Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»ڈارک چاکلیٹ صرف موڈ ہی بہتر نہیں بناتی اس کے صحت پر اثرات
    Diet & Nutrition

    ڈارک چاکلیٹ صرف موڈ ہی بہتر نہیں بناتی اس کے صحت پر اثرات

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarFebruary 14, 20225 Mins Read
    ڈارک چاکلیٹ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈارک چاکلیٹ غذائی اجزاء سے بھرپور ہے اس کے صحت پر مثبت اثرات ہیں۔ جیسے پھلوں اور سبزیوں کے ذریعے ہم  وٹامنز اور منرلز حاصل کرتے ہیں اسی طرح ہم چاکلیٹ کی مدد سے بھی اپنا موڈ اچھا بنا سکتے ہیں۔ اس میں اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو کسی بھی  انفیکشن سے محفوظ رکھتے ہیں۔

    کوئی خوشی کا موقع ہو یا موڈ کو اچھا کرنے کا چاکلیٹ بہترین انتخاب ہے۔ آج کل بہت سے فنکشنز پر بھی چاکلیٹ کو منہ میٹھا کرنے کے طور  پر کھائی جاتی ہے اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ہم چاکلیٹ کے صحت پر کونسے مثبت اثرات حاصل کر سکتے ہیں اس کے لئے یہ بلاگ آپ کی مدد کرئے گا۔

    Table of Content

    • ڈارک چاکلیٹ کے صحت پر اثرات
    • اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور
    • کینسر سے روک تھام
    • جلد کے لئے
    • صحت مند خون کا بہاؤ
    • دماغ کے لئے
    • ڈاکٹر جنید رسول

    ڈارک چاکلیٹ کے صحت پر اثرات

    306658581

    اگر آپ چاکلیٹ نہیں کھاتے تو آج سے کھانا شروع کریں لیکن یاد رہے ہر چیز کا استعمال اعتدال کے ساتھ کریں کسی بھی چیز کا زیادہ استعمال آپ کے لئے فائدے کی بجائے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

    اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور

    ڈارک چاکلیٹ میں نامیاتی مرکبات ہوتے ہیں۔ یہ جسم میں جاکر اینٹی آکسیڈنٹس کے طورپر کام کرتے ہیں اور یہ ہمیں کسی بھی انفیکشن سے محفوظ رکھنے میں ہماری حفاظت کرتے ہیں۔ جسم میں آزاد ریڈیکلز کے نقصان کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ ڈارک چاکلیٹ میں آکسیجن ریڈیکل جذب کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔

    کینسر سے روک تھام

    293584799

    ہم سب جانتے ہیں کہ کینسر ایک جان لیوا بیماری ہے  اس میں مبتلا افراد کو جان سے بھی ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔ ڈارک چاکلیٹ میں ایسی خصوصیات موجود ہوتی ہیں جو کینسر کی روک تھام میں ہماری حفاظت کر سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ یہ کینسر کی بعض اقسام سے بچانے میں بھی مددگار ہے۔

    اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس ہمارے خلیات کو فری ریڈیکلز کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے بچاتے ہیں۔ جب ہمارے جسم  میں بہت زیادہ ریڈیکلز ہوتے ہیں تو یہ ہمارے خلیات پر حملہ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ وقت کے ساتھ ساتھ بہت سی بیماریاں جیسے سوزش اور کینسر کا باعث بنتے ہیں۔

     ڈارک چاکلیٹ فلیوونائڈز سے بھرپور ہوتی ہے جو سیل کو پہنچنے والے نقصان سے بچاتے ہیں۔ اس لئے اپنی صحت کا خیال رکھنے کے لئے ڈارک چاکلیٹ کا استعمال اعتدال کے ساتھ لازمی کریں۔

    جلد کے لئے

    خوبصورت، چمکتی اور دلکش جلد سب کا خواب ہے۔ اگر آپ بھی اپنا یہ خواب حقیقت میں بدلنا چاہتے ہیں تو ڈارک چاکلیٹ کا استعمال کریں تاکہ آپ کا خواب پایہ تکمیل تک پہنچ سکے۔ ڈارک چاکلیٹ وٹامنز اور منرلز سے بھری ہوتی ہے۔ ا س میں آئرن اور میگنیشیم کی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے۔

    یہ وٹامنز آپ کی صحت اور جلد کے لئے فائدہ مند ہیں۔ میگنیشیم کولیجن کی پیداوار میں اضافہ کرتی ہے جو جلد کے لئے ضروری ہے۔ یہ جلد کو جوان اور صحت مند رکھتا ہے۔ بہت سے طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے بہت سی خواتین اس کا ماسک بنا کربھی چہرے پر لگاتی ہیں۔

    صحت مند خون کا بہاؤ

    اگر ہمارے جسم  میں خون کا بہاؤ اچھا ہے تو ہم شریانوں کی بیماری سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ چاکلیٹ نائٹرک آکسائیڈ کی پیداوار کو اچھا کرکے ہمارے خون کے بہاؤ کو اچھا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ شریانوں کو بھی آرام دہ رکھتے ہیں۔ اس کی مدد سے بلڈ پریشر کو بھی کم کرسکتے ہیں۔

    اگر آپ بلڈ پریشر کے مریض ہیں تو ڈارک چاکلیٹ ہی آپ کا بلڈ پریشر کم نہیں کرئے کی اس کے لئے آپ کو مرہم ڈآٹ پی کے کی سائٹ سے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ کی بھی ضرورت ہے۔

    دماغ کے لئے

    ڈارک چاکلیٹ

    ہم سب کو معلوم ہے کہ ہم اپنے بہت سے کاموں میں دماغ کا کام لیتے ہیں۔ پڑھائی ہو یا آفس کا کام دماغ کا استعمال کیے بغیر ناممکن ہے۔ ہم ڈارک چاکلیٹ کی مدد سے اپنے دماغ کی صحت کو بہتر بناتے ہیں۔ اس میں موجود کیفین کی مقدار بھی آپ کو ایکٹو رکھتی ہے۔

    اس کے علاوہ آپ اس کی مدد سے اپنا موڈ اچھا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کا موڈ بدلتا ہے اور آپ کسی پل خوش اور کسی پل غمگین محسوس کرتے ہیں تو آپ کو ماہر نفسیات سے ملنے کی ضرورت ہے ۔

    ڈاکٹر جنید رسول

    یہ ڈاکٹر ماہر نفیسات کے شعبے میں مہارت رکھتے ہیں ۔ ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔ یہ وڈیو کنسلٹیشن اور کلینک پر اپنے مریضوں کو دیکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی مہارت سائیکو تھراپی، ایگزایٹی،ڈپریشن ، بائی پولر ڈس آرڈر  میں مہارت حاصل ہے۔

    ان کا اس شعبے میں 12 سال کا تجربہ ہے ان کے مریض ان سے 95 فیصد مطمئن ہیں۔ انہوں نے علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ اگر آپ بھی کسی بھی قسم کے نفساتی مسئلے میں مبتلا ہے تو ا س نمبر پر بھی 03111222398 پر بھی مشاورت حاصل کرسکتے ہیں۔

    مرہم ڈآٹ پی کے کی ویب سایٹ ڈآؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کللک کریں۔

    AndroidIOS

    Find a Doctor – MARHAM – Apps on Google Play
    https://play.google.com

    https://www.marham.pk

     

     

     

     

     

     

    health benefits of choclate
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    وزن کم کرنے کے لیے چائے

    !بلیک ٹی یا سبز چائے: وزن کم کرنے کے لیے کون سی بہتر

    May 29, 2023
    آڑو کے صحت مندفائدے

    آڑو کے حیرت انگیز صحت کے حوالے سے فوائد

    May 26, 2023
    اروی کے صحت کے فوائد

    اروی کے حیرت انگیز صحت کے فوائد کیا ہیں؟

    May 26, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.