کی بیماری کیلئے جلد معائنہ کرانا ضروری ہے؟
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
    Reading Time: 5 minutes

    حمل ضائع ہونے سے عورت کی صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ نرسوں کے ہیلتھ اسٹڈی 11 کے اعداد و شمار کے مطابق نئی  تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ دیگر امراض میں مبتلا خواتین  کے مقابلے میں اسقاط حمل والی خواتین کا 70 سال سے پہلے مرنے کا امکان کافی زیادہ ہے۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں۔

    بوسٹن کے ہارورڈ میڈیکل اسکول میں میڈیسن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور مصنف، جارج چاوارو، ایم ڈی کہتے ہیں، “اس بات کے بڑھتے ہوئے شواہد موجود ہیں کہ عورت کی زندگی میں مختلف تولیدی واقعات جیسے اسقاط حمل، بعد میں دل کی بیماری اور قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔”

     تحقیق کے مطابق “اسقاط حمل جیسے واقعات خواتین اور ان کے ڈاکٹروں کے لیے ان بیماریوں کے بڑھنے کے ابتدائی وارننگ سائن ہو سکتے ہیں۔”

    کیا حمل ضائع ہونا، عورت کی مجموعی صحت کو ظاہر کرتا ہے؟

    حمل کا ضائع ہو جانا عورت کی صحت کی کمزوری کا بنیادی سببیہ تحقیق خواتین کی مجموعی صحت پر حمل ضائع ہونے کے اثرات کے بارے میں ہے۔ سیموئیل باور میٹرنل فیٹل میڈیسن کے اسپیشلسٹ، کہتے ہیں کہ خواتین کو اس ممکنہ تعلق کے بارے میں زیادہ نہیں سوچنا چاہیے۔

     اگر حمل کے دوران کوئی پیچیدگی آ جائے  یا مشورہ درکار ہو تو اس کے لئے ماہر گائناکولوجسٹ سے رابطے کیلئے یہاں کلک کریں۔

    انکے مطابق، “امریکہ میں خواتین کی اوسط عمر 81 سال ہے۔ تاہم خواتین کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ چونکہ میرے کئی حمل ضائع ہوئے ہیں اس لئے میں 70 سال کی عمر سے پہلے مر جاؤں گی۔”

    تقریباً 4 میں سے 1 حمل ضائع  ہوتا ہے

    امریکی ادارہ صحت اسٹیٹ پرلز کے مطابق، تقریبا تمام حملوں میں 26 فیصد، ضائع ہو جاتے ہیں اور صرف 10 فیصد تک طبی طور پر تسلیم شدہ ہوتے ہیں یعنی ایسے حمل جو الٹراساونڈ پر دیکھے گئے ہیں یا ضائع ہونے کے بعد حمل کے ٹشو کی شناخت ہوئی ہے۔

    حمل کا ضائع ہو جانا عورت کی صحت کی کمزوری کا بنیادی سببموجودہ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ اسقاط حمل کی تاریخ والی خواتین میں ہائی بلڈ پریشر، قلبی امراض اور ٹائپ 2 ذیابیطس کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے، لیکن اس وجہ سے قبل از وقت موت کے خطرے سے متعلق زیادہ ثبوت موجود نہیں ہیں۔ اس موضوع پر محقیقین نے 101،681 خواتین نرسوں، جنھوں نے نرسز ہیلتھ اسٹڈی 11 میں حصہ لیا کا ڈیٹا استعمال کیا۔ اس مطالعے سے یہ معلوم ہوا کہ25.6 فیصد خواتین (26,102) کا کم از کم ایک حمل  ضائع ہوا۔ 24 سال کی فالو اپ مدت کے دوران، خواتین میں 2,936 قبل از وقت اموات ہوئیں، جن میں 1,346 کینسر اور 269 دل کی بیماریوں سے ہونے والی اموات شامل ہیں۔

    اس کے بعد محققین  نے دوسرے اثرانداز ہونے والے عوامل پر قابو پایا جس میں باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی ) نسل، شادی کی حیثیت، حمل کے دوران ذیابیطس، حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر، سگریٹ نوشی، کھانے کی عادات، جسمانی سرگرمی، اور والدین کی دل کے دورے یا فالج کی ہسٹری شامل تھی۔ ان عوامل کے مطالعے اور حالیہ غذائی اور زندگی گزارنے کی عادات  کو مدنظر رکھ کر، محققین نے جانا کہ جن خواتین کا حمل ضائع ہوا ان میں اسقاط حمل  کا تجربہ نہ کرنے والی خواتین کے مقابلے میں قبل از وقت موت کا امکان 19 فیصد زیادہ تھا۔

    زچگی کی بیماری اور اموات پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے

    حمل کا ضائع ہو جانا عورت کی صحت کی کمزوری کا بنیادی سببباور کہتے ہیں کہ: “یہ تحقیق اہم موضوعات کی طرف توجہ دلاتی ہے جن کے حوالے سے ماضی میں وسائل اور آگاہی کی کمی تھی۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ تحقیق دوران حمل بیماریوں اور اموات میں کمی اور اسباب معلوم کرنے میں مفید ہو گی۔ شکاگو میں نارتھ ویسٹرن میڈیسن میں تولیدی اینڈو کرائنولوجی اور بانجھ پن میں مہارت رکھنے والی ایک ماہر امراض نسواں جونگہیم کہتی ہیں،کہ نرسوں پر کی گئی تحقیق انتہائی معلوماتی ہے۔

    وہ کہتی ہیں کہ ” میرے خیال میں کہ اس تحقیق کے نتائج خاصے دلچسپ ہیں۔ گو کہ مطالعے نے اہم عوامل پر قابو پا لیا، مگر اسکے علاوہ بھی بہت سی چیزیں حمل ضائع ہونے کی وجہ بن سکتی ہیں۔ میرے پاس بے شمار حمل ضائع ہونے کے کیسز آتے ہیں مگر میں نہیں چاہتی کہ اس تحقیق کی بنیاد پر کوئی بھی عورت جلد مرنے کے خوف میں مبتلا ہوں۔”

     بہت سے عوامل اسقاط حمل کو متاثر کر سکتے ہیں

    حمل کا ضائع ہو جانا عورت کی صحت کی کمزوری کا بنیادی سبب  باور کہتے ہیں کہ نرسوں پر کی جانیوالی  تحقیق کے نتائج کی تشریح میں مسئلہ یہ ہے کہ ہم نہیں جانتے کہ اسقاط حمل کیوں ہوتا ہے۔ اسکی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں، مثال کے طور پر عورت کی عمر زیادہ ہونا، جین کیساتھ جینیٹک مسئلہ ہونا، یا بچہ دانی مختلف شکل کی ہو سکتی ہے یا عورت کو فائبرائڈز ہو سکتا ہے۔

    بہت سی خواتین اسقاط حمل کی اطلاع نہیں دیتی ہیں

       یہ مطالعہ خود رپورٹ کردہ ڈیٹا پر انحصار کرتا ہے جو ہر دو سال بعد اکٹھا کیا جاتا تھا، جونگھیم  کہتی ہیں کہ ” بے شمار مریضوں کیساتھ کام کرنے کی وجہ سے میں جانتی ہوں کہ بہت سی خواتین پریگنینسی ضائع ہونے کی اطلاع نہیں دیتی”۔

    مطالعہ کے نتائج کو بڑی آبادی پر لاگو نہیں کیا جا سکتا

     باؤر کا کہنا ہے کہ پریگنیننسی اور موت کے بارے میں ممکنہ تعلق کے بارے میں اٹھائے گئے سوالات کے علاوہ  یہ نوٹ کرنا بھی ضروری ہے کہ اس تحقیق کی شرکاء نرسیں زیادہ تر سفید فام، غیر ہسپانوی گروپ کی تھیں۔ ” لہذا آپ ان نتائج کو دوسری نسلوں  پر لاگو نہیں کر سکتے،”۔

    اسقاط حمل کے جذباتی مسائل  بھی قابل توجہ ہیں

    باؤر کا کہنا ہے کہ یہ ایک بہت وسیع مضمون ہے، لہذا اس پر مزید تحقیقحمل کا ضائع ہو جانا عورت کی صحت کی کمزوری کا بنیادی سبب کی ضرورت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ” نقصان چاہے  پریگنینسی کے شروع میں ہو یا آخر میں، خواتین کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان کو طویل مدتی ذہنی صحت کے حوالے سے سہارا دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔”

    اگر آپ یا آپکی قریبی عزیزہ اسقاط حمل  کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

    کیا پریگنینسی ضائع ہونے کے بعد دل کی بیماری کیلئے جلد معائنہ کرانا ضروری ہے؟

    حمل کا ضائع ہو جانا عورت کی صحت کی کمزوری کا بنیادی سبب محققین کے مطابق، پریگنینسی ضائع ہونے کا خواتین کی مجموعی صحت کی خرابی سے تعلق ثابت کرنے کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

    ماہر امراض قلب سے مشورے کیلئے ابھی اس لنک پر کلک کریں۔

    ڈاکٹر چاوارو کے مطابق، “اس سلسلے میں معالجین مریضہ کی تولیدی تاریخ، پریگنینسی کی تاریخ کا جائزہ لیکر ہی فیصلہ کریگا کہ قلبی صحت معلوم کرنے کیلئے ٹیسٹ ہوں یا نہیں۔ شروع میں خوراک میں تبدیلی اور جسمانی سرگرمی میں اضافہ کی سفارش کی جا سکتی ہے”۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

    Related

    Miscarriage is one of the main causes of poor health in women urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      کھانے کی وہ کون سی چیزیں ہیں جو آپ کو ریفریجریٹر میں نہیں رکھنی چاہئیں؟

      May 22, 2022

      جلد پر سفید دھبوں کے بننے کی 8 بڑی وجوہات اور علاج کے طریقے

      May 22, 2022

      اگر مانع حمل گولی غلطی سے چھوٹ جائے تو حمل سے بچنے کے لئے کیا کریں؟

      May 22, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.