Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»انگرون بال کیا ہوتے ہیں اور یہ کیوں ہوتے ہیں؟
    Healthy Lifestyle

    انگرون بال کیا ہوتے ہیں اور یہ کیوں ہوتے ہیں؟

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadFebruary 2, 2022Updated:February 8, 20225 Mins Read
    انگرون بال
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انگرون بال عام طور اس وقت ہوتے ہیں جب یہ منڈوائے جاتے ہیں،ویکس کئے جاتی ہیں یا چمتے سے ہٹئے جاتے ہیں تو بال باہر بڑھنے کے بجائے واپس جلد مین گھل جاتے ہیں۔اس کے نتیجے میں سرخ رنگ کے تکلیف دہ دانے نکل سکتے ہیں  جو گھریلو نگہداشت سے بھی صحیح ہوسکتے ہیں

    لیکن اگر  انگرون بال کی مناسب دیکھ بھال نہ کی جائے تو یہ بال انفیکشن یا داغ کا باعث بن سکتے ہیں۔اس لئے ضروری ہے کہ جلد کے ڈاکٹر یا ڈرماٹالوجسٹ سے رابطہ کیا جائے

    Table of Content

    • انگرون بال کیا ہیں؟
    • علامات
    • انگرون بال کے سبب ہونے والا انفیکشن
    • انگرون بالوں کے اسباب
    • وہ جگہیں جہاں انگرون بال ہو سکتے ہیں
    • انگرون بالوں کا علاج
    • انگرون بالوں کو کیسے روکا جائے

    انگرون بال کیا ہیں؟

    انگرون بال وہ بال ہیں جو  باہر بڑھنے کے بجائے جلد میں پھنس جاتے ہیں۔ یہ بال اکثر بال ہٹانے کے طریقوں جیسے شیونگ، تھریڈنگ یا ویکسنگ کی وجہ سےہوتے ہیں۔جن لوگوں کے بال موٹے یا گھنگریالے ہوتے ہیں ان میں انگرون بالوں کے بڑھنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے تاہم ضروری یہ ہے کہ آپ اسے خود سے نکالنے کی کوشش نہ کریں،خاص طور پر اس وقت جب اپ کو انفیکشن کی کوئی علامات نظر آرہی ہوں

    انگرون بال

    علامات

    جب بال جلد کے اندر کی جانب بڑھتے ہیں تو وہ جلن کا سبب بن سکتے ہیں جس سے جلد پر چھوٹے سرخ دھبے بن جاتے ہیں اور یہ دھبے کھجلیکا باعث بنتے ہیں اور مہاسوں جیسے نظر آتے ہیں۔ انگرون بال بالوں کو ہٹائے جانے کے مختلف طریقوں کا آزمانے کی صورت میں ہوتے ہیں لیکن یہ ضروری نہیں کہ یہ سب کو ہوں۔ اس کی کچھ علامات میں شامل ہیں

    جلد کے نیچے نظر آنے والے بال، جلد پر سرخ چھوٹے دھبے،خارش، نرم جلد،سسٹ یا جلد کے نیچے سیال،پیپ سے بھرے مہاسے۔ اگر کسی جگہ پ انگرون بال ہوئے ہیں تو اس جگہ شیونگ یا ویکسنگ کرنے سے پرہیز کریں کیونکہ یہ مزید سوزش یا انفیکشن کا باعث بن سکتا ہے۔

    انگرون بال

    انگرون بال کے سبب ہونے والا انفیکشن

    اگر انگرون بال متاثر ہو جاتے ہیں تو انفیکشن کے علاج اور ممکنہ پیچیدگیوں کو روکنے کے لئے طبی علاج ضروری ہو سکتا ہے،اگر درج ذیل علامات ہوں اور گھریلو علاج کارگر ثابت نہ ہو رہا ہو تو فوری طور پر ماہر امراض جلد سے رابطہ کریں

    انگرون بال کے علاقے سے پیپ کا نکلنا،متاثرہ علاقے میں درد یا جلن،بخار، سردی کا لگناوغیرہ

    آپ کو ماہر امراض جلد انگرون بالوں یا انگرون سسٹ کے علاج کے بارے میں بات کریگا اور آپ کو اس قسم کے بالوں کی نشونما کی وجہ بھی بتائے گا اور اس کی روک تھام سے متعلق رہنمائی فراہم کریگا  

    انگرون بالوں کے اسباب

    انگرون بال اکثر شیوگن،ویکسنگ اور تھریڈنگ کے نتیجے میں ہوتے ہیں بالوں کو ہٹانے کا یہ طریقے بالوں کو جلد کے بہت قریب سے کاٹتے ہیں جس سے بال بڑھتے ہی اندر کی جانب مرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اس کا خطرہ زیادہ تر مضبوط اور گھنگریالے بالوں والوں کو ہوتا ہےکیونکہ ان کے بالوں کی خمیدہ شکل بالوں کے جلد کی طرف بڑھنے کا سبب بن سکتی ہے

    کینیڈین ڈرمیٹولوجی ایسوسی ایشن نے ان دیگر طریقوں کا خاکہ پیش کیا ہے جس میں بال ہٹنے کی تکنیکوں کی وجہ سے ان گرون بالوں کے ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

    مونڈتے وقت، جلد کو سختی سے کھینچنے سے بال جلد کے نیچے ہٹ سکتے ہیں،مونڈتے وقت بال ایک خاص زاوئے پر بھی کٹ جاتے ہیںجس سے ان کے جلد میں واپس انے کا امکان بڑھ جاتا ہے،اگرچہ ویکسنگ بالوں کو جڑ سے نکال دیتی ہے،لیکن پیچھے اگنے والے بال سیدھے باہر نکلنے کے بجائے پہلو کی طرف بڑھ سکتے ہیں

    انگرون بال

    وہ جگہیں جہاں انگرون بال ہو سکتے ہیں

    انگرون بال ہر اس جگہ پر ہو سکتے ہیں جہاں آپ بالوں کو ہٹانے کی تکنیک استعمال کرتے ہیں ان میں شامل ہو سکتے ہیں چہرہ، گردن، بغلیں،ٹانگیں، اندرونی رانیں،سینہ، کمر وغیرہ۔ وہ لوگ جو باقاعدگی سے اپنی داڑھی اور گردن کے بال منڈواتے ہیں ان میں ایک سے زیادہ انگرون بال ہونے کا  خطرہ ہو سکتا ہے۔                                                                                           

    آپ کو جسم کے کسی بھی حصے میں  انگرون بال ہو سکتے ہیں لیکن اپ اس خود سے نکالنے کی کوشش نہ کریں بلکہ ماہر امراض جلد سے رابطہ کرکے اس کا علاج کریں

     کسی بھی قسم کے جلد کے امراض سے متعلق معلومات کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کرین یا ڈاکٹر سے رابطہ کے لئے اس نمبر پر کال کریں03111222398

    انگرون بالوں کا علاج

    انگرون بالوں کے علاج میں پہلا قدم یہ ہے کہ بالوں کے رقبے کو 30 دن سے 3 ماہ تک بڑھنے دیا جائے۔

    آپ گھر پر ہی دن میں کئی بار گرم واش کلتھ لگا کر ان گرون بالوں کا علاج کر سکتے ہیں۔ ہلکے سے ایکسفولینٹ لگانے سے بھی بال باہر نکلنے میں مدد مل سکتی ہےلیکن بالوں کو زور سے نکالنے کی کوشش نہ کی جائے نہ ہی سائیاں اور چمٹیاں استعمال کی جائیں

    مہاسوں کی ہلکی دوا کو اگے ہوئے بالوں پر لگانے سے انفیکشن کے خطرے کوکم کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ بالوں کو ہتانے کے سیشنز کے دوران الفا ہائیڈروکسی ایسڈ،سیلیسلک ایسڈ یا گلائکولک ایسڈ پر مشتمل کریمز کا استعمال جلد کو ہموار کرنے میں مدد کر سکتا ہےاور ایسے بالوں کے بننے کے امکان کو کم کریگا

    انگرون بالوں کو کیسے روکا جائے

    برطانیہ میں نیشنل ہیلتھ سروس ، انگرون بالوں کی روک تھام کے لئے بالوں کو ہٹاتے وقت ان اقدامات کو اپنانے کی سفارش کرتی ہے۔  

    جلد کے مردہ خلیوں کو صاف کرنے اور پھنسے بالوں کو نکالنے کے لئے ایکسفولینٹ سے اہستہ آہستہ رگڑنا،اپنی جلد کو گرم پانی سے گیلا کریں،مونڈنے والی جیل کا یا ریزر کا استعمال کریں،جلد کے بہت قریب سے نہ مونڈنا،بالوں کی گروتھ کی سمت میں مونڈنا،شیو کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ اسٹروک کا استعمال کریں،مونڈنے کے بعد اس جگہ پر ٹھنڈا پانی لگانا یا تھنڈے پانی سے دھونا

     

    ingrown hairs urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      پھٹی ہوئی ایڑیوں کا گھریلو علاج

      پھٹی ہوئی ایڑیوں کا آسان اور مؤثر گھریلو علاج

      June 3, 2023
      ہونٹوں کے پھٹے کونے کا گھریلو علاج

      ہونٹوں کے پھٹے کونے (انگولر چیلائٹس) کے لیے قدرتی علاج

      June 2, 2023
      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.