Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ہاتھوں اور پاؤں پر سیاہ بدنما نشانات یا دھبے صاف کرنے کے آسان طریقے
    Healthy Lifestyle

    ہاتھوں اور پاؤں پر سیاہ بدنما نشانات یا دھبے صاف کرنے کے آسان طریقے

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadMarch 18, 20226 Mins Read
    دھبے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہاتھوں اور پیروں پر بننے والے سیاہ دھبے عام ہیں ان لوگوں میں زیادہ تر جن کی جلد کا رنگ سیاہ ہوتا ہے تاہم یہ دھبے کسی بھی جلد پر بن سکتے ہیں۔ یہ علامات عام طور پر بے ضرر ہوتی ہیں لیکن بعض اوقات یہ صحت کی بنیادی حالت کی نشاندہی ہو سکتے ہے

    جلد کے سیاہ دھبے اکثر ہائپر پگمینٹیشن کی وجہ سے ہوتے ہیں جو اس وقت ہوتا ہے جب جلد معمول سے زیادہ میلانین پیدا کرتی ہے ، میلانین وہ روغن ہے جو جلد کو رنگ دیتا ہے

    بعض اوقات ہاتھوں اور پیروں پر بننے والے سیاہ دھبوں کی کوئی واضح وجہ نہیں ہوتی ہے تاہم کچھ لوگوں کے لئے یہ سیاہ دھبے میٹابولک  حالت ، ادویات کے ضمنی اثرات یا بیماری کی علامت ہو سکتی ہے

    دھبے

    اگر آپ کے بھی ہاتھوں اور پیروں پر سیاھ دھبے موجود ہیں تو یہ کسی بڑی میڈیکل صورتحال کی علامت بھی ہو سکتی ہے جس کے علاج اور تشخیص کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا اس نمبر پر رابطہ کریں 03111222398

    Table of Content

    • ہاتھوں اور پیروں کے سیاہ دھبے کیوں بنتے ہیں؟
    •  Acanthosis nigricans
    • پری ذیابیطس اور ذیابیطس
    • وٹامن بی 12 کی کمی
    • دواؤں کا ردعمل
    • ڈرماٹمیوسائٹس
    • آیڈیسن کی بیماری
    • سکلیروڈرما
    • پولی سسٹک اووری سنڈرم
    • علاج
    • مرہم کی ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  

    ہاتھوں اور پیروں کے سیاہ دھبے کیوں بنتے ہیں؟

    ہاتھوں کی انگلیوں اور پیروں کے جوڑ پر بننے والے سیاہ دھبےصحت کی مختلف حالتوں کی علامت بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ وٹامن کی کمی اور بعض ادویات کی وجہ سے بھی ہو سکتے ہیں۔

     Acanthosis nigricans

    یہ ایک ایسی حالت ہے جس میں ہڈیوں سمیت جسم کے ایک یا زیادہ حصوں میں جلد کا سیاہ اور گاڑھا ہونا شامل ہے ، سیاہ جلد مخملی محسوس ہو سکتی ہے اور اس میں خارش بھی ہو سکتی ہے اور بدبو بھی آسکتی ہے 2010 میں کئے جانے والے ایک مطالعہ میں شامل شرکاء میں سے 20  فیصد لوگوں میں اس حالت کی تشخیص کی گئی اس تحقیق کے مطابق یہ حالت زیادہ تر سیاہ فام امریکیوں، افریقیوں۔ہسپانوی ابادی میں زیادہ  تر پائی جاتی ہے

    لیکن اس سے کوئی بھی متاثر ہو سکتا ہے اگر اس میں یہ حالتیں موجود ہوں موٹاپا، خاندانی تاریخ،انسولین کی مزاحمت،یا سیاہ فام قوم سے تعلق ۔ بعض اوقات یہ صحت مند افراد کو وراثت میں بھی ملتا ہے

    پری ذیابیطس اور ذیابیطس

    سیاہ دھبے ان لوگوں کے ہاتھوں اور پیروں پر زیادہ پائے جاتے ہیں جن کو ذیابیطس ہے یا جن میں ذیابیطس کے خطرے والے عوامل موجود ہیں۔ میو کلینک کے مطابق پیشگی ذیابیطس کی اکثر علامات موجود نہیں ہوتی ہیں اس لئے سیاہ انگلیاں ایک انتباہی علامت ہو سکتی ہیں کیونکہ طرز زندگی میں تبدیلیا ن خون میں شکر کی سطح کو کم کرنے میں مدد کر سکتی ہیں

    وٹامن بی 12 کی کمی

    ایک مطالعہ کے مطابق وٹامن بی کی کمی کے لئے سیاہ دھبے ایک اہم نشان ہو سکتے ہیں وٹامن بی 12 کی کمی کی دیگر علامات میں شامل ہیں تھکاوٹ، خون کی کمی، سانس لینے میں دشواری، چکر آنا، اعصابی مسائل وغیرہ۔ 2017 میں ایک کیس اسٹڈی کے مطابق وٹامن بی 12 کی کمی والے 10 فیصد افراد کی انگلیوں کا رنگ سیاہ ہوتا ہے۔ وٹامن بی 12 کی کمی پوری ہو جانے کی صورت میں انگلیوں کا رنگ صاف ہوجاتا ہے

    وٹامن کی کمی کی صورت میں ماہر غذائيت سے ان لائن مشورہ لے کر سپلمینٹ کا انتخاب کیا جا سکتاہے جس کے لیۓ یہاں کلک کریں 

    دواؤں کا ردعمل

    کچھ لوگوں کو خاص قسم کی دواؤں کی وجہ سے بھی انگلیوں پر سیاہ دھبے ہو سکتے ہیں سب سے عام دوائیں جو اس حالت کا سبب بن سکتی ہیں ان میں شامل ہیں زبانی مانع حمل گولیاں، ہارمون تھراپی کی دوائیں، ایسٹروجن تھراپی پروٹیز روکنے والی دوائیں، نیکوٹینک ایسڈ، انسولین انجیکشن۔

    اگر آپ ان دواؤن میں سے کچھ استعمال کر رہے ہیں تو اپنے ڈاکٹر سے اس کے متبادل کے بارے میں بات کر سکتے ہیں۔ عام طور پر جب آپ دوائی لینا چھوڑ دیتے ہیں تو یہ سیاہ دھبے غائب ہو جاتے ہیں

    ڈرماٹمیوسائٹس

    ڈرماٹومیوسائٹس ایک غیر معمولی سوزش کی بیماری ہے جو پٹھوں کی کمزوری اور جلد پر کارش کا باعث بن سکتی ہے جس کی وجہ سے انگلیوں کے ساتھ ستھ چہرے سینے یا گھٹنوں پو بھی سیاہ دھبے ظاہر ہو سکتے ہیں یہ عام طور پرکسی بھی عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے اور اس کا کوئی علاج موجود نہیں ہے البتہ اس کی علامات کا علاج کیا جا سکتا ہے

    دھبے

    آیڈیسن کی بیماری

    ایڈیسن کی بیماری ایک نایاب حالت ہےیہ آپ کے ایڈرینل غدود کی سٹیرایڈ ہارمونز پیدا کرنے میں ناکامی کی وجہ سے ہوتا ہے جہیں کورٹیسول اور ایلڈوسٹیرون کہا جاتا ہے اس کی دو عام علامات ہیں تھکاوٹ اور سیاہ جلد۔ کی علامات کو دوائیوں کے ذریعے منظم کیا جا سکتا ہے

    دھبے

    سکلیروڈرما

    سکلیروڈرما، جسے سیسٹمیٹک سکلیرسیس بھی کہا جاتا ہے ، ایک اٹو امیون بیماری ہے جو کولیجن کی زیادہ پیداوار کا سبب بنتی ہے ، یہ جلد اور کنیکٹو ٹشوز کے سخت  ہونے کا سبب بنتی ہےاس کی علامات میں ہاتھ اور ہڈیوں پر سرخ نشانات شامل ہیں یہ عام طور پر سرد درجہ حرارت یا تناؤ کی صورت میں ہوتا ہے

    پولی سسٹک اووری سنڈرم

    پولی سسٹک اووری سنڈروم ، خواتین میں مردانہ ہارمونز کی معمول سے زیادہ سطح کی پیداوار شامل ہوتی ہےاس کی علامات میں سے ایک علامت جلد کا سیاہ ہونا شامل ہے خاص طور پر جلد کی کریزوں میں۔ پی سی او کا علاج دواؤں اور طرز زندگی میں تبدیلی اور وزن میں کمی اور ورزش سے کیا جا سکتا ہے

    علاج

    اگر آپ کے ہاتھوں اور پیروں کی ہڈیوں پر کالے دھبے بن جاتے ہیں اور آپ اس کی وجہ نہیں جانتے ہیں تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا ایک اچھا خیال ہو سکتا ہے اس کے ساتھ ساتھ اگر اپ کو دیگر علامات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے تو اس کے متعلق بھی اپنے ڈاکٹر سے بات کریں

    مشورے کے لیۓ جرنل فزیشن سے رابطے کے لیۓ یہاں کلک کریں 

    اگر آپ کے ہاتھوں اور پیروں میں ہونے والے دھبوں کی وجہ کوئی بنیادی طبی حالت ہے تو اس کا علاج ، دواؤں  اور طرز زندگی میں تبدیلی لا کر اس سے نجات پا سکتے ہیں  اس کے علاوہ آپ ڈرماٹالوجسٹ سے بھی مدد حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ گھریلو علاج کے ذریعے بھی مدد حاصل کی جا سکتی ہے

    گھریلو علاج

    کچھ عام گھریلو اشیاء جو آپ کے سیاہ دھبوں کو دور کرنے میں مدد کر سکتی ہیں

    بیکنگ سوڈا کو پانی میں ملا کر پیسٹ بنا لیں اور 15 سے 20 منٹ تک سیاہ دھبوں پر لگائیں ، اس کے  علاوہ لیموں کا رس روزانہ روئی کی گیند کے ساتھ سیاہ دھبوں پر لگائیں۔

    اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کو سال بھر نم رکھیں اور باہر جاتے ہوئے سنز اسکرین کا استعمال کریں۔ یہ آپ کی رنگت کو ہلکا نہیں کریں گے لیکن موسمی اثرات سے آپ کی جلد کو ضرور محفوظ رکھیں گے

    مرہم کی ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  

    AndroidIOS
    dark knuckles urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      جلد اور بالوں کی خوبصورتی کا راز

      جلد اور بالوں کے لئے قدیم خوبصورتی کے5 راز

      June 8, 2023
      فنگل انفیکشن کا گھریلو علاج

      فنگل انفیکشن کے حیرت انگیز گھریلو علاج اور بچاؤ کی تجاویز

      June 7, 2023
      پھٹی ہوئی ایڑیوں کا گھریلو علاج

      پھٹی ہوئی ایڑیوں کا آسان اور مؤثر گھریلو علاج

      June 3, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.