Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Chronic Conditions»جگر کے امراض کی 8انتباہی علامات جو ظاہر کرتی ہیں کہ آپ کا جگر ٹاکسن سے بھرا ہوا ہے، جانیۓ
    Chronic Conditions

    جگر کے امراض کی 8انتباہی علامات جو ظاہر کرتی ہیں کہ آپ کا جگر ٹاکسن سے بھرا ہوا ہے، جانیۓ

    Samra NasirBy Samra NasirDecember 3, 20216 Mins Read
    جگر کے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جگر زہریلے مادوں کے خاتمے کے لیے ضروری اعضاء میں سے ایک ہے جو آج کل بہت ضروری ہے جب کہ ہمارا کل ماحول، جو کھانا ہم کھاتے ہیں اور جو پانی پیتے ہیں وہ کیمیائی مادوں اور زہریلے مادوں سے بھرا ہوا ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے جسم میں زہریلے مادوں سے صحیح طریقے سے چھٹکارا حاصل کرنے کی صلاحیت ہو، تو ہم اس بات کو یقینی بنانا چاہیں گے کہ جگر اپنے ابتدائی مرحلے پرٹھیک سے کام کر رہا ہے۔ اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو، زہریلے مواد جگر کے اندر جمع ہونا شروع ہو جائیں گے اور اس کے نتیجے میں صحت کے متعدد مسائل پیدا ہوں گے اورپیٹ پر چربی جمع ہو جائے گی۔

    جگر کے

    Table of Content

    • جگر یا لیور کیا ہے؟
    • جگر کے امراض کی ابتدائی علامات
    • غیر واضح وزن میں اضافہ
    • جلد یا آنکھوں کی رنگت پیلی ہوجانا
    • اضافی پسینہ آنا
    • پیٹ پھول جانا
    • پیروں اور ٹخنوں میں ورم
    • پیشاب کی رنگت گہری ہونا
    • تھکاوٹ اور الجھن
    • متلی اور قے
    • الرجک رد عمل
    • جگر کےمرض کی تشخیص

    جگر یا لیور کیا ہے؟

    جگرجسے لیور بھی کہتے ہیں ایک ایساعضو ہے جو رنگت میں گہرا سرخ اور نرم گوشت کی مانند ہوتا ہے۔ جگر کو انسانی جسم کا سب سے بڑا اندرونی عضو تسلیم کیا جاتا ہے اور یہ اپنے مقام کے اعتبار سے پیٹ کےاوپری اور دائیں جانب کے حصے میں نچلی پسلیوں کے پیچھے اور سینے کو پیٹ سے جدا کرنے والے ڈایافرام، پھیپھڑوں کے نیچے واقع تنفس کا بڑا عضو ، کے بالکل نیچے واقع ہوتا ہے۔ جگر جاندار کے جسم میں میٹابولزم کو برقرار رکھنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے اور طبی شواہد کے مطابق اس کے افعال کی غیر موجودگی میں انسان لگ بھگ عرصہ چوبیس گھنٹے سے زائد جی نہیں سکتا۔

    جگر کے امراض کی ابتدائی علامات

    جگر کے سو سے زیادہ مختلف امراض ہوتے ہیں، جن کی وجوہات بھی مختلف ہوتی ہے جیسے کوئی انفیکشن، بہت زیادہ الکحل کا استعمال، مخصوص ادویات، منشیات، موٹاپا اور کینسر وغیرہ۔

    اگرچہ مختلف وجوہات کے باعث مختلف امراض کا سامنا ہوسکتا ہے مگر جگر کے بیشتر امراض سے عضو کو لگ بھگ ایک جیسے انداز سے ہی نقصان پہنچتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ایک جیسے لگتے ہیں اوران کی علامات بھی ملتی جلتی ہوتی ہیں۔ ان علامات سے لوگوں کو یہ احساس ہوسکتا ہے کہ یہ عام سی بیماری ہے۔ تاہم وقت کے ساتھ زیادہ نمایاں علامات ابھرتی ہیں جو کچھ یوں ہوسکتی ہیں۔

    غیر واضح وزن میں اضافہ

    اگر آپ کا جگر صحیح طریقے سے کام نہیں کر رہا ہے اور آپ کے جسم میں زہریلے مادوں کا ڈھیر ہونا شروع ہو جاتا ہے، تو وزن کم کرنے کے لیے آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ آپ ورزش کریں گے، مناسب استعمال کریں گے اور اس کے باوجود آپ کے جگر میں ٹاکسن کے ساتھ چربی جمع ہونا شروع ہو جائے گی۔

    جگر کے

    جلد یا آنکھوں کی رنگت پیلی ہوجانا

    جیسے جیسے جگر کے نقصان میں اضافہ ہوتا ہے، تو مسئلے کی واضح نشانیاں ابھرنے لگتی ہیں، جلد کی رنگت معمول سے زیادہ زرد ہوسکتی ہیں جبکہ آنکھوں کی سفیدی میں بھی پیلاہٹ غالب آجاتی ہے، ڈاکٹر اسے یرقان کہتے ہیں۔ایسا اس وقت ہوتا ہے جب خون کے سرخ خلیات میں ایک زرد رنگ کے مواد کا بہت زیادہ اجتماع ہونے لگتا ہے، عام طور پر جگر اس مواد کو صاف کردیتا ہے مگر اسے نقصان پہنچ جائے تو وہ ایسا کرنے سے قاصر ہوتا ہے۔

    اضافی پسینہ آنا

    اگر آپ کے جگر کو اپنا کام کرنے کے لیے اضافی گھنٹے لگانا پڑتے ہیں تو یہ ضرورت سے زیادہ کام میں بدل جاتا ہے، اس کا کام کم ہو جاتا ہے اور یہ زیادہ گرم ہو جاتا ہے۔ گرمی پورے جسم میں سفر کرتی ہے اور آپ کو گرمی کی شدت کا احساس دلاتا ہے اور آپ کو بہت زیادہ پسینہ آنے لگتا ہے۔

    جگر کے

    پیٹ پھول جانا

    اگر جگر داغ دار ہوجائے تو اس سے جگر کے لیے خون کی روانی رک سکتی ہے جس سے ارگرد کی خون کی شریانوں میں دبائو بڑھ جاتا ہے۔ ایسا ہونے سے سیال کا اخراج ہوتا ہے اور وہ پیٹ میں جمع ہوتا ہے۔ یہ سیال اور سوجن کم بھی ہوسکتی ہے اور زیادہ بھی۔ جسکی وجہ سے پیٹ معمول سے زیادہ پھولا ہوا محسوس ہوتا ہے۔

    پیروں اور ٹخنوں میں ورم

    ٹانگوں کا سوجنا جگر کے امراض میں عام ہوتا ہے۔ اگر آپ کے پیر اکثر سوج جاتے ہیں، تو یہ جگر میں مسائل کی نشانی ہوسکتی ہے کیونکہ یہ بھی سیال کے جمع ہونےکا نتیجہ ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں نمک کا کم استعمال یا ادویات سے مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔

    پیشاب کی رنگت گہری ہونا

    جب جگر معمول کے مطابق بائل نامی سیال کو بنا نہیں پاتا یا جگر سے اس کا بہاؤ رکتا ہے، تو فضلے کی رنگت لکڑی کی طرح زرد ہوجاتی ہے جس کے ساتھ عموما زرد جلد یا یرقان بھی نمودار ہوتا ہے۔ اسی طرح پیشاب کی رنگت بہت گہری ہوجاتی ہے۔

    تھکاوٹ اور الجھن

    ہر ایک کو کسی نہ کسی وقت تھکاوٹ کا سامنا ہوتا ہی ہے مگر جگر کے امراض کے باعث جس تکان کا تجربہ ہوتا ہے وہ بالکل متختلف ہوتی ہے۔ جگر میں خرابی کی صورت میں یہ عضو توانائی پر کنٹرول کرکے دن کو پورا کرنا انتہائی مشکل بنا دیتا ہے۔ اس کی وجہ جگر میں زہریلے مواد کا جمع ہونا ہے، اسی طرح خون اور جسم میں زہریلا مواد جمع ہونے سے بھی دماغی افعال متاثر ہوتے ہیں، جس کے نتیجے میں الجھن یا توجہ مرکوز کرنا مشکل ہوجاتا ہے، چیزوں کو بھولنا عام ہوتا ہے۔

    متلی اور قے

    جگر کے امراض کے نتیجے میں معدہ اکثر خراب رہنے لگتا ہے، جب مرض کی شدت بڑھتی ہے تو معاملہ بدتر ہوجاتا ہے، جس کے نتیجے میں مسلسل قے یا متلی کا سامنا ہوتا ہے، جو جگر کے مسائل کی نشانی ہے۔ اگر جگر کے افعال تھم رہے ہیں یا جگر فیل ہورہا ہے تو قے میں خون بھی نظر آسکتا ہے۔

    الرجک رد عمل

    ایک اچھی طرح سے کام کرنے والا جگر الرجین کو جسم میں داخل کرنے کے قابل نہیں بناتا ہے کیونکہ یہ ان سے لڑنے کے لیے اینٹی باڈیز جاری کرتا ہے۔ اس کے باوجود، جب جگر کے کام میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے تو وہ صحیح طریقے سے ایسا نہیں کر پاتا جس کے نتیجے میں الرجی کی علامات جیسے پیچیدگیاں، خارش، سوجن وغیرہ سامنے آتی ہیں۔

    جگر کے

    جگر کےمرض کی تشخیص

    ایسا ممکن ہے کہ جگر کے امراض کا علم نہ ہو، کیونکہ بیشتر افراد بظاہر بیمار نہیں ہوتے۔ تاہم معمولی علامات پر توجہ دے کر جگر کے امراض کوبہت جلد پکڑنا ممکن ہوسکتا ہے، جس سے نقصان کو روکنا اور جگر کی صحت بحال کرنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

    کسی طبی حالت یا علاج کے بارے میں اور صحت کی دیکھ بھال کا نیا طریقہ اختیار کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر یا دیگر مستند صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والے سے ہمیشہ مشورہ لیں، اور کبھی بھی پیشہ ورانہ طبی مشورے کو نظر انداز نہ کریں یا کسی بھی وجہ سے اسے حاصل کرنے میں تاخیر نہ کریں۔ جگر کے امراض میں مبتلا مریض ادویات کے ساتھ ساتھ مستقل اپنے معالج سے رابطے میں رہیں کسی بھی ماہر یا تجربہ کار ڈاکٹر سے رابطے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا براہ راست ڈاکٹر سے رابطے کے لۓ اس نمبر پر کال کریں03111222398

    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      HIV in Pakistan

      Addressing the Issue of HIV in Pakistan

      March 23, 2023
      تھکاوٹ

      ہر وقت تھکاوٹ محسوس کرنا کس خطرناک بیماری کی علامت

      March 8, 2023
      head pain

      آنکھوں کے پیچھے سر درد خطرناک! علاج کے آسان اور مؤثر طریقے

      March 8, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.