Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ایچ آئی وی کو پھیلنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟
    Healthy Lifestyle

    ایچ آئی وی کو پھیلنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadDecember 23, 20216 Mins Read
    ایچ آئی وی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • ایچ آئی وی کیا ہے؟
    • ایچ آئی وی کہاں سے آیا؟
    • ایچ آئی وی کی جانچ
    • ایچ آئی وی کی علامات
    • ایچ آئی وی کے مراحل
    • مرحلہ 1: شدید انفیکشن
    • مرحلہ 2:دائمی انفیکشن
    • مرحلہ 3: ایکوائرڈامیونو ڈیفینسی سنڈروم(ایڈز)
    • ایچ آئی وی کیسے پھیلتا ہے؟
    • ایچ ائی وی وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام
    Reading Time: 5 minutes

    ایچ آئی وی ( ہیومون امیونو وائرس) ایک ایسا وائرس ہے جو جسم کے مدافعتی نظام پر حملہ کرتا ہے۔ اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ ایڈز (ایکوائرڈ امیونو سنڈروم) کا باعث بن سکتا ہے۔ ایچ آئی وی کے بارے میں بنیادی معلومات کا ہونا  اس کی منتقلی کو روک سکتا ہے

    ایچ آئی وی کیا ہے؟

    ایچ آئی وی ایک ایسا وائرس ہے جو جسم کے مدافعتی نظام کو متاثر کرتا ہے اور علاج نہ کئے جانے پر ایڈز میں تبدیل ہو سکتا ہے ۔ فیالحال اس کا کوئی مؤثر علاج موجود نہیں ہے جن کو ایچ آئی وی ہو جاتا ہے تو انہیں یہ بیماری اندگی بھر رہتی ہے لیکن مناسب طبی دیکھ بھال کے ساتھ اسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔اس بیماری سے متاثر ہونے والے لوگ اگر اس کا مناسب علاج کرواتے ہیں تو وہ لمبی صحت مند زندگی گزارنے کے ساتھ ساتھ اپنے ساتھیوں کی بھی حفاظت کر سکتے ہیں۔

    ایچ آئی وی

    ایچ آئی وی کہاں سے آیا؟

    انسانوں میں ایچ آئی وی انفیکشن وسطی افریقہ میں چمپینزی کی ایک قسم سےآیاجب انسانوں نے ان چمپینزیوں کو گوشت کے لئے شکار کرنا شروع کیا اور پھر یہ وائرس چمپینزی کے گوشت سے انسانی خون میں منتقل ہوا۔کئی دہائیوں کے دوران یہ وائرس افریقہ اور بعد میں پوری دنیا میں پھیل گیا۔

    ایچ آئی وی کی جانچ

    اس بیماری کا پتہ لگانے کا واحد طریقہ صرف  خون کی جانچ کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ ایچ آئی وی کی بروقت جانچ آپ کو یا آپ کے ساتھیوں کو یہ بیماری منتقل کرنے یا اس سے متاثر ہونے سے بچا سکتی ہیں

    ایچ آئی وی کی علامات

    کچھ لوگوں میں  اس بیماری سے متاثر ہونے کے بعد 2 سے 4 ہفتوں کے اندر فلو جیسی علامات ہوتی ہیں اس کے علاوہ دیگر علامات میں شامل ہیں بخر، سردی لگنا، رات کو پسینہ آنا،پٹھوں میں درد، گلے کی سوزش، تھکاوٹ، منہ کے چھالے وغیرہ بعض اوقات یہ علامات کسی دوسری بیماری کی وجہ بھی ہو سکتی ہیں لہذا بہتر یہی ہو گا کہ اگر آپ کو شک ہو تو اس کی جانچ کے لئے خون کا ٹیسٹ کروا لیں۔

    ایچ آئی وی کے مراحل

    جب ایچ آئی وی والے افراد کا علاج نہیں ہوتا تو وہ عام طور پر تین  مراحل سے گزرتے ہیں۔ لیکن اس کا علاج  بیماری کے بڑھنے کو سست یا روک سکتی ہے۔علاج میں پیشرفت کے سبب اب اس وائرس سے متاثر افراد تیسرے مرحلے تک بمشکل ہی پہنچتے ہیں۔

    مرحلہ 1: شدید انفیکشن

    جن لوگوں میں ایچ آئی وی کی بڑی مقدار ہوتی ہے وہ بہت متعدی ہوتے ہیں، کچھ لگوں میں فلو جیسی علامات ہوتی ہیں اور یہ انفیکشن کا قدرتی ردعمل ہے  لیکن کچھ لوگوں میں بالکل بھی علامات ظاہر نہیں ہوتی ہیں اگر اپ کو فلو جیسی علامات کافی لمبے عرصے تک ہے یا آپ کو اس وائرس سے متاثر ہونے کا شک ہے تو بہتر ہے کہ آپ اپنے خون کی جانچ کروائیں۔ صرف  اینٹی باڈی ٹیسٹ یا نیوکلک ٹیسٹ ہی اس وائرس کے شدید انفیکشن کی جانچ کر سکتے ہیں۔

    ایچ آئی وی

    مرحلہ 2:دائمی انفیکشن

    اس مرحلے کو اسیمپٹومیٹک ایچ آئی وی یا طبی تاخیر بھی کہا جاتا ہے۔ اس مرحلے میں اانفیکشن  کم سطح پر فعال ہوتا ہے اس مرحلے کے دوران عام طور پر کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتی ہیں۔ علاج کے بغیر یہ مرحلہ  تقریبا دس سال تک رہ سکتا ہے لیکن کچھ لوگوں کو یہ انفیکشن زیادہ تیزی سے متاثر کر سکتا ہے۔اس مرحلے کے لوگ زیادہ تیزی سے اس بیماری کو دوسروں تک منتقل کر سکتے ہیں

    اس مرحلے کے اختتام تک خون میں ایچ ائی  وی کی مقدار( جسے وائرل لوڈ) کہتے ہیں بڑھ جاتی ہے اور سی ڈی 4 سیل کی مقدار کم ہو جاتی ہے ۔ خون مین وائرس کی سطح کے بڑھنے کے ساتھ ہی متاثرہ شخص میں علامات ظاہر ہو سکتی ہیں اور وہ شخص اسٹیج 3 میں چلا جاتا ہے ۔ لیکن جو لوگ تجویز کردہ ادویات کا استعمال کرتے ہیں وہ بمشکل ہی تیسری اسٹیج میں داخل ہوتے ہیں۔

    مرحلہ 3: ایکوائرڈامیونو ڈیفینسی سنڈروم(ایڈز)

    یہ ایچ آئی وی کا سب سے شدید مرحلہ ہے ۔ ایڈز میں مبتلا افراد کے مدافعتی نظام کو پری طرح نقصان پہنچتا ہے لوگوں کو ایڈز کی تشخیص اس وقت کی جاتی ہے جب سی ڈی 4 خلیوں کی تعداد 200 خلیات فی ملی میٹر سے بھی کم  ہو جاتی ہے۔ ایڈز والے افراد میں وائرس کی مقدار  زیادہ ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت زیادہ متعدی ہو جاتے ہیں ۔ علاج کے بغیر ایڈز سے متاثر افراد عام طور پر تین سال تک ہی زندہ رہ پاتے ہیں

    ایچ آئی وی

    ایچ آئی وی کیسے پھیلتا ہے؟

    وائرس مختلف طریقوں سے ایک انسان سے دوسرے انسان تک منتقل ہو یہ سکتا ہے۔

    جسی تعلق سے: اگر آپ کسی متاثرہ ساتھ کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرتے ہیں تو آپ کو یہ یہ انفیکشن ہو سکتا ہے۔ جنسی تعلق کے دوران خارج ہونے والی رطوبتوں کے ذریعے یا منہ کے تھوک سے یہ وائرس منتقل ہو سکتا ہے۔

    متاثرہ خون : بعض صورتوں میں یہ وائرس خون کی منتقلی سے بھی دوسرے شخص میں منتقل ہو سکتا ہے لہذاکسی بھی بلڈ بینک سے خون حاصل کرتے وقت اس بات کی مکمل جانچ کر لیں کہ آپ کو مکمل طور پر صحت مند خون دی جا رہا ہے۔

    ایچ آئی وی

    متاثرہ طبی الات اور سرنج کا استعمال: بعحض اوقات یہ وائرس متاثرہ طبی الات کے استعمال سے   (دوران آپریشن یا دانتوں کے علاج میں)یا وائرس سے متاثر  شخص کی سرنج استعمال کرنے سے بھی منتقل ہوتا ہے۔

    حمل یا دودھ پلانے سے: متاثرہ مائیں اپنے بچوں کو یہ وائرس منتقل کر سکتی ہیں جبکہ  وائرس کا علاج کروانے والی مائیں اپنے بچوں میں وائرس کی منتقلی کے خطرے کو کم کرسکتی ہیں۔

    ایچ ائی وی وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام

    نہ ہی اس سے بچاؤ کی کوئی ویکسین۔ اس سے بچنے اور اسے پھیلنے سے روکنے کا واحد ااور بہترین طریقہ صرف اور صرف احتیاط ہے۔ یہ متاثرہ شخص کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے اردگرد رہنے والے افراد میں یہ وائرس منتقل نہ ہونے دے اور اپنے علاج اور اس کے پھلاؤ کی روک تھام سے متعلق معلومات کے لئے فوری طور پر داکٹر سے رابطہ کرے۔

     

    Related

    HIV urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      اگر مانع حمل گولی غلطی سے چھوٹ جائے تو حمل سے بچنے کے لئے کیا کریں؟

      May 22, 2022

      بچوں کو یہ نہ سکھائیں کہ غصہ نہ کریں بلکہ یہ سکھائیں کہ کیسے کریں

      May 21, 2022

      جڑواں بچوں کی پریگننسی کی صورت میں ماں اور بچے کو خطرات

      May 21, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.