Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»گردے کی پتھری کی روک تھام کے لئے6 ایسے گھریلو ٹوٹکے جو فائدہ مند ہیں
    Diet & Nutrition

    گردے کی پتھری کی روک تھام کے لئے6 ایسے گھریلو ٹوٹکے جو فائدہ مند ہیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarMarch 11, 20225 Mins Read
    گردے کی پتھری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گردے کی پتھری کو انگلش میں کڈنی سٹون کا کہا جاتا ہے۔ یہ ہمارے خون میں سے فضلہ اور اضافی پانی پیشاب کی صورت میں نکالتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ جسم میں موجود کیمیکلز جیسے سوڈیم، پوٹاشیم اور کیلشیم کو متوازن کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ یہ ایسے ہارمونز بھی بناتے ہیں جو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتے ہیں۔

    یہ سرخ خون کے خلیات کی پیداوار میں اضافہ کرتے ہیں یہ صحت مند ہڈیوں کو برقرار رکھنے  میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ جسم کے باقی اعضاء کی طرح گردوں کی صحت بھی بہت ضروری ہے۔ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو گردے کی پتھری کی وجہ سے پریشان نظر آتے ہیں۔

    عام طور پر گردے کی پتھری کا علاج غذا میں تبدیلی لا کر یا دوائیوں کی مدد سے کیا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے گردوں کی صحت کو لے کر پریشان ہیں تو آپ اس بلاگ کی مدد سے گردوں کی صحت کا خیال رکھ سکتے ہیں؛

    Table of Content

    • گردے کی پتھری کو کیسے روکا جائے
    • پانی
    • لیموں کا رس
    • انار کا جوس
    • سرکہ کا استعمال
    • سبز چائے
    • غذائی تبدیلی

    گردے کی پتھری کو کیسے روکا جائے

    144035006

    جیسا کہ میں نے پہلے بتایا ہم گردوں کی صحت اور گردے کی پتھری کو روکنے کے لئے اپنی غذا میں تبدیلی لا کر اس میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ ہماری متوازن غذا ہمیں صحت کے بہت سے مسائل سے بچاتی ہے ہم جانتے ہیں کہ  گردوں کی صحت کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہیے؛

    پانی

    اگر آپ کے گردے میں پتھری ہے یا آپ کو خدشہ ہے کہ پتھری ہوسکتی ہے تو آپ کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے پر غور کرنا چاہیے۔ اس کے بارے میں تو ڈآکٹر بھی یہ مشورہ دیتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں۔ گردے کی پتھری اس وقت بنتی ہے

    جب آپ کے پیشاب میں معدنیات اور نمکیات ایک ساتھ جمع ہوجاتے ہیں۔ جب آپ کافی مقدار میں پانی پیتے ہیں تو آپ کا پیشاب پتلا ہوتا ہے اور گردے اس کو پیشاب کے ذریعے خار ج کرتے  ہیں۔ اس وجہ سے یہ پتھری میں تبدیل نہیں ہوتے۔ اس لئے زیادہ پانی پینے کے بارے تجویز کیا جاتا ہے۔

    لیموں کا رس

    آپ کو لیموں کا رس  گردے کی پتھری دور کرنے میں مفید ہو سکتا ہے کیونکہ کیلشیم کی پتھری میں سایٹریٹ ہوتا ہے۔ کیلشیم اور آکسالیٹ کا آپس میں تعلق ہے یعنی وہ ایک دوسرے کے ساتھ چپک جاتے ہیں اور کیلشیم آکسالیٹ بنائیں گے۔ جب یہ پیشاب کی نالی میں ہوتے ہیں تو گردے کی پتھری کا باعث بنتے ہیں۔

    جرنل آف یورولوجی میں شائع ہونے والی 2017 کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک  دن میں 4 اونس لیموں کے  رس کے ساتھ 2 لیٹر پانی پینے سے پتھری بننے کی شرح 1 سے 13 فیصد کم ہوجاتی ہے۔

    انار کا جوس

    کسی بھی پھل کا رس ہماری مجموعی صحت کے لئے انتہائی مفید  ہے۔ انار کا استعمال اکثر السر میں بھی کیا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے یہ گردے کی پتھری کے علاج میں بھی کارآمد ہوسکتا ہے۔ یہ کیلشیم آکسیلٹ کو کم کرتا ہے اور یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے۔

    455490380

    اینٹی آکسیڈنٹس آکسیڈیٹو تناؤ کو روکنے اور کم کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ جو پتھری کی تشکیل سے منسلک ہیں۔ آپ  جان کاری کے لئے یورولوجسٹ سے رابطہ کریں۔

    سرکہ کا استعمال

    آپ سرکہ کا استعمال کرکے کیلشیم آکسالیٹ پتھری کی تشکیل کو روک سکتے ہیں۔ ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سرکہ میں موجودایسٹک ایسڈ پیشاب میں سایٹریٹ اور کیلشیم کو منظم کرتا ہے۔ سرکہ کی تمام اقسام میں ایسٹک ایسڈ موجود ہوتا ہے۔

    آپ ایپل سایڈر سرکہ کو بھی  روزانہ پانی کے گلاس میں شامل کرکے پی  سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کا زیادہ استعمال بھی آپ کے لئے نقصان دہ  ہوسکتا ہے۔

    سبز چائے

    گردے کی پتھری کو روکنے میں سبز چائے بھی مفید ہے۔ 2018میں شائع ہونے  والی تحقیق میں یہ  بات سامنے آئی ہے کہ سبز چائے پینے والوں میں پتھری  کا امکان کم ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے  ہیں جو کسی بھی قسم کے انفیکشن سے بھی دور رکھتے ہیں۔

    آپ ایمرجنسی کی صورت میں مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ سے ڈاکٹر سے بات کریں۔اس نمبر پر کال ملائیں 03111222398

    غذائی تبدیلی

    گردے کی پتھری

    بہت سی  غذائیں بھی  ایسی ہیں جو ہماری صحت کے لئے اور ہمارے لئے نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں اس میں سب سے زیادہ ہاتھ فاسٹ فوڈ اور کولڈ ڈرنکس کا ہے۔ ہماری نوجوان نسل کا رجحان اس طرف زیادہ ہے۔ یہ فوڈذ آپ کے جسم میں پانی کی کمی کا سبب بھی  بن سکتے ہیں۔

    اس کے علاوہ جتنی آج کل وائرل بیماریاں ہیں اس میں ادویات کا استعمال بھی زیادہ ہوگیا یہ بھی ہمارے گردوں پر اثرات چھوڑتی ہیں۔ اس لئے ہمیں اپنی غذا میں پھلوں اور سبزیوں کو شامل لازمی  کرنا چاہیےتاکہ  ہمارے جگر کی صحت بھی اچھی رہے اور ہمارا خون بھی صاف ہو۔

    پھل اور سبزیاں زیادہ کھانے  سے  پیشاب میں سایٹریٹ بنتا ہے جو  پتھری  کو  روکنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ آپ کو اپنی غذا میں سے گوشت اور سوڈیم کی مقدار کوکم کرنا ہوگا۔ تاکہ آپ گردے کی پتھری کے بننےسے محفوظ رہ سکیں۔

    مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    AndroidIOS

     

    kidney stone remedies for kidney stone
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    ناشتے میں کھانے والے پھل

    ناشتے میں کھانے والے بہترین پھل کون کون سے ہیں؟

    June 2, 2023
    ںوٹامن سی کی کمی پورا کرنے والی غذائیں

    وٹامن سی کی کمی کن 8 بڑی بیماریوں کا باعث ہو سکتی ہے

    June 1, 2023
    وزن کم کرنے کے لیے چائے

    !بلیک ٹی یا سبز چائے: وزن کم کرنے کے لیے کون سی بہتر

    May 29, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.