Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Women's Health»قدرتی طور پر جلد حمل ٹہرانے کے 6طریقے ، جانیں
    Women's Health

    قدرتی طور پر جلد حمل ٹہرانے کے 6طریقے ، جانیں

    Samra NasirBy Samra NasirJanuary 26, 2022Updated:January 25, 20226 Mins Read
    قدرتی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • قدرتی طور پر جلد حمل ٹہرانے میں ماہرین کی آراء
    • قدرتی طور پر جلد حمل ٹہرانے میں مدد گار طریقے
    • ایک صحت مند بچے کے لیے ایک صحت مند جسم
    • پروٹین، زنک اور وٹامن سی کی مقدار بڑھائیں
    • زرخیزی مانیٹر کی مدد سے اپنی بیضہ دانی کے چکر کو جانیں
    • اضافی چربی سے چھٹکارا حاصل کریں
    • سورج کی روشنی لیں
    • جوش اور رومانس کو نہ بھولیں

    قدرتی طور پر حمل کا ٹھرنا ایک بہت بڑی نعمت ہے ، یہ سچ ہے کہ کچھ خواتین آسانی سے حاملہ ہو جاتی ہیں جبکہ اکثر کو حاملہ ہونے میں مشکل پیش آتی ہے۔ طبی طور پراس کی وجہ کو سمجھنا اتنا آسان نہیں ہے لیکن اگر ہم صحت کے کچھ بنیادی اصولوں پر عمل کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو یہ حمل کے حصول کے لیۓ ایک اچھی علامت ہے۔ اس لیۓ اگر آپ اور آپ کا ساتھی والدین بننےکے لیے تیار محسوس کرتے ہیں اورآپ حاملہ ہونے کی پوری کوشش کرتی ہیں، تو یہاں کچھ فطری طریقے ہیں جن پر عمل کرکے آپ اپنی خواہش پورا کرنے کے امکانات کو بڑھا سکتے ہیں۔

    قدرتی

    قدرتی طور پر جلد حمل ٹہرانے میں ماہرین کی آراء

    ہارورڈ یونیورسٹی کے مطالعے کے مطابق جن میں بانجھ پن کی تاریخ نہیں ہے ،خوراک اور ورزش کے طرز زندگی میں تبدیلیاں کرنے سے بانجھ پن کا خطرہ اسی فیصد کم ہوجاتا ہے۔

    ری پروڈکٹیو میڈیسن گروپ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ

    جب کوئی مریض ملنے آتا ہے تو ہم سب سے پہلے اس بات کا جائزہ لیتے ہیں کہ وہ کیا کھاتے ہیں اور کتنی بار ورزش کرتے ہیں، صحت مند طرز زندگی گزارنے کے فوائد بہت زیادہ اور دیرپا ہیں۔ کئی بار، چند سادہ تبدیلیاں جوڑے کے طبی امداد کے بغیر حاملہ ہونے کے امکانات کو بہتر بنانے کے لیے کافی ہوتی ہیں۔ اگر آئی وی ایف یا اس سے ملتا جلتا علاج درکار ہے، توطرز زندگی کی تبدیلیاں صحت مند، بہتر، کامیاب اور قدرتی حمل کے لیے طویل مدتی فوائد فراہم کرتی ہیں۔

    قدرتی طور پر جلد حمل ٹہرانے میں مدد گار طریقے

    قدرتی طور پرعورتوں کے حاملہ ہونے کے امکانات کو بہتر بنانے کے لیے چند اقدامات یہ ہیں۔

    ایک صحت مند بچے کے لیے ایک صحت مند جسم

    یہ صرف خواتین کے لیے نہیں، بلکہ شوہروں کے لیے بھی ہے۔ پہلی اور سب سے اہم چیز جس پر حمل ٹھرنے کی کوشش کرنے سے پہلے غور کرنا چاہیے، وہ ہے صحت مند طرز زندگی اپنانا۔ ہر کوئی جانتا ہے کہ انسانی جسم میں خود ہی زیادہ تر سنگین مسائل سے نمٹنے کی طاقت ہوتی ہے، لیکن صرف اس صورت میں جب وہ مکمل طور پر تندرست ہو اور تمباکو نوشی، شراب نوشی یا نشہ کرنے جیسی تمام غلط عادات سے دور ہو۔

    یہ عادات نہ صرف آپ کی زرخیزی کو متاثر کرتی ہیں بلکہ آپ کے حاملہ ہونے کے بعد آپ کے ہونے والے بچے کو بھی متاثر کرتی ہیں۔ لہذا، اگرآپ حمل جلد ٹھرنے کے طلبگار ہیں، تو یقینی بنائیں کہ آپ شراب اور سگریٹ نوشی سے پاک زندگی گزار رہے ہیں اور اگر آپ جم نہیں جاتے ہیں، تو ہلکی پھلکی ورزش کو اپنا معمول بنائیں۔ یہ آپ کی قدرتی زرخیزی کو بڑھانے میں مدد کرتی ہے اور اس سے آپ کے حمل میں پیچیدگیاں پیدا ہونے کا خطرہ بھی نہیں رہتا۔

    پروٹین، زنک اور وٹامن سی کی مقدار بڑھائیں

    قدرتی مور پر حمل کے لیۓ، وٹامن اور معدنیات کی تھوڑی سی کمی سے بہت فرق پڑتا ہے اور اس لیے اس نئے سفر کے لیے زیادہ محتاط رہنا پڑتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پروٹین، آئرن، زنک اور وٹامن سی کی کمی ،بانجھ پن اور اسقاط حمل کی وجہ بنتی ہے۔ لہذا ان کو اپنی خوراک میں شامل کرنا حمل کو مضبوط کرنے کا پہلا قدم ہونا چاہیے۔ اس کے علاوہ اپنی خوراک میں تازہ پھل، گوشت، کم چکنائی والی دودھ کی مصنوعات، پھلیاں، انڈے، سیب اور گری دار میوے شامل کریں۔ دن کے وقت اپنے آپ کو اچھی طرح سے ہائیڈریٹ رکھنا نہ بھولیں۔

    اگر آپ پانی پی کر تھک چکے ہیں تو لیموں پانی کا انتخاب کریں۔ یہ زرخیزی کے لیے بہت اچھا جانا جاتا ہے۔ اپنا ڈائٹ پلان حاصل کرنے کے لیۓ ماہر غذائیت سے رابطہ یہاں سے کریں۔

    قدرتی

    زرخیزی مانیٹر کی مدد سے اپنی بیضہ دانی کے چکر کو جانیں

    بیضہ دانی کا چکر، عورت کی بیضہ دانی سے انڈے  کا اخراج ہے یہ عموما اٹھائیس دن کی ماہواری کے چودویں دن میں شروع ہوتا ہے یعنی ہر مہینے، ماہواری کے چھ سے چودہ دنوں کے درمیان ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

    تکنیکی ترقی کی بدولت، اب آپ اپنے بیضہ دانی کے چکر سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ حمل کی کٹس کی طرح، مارکیٹ میں کئی فرٹیلٹی مانیٹر یا اوولیشن کٹس دستیاب ہیں جنہیں حاملہ ہونے کے بہترین وقت کی نشاندہی کرنے کے لیے ایک قابل اعتماد طریقہ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں اگر ضرورت ہو تو،  قابل اعتماد ڈاکٹر یا بہترین گائناکالوجسٹ سے رجوع کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں۔

    اضافی چربی سے چھٹکارا حاصل کریں

    دیگر وجوہات کے علاوہ، موٹاپا بھی حاملہ ہونے میں رکاوٹ کا باعث سمجھا جاتا ہے۔ اضافی چکنائی کچھ ہارمونز کی زیادہ پیداوار کا باعث بنتی ہے جو آپ کی قدرتی طور پر زرخیزی کے عمل میں خلل ڈالتی ہے۔ اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو، کوشش شروع کرنے سے پہلے ہی اپنے باڈی ماس انڈیکس، بی ایم آئی کو مناسب تناسب پر واپس لانے کے لیے ورزش کریں۔ اگر آپ بھی شادی کے بعد اپنے وزن کی وجہ سے فکر مند ہیں یا اس سے متعلق معلومات جاننے کے خواہشمند ہیں تو مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاؤن لوڈ  کریں یا براہ راست ڈاکٹر سے رابطے کے لۓ اس نمبر پر کال کریں03111222398

    قدرتی

    سورج کی روشنی لیں

    بہت سے لوگ نہیں جانتے ہیں کہ سورج کی روشنی مردوں اور عورتوں دونوں میں زرخیزی کو بڑھانے میں مدد کر سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق سورج کی روشنی وٹامن ڈی کا بہترین قدرتی ذریعہ ہے۔ اور یہ مردوں اور عورتوں دونوں میں صحت مند ہارمونز کی سطح کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے، جو حمل کو آسان بناتا ہے۔ لہذا، سورج کی روشنی میں کچھ وقت گزاریں لیکن ٹھنڈے اوقات میں جیسے کہ صبح سویرے کی دھوپ یا شام سے پہلے کی۔

    جوش اور رومانس کو نہ بھولیں

    صرف اس وجہ سےجماع نہیں کریں کہ آپ حاملہ ہونے کی جلدی میں ہیں، اس عمل میں جوش اور رومانس پیدا کرنا یاد رکھیں، کیونکہ یہ بھی حاملہ ہونے کے امکانات کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔اپنے بیضہ دانی کے چکر کے دوران ہفتے میں تین چار بار باقاعدگی سے جماع کریں۔ جو چیز بھی اہم ہے وہ یہ ہے کہ اپنے آپ کو تناؤ سے پاک اور پر سکون رکھیں تاکہقدرتی طور پر حمل کی طرف آسانی سے اور تیزی سے اپنا راستہ بنایا جا سکے۔

    یہ حاملہ ہونے کے امکانات کو بڑھانے کے لیے کچھ قدرتی اور ثابت شدہ طریقے ہیں۔ جب کہ ہماری خواہش ہے کہ ان کو اپنے طرز زندگی میں شامل کرنے کے بعد، آپ جلد ہی خوشخبری دینے کے قابل ہو جائیں۔

    Related

    Natural Ways To Increase Your Chances Of Getting Pregnant
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      جڑواں بہنوں کا 1وقت میں بیٹے پیدا کرنے کا خوبصورت اتفاق

      May 23, 2022

      صحت سے متعلق چند خرافات جن پر اعتبار کرنا خطرے سے خالی نہیں ہے

      May 23, 2022

      گردن چٹخانا فوری آرام کا ایک ذریعہ محفوظ یا غیر محفوظ

      May 23, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.