Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Brain Issues»جدید تحقیقات کی روشنی میں کنوارے افراد کے کینسر میں مبتلا ہونے کا زيادہ امکان
    Brain Issues

    جدید تحقیقات کی روشنی میں کنوارے افراد کے کینسر میں مبتلا ہونے کا زيادہ امکان

    Dania IrfanBy Dania IrfanJanuary 21, 2022Updated:January 22, 20225 Mins Read
    کینسر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کینسر بیماریوں کا ایک گروپ ہے جس میں غیر معمولی خلیات کی نشوونما شامل ہوتی ہے جس میں جسم کے دیگر حصوں پر حملہ کرنے یا پھیلنے کی صلاحیت ہوتی ہے نئی تحقیق کے مطابق مردوں کے لئے متعدد بریک اپ کا سامنا کرنا اور ایک سال سے زیادہ عرصے تک اکیلے رہنا صحت کا خیال نہ رکھنا اور کچھ ایسی چیزوں کا استعمال کرنا کہ جن سے کینسر کے جراثیم پھیل سکتے ہیں ان کی موت کے خطرے کو بڑھا سکتا ہےکینسر

    Table of Content

    • تحقیق
    • سوزش کا بڑھنا
    • تعلقات اور بریک اپ
    • کسی بھی قسم کے بریک اپ کے بعد لوگ کیا کر گزرتے ہیں؟

    تحقیق

    جرنل آف ایپیڈیمولوجی اینڈ کمیونٹی ہیلتھ میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے لیے ڈنمارک کی یونیورسٹی آف کوپن ہیگن کے محققین نے 1442 ڈینش خواتین اور 3170 مردوں کے ہیلتھ مارکرز کا تجزیہ کیا جن کی عمریں 48 سے 62 سال تک تھیں محققین نے دیکھا کہ ہر فرد کو اپنی زندگی میں کتنے تعلقات کے بریک اپ کا سامنا کرنا پڑتا ہے  اور یہ تحقیق کی کہ وہ اکیلے کتنے سال تک رہتا تھا انہوں نے شرکاء کی تعلیم کی سطح دائمی بیماری کے بارے میں اور ان کے بی ایم آئی اور خاندانی تاریخوں پر بھی نظر ڈالیکینسر

    جب محققین نے ان دیگر عوامل پر قابو پایا تو انہوں نے ایسے مردوں کو دیکھا جنہوں نے مجموعی طور پر تعلقات کے بریک اپ کا زیادہ تجربہ کیا اور کنٹرول گروپ کے مقابلے میں ان کنوارے مردوں کے خون کے ٹیسٹوں میں سوزش کی سطح 17 فیصد زیادہ تھی وہ مرد جو سات یا اس سے زیادہ سال تک اکیلے رہتے تھے ان میں سوزش کی سطح 12 فیصد زیادہ تھی جس سے جلد ان کا کینسر میں مبتلا ہوکر موت کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے اگر آپ اس بیماری کے بارے میں مزيد معلومات کے خواہشمند ہیں تو مرہم ڈاٹ پی کے کی سائٹ پہ تجربہ کار ڈاکٹر سے رابطہ کریں یا 03111222398 پہ کال کریںکینسر

    سوزش کا بڑھنا

    ان مردوں کی بعد کی زندگی میں سوزش کا بڑھنا کینسر دل کی بیماری اور ذیابیطس کی ٹائپ 2 کے زیادہ خطرے میں ڈال سکتی ہے ڈیوڈسن نے کہا کہ چونکہ خواتین کے مقابلے میں زیادہ مردوں نے اس مطالعے میں حصہ لیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ اوسط شرکا کی عمر 54.5 سال تھی جو دائمی سوزش کی علامات ظاہر کرنے کے لئے بہت کم عمر ہوسکتی ہے ایسی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں آپ گھر بیٹھےمرہم ڈاٹ پی کے پہ انفیکشن کے ڈاکٹر سے رابطہ کریں کینسر

    محققین کے مطابق انسان کے اندر سوزش کی سطح میں فرق اس کے طرز عمل سے متعلق ہوسکتا ہے کیونکہ انسان اپنے  عمل سے مایوسی اور ناکامی کا اظہار کرتا ہے انہوں نے لکھا کہ مرد بریک اپ کے بعد نشہ آور مشروبات کا استعمال کرتا ہے جس سے وہ اپنی ناکامی کا مظاہرہ کرتا ہے جو سوزش کی اعلی سطح میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور کینسر کے مرض میں مبتلا کرسکتا ہےکینسر

    تعلقات اور بریک اپ

    اپنی زندگی کے دوران بہت سے لوگوں  نے ایک رجحان ابھرتے ہوئے دیکھا ہوگا کہ اکیلے رہنا اپنی زندگی میں کینسر کو پالنے کے برابر ہے لوگوں کی بڑی اکثریت جن کی کہانیوں میں اکثریہی بات سننے کو ملتی ہے کہ دل کا ٹوٹنا مالی پریشانی ملازمت کا نہ ہونا یا پھر زندگی کے دیگر مسائل کہ جن کا حل اکیلے ممکن نہیں ہوتا ہے

    یہ تمام مسائل انسان کو مایوسی سے کینسر جیسی بیماری کی طرف لے جاتے ہیں ان کہانیوں میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں شامل ہوتے ہیں جن میں مختلف نسلیں پیشے عمریں ثقافتیں ازدواجی حیثیتیں اور جنسیں شامل ہیںکینسر

    ہر رشتہ منفرد ہوتا ہے ہم سب افراد ہیں منفرد شخصیت رکھتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ہماری ضروریات میں تبدیلی ہوتی ہے اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ مختلف لوگوں کے لئے ہماری خواہشات اور کشش بھی وقت کے ساتھ تبدیل ہوسکتی ہیں

    اپنے آپ کو  کم تنہا محسوس کرنے کے لیے ماہرین سوشل میڈیا سے لاتعلقی ورزش فطرت میں وقت گزارنے اور رضاکارانہ طور پر کام کرنے کا مشورہ دیتے ہیں اگر یہ احساسات برقرار رہتے ہیں یا آپ افسردہ محسوس کرتے ہیں تو صحت کی دیکھ بھال کرنے والے تجربہ کار کونسلر سے بات کرنے کی ضرورت ہوسکتی ہے ابھی مرہم ڈاٹ پی کے پہ کونسلر کو کنسلٹ کریںکینسر

    کسی بھی قسم کے بریک اپ کے بعد لوگ کیا کر گزرتے ہیں؟

    انتہائی غصہ الجھن اپنی ذات کو ناکامی کے احساسات شدید اداسی اور یہاں تک کہ ڈپریشن جذباتی بے حسی کے ساتھ صحت کا بالکل خیال نہیں رکھتے اور اپنی غذاؤں میں ایسی چیزوں کو شامل کرلیتے ہیں کہ جن سے کینسر جیسی موذی مرض کا آغاز ہونے لگتا ہے

    ڈپریشن میں مبتلا افراد گھر بیٹھے ہی مرہم کی سائٹ پہ سائیکالوجسٹ سے مسئلے کا حل نکال سکتے ہیں عام طور پر بریک اپ کے بعد مرد ان احساسات کو کسی خاص ترتیب میں محسوس کرنا شروع کر دیتا ہے کچھ نوجوان صرف غصہ اور الجھن محسوس کر سکتے ہیںکینسر

    یہ سب کچھ اس وقت تک ہوتا ہے جب تک وہ آگے بڑھنے کی وجہ تلاش نہیں کرتے لیکن ایسا کرنے سے پہلے یقینا ان احساسات کے بارے میں ان کا رد عمل منفی ہی ہوگا اس طرح وجہ یہ ہے کہ ہم بریک اپ کے بعد ان آدمی کے رویے کو دیکھتے ہیں جو وقت حالات اور کینسر کی بیماری کی وجہ سے تبدیل ہوچکا ہوتا ہے

    اکیلا رہنا مشکل ہے ہم سب جانتے ہیں کہ درحقیقت ہر پانچ میں سے ایک انسان مستقل تنہائی کا شکار ہے اور کینسر جیسے مرض میں مبتلا ہے جب آپ تنہا محسوس کرتے ہیں اور کینسر کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟کینسر

    اس طرح کی سنگین تشخیص سے نمٹنا خاص طور پر کم عمری میں انتہائی مشکل ہوتا ہے انسان تنہائی کا باعث بن سکتا ہے اور اپنے ساتھیوں سے دور ہوکر واضح طور پر مختلف محسوس کر سکتا ہے اس لیے اپنے ارد گرد کے ماحول کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے اور ساتھ ہی سوشل نیٹ ورک کا دائرہ وسیع کرنے کی ضرورت ہے

    Bachelors more likely to develop cancer in light of modern investigation
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    جذباتی دباؤ دور کرنے کا علاج

    جذباتی دباؤ کیسے آپ کی صحت کو متاثر کرتا ہے؟

    May 31, 2023
    گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

    پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

    May 26, 2023
    کچا آم

    کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

    May 25, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.