Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Men’s Health»جنسی اعضا کی صفائی ، صحت مند جنسی زندگی گزارنے کے 5 اہم اصول
    Men’s Health

    جنسی اعضا کی صفائی ، صحت مند جنسی زندگی گزارنے کے 5 اہم اصول

    Dr. M HassaanBy Dr. M HassaanAugust 31, 2021Updated:September 1, 20215 Mins Read
    جنسی اعضا کی صفائی
    Image Credit:Unsplash
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • خواتین کے جنسی اعضا کی صفائی
    • اندام نہانی کی صفائی
    • مباشرت کے بعد جنسی اعضا کی صفائی کےليۓ کیۓ جانے والے کام
    • ماہواری کے دوران جنسی اعضا کی صفائی
    • مردانہ جنسی اعضا کی صفائی
    • عضو تناسل کی صفائی
    • مباشرت کے بعد صفائی
    • زیر جامہ کا انتخاب

    جنسی اعضا کی صفائی ایک ایسا موضوع ہے جس پر عام طور پر لوگ بات کرتے ہوۓ نظر نہیں آتے ہیں ۔ مگر جس طرح جسم کے ہر حصے کی صفائی صحت مند رکھنے کے لیۓ ضروری ہوتی ہے اسی طرح جنسی اعضا کی صفائی بھی بہت اہم ہے مگر اکثر افراد کو اس کے بارے میں پوری طرح آگاہی حاصل نہیں ہوتی ہے ۔ جس کی وجہ سے مختلف قسم کی پیچیدگیوں کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے

    خواتین کے جنسی اعضا کی صفائی

    خواتین کے جنسی اعضا کی صفائی کا عمل اس حوالے سے کسی حد تک آسان ہوتا ہے مگر اس کے باوجود ان کی صفائی کا خیال رکھنا صحت مند جنسی زندگی کے لیۓ بہت ضروری ہوتا ہے

    اندام نہانی کی صفائی

    جنسی اعصا کی صفائی
    Image Credit:Leadership News

    اندام نہانی میں قدرتی طور پر ایسے بیکٹیریا موجود ہوتے ہیں جو کہ اس کی حفاظت اور صفائی کا کام انجام دیتی ہیں مگر اس کے باوجود جنسی اعضا کی صفائی کے لیۓ خواتین کو خوشبودار اشیا کا استعمال نہیں کرنا چاہیۓ اس کے بجاۓ ان کو صاف پانی سے لازمی طور پر اندام نہانی کو ایک بار لازمی طور پر دھونا چاہیۓ اس کے علاوہ اس کی صفائی میں صابن کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے

    مباشرت کے بعد جنسی اعضا کی صفائی کےليۓ کیۓ جانے والے کام

    مباشرت کی صورت میں خواتین کو صفائی کے لیۓ ضروری ہے کہ وہ مباشرت کے بعد ہاتھ منہ کو اچھی طرح دھوئيں کیوں کہ فار پلے کے دوران جراثیم لگ جانے کا خطرہ ہوتا ہے اس وجہ سے اچھی طرح صابن سے دھو کر ان سے بچا جا سکتا ہے

    اس کے علاوہ مباشرت کے بعد دس سے پندرہ منٹ کے بعد پیشاب کرنا بھی بہت ضروری ہے اس سے یہ فائدہ ہوتا ہے مباشرت کی صورت میں جو جراثيم جسم کے اندر داخل ہوۓ وہ خارج ہو جائيں

    ماہواری کے دوران جنسی اعضا کی صفائی

    جنسی اعضا کی صفائی
    Image Credit: BrooklynClinic

    ہر مہینے میں خواتین کے لیۓ حیض کے دن وہ دن ہوتےہیں جو کہ ان کے جنسی اعضا کی صفائی کو شدید خطرات لاحق کر سکتے ہیں اس وجہ سے ان دنوں کے دوران اس کو زيادہ صفائی کی ضرورت ہوتی ہے

    ان دنوں میں اکثر خواتین ایسے پیڈز کا استعمال کرتی ہیں جو کہ خوشبودار ہوتے ہیں مگر اس کے سبب اندام نہانی کے انفیکشن کے امکانات میں اضافہ ہو جاتا ہےیاد رکھیں خوشبو دار پیڈز کا استعمال ہر عورت کے لیۓ محفوظ نہیں ہوتا ہے اس وجہ سے عام طور پر ڈاکٹر حضرات یہی مشورہ دیتے ہیں کہ اس دوران ایسے پیڈ استعمال کیۓ جائیں جو کہ خوشبو سے پاک ہوں

    اس کے علاوہ حیض کے دنوں میں بھی عام صفائی کا اہتمام ضروری ہے مگر اس دوران جنسی اعضا کو اچھی طرح صاف رکھنا بہت ضروری ہے ۔ ان دنوں میں زیر ناف بالوں کو صاف کرنے سے پرہیز کرنا چاہیۓ کیوں کہ یہ بال اعضاۓ مخصوصہ کی حفاظت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں

    مردانہ جنسی اعضا کی صفائی

    عضو تناسل کی صفائی

    مردوں کے لیۓ یہ ضروری ہے کہ وہ نہاتے وقت اپنے عضو تناسل کو نیم گرم پانی سے اچھی طرح دھوئيں خاص طور پر عضو کے ان حصوں کو جو کہ جلد سے ڈھکے ہوتے ہیں ۔تاکہ اس جگہ پر لیس دار مادہ جمع نہ ہو سکے ۔

    یہ لیس دار مادہ بیکٹیریا کو جمع ہونے سے روکتا ہے یہ ایک اینٹی بیکٹیریل ایجنٹ ہے لیکن اگر جسم کے ان حصوں کی صفائی مناسب انداز میں نہ کی جاۓ تو اس جگہ پر سوزش اور انفیکشن ہونے کے امکانات ہوتے ہیں

    مباشرت کے بعد صفائی

    جنسی اعضا کی صفائی
    Image Credit:Insider

    مباشرت کے بعد عورتوں کی طرح مردوں کو بھی اپنے جنسی اعضا کی صفائی کا اہتمام کرنا ضروری ہے ۔ اس کے لیے خوشبو دار صابن کے استعمال کے بجاۓ بغیر خوشبو والے صابن کا استعمال مفید ثابت ہو سکتا ہے

    اس کےعلاوہ یہ مختلف قسم کے انفیکشن سے محفوظ رہنے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتا ہے اس کے علاوہ عورتوں کی طرح مردوں کو بھی مباشرت کے بعد پیشاب کر کے فارغ ہونا ضروری ہے پیشاب کے بعد عضو تناسل کو اچھی طرح صاف پانی سے دھونا بھی اس کو انفیکشن سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے

    زیر جامہ کا انتخاب

    زیر جامہ یعنی انڈروئیر کا انتخاب کرتے ہوۓ اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ وہ سوتی ہونے چاہیے ہیں کیون کہ سوتی کپڑے میں نمی کو جزب کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے جس کی وجہ سے جنسی اعضا کی صفائی آسان ہو جاتی ہے اس کے علاوہ اس بات کا بھی خاص طور پر خیال رکھنا ضروری ہے کہ وہ ناپ کے مطابق درست ہوں بہت تنگ یا بہت کھلے انڈروئير کا استعمال بھی الجھن کا شکار کر سکتی ہے

    جس طرح جنسی اعضا کی صفائی بہت ضروری ہوتی ہےاسی طرح زیر جامہ کی صفائی کا خیال رکھنا بھی ضروری ہوتا ہے اس وجہ سےان کو روزانہ تبدیل کرنا ضروری ہے ورنہ ان کے اندر جراثيم اور بیکٹیریا گھر بنا لیتے ہیں اور کپڑوں سے جنسی اعضا تک منتقل ہو سکتے ہیں

    جنسی اعضا کی صفائی  اور ان میں ہونے والے کسی بھی انفیکشن کے جوالے سے کسی بھی قسم کی رہنمائی کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر براہ راست رابطہ کریں

    Hygiene of Sex Organs urdu
    Dr. M Hassaan

      Self motivated medical officer with great research skills. Hassaan loves to server his patience and he consider his practice as virtue.

      Related Posts

      Sudden Stabbing Pain in Pelvic Area in Females: 3 Life-threatening Causes!

      August 17, 2022

      How to Get Rid of Hanging Belly after C-Section? 12 Ways to Know

      August 16, 2022

      نارمل ڈیلیوری کیا ہے؟اس کے اہم مراحل کونسے ہیں؟

      August 16, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.