Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Cancer Causes and Prevention»جگر کی سختی کی 5علامات اور اسباب
    Cancer Causes and Prevention

    جگر کی سختی کی 5علامات اور اسباب

    Erum YasirBy Erum YasirNovember 14, 20215 Mins Read
    جگر
    Image Credit: University Health News
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • جگر کی سختی کی علامات
    • لیور کی سختی کے اسباب
    •   ایسی غذاوں کا استعمال جو جگر کی خرابی کو ختم کرتا ہے
    • مصالحہ جات اچار اور مرغن غذاوں سے پرہیز کرنا ہو گی

     جگر کی سختی یا اس کے سکڑنے کو میڈیکل سائنس میں سیروسس آف لیور کہتے ہیں یہ مرض  آہستہ آہستہ ظاہر ہوتا ہے جب تک اس کی تشخیص ہوتی ہے تو یہ مرض آخری اسٹیج پر پہنچ چکا ہوتا ہے جب اس  میں آئرن جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے اس کوہیموکرومیٹوسس کہتے ہیں یہ بیماری بھی جگر کی سختی کا باعث بن سکتی ہے زیادہ دیر تک ان علامات کا رہنا  جگر کے کینسر کا باعث بنتا ہے جیسے ہیپاٹائیٹس بی اور سی کے وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے بھی  سختی پیدا ہو سکتی ہے

    جگر کی خرابی کی کئی وجوہات ہیں جیسے مرغن غذاوں کااستعمال کرنا  بہت ذیادہ گوشت ،انڈوں کے استعمال اس کے علاوہ چائے کافی کا بہت ذیادہ استعمال ہے سگریٹ اور شراب نوشی کرنے والے افراد میں  خرابی کے امکانات زیادہ پائے جاتے ہے

    جگر کی سختی کی علامات

    جگر
    image credit: chandigrah ayurved center

    پیٹ کی دائیں جانب پسلیوں کی نیچے درد محسوس کرنا پیٹ میں گیس کا جمع ہونا پیٹ کا غبارے کی طرح پھولنا,بھوک کا نہ لگنا خرابی کی علامات ہے,غذاء کا ہضم نہ ہونا,سینے میں جلن محسوس کرنا  ,چلنے میں سانس کا پھولنا,اکثر مریضوں میں خونی بواسیر اور یرقان کی علامات بھی پائی جاتی ہيں

    خون کی کمی تھکاوٹ اور کمزوری محسوس کرنا,جلد اور چہرے کی رنگت  پھیکی ہونے لگتی ہے,چہرے اور ہاتھوں پر جھریاں نمودار ہونا,جسم میں جلن اور گھبراہٹ محسوس کرنا,ہاتھ اور پیروں میں سوجن اور ورم کا ہونا,متلی اور قے کا ہونا,جگر پہلے بڑھ جاتا ہے پھر سکڑنے لگتا ہے,وزن کا کم ہوجانا,آنکھوں کا پیلا پن,یاداشت کی کمزوری اور ذہنی دباو,بالوں کا گرنا,جلدی تھکاوٹ ہو جانا,جلد پر خارش کا ہونا,معدے میں درد کا ہونا

    لیور کی سختی کے اسباب

    بہت ذیادہ فاسٹ فوڈ اورتلی ہوئی چیزوں کا استعمال جگر کی خرابی کا باعث بن سکتا ہے چکنائی ہمارسے جسم میں جمع ہو کر جگر کو  سخت بناتی ہے جگر میں صفرا کی نالی ہوتی ہے اگر اس نالی میں کوئی رکاوٹ آجائے تو صفرا  جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے جو خرابی کا باعث بنتا ہے

    کچھ سبزیاں جیسے آلو ،گوبھی، بینگن،مٹر، اچار ،گوشت ،تلی ہوئی چیزوں کا استعمال جسم  کی خرابی کا باعث بنتا ہے,سگریٹ نوشی اور شراب نوشی بھی  خرابی کی وجہ بن سکتا ہے,مچھلی ،انڈے ،گوشت کا ذیادہ استعمال کرنا جگر کی لیے نقصان دہ ہےاپنی غذاوں میں مصالحہ جات کا بہت ذیادہ استعمال لیور کی خرابی کا سبب بنتا ہے

    چائے ،کافی  کا بھی ذیارہ استعمال جگر کی لیے خطرناک ہے,الکحل لیور ٹاکسن ہے اسکے زہریلے اثرات سب سے ذیادہ اس  پراثر انداز ہوتے ہیں ,کئی ادویات کے مسلسل استعمال سے بھی لیور سیروسس ہو سکتا ہے ،دل کی پرانی بیماریاں جگر کی سختی کا باعث بن سکتی ہیں،ولسن ڈیزیز کی وجہ سے دماغ میں کاپر ذیادہ جمع ہو جاتا ہے جو اس  کی سختی کا باعث بنتا ہے ،ایک تحقیق کے مطابق یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ   انسان کے خون میں اینٹی باڈیز موجود ہوتی ہیں جن کی وجہ سے لیور میں سختی پیدا ہو سکتی ہے

      ایسی غذاوں کا استعمال جو جگر کی خرابی کو ختم کرتا ہے

    جگر
    image credit:unsplash

    ایسی سبزیاں استعمال کرنی چائیے جو لیور  کی خرابی کو ختم کرتی ہے جیسے سبزیوں میں توری، کدو، ٹینڈے، اور شلجم کو ابال کر کھانا چائیے

     اپنے کھانوں میں مصالحہ جات کا بہت کم استعمال کرنا چائیےملٹھی اور سہاگہ کو پیس کر شربت دیدار کے ہمراہ دن میں  کم سے کم دو بار استعمال کرنے سے  جگر کو کافی فائدہ ہو گا   سگریٹ اور شراب نوشی سے مکمل پرہیز کرنا چائیے

    مصالحہ جات اچار اور مرغن غذاوں سے پرہیز کرنا ہو گی

    جگر
    image credit: greensboro associates

    اونٹنی کا دودھ جگر کے لیے بہت مفید ہے اونٹنی کا دودھ  فاسد مادوں کو خارج  کرتا ہے  اونٹنی کے دودھ میں اگر ایک چمچ سونف اور 8 عدد گلاب کی پتیاں ڈال کر پینے سے مریض  کو کافی فائدہ حاصل ہوتا ہے یہ دودھ صبح اور شام میں استعمال کرنا  کافی مفید ہےیہ  ورم اور سوجن کو ختم کر تا ہے

    خربوزے کا استعمال کرنا چائیے خربوزے کے چھلکوں کو پانی میں ابال کر اور ایک چمچ سونف شامل کر لی جائے تو ایسا قہواہجگر کی سختی کو دور کرتا ہے پانی کو ہمیشہ ابال  کر اور چھان کر پینا چائیے، اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا چائیے،پروٹین والی غذاوں کا استعمال کرنا اورپانی زیادہ پینا چائیے

     ناشتہ  میں  سیب کا مربہ کچھ دن استعمال کرنے سے ، کولڈ ڈرنگس  کا استعمال بلکل ختم کر دینے سے، کھلی اور ہوادار جگہ پر رہنے سے  اور ڈپریشن سے دور رہ کر  اس بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے ،ہمیشہ اپنے ڈاکٹر سے رابطے میں رہیں اور ڈاکٹر کی دی ہوئی ہدایات پر عمل کریں ـ

     جگر کی خرابی کی صورت میں ڈاکٹر سے  مشورے کےلیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویپ سائٹ وزٹ کریں  یاپھر 03111222398پر رابطہ کریں

    Related

    liver cirrhosis
    Erum Yasir

      Related Posts

      میپل شربت بمقابلہ شہد: صحت مند اور فٹ کون سا ہے؟

      June 26, 2022

      کیا کانٹیکٹ لینز کا استعمال بینائی پر اثر انداز ہوسکتا ہے؟

      June 26, 2022

      پھیپھڑوں میں پانی بھرجانے کی آخر علامات و جوہات کیا ہیں؟

      June 25, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.