Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»قدرتی طریقوں سے ماہواری کو لیٹ کرنے کے طریقے کونسے ہیں
    Healthy Lifestyle

    قدرتی طریقوں سے ماہواری کو لیٹ کرنے کے طریقے کونسے ہیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarJanuary 26, 20224 Mins Read
    ماہواری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماہواری کا آنا قدرتی عمل ہے۔ ہر مہینے خواتین اس عمل سے گزرتی ہیں۔ ان کا آنا خواتین کے لئے صحت کے لحاظ سے بہت اچھا ہے۔ بعض اوقات ان کا آنا آپ کے لئے پریشان کر سکتا ہے جیسے اگر آپ کو کسی فنکشن پر جانا ہے اور فنکشن کے دنوں میں آپ کی ماہواری کی تاریخ بھی ہو سکتی ہے۔

    ان حالات میں آپ کو پریشانی ہو سکتی ہے یا اس کے علاوہ آپ کی دفتر میں کوئی ضروری میٹنگ ہے یا آپ کو کہیں سفر پر جانا ہے تو اس کی وجہ سے آپ کے لئے مشکل ہو سکتی ہے۔ لیکن یہاں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ہم ماہواری کو قدرتی طریقوں کی مدد سے کچھ دنوں کے لئے روک سکتے ہیں۔

    اگر آپ کی کوئی ضروری میٹنگ ہے یا آپ کو کسی سفر پر جانا ہے اور آپ ماہواری میں تاخیر چاہتی ہیں تو اس کے لئے آپ یہ بلاگ پڑھئیں؛

    Table of Content

    • ماہواری کو قدرتی طریقوں کی مدد سے تاخیر کرنے کے طریقے
    • ورزش
    • سیب کا سرکہ
    • پپیتا
    • صحت مند غذا
    • لیموں کا استعمال
    • بچہ دانی کا مساج
    • دالیں

    ماہواری کو قدرتی طریقوں کی مدد سے تاخیر کرنے کے طریقے

    448038683

    کیا آپ بھی کچھ دن کے لئے روکنا چاہتی ہیں تو اس کے لئے آپ کو یہ کرنا ہوگا؛

    ورزش

    آپ سوچ رہے ہونگے ورزش تو ہماری ماہواری میں بہتری لاسکتی ہے ۔ ورزش ہماری صحت کے لئے ہر لحاظ سے مفید ہے لیکن بھاری ورزش آپ کے دماغ پر دباؤ ڈال سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے کچھ دنوں کے لئے ماہواری کو روکا جا سکتا ہے۔ شدید ورزش آپ کے جسمانی نظام پر مختلیف طریقوں سے دباؤ ڈالتی ہے۔

    اس وجہ سے کچھ دنوں کے لئے پیریڈز کو روکا جا سکتا ہے۔

    سیب کا سرکہ

    آپ کے کچن میں موجود سیب کا سرکہ آپ کے  بہت کام آسکتا ہے ۔ آپ اگر پیریڈز کو کچھ دن کے لئے روکنا چاہتی ہیں تو ایپل سائڈر سرکہ آپ کے کام آسکتا ہے۔ ایک گلاس پانی میں 5 ملی لیٹر سیب کا سرکہ مکس کریں اور آپ اس محلول کو دس دن تک پیں۔

    سیب کے سرکے کے استعمال کی وجہ سے نہ صرف آپ ماہواری میں تاخیر لاسکتے ہیں بلکہ اس کے استعمال کی وجہ سے آپ اپنی جسم سے چربی اور زہریلے مواد کا  بھی اخراج کرتے ہیں۔

    پپیتا

    271315777

    یہ پھل خون کے بہاؤ میں تبدیلی لانے کے لئے مفید ہے۔ پپیتا میں موجود کیروٹین آپ کے جسم میں ہارمونز کے ایسٹروجن لیول کو متحرک کرتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ حاملہ خواتین کو پپیتے کے استعمال سے پرہیز کرنے کا کہا جاتا ہے۔ لیکن آپ اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

    اس کے استعمال کی وجہ سے آپ اپنی مدت کو آگے تک لے جا سکتی ہیں۔ کسی بھی قسم کی پچیدگی کی صورت میں مرہم ڈآٹ پی کے سے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ بک کروائیں۔ جو ایک آسان طریقہ ہے۔

    صحت مند غذا

    مجموعی صحت کی علامت صحت مند غذا سمجھا جاتا ہے۔ پیریڈز کے سائیکل کو تبدیل کرنے کے لئے غذا کا بہت اثر ہوتا ہے۔ مصالحہ دار چیزوں کا استعمال آپ کی مدت کو خراب کر سکتا ہے اس لئے صحت مند غذا کا استعمال کریں جو فائبر اور وٹامنز سے بھرپور ہو۔

    اگر آپ کو اپنی ماہواری کو کچھ دنوں کے لئے روکنا ہے تو آپ مصالحہ دار چیزوں کے استعمال کو ترک کریں۔

    لیموں کا استعمال

    آپ کی ماہواری کو کنٹرول کرنے کے لئے  لیموں بھی اچھا نتحاب ہے۔ تیزابیت سے بھرپور اور وٹامنز سے بھرپور لیموں ماہواری  کی تاریخ میں تاخیر لا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ پیریڈز سے متعلق پیچدگیوں میں بھی ہماری مدد کرتا ہے۔ اس کے لئے آپ ایسا کریں 2 سے 3 چمچ آپ لیموں کا رس نیم گرم پانی میں شامل کریں۔

    اس کو دو دن تک جاری رکھیں اس سے بھی آپ کو فائدہ حاصل ہوگا۔

    بچہ دانی کا مساج

    اگر آپ پیٹ پر بچہ دانی کے حصے پر مساج کرتے ہیں تو اس کی مدد سے بھی آپ کو فائدہ حاصل ہوگا۔ مساج تھراپی پیریڈز کے سائیکل کو بدلنے کے لئے مفید ہے۔ آپ اپنے پیٹ کو  کسی بھی تیل کی مدد سے مالش کریں۔ اس کے علاوہ آپ کو ماہواری کے درد سے بھی نجات مل سکتی ہے۔

    اس کے علاوہ کسی بھی مسئلے کی صورت میں آپ کو اچھی گائناکالوجسٹ سے ملنے کی ضرورت ہے۔

    دالیں

    ماہواری

    ہندوستانی کھانے ہونے کے علاوہ یہ ماہواری کو لیٹ کرنے میں بھی اہم ہیں۔ معدنیات، پوٹاشیم اور وٹامنز سے بھرپور دالیں ماہواری کے مسائل کو حل کرنے کے لئے اہم ہے۔ آپ اس کے لئے چنے کی دال یا مسور کی دال کو اچھی طرح پیس لیں اوراس میں آپ نیم گرم پانی شامل کریں اور اس کا استعمال سوپ کی طرح کریں۔

     

    periods
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

    شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

    June 1, 2023
    وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے والی اہم غذائیں

    حمل کے دوران قدرتی طریقے سے وٹامن ڈی کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟

    May 30, 2023
    دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے میتھی کے فوائد

    دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے میتھی دانے کے فوائد

    May 29, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.