Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Childrens Health»اسپغول کے چھلکے کے استعمال کے ایسے فوائد جو آپ نہیں جانتے آئیں جانیں
    Childrens Health

    اسپغول کے چھلکے کے استعمال کے ایسے فوائد جو آپ نہیں جانتے آئیں جانیں

    Dania IrfanBy Dania IrfanFebruary 11, 2022Updated:February 14, 20225 Mins Read
    اسپغول
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • اسپغول کے بارے میں دلچسپ حقائق
    • اسپغول کا چھلکا کے فوائد
    •  قبض سے نجات دلاتا ہے
    •  ہلکے دست کا علاج کرتا ہے
    • زیادہ بھوک اور وزن کو کنٹرول کرتا ہے
    • بلڈ شوگر کی سطح کو برقرار رکھتا ہے
    • کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھتا ہے
    • معدے میں تیزابیت کو کنٹرول کرتا ہے
    Reading Time: 5 minutes

    کیا آپ نے کبھی اسپغول کے بارے میں سنا ہے ؟میرا مطلب ہے سائیلیئم؟ ویسے یہ ایک طاقتور جڑی بوٹی ہے جو کہ پیٹ کے مسائل کے علاج کے لئے سالوں سے استعمال کی جارہی ہے اگر آپ کو معدے کی بیماری ہے تو آپ کو  اسپغول استعمال کرنے کی ضرورت ہے

    اسپغول کی بھوسی ایک حل ہوا ریشہ ہے جو جذب ہوئے بغیر چھوٹی آنت سے گزرتا ہے لیکن یہ پانی کو اپنے اندر جذب کرلیتا ہے اور یہ  ایک چپچپا مرکب ہوتا ہے جو قبض کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے بلڈ شوگر اسہال وزن میں کمی وغیرہ کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے اس میں کچھ حیرت انگیز  خصوصیات ہیں جو اسہال اور قبض دونوں کا علاج کر سکتی ہیں بہت سے غذائی ماہرین نے روزانہ کی غذا میں اس  کے استعمال کو لازمی قرار دیا ہے  آپ مرہم ڈاٹ پی کے  کے ذریعے بہترین تجربہ کار ڈاکٹر سے مشورہ کرسکتے ہیں یا پھر 03111222398 پہ کال کرکے رجوع کریںاسپغول

    اسپغول کے بارے میں دلچسپ حقائق

    حمل کے دوران خواتین کی صحت پر اس کا کوئی منفی اثر نہیں ہوتا ہے
    اسپغول کی بھوسی کی ایک خاص خوراک لیں اور صحت مند رہیں
    اسپغول کے ساتھ فلوئیڈ کی مقدار میں اضافہ کریں کیونکہ اس میں فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے
    پہلے اس کی زیادہ خوراک سے پرہیز کریں اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی خوراک میں اضافہ کریں
    ذیابیطس میں مبتلا مریض اس کی بھوسی لے سکتے ہیں کیونکہ یہ اچھی طرح سے شکر کی سطح کو کنٹرول کرتا ہےاسپغول

    اسپغول کا چھلکا کے فوائد

    اسے مختلف شکلوں میں استعمال کیا جاتا ہے اور مختلف ادویات کی تیاری میں بھی استعمال کیا جاتا ہے یہ دانہ  پاؤڈر بھوسی اور کیپسول کی صورت میں دستیاب ہوتے ہیں

     قبض سے نجات دلاتا ہے

    اسپغول پہلے تو ہضم شدہ غذاؤں کو ایک جگہ کرتا ہے جو معدے سے چھوٹی آنت تک جاتے ہیں پھریہ پانی کو جذب کرتا  ہے جس سے پاخانہ کے موئسچرائزیشن میں اضافہ ہوتا ہے آخر میں پاخانہ آسانی سے پاس ہو جاتا ہے شدید قبض والے افراد کو اس کی بھوسی کو گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا چاہیئے کیونکہ یہ آنتوں کے کام کو آسان بناتا ہے اور قبض کے درد سے نجات دلاتا ہے تکلیف بڑھنےکی صورت میں ابھی مرہم کی سائٹ پہ معدے کے ڈاکٹر سے مشورہ کریںاسپغول

     ہلکے دست کا علاج کرتا ہے

    اسپغول کا ایک بہترین استعمال یہ ہے کہ یہ دست کو روکنے میں مدد کرتا ہے یہ پانی جذب کرلیتا ہے جس سے پاخانہ گاڑھا ہوکر باہر آتا ہے اگر کوئی کینسر کی تھراپی سے گزر رہا ہے تو اس کی بھوسی درد کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے جو اکثر اس طرح کی  تھراپی کی وجہ سے ہوتا ہے

    دست کے علاج کے لیے اسے دہی کے ساتھ بھی لیا جا سکتا ہے کیونکہ پانی کے ساتھ کھانے کی وجہ سے یہ آنت میں پانی جذب کرتا ہے اور آپ کے پاخانہ کو سخت کرتا ہے اور دہی پروبائیوٹکس فراہم کرتا ہے جو دست کے علاج میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہےاسپغول

    زیادہ بھوک اور وزن کو کنٹرول کرتا ہے

    خوش قسمتی سے اس کی بھوسی میں موجود اجزاء وزن کنٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں کیونکہ یہ زیادہ بھوک کی طلب کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے جب آپ وقفے وقفے سے کھاتے ہیں تو آپ کا پیٹ خالی ہوتا جاتا ہے جس سے آپ کو بار بار بھوک لگتی ہے اس کی بھوسی کھانے سے بھوک کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے کیونکہ یہ آپ کے پیٹ کو بھرا ہوا رکھتا ہے اور کھانے کی خواہش کو کم کرتا ہے جتنا آپ کم کیلوری کھائیں گے آپ کو اپنا مثالی وزن برقرار رکھنے میں مدد مل سکتی ہےاسپغول

    بلڈ شوگر کی سطح کو برقرار رکھتا ہے

    اسپغول جیسے ہی پانی میں حل ہوتا ہے تو اس کے ریشے خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں تحقیق کے مطابق ٹائپ 2 ذیابیطس میں اس کی بھوسی کا استعمال فائدہ مند ہے اس میں جیلاٹن ہوتا ہے جو جسم میں گلوکوز کے ٹوٹنے اور جذب ہونےعمل کو سست کرتا ہے اور اس طرح خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول کرتا ہے  بہتر نتائج حاصل کرنے کے لئے پانی کے ساتھ کھانے کے بعد اس کی بھوسی کھائیںاسپغول

    کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھتا ہے

    اس کا روزانہ استعمال کولیسٹرول کو بھی کنٹرول میں رکھتا ہے تحقیق کے مطابق یہ ایچ ڈی ایل (اچھے کولیسٹرول) کی سطح میں اضافہ کر سکتا ہے اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مریضوں میں ایل ڈی ایل (خراب کولیسٹرول) کی سطح کو کم کر سکتا ہے آپ اس کو کولیسٹرول کو کم کرنے کے لئے 8 اونس پانی کے ساتھ روزانہ 10-20 گرام لیںاسپغول

    معدے میں تیزابیت کو کنٹرول کرتا ہے

    اسپغول ہاضمے کو درست رکھتا ہے جس سے تیزابیت میں بھی کمی آتی ہے یہ معدے میں ایک حفاظتی پرت بناتا ہے جو معدے کی تیزابیت کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے آپ بہتر نتائج کے لئے اسے ٹھنڈے پانی کے ساتھ لے سکتے ہیں

     کسی بھی چیز کی زیادتی اچھی نہیں ہوتی ہے لہذا آپ کو اس کی ایک خاص مقدار لینی چاہئے آپ اپنی جسمانی صحت کے مطابق بہتر رہنمائی کے لئے مرہم ڈاٹ پی کے پہ  ڈائٹیشین سے مشورہ کرسکتے ہیںاسپغول

    ماہرین ہمیشہ ادویات کے ساتھ اس کی بھوسی کے استعمال سے منع کرتے ہیں کیونکہ یہ انہیں جذب کرسکتا ہے اور دوائی اثرات کو کم کرسکتا ہے یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کسی فرد کو اس سے الرجی ہو لیکن پھر بھی آپ کو اپنی طبیعت کو سنبھالنے کے لیے فوری طور پر کم خوراک استعمال کرنی چاہئے اور طبیعت بگڑنے کی صورت میں فوری الرجی کے ڈاکٹر سے مرہم ڈاٹ پی کے پہ رابطہ کریں

    مرہم کی سائٹ پہ جانے کے لیے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

    Find a Doctor – MARHAM – Apps on Google Play
    https://play.google.com

    https://www.marham.pk

    Related

    Health Benefits Of Ispaghol Chilka
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    کھانے کی وہ کون سی چیزیں ہیں جو آپ کو ریفریجریٹر میں نہیں رکھنی چاہئیں؟

    May 22, 2022

    جلد پر سفید دھبوں کے بننے کی 8 بڑی وجوہات اور علاج کے طریقے

    May 22, 2022

    اگر مانع حمل گولی غلطی سے چھوٹ جائے تو حمل سے بچنے کے لئے کیا کریں؟

    May 22, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.