Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Skin Care»جلد سے ایکنی دور کرنے کے قدرتی گھریلو طریقے
    Skin Care

    جلد سے ایکنی دور کرنے کے قدرتی گھریلو طریقے

    Hareem UmairBy Hareem UmairMarch 28, 2022Updated:March 27, 20225 Mins Read
    جلد
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    •  چائے کے درخت کے تیل سے ایکنی اسپاٹ ٹریٹمنٹ بنائیں
    • اسپرین کو پیس کر استعمال کریں
    •  زنک سپلیمنٹس لیں۔
    • گرین ٹی سے ٹونر بنائیں
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    ایکنی جلد کی ایک  ایسی عام حالت ہے جو تب ہوتی جب آپ کے  چہرے کے مسام تیل اور مردہ جلد سے بھر جاتے ہیں، یا بیکٹیریا سے متاثر ہوجاتے ہیں۔مہاسوں کے علاج کے لیے نسخے کی کریمیں یا گولیاں جیسے طبی علاج موجود ہیں، لیکن اگر آپ گھریلو ٹوٹکوں سے مہاسوں سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کے لئے کچھ گھریلو علاج مندرجہ ذ ہیں جنہیں آپ آزما سکتے ہیں۔ 

    کسی قسم کے ٹوٹکے کو آزمانے سے پہلے ڈرموٹولوجسٹ سے لازمی مشورہ کریں مشورے کے لئے  مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    جلد

     چائے کے درخت کے تیل سے ایکنی اسپاٹ ٹریٹمنٹ بنائیں

    چائے کے درخت کا تیل ایک فائدہ مند تیل ہوتا ہے جو جلد کی دیکھ بھال کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال ہوتا ہے۔

    یہ مہاسوں کے داغوں کے لیے کارآمد ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ، “چائے کے درخت کے تیل میں جراثیم کش خصوصیات ہوتی ہیں، جو جلد پر مہاسے پیدا کرنے والے بیکٹیریا کی سطح کو کم کرتی ہیں،” ۔ ماہرین کے مطابق مہاسے پیدا کرنے والے بیکٹیریا کو مار کر، چائے کے درخت کا تیل جلد کی سوزش کو کم کرنے اور پمپلوں کو صاف کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

    مطالعات کے جائزے سے پتا چلا ہے کہ 5% چائے کے درخت کے تیل کے عرق کا استعمال مہاسوں والے لوگوں کے لئے مہاسوں کے داغوں کی تعداد کو کم کرتا ہے۔ تقریباً تمام مطالعات میں، شرکاء نے اپنے چہروں پر چائے کے درخت کا جیل 4 سے 8 ہفتوں تک دن میں دو بار لگایا۔

    جائزے میں یہ بھی پایا گیا کہ چائے کے درخت کا تیل 5% بینزول پیرو آکسائیڈ محلول اور 2% اریتھرومائسن جیل جیسی معیاری خصوصیات سے بھرا ہوتا ہے

    جلد

    استعمال کرنے کا طریقہ: اگرچہ چائے کے درخت کا تیل مہاسوں کو کم کرنے  میں مدد کرسکتا ہے، لیکن یہ جلد کی جلن کا بھی سبب بن سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ “اسے استعمال کرتے وقت محتاط رہیں اور اسے خالص شکل میں نہ لگائیں۔” “اس کے بجائے، پمپل پر لگانے سے پہلے چائے کے درخت کے تیل کو دوسرے آئل میں ملا کر پتلا کریں۔”

    1. اسپرین کو پیس کر استعمال کریں

    اسپرین کو عام طور پر درد سے نجات دہندہ یا پین کلر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے لیکن آپ مہاسوں کے علاج میں مدد کے لیے اس کا پیسٹ بنا کر استعمال کر سکتے ہیں۔ درحقیقت، اسپرین، ، کیمیائی طور پر سیلیسیلک ایسڈ سے تعلق رکھتا ہے، جو کہ مہاسوں کے علاج کی ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔

    سیلیسیلک ایسڈ کی طرح، اسپرین میں بھی مضبوط اینٹی سوزش خصوصیات ہوتی ہیں، جو سوزش کی وجہ سے ہونے والی سوجن اور لالی کو کم کر سکتی ہیں۔ “تاہم، اسپرین میں تیل کو ہٹانے والے اثرات نہیں ہوتے،ہیں

    جلد

    استعمال کرنے کا طریقہ: مہاسوں کے لیے اسپرین کا استعمال کرنے کے لیے، اسپرین کی 2-3 گولیوں کو کچل کر پاؤڈر کو پانی میں مکس کریں جب تک کہ یہ پیسٹ نہ بن جائے۔ اس پیسٹ کو کسی بھی داغ پر لگائیں، اسے تقریباً 10-15 منٹ تک رہنے دیں، اور پھر اپنی جلد کو پانی سے دھو لیں۔ 

     زنک سپلیمنٹس لیں۔

    زنک سپلیمنٹس مہاسوں کے علاج میں بھی مدد کر سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زنک میں سوزش کو کم کرنے کی خصوصیات ہوتی ہیں جو لالی کو کم کرسکتی ہیں۔ زنک آپ کی جلد کے تیل کی پیداوار کو بھی کم کر سکتا ہے، جو قدرتی طور پر تیل والی جلد والے لوگوں کے لیے خاص طور پر مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

    زنک سوزش کو بھی کم کرتا ہے اور آپ کی جلد کو پرسکون کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے  زنک جلد کی سوزش کو کم کرتا ہےزنک دماغ اور مدافعتی صحت کے لیے بھی ایک اہم غذائیت ہوتی ہے۔

    ماہر غذائيت سے رابطے کے لیۓ یہاں کلک کریں 

    جلد

    استعمال کرنے کا طریقہ: آپ زنک سپلیمنٹس کسی بھی میڈیکل سے حاصل کر سکتے ہیں، لیکن اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اپنی انٹیک کو صحت مند رینج میں رکھیں۔ صحت کے قومی ادارے تجویز کرتے ہیں کہ آپ کو روزانہ 8-11 ملی گرام زنک حاصل کرنا چاہیے اور آپ کو روزانہ 40 ملی گرام سے زیادہ نہیں لینا چاہیے۔ 

    گرین ٹی سے ٹونر بنائیں

    یہ تو سب جانتے ہیں کہ سبز چائے پینے کے صحت کے لیے بہت سے فوائد ہوتے ہیں، لیکن تحقیق بتاتی ہے کہ سبز چائے کو اپنی جلد پر لگانا بھی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سبز چائے میں پولیفینول نامی کیمیکل ہوتا ہے جو بیکٹیریا کو مار سکتا ہے اور سوزش کو کم کر سکتا ہے

    جلد

    ب2017 کے ایک جائزے سے پتا چلا ہے کہ جلد پر 2% سے 5% سبز چائے کے عرق کے ساتھ لوشن لگانے سے جلد کے تیل کی مقدار کم ہوتی ہے اور داغوں کی تعداد اور شدت میں کمی آتی ہے۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

    Related

    Home Remedies for Acne urdu
    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      How to Get Dead Skin off Feet: 17 Super Effective Home Remedies and Treatments!

      June 22, 2022

      How to Remove Pimples Naturally and Permanently? 30 Best Treatments!

      June 21, 2022

      لیزر کے ذریعے چہرے کے ناپسندیدہ بالوں سے نجات محفوظ یا خطرناک ؟

      June 17, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.