Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Cancer Causes and Prevention»انسٹنٹ نوڈلز کھانے سے کیوں پرہیز کرنا چاہیۓ؟ جانیں
    Cancer Causes and Prevention

    انسٹنٹ نوڈلز کھانے سے کیوں پرہیز کرنا چاہیۓ؟ جانیں

    Samra NasirBy Samra NasirFebruary 11, 2022Updated:February 10, 20225 Mins Read
    انسٹنٹ نوڈلز
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انسٹنٹ نوڈلز مزیدار ہوتے ہیں، اور جیسا کہ نام سے ظاہر ہوتا ہے، انھیں پکانے میں بس تھوڑا سا وقت ہی درکار ہوتا ہے ۔ یہ ایک جلد تیار ہونے والا ایسا اسنیک ہے جو ذائقہ اور سہولت دونوں فراہم کرتا ہے۔ انسٹنٹ نوڈلز سستے ہوتے ہیں اور آسانی سے تیار ہوجاتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ یہ ان لوگوں میں بہت مقبول ہیں جن کا بجٹ کم ہے اور وقت بھی۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کے صحت کے حوالے سے کچھ نقصانات بھی ہیں، جو آپ کی رہنمائی کریں گے۔

    انسٹنٹ نوڈلز

    Table of Content

    • انسٹنٹ نوڈلز کے مضر اثرات
    • ایم ایس جی کی زیادہ مقدار
    • یہ نشہ آورہوسکتا ہے
    • اس میں آلودہ مواد شامل ہو سکتا ہے
    • کینسر کے خطرے میں اضافے کا باعث
    • پیٹ کا درد
    • ہائی بلڈ پریشر کا باعث
    • صحت سے منسلک خطرات کو کم کرنے کے لیۓماہرین کے نکات

    انسٹنٹ نوڈلز کے مضر اثرات

    افسوس کی بات یہ ہے اس سےکچھ صحت کے خطرات منسلک ہیں جو انسٹنٹ نوڈلز بنانے اور کھانے کے شوقین افراد کو ضرورجاننا چاہیے ۔ آج ہم انسٹنٹ نوڈلز کے اثرات پر ایک نظر ڈالیں گےکہ آپ کو اسے کھانے سے کیوں گریز کرنا چاہیے۔ اگر آپ باقاعدگی سے انسٹنٹ نوڈلز کھاتے ہیں تو آپ کو اس بلاگ میں کچھ وجوہات بتائی جارہی ہیں تا کہ انسٹنٹ نوڈلز کے استعمال کو کافی حد تک کم کردیں یا بالکل ترک کردیں۔

    کیا آپ کے دوست احباب بھی بچت اور سہولت کی وجہ سے انسٹنٹ نوڈلز کو پسند کرتے ہیں، آپ ان کو اس کے حقائق شیئرکر سکتے ہیں اور اس کے متعلق مزید معلومات جاننے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں یا  03111222398 پر رابطہ کریں

    انسٹنٹ نوڈلز

    ایم ایس جی کی زیادہ مقدار

    زیادہ تر نوڈلز برانڈز میں مونوسوڈیم گلوٹامیٹ ایم ایس جی ہوتا ہے، جو کھانے کے ذائقے کو بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ زیادہ ایم ایس جی استعمال کرنے سے وزن میں اضافہ، بلڈ پریشر میں اضافہ، دماغ پر منفی اثرات ، چہرے کا سن پن، تیزدل کی دھڑکن، سینے میں درد اور سر درد جیسے نقصان دہ اثرات ہو سکتے ہیں۔

    یہ نشہ آورہوسکتا ہے

    کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ فوری نوڈلز کے صرف ایک پیکٹ پر رکنا اتنا مشکل کیوں ہے۔ کیونکہ یہ مزیدار ہیں اس لیۓ نہیں بلکہ یہ انتہائی نشہ آور بھی ہیں، اور جو چیز اس لت کا سبب بنتی ہے وہ کوئی اور نہیں بلکہ ایم ایس جی ہے۔ یہ اضافی کیمیکل کےطور پر تیار کیا جاتا ہے اور دماغ کے لذت کے حصوں کو سرگرم کر سکتا ہے، جس سے آپ مزید کھانا چاہتے ہیں۔ یہ نشہ آور رویوں کا باعث بن سکتا ۔

    اس میں آلودہ مواد شامل ہو سکتا ہے

    بہت سے انسٹنٹ نوڈلز کے نمونوں میں سیسہ، مرکری، سنکھیا اور تانبے جیسی بھاری دھاتوں کی ضرورت سے زیادہ مواد حاصل ہوۓ ہیں۔ فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی ان دھاتوں کو صرف ایک خاص مقدار تک استعمال کی اجازت دیتا ہے۔ غیر صحت بخش اور زیادہ مقدارکا استعمال دھاتی زہر کا باعث بن سکتا ہے جس کے سخت تکلیف دہ نتائج ہو سکتے ہیں جیسےجسم کے اعضاء کو نقصان، طریقہ عمل میں تبدیلی، اور علمی صلاحیتوں کی کمی وغیرہ۔

    کینسر کے خطرے میں اضافے کا باعث

    دیگر جلد تیار ہوجانے والی مصنوعات کی طرح، فوری نوڈلز میں پرزرویٹو، جو مصنوعات کو زیادہ عرصے تک اصلی حالت میں محفوظ کرنے والے کیمیکل ہیں،  ہوتے ہیں۔ انسٹنٹ نوڈلز میں عام طور پر شامل کیے جانے والے دو پرزرویٹوز ٹی بی ایچ کیو اور بی ایچ اے ہیں۔ اگرچہ تھوڑی مقدار میں  یہ پرزرویٹوز سائنسی طور پر بے ضرر ثابت ہوئے ہیں، لیکن اگر ان کا ضرورت سے زیادہ استعمال کیا جائے تو ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کینسر کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں۔

    انسٹنٹ نوڈلز

    پیٹ کا درد

    انسٹنٹ نوڈلز آپ کے سامنے ایک لمحے میں پیش کیے جا سکتے ہیں، لیکن وہ فوری طور پر ہضم نہیں ہوتے۔ شاید آپ نے اس حقیقت کے بارے میں بہت ساری ویڈیوز آن لائن دیکھی ہوں گی کہ نوڈلز آپ کے پیٹ میں معمول سے زیادہ دیر تک رہتے ہیں۔

    آپ کا معدہ  پراسیس شدہ کھانوں جیسے کہ انسٹنٹ نوڈلز کو ہضم کرنے کے لیے ڈیزائن نہیں کیا گیا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ آپ کے لیے فوری نوڈلز کھانے کے بعد پیٹ میں  درد ہونے کا امکان ہے۔ پیٹ میں درد ، بد ہضمی، گیس اور معدے سے متعلق مسائل کی صورت میں معدے کے امراض کےماہر ڈاکٹر سے رجوع کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں۔

    ہائی بلڈ پریشر کا باعث

    یہ بات عام ہے کہ زیادہ تر انسٹینٹ یا پروسس شدہ کھانے میں سوڈیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نوڈلز کے استعمال سے آپ کے بلڈ پریشر میں اضافے کا امکان ہے۔

    اگر آپ کو ہائی بلڈ پریشر کی تشخیص ہوتی ہے تو انسٹنٹ نوڈلز کا استعمال آپ کے لیے برا ہے کیونکہ ان میں سوڈیم کی مقدار آپ کے پہلے سے بڑھے ہوئے بلڈ پریشر کو مزید بڑھا سکتی ہے۔ انسٹنٹ نوڈلز ان لوگوں کے لیےمضر ہیں جو دل کی بیماری میں مبتلا ہیں یا جن کو اس کا خطرہ ہے۔ دل کی بیماری میں مبتلا افراد کو ادویات کے استعمال کے ساتھ ساتھ اپنے معالج سے مستقل رابطے میں رہنا چاہیۓ۔ اس سلسلے میں بہترین اور قابل کارڈیالوجسٹ سے رابطے کے لیۓ یہاں کلک کریں۔

    انسٹنٹ نوڈلز

    صحت سے منسلک خطرات کو کم کرنے کے لیۓماہرین کے نکات

    اگر آپ ہمیشہ سخت بجٹ پر رہتے ہیں اور مسلسل رش میں رہتے ہیں تو پریشان نہ ہوں۔ فوری نوڈلز کھانے سے صحت کے بہت سے خطرات کو کم کرنے کے بارے میں ماہرین درج ذیل نکات بتاتے ہیں۔ نوڈلز کی مقدار کو کافی حد تک کم کریں، ان کی طرف صرف اس وقت رجوع کریں جب کھانے کے لیے واقعی کوئی اور چیز نہ ہو۔

    انسٹنٹ نوڈلز کی سرونگ میں کچھ تازہ سبزیاں شامل کریں کہ آپ کے جسم کو مختلف قسم کے غذائی اجزاء حاصل ہو سکیں۔ذائقے کے پیکٹ کو پھینک دیں جس میں زیادہ تر مضر اجزاء ہوتے ہیں اور اس کے بجائے گھریلو یخنی ، شوربے، جڑی بوٹیاں اور مصالحے استعمال کریں تاکہ نوڈلز کا پیالہ کم سے کم مضر ہو۔

    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      دل کی بیماری اور فالج کا خطرہ کن غذاؤں سے بڑھ سکتا ہے؟

      September 28, 2023

      ہاضمے کے مسائل: کچھ غلطیاں جو پریشانی کا سبب بن سکتی ہیں

      September 22, 2023

      مردوں اور عورتوں میں ہارٹ اٹیک کی شدت اور علامات میں فرق

      September 13, 2023

      Comments are closed.

      Video Advertisement
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.