Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ہائی کولیسٹرول آپ کی صحت کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
    Healthy Lifestyle

    ہائی کولیسٹرول آپ کی صحت کو کیسے متاثر کرتا ہے؟

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadFebruary 16, 20225 Mins Read
    ہائی کولیسٹرول
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • کولیسٹرول کیا ہے؟
    • کولیسٹرول کی اقسام
    • ہائی کولیسٹرول کی علامات
    • ہائی کولیسٹرول کے جسم پر اثرات
    • قلبی اور گردشی نظام
    • اینڈوکرائن سسٹم
    • عصبی نظام
    • نظام انہضام
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
    Reading Time: 5 minutes

    ہائی کولیسٹرول اب تو ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے ہماری 50 فیصد سے زیادہ کی آبادی ہائی کرولیسٹرول سے متاثر نظر آتی ہے جبکہ 80 فیصد سے زائد بالغ افراد ہائی کولیسٹرول کی بارڈر لائن پر موجود ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ہمارا طرز زندگی اور خوراک ہے۔ لیکن بہت سے لوگ اس بات سے قطعی طور پر ناواقف ہیں کہ یہ ہماری صحت کے لئے کس حد تک خطرناک ہے؟

    اکثر ہائی کولیسٹرول بغیر کسی علامات کے آتا ہے اس لئے آپ کو یہ معلوم بھی نہیں ہوگا کہ آپ کو یہ مسئلہ ہے جب تک آپ ڈاکٹر کی جانچ نہیں کرواتے، اس کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جاتی ہے اور پھر اس کا علاج کیا جاتا ہے

    کولیسٹرول کیا ہے؟

    کولیسٹرول لپڈ کی ایک قسم ہے،یہ ایک مومی چربی جیسا مادہ ہے جسے آپ کا جگر قدرتی طور پر پیدا کرتا ہے۔یہ خلئے کی جھلیوں،بعض ہارمونز اور وٹامن ڈی کی تشکیل کے لئے ضروری ہے۔ چونکہ یہ پانی میں تحلیل نہیں ہوتا اور خون کے ذریعے خود سفر نہیں کر سکتا اس لئے آپ کا جگر لیپو پروٹینز تیار کرتا ہے۔ جو آپ کے خون کے ذریعے اسے لیکر جاتے ہیں

    ایل ڈی ایل کولیسٹرول میں کم کثافت والے لیپو پروٹین ہوتے ہیں اگر آپ کے خون میں زیادہ کثافت میں ایل ڈی ایل کولیسٹرول موجود ہو گا تو آپ کو ہائی کولیسٹرول کی تشخیص کی جائے گی 

    کولیسٹرول کی اقسام

    کولیسٹرول دو شکلوں میں آتا ہے

    کم کثافت لیپو پروٹین، خراب اور غیر صحت بخش قسم کا کولیسٹرول ہو سکتا ہے ایہ ایل ڈی ایل کولیسٹرول آپ کی شریانوں میں چربی اور موم کی صورت میں جمع ہو کر تختی بناتا ہے

    زیادہ کثافت لیپو پروٹین ایک کولیسٹرول کی صحت مند قسم ہے ۔ یہ فالتو کولیسٹرول کو آپ کی شریانوں سے جگر تک لے جاتا ہے جہاں سے یہ آپ کے جسم سے باہر نکل جاتا ہے

    ہائی کولیسٹرول

    ہائی کولیسٹرول کی علامات

    ہائی کولیسٹرول عام طور پر کسی علامات کا سبب نہیں بنتا ہے یہ زیادہ تر ہنگامی واقعات کا سبب بنتا ہے جیسے کہ ہارٹ اٹیک یا فالج وغیرہ۔ یہ واقعات بھی اس وقت تک رونما نہیں ہوتے ہیں جب تک کہ ہائی کولیسٹرول آپ کی شریانوں میں تختی کی تشکیل کا باعث نہ بن جائے۔ تختی شریانوں کو تنگ کر سکتی ہے جس کی وجہ سے خون کا بہاؤ کم ہو سکتا ہے

    کولیسٹرول کی جانچ کا واحد طریقہ کار خون کی جانچ ہے ۔ اگر آپ کی خاندانی تاریخ میں ہائی کولیسٹرول ہے تو آپ کا ڈاکٹر باقاعدگی سے آپ کو کولیسٹرول کی جانچ کا مشورہ دے سکتا ہے یا اس کے علاوہ آپ کے ساتھ صحت کے کچھ مسائل ہوں جیسے کہ ہائی بلڈ پریشر،موٹاپا،سگریٹ نوشی وغیرہ

    ہائی کولیسٹرول کے جسم پر اثرات

    ہائی کولیسٹرول انتہائی خاموشی سے ہمارے جسم پر اثر انداز ہوتا ہے۔ بعض اوقات تو ہمیں اس بات کا اندازہ بھی نہیں ہو پاتا اور یہ بگاڑ پیدا کر چکا ہوتا ہے

    قلبی اور گردشی نظام

    جب آپ کے جسم کے جسم  میں ایل ڈی ایل کولیسٹرول زیادہ ہوتا ہے تو یہ آپ کی شریانوں میں تختی کا باعث بن سکتا ہے ۔ جس کی وجہ سے  آپ کی شریانوں میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے تو آپ کا خون ٹھیک سے شریانوں میں حرکت نہیں کر پاتا اس وجہ سے آپ کے دل کو زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جیسے جیسے آپ کی شریانوں میں تختی بڑھتی جاتی ہے آپ کو دل کی بیماری ہو سکتی ہے۔

    کورونری شریانوں میں تختی کا جمع ہونا آپ کے دل کے پٹھوں میں آکسیجن سے بھرپور خون کے بہاؤ میں رکاوٹ ڈال سکتا ہےاور آپ انجائنا کی تکلیف میں مبتلا ہو سکتے ہیں اس کے علاوہ شریانوں میں خون کا بہاؤ رک جانے کی وجہ سے آپ کو پیریفیرل آرٹیرل نامی بیماری بھی ہو سکتی ہے۔

    ہائی کولیسٹرول

    اینڈوکرائن سسٹم

    آپ کے جسم کے ہارمون پیدا کرنے والے غدود ایسٹروجن، ٹیسٹوسٹیرون اور کورٹیسول جیسے ہارمون بنانے کے لئے کولیسٹرول کا استعمال کرتے ہیں۔ہارمون آپ کے جسم میں موجود کولیسٹرول کی سطح پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جیسے جیسے عورت کی ماہواری کے دوران ایسٹروجن کی سظح بڑھتی ہے ایل ڈی ایل کولیسٹرول کی سطح میں کمی آجاتی ہے۔یہی ایک وجہ ہو سکتی ہے کہ مینو پاز کے بعد جب ایسٹروجن کی سطح کم ہو جاتی ہے تو عورتوں کو دل کی بیماری میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

    اگر آپ بھی مینو پاز کے بعد صحت کے مسائل سے دوچار ہیں یا آپ کی خاندانی تاریخ میں بھی ہائی کولیسٹرول موجود ہے تو اس سلسلے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا اس نمبر پر کال کریں 03111222398

    عصبی نظام

    کولیسٹرول انسانی دماغ کا لازمی جزو ہے، در حقیقت دماغ کو پورے جسم کے کولیسٹرول کا 25 فیصد سپلائی کیا جاتا ہے۔یہ چکنائی عصبی خلیوں کی نشونما اور تحفظ کے لئے ضروری ہے جو دماغ کو باقی جسم کے ساتھ رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہے

    اگر چہ آپ کے دماغ کو بہتر طور پر کام کرنے کے لئے کچھ کولیسٹرول کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اس کی زیادہ مقدار نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ ہائی کولیسٹرول فالج کا باعث بن سکتا ہے۔خون کے بہاؤ میں رکاوٹ دماغ کے حصوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے جس سے یاداشت،حرکت،نگلنے اور بولنے میں دشواری جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں۔

    ہائی کولیسٹرول

    نظام انہضام

    نظام انہضام میں کولیسٹرول پت کی پیداوار کے لئے ضروری ہے۔ پت وہ سیال ہے جو جگر میں بنتا ہے اور پتے میں ذخیرہ ہوتا ہے اور ہاضمے میں مدد دیتا ہے۔ لیکن اگر آپ کے پت میں ہائی کولیسٹرول موجود ہے تو یہ اضافی کرسٹل اور آپ کے گال  بلیڈر میں پتھری کا باعث بنتا ہے جو بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔

    آپ کی باقاعدگی سے اپنے خون میں کولیسٹرول کی مقدار کی جانچ آپ کو اسے کنٹرول میں رکھنے اور صحت مند زندگی گزارنے میں مدد دیگی۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

     

    AndroidIOS

    Related

    Effects of high cholestrol on body urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      Best Time to Drink Green Tea for Terrific Weight Loss Results!

      May 19, 2022

      عرق النساء یا شیٹیکا کے درد کی علامات اور علاج کے 8 آسان ترین طریقے

      May 19, 2022

      کچھ طاقت کی دوائيں جن کا عام ادویات کے ساتھ استعمال خطرناک بھی ہو سکتا ہے

      May 19, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.