کراچی کے ماہر جلد کے ڈاکٹر جو خوبصورت بنا نے کے ہنر سے واقف ہیں

Reading Time: 3 minutes

جلد کے ماہر ڈاکٹر صرف جلد سے جڑے مسائل کا علاج ہی نہیں کرتے ہیں۔ بلکہ بالوں ، ناخنوں سے جڑے تمام مسائل کا علاج بھی کرتے ہیں ۔۔ جلد کے ماہر ڈاکٹر تقریبا 3000 تک جلد کے  مسائل کا علاج کرتے ہیں ۔ یہ ڈاکٹر ہر عمر اور ہر صنف کے لوگوں کا علاج کرتے ہیں ۔آج ہم آپ کو کراچی کے کچھ تجربہ کار اور ماہر جلد کے ڈاکٹروں کے بارے میں بتائيں گے ۔جو کہ آن لائن بھی علاج کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں ۔اور ان سے رابطے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ کے ذریعے بھی ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے

کراچی کے جلد کے ڈاکٹر

 ڈاکٹر ظفر احمد

جلد کے ڈاکٹر

ڈاکٹر ظفر احمد کا شمار کراچی کے ماہر جلد کے ڈاکٹرز میں ہوتا ہے ۔ جنہوں نے ایم بی بی ایس کے ساتھ ساتھ سی آر سی پی کی ڈگری ،اور جلد کی سرجری کی ڈگری تھائی لینڈ سے حاصل کررکھی ہے ۔وہ اس وقت کراچی کے ڈيپ اوشن ڈرمیٹولوجی سینٹر میں بطور کنسلٹنٹ ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں ۔ وہ جلد کے جملہ امراض کے علاج کے ساتھ ساتھ ،انجکشن کے ذریعے رنگ گزرا کرنے میں ، مائکرو نیڈلنگ ، ایکنی کے سبب ہونے والے نشانات کے علاج میں ، ہائيڈرا فیشل میں بھی مہارت رکھتے ہیں

ڈاکٹر ایس سمعیہ جمال

جلد کے ڈاکٹر

ڈاکٹر ایس سمعیہ جمال گزشتہ آٹھ سالوں سے اس شعبے سے منسلک ہیں ۔ انہوں نے ایم بی بی ایس کے ساتھ ساتھ ایم سی پی ایس کی ڈگری بھی حاصل کر رکھی ہے ۔ اور کراچی میں دارالصحت ہسپتال اور ماما جی ہسپتال میں بطور ماہر جلد کے اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں ۔اس کے علاوہ آن لائن بھی مریضوں کا علاج کرتی ہیں ۔ وہ چہرے پر سے مسوں کے خاتمے کی ماہر ہیں ۔ جلنے کے بعد ہونے والی سرجری ،اور رنگ گورا کرنےکی ٹریٹمنٹ میں بھی مہارت رکھتی ہیں ۔

 جلد کے ڈاکٹر عامر چھیپا

جلد کے ڈاکٹر

ڈاکٹر عامر چھیپا گزشتہ 12 سالوں سے اس شعبے سے منسلک ہیں ۔ انہوں نے ایم بی بی ایس کے ساتھ ساتھ ڈي ڈي سی ڈی  کا ڈپلوما بھی کر رکھا ہے ۔ کاسمیٹک اسکن کئیر کلینک میں بطور جلد کے ماہر ڈاکٹر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ وہ جلد کے جملہ امراض کے علاج کے ساتھ ساتھ انجکشن کے ذریعے رنگ گزرا کرنے میں ، مائکرو نیڈلنگ ، ایکنی کے سبب ہونے والے نشانات کے علاج میں ، ہائيڈرا فیشل میں بھی مہارت رکھتے ہیں

ڈاکٹر سلمان منصور

جلد کے ڈاکٹر

 جلد کےڈاکٹر سلمان منصور کا شمار کراچی کے مستند ترین ماہر جلد میں ہوتا ہے ۔ اور گزشتہ سترہ سالوں سے انہوں نے ایم بی بی ایس کے ساتھ ڈی ڈيرم ، ڈی آر سی پی ، ایم ایس سی کی ڈگریاں بھی حاصل کر رکھی ہیں ۔ ڈاؤ یونی ورسٹی میں جلد کے ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ کے طور پر فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ وہ جلد کے جملہ امراض کے علاج کے ساتھ ساتھ انجکشن کے ذریعے رنگ گزرا کرنے میں مہارت رکھتے ہیں ۔  مائکرو نیڈلنگ ، ایکنی کے سبب ہونے والے نشانات کے علاج میں ، ہائيڈرا فیشل میں بھی مہارت رکھتے ہیں

ڈاکٹر نوید علی

جلد کے ڈاکٹر

 ماہر جلد ڈاکٹر نوید علی گزشتہ بیس سالوں سے بطور ماہر امراض جلد اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔انہوں نے ایم بی بی ایس اور ایم سی پی ایس کی ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں ۔اور کراچی کے ڈاکٹر پلازہ میں بطور کنسلٹنٹ کام کر رہے ہیں ۔وہ جلد کے جملہ امراض کے علاج کے ساتھ ساتھ انجکشن کے ذریعے رنگ گزرا کرنے میں۔ مائکرو نیڈلنگ ، ایکنی کے سبب ہونے والے نشانات کے علاج میں ، ہائيڈرا فیشل میں بھی مہارت رکھتے ہیں

ان ڈاکٹروں سے رابطے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا پھر 03111222398 پر فون کر کے رابطہ کریں

The following two tabs change content below.
Ambreen Sethi

Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

Leave a Comment