Table of Content
توانائی اور توجہ کی کمی
فاسٹ فوڈ جسمانی توانائی کو کبھی درست طریقے سے مکمل نہیں کر سکتی۔ برگر، پیزا ، یا ڈبل روٹی نشاستہ سے بھر پور ہیں۔ نشاستے کا ذیادہ استعمال نا ہی جسم کی توانائی پوری کرتا ہے اور نا ہی غذائیت۔ تاہم بچوں میں ائرن کی کمی کا باعث بنتا ہے۔ یہی وجہ ہے کی بچے آجکل پڑھائی اور دیگر کاموں میں توجہ نہیں دے پاتے۔ سستی اور کاہلی کا شکار بھی رہتے ہیں۔
بچوں میں موٹاپا
یہ ایک نہائیت عام مسئلہ ہے۔ فاسٹ فوڈکھانے سے بچوں میں سستی پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ کھیل کود پر بھی دیہان نہیں دیتے۔ تاہم موٹاپے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ سافٹ ڈرنک کا زیادہ استعمال بھی موٹاپے کا باعث بنتا ہے۔ بچوں میں آج کل سافٹ ڈرنک کا استعمال بے حد بھڑتا جا رہا ہے۔
دائمی ا مرض
بچوں میں بھڑتے ہوئے دائمی مرض کی سب سے بڑی وجہ فاسٹ فوڈ کا بے جا استعمال ہے۔ ان امراض میں ذیابطیس، ہیپاٹیئٹس ، ہڈیوں کی کمزوری اور دیگر جان لیوہ بیماریاں بھی شامل ہیں۔ بچوں کے لئے کراچی کا بہترین ڈاکٹر تلاش کرنے کے لئے ابھی مرہم ویب سائٹ وزٹ کریں۔
ذہنی دباؤکا شکار
فاسٹ فوڈ کااستعما ل ذہنی دباؤکا باعث بھی بنتا ہے۔ آج کل سب سے عام بیماری ڈیپریشن اور ذہنی دباؤ کی ہے۔ کم عمر بچوں میں بھی یہ بیماری عام ہے۔ بچوں کا اکثر بیمار اور اُداس رہنا فاسٹ فوڈ کے استعما ل کا ہی نتیجا ہے۔ ان بیماریوں سے نجات کے لئے آپ راولپنڈی کے بہترین بچوں کے ڈاکٹر یا پاکستان کے کسی بھی ڈاکٹر سے مرہم ویب سائٹ کے ذریعے اپائنٹمینٹ بُک کروا سکتے ہیں۔
قبض
بچوں میں بھڑتا ہوا مرض قبض ہے۔ قبض کی ایک بڑی وجہ فاسٹ فوڈہے۔ کھانا نا ہضم ہونا بھی اسی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ کہنا غلط نا ہوگا کہ یہ سب مسائل ایک دوسرے کے ساتھ جُڑے ہوئے ہیں اور ان سب کی جڑ صرف فاسٹ فوڈہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم فاسٹ فوڈ کا استعما ل خود بھی کم کریں اور اپنے بچوں میں بھی اس کی عادت ختم کروایں۔