Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»حمل کے دوران عورتوں کا دماغ سکڑ جاتا ہے! جانئے انسانی جسم سےمتعلق ایسے ہی کچھ دلچسپ 10حقائق
    Healthy Lifestyle

    حمل کے دوران عورتوں کا دماغ سکڑ جاتا ہے! جانئے انسانی جسم سےمتعلق ایسے ہی کچھ دلچسپ 10حقائق

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadMarch 28, 2022Updated:September 7, 20225 Mins Read
    انسانی جسم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انسانی جسم میں بہت سے حقائق اور راز پوشیدہ ہیں جن سے ہم ناواقف ہیں ۔ ہمارا جسم ایک حیرت انگیز مشین ہے جو انتہائی پیچیدہ افعال انجام دینے کے لئے بنائی گئی ہے، یہ خود کو تخلیق کر سکتی ہےاور ہمیں محفوظ رکھنے کے لئے انتہائی حد تک بھی جا سکتی ہے اس کے علاوہ یہ ایک نئی زندگی کو بھی تخلیق کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے

    جیسے جیسے سائنسی تحقیقات آگے بڑھتی جا رہی ہیں یا اس میں جدت آتی جا رہی ہے انسانی جسم سے متعلق رازوں پر سے پردہ اٹھتا جا رہا ہے اور نئے نئے حقائق سامنے آتے جا رہے ہیں یہاں ہم ان میں سے چند دلچسپ حقائق کا ذکر کریں گے

    Table of Content

    • انسانی جسم میں چھپے حقائق
    • آپ کے مضبوط ترین پٹھے جسم میں تربیت نہیں پاتے ہیں
    • خواتین میں سب سے بڑا خلیہ ہوتا ہے جبکہ مردوں میں سب سے چھوٹا
    • آپ کی ناک کے اردگرد خشکی ہو سکتی ہے
    • ہر 10 سال میں آپ کا جسم نیا ڈھانچہ تشکیل دیتا ہے
    • غصے میں آنکھوں کا رنگ تبدیل ہوجاتا ہے
    • انسانی جسم ایک دودھ کے ڈبے جتنا لعاب روزانہ پیدا کرتا ہے
    • آپ کے دانتوں کا اینیمل (تامچینی) شارک کی طرح مضبوط ہے
    • حمل کے دوران عورت کا دماغ سکڑ جاتا ہے
    • معدہ کا تیزاب پلاسٹک کے علاوہ ہر چیز پگھلا سکتا ہے
    • آپ کی ناک کے چھوٹے بال مرنے کے بعد بھی حرکت کرتے ہیں
    • آپ کی 5 سے زیادہ حواس ہیں
    • انسانی جسم میں کیل بنانے جتنا آئرن موجود ہے
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  

    انسانی جسم میں چھپے حقائق

    ہم یہ جانتے ہیں کہ ہمارا جسم کھانا، پینا، سونا ، جاگنا، بھاگنا دوڑنا جانتا ہے لیکن کچھ ایسی دلچسپ باتیں جو انسانی جسم میں پوشیدہ ہیں ان سے ہم ناواقف ہیں 

    آپ کے مضبوط ترین پٹھے جسم میں تربیت نہیں پاتے ہیں

    اگر آپ قوت کے حساب سے بات کریں تو انسانی جسم کے سب سے مضبوط عضلات جبڑے کے پٹھے ہیں یہ جبڑے اور دوسرے پٹھوں کے ساتھ مل کر دانتوں کو بند کرنے کا کام کرتے ہیں  اس کی قوت سامنے کے دانتوں پر 55 پاؤنڈ اور داڑھ پر 200 پاؤنڈ ہے

    انسانی جسم

    خواتین میں سب سے بڑا خلیہ ہوتا ہے جبکہ مردوں میں سب سے چھوٹا

    خواتین کے جسم میں سب سے بڑا خلیہ انڈے کا خلیہ ہوتا ہے جسے بیضہ بھی کہا جاتا ہے یہ اتنا بڑا ہوتا ہے کہ اسے خوردبین کے بغیر بھی دیکھا جا سکتا ہےدوسری طرف مردوں میں نطفہ کے خلیات سب سے چھوٹے ہوتے ہیں۔ یہ صرف یہ ثابت کرتا ہے کہ سائز سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کیونکہ دونوں تولیدی عمل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں

    آپ کی ناک کے اردگرد خشکی ہو سکتی ہے

    روغنی جلد کی سوزش ، جلد کی  ایک حالت ہے جو کھوپڑی اور جسم کے دیگر تیل والے حصوں میں جیسے ناک کے اطراف، بھنویں، کان، پلکیں اور سینے پر سرخ ، فلیکی اور خارش والی جلد کے طور پر ظاہر ہوتی ہے یہ خطرے کی بات نہیں ہے کیونکہ یہ متعدی نہیں ہے اور اس سے جسم کو کوئی نقصان نہیں ہوتا ہے

    انسانی جسم

    ہر 10 سال میں آپ کا جسم نیا ڈھانچہ تشکیل دیتا ہے

    کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ ایک انسان کا جسم ہر دس سال میں اپنے ڈھانچے کو دوبارہ تشکیل دیتا ہے اس کا مطلب ہے کہ ہڈیوں کے پرانے ٹکڑوں کو ہٹاکر اس کی جگہ نئے ٹشو لگاتا ہے

    کسی بھی بیماری سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے ڈاکٹرسے اس نمبر پر رابطہ کریں03111222398

    غصے میں آنکھوں کا رنگ تبدیل ہوجاتا ہے

    آپ نے اس بات پر کبھی غور بھی نہیں کیا ہو گا کہ جب آپ غصے میں ہوتے ہیں تو آپ کی آنکھوں کا رنگ تبدیل ہو جاتا ہے۔ جب آپ غصے میں ہوتے ہیں تو آپ کی آنکھوں کی پتلیوں کا سائز تبدیل ہو جاتا ہے اسی وجہ سے اپ کی آنکھوں کا رنگ گہرا نظر آتا ہےاور آپ کا انداز دھمکی آمیز دکھائی دیتا ہے

    انسانی جسم ایک دودھ کے ڈبے جتنا لعاب روزانہ پیدا کرتا ہے

    اگرچہ یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جوس کے بارے میں حد سے زیادہ غور کیا جائے لیکن یہ حقیقت ہے کہ انسانی جسم عام حالات میں 5۔0 سے 5۔1 لیٹر تھوک پیدا کرتا ہے ۔ یہ اہم ہے کیونکہ لعاب منہ کے انفیکشن سے لڑنے اور منہ کی مجموعی صحت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے

    آپ کے دانتوں کا اینیمل (تامچینی) شارک کی طرح مضبوط ہے

    یہ انسان جسم میں سخت مادہ ہے اور یہ نقصاندہ بیکٹیریا اور تیزاب کے خلاف حفاظتی رکاوٹ کا کام کرتا ہے جو دانتوں پر حملہ کر سکتے ہیں۔ یہ اس طرح لگتے پہیں جیسے کہ شارک کے دانت لیکن بدقسمتی ہے یہ شارک کے دانتوں کے جیسے تیز نہیں ہیں

    حمل کے دوران عورت کا دماغ سکڑ جاتا ہے

    محققین کے مطابق حمل کے دوران دماغ میں موجود سرمئی مادہ سکڑ جاتا ہے  اور یہ صرف عارضی طور پر ہوتا ہے اور اس کا کائی نقصآن بھی نہیں ہے ۔ دراصل حجم کھونا کنکشن کی ٹھیک ٹیوننگ کی نمائندگی کر سکتا ہے، جو زیادہ مؤثر دماغی سرکٹس بنا سکتا ہے

    انسانی جسم

    معدہ کا تیزاب پلاسٹک کے علاوہ ہر چیز پگھلا سکتا ہے

    کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے معدے میں موجود گیسٹرک ایسڈ جسکا پی ایچ لیول 1 ہوتا ہے اس قدر تیز ہوتا ہے کہ یہ دھات کو بھی تحلیل کر سکتا ہے البتہ یہ انزائمز یعنی پلاسٹک ک تحلیل نہیں کر سکتا ہے(براہ مہربانی اسے جانچنے کی کوشش نہ کریں)

    آپ کی ناک کے چھوٹے بال مرنے کے بعد بھی حرکت کرتے ہیں

    آپ کے ناک کے چھوٹے بالوں کو سیلیا کہا جاتا ہے اور انہیں ناگوار سمجھا جاتا ہےلیکن یہ بہت اہم ہیں ایک سے زیادہ مقاصد کی تکمیل کرتے ہیں۔ وہ پیتھوجنز کو جسم میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے ایک رکاوٹ کے طور پر کام کرتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انہیں موت کٓے وقت کا پتہ لگانے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ یہ موت کے بعد 20 گھنٹے تک حرکت جاری رکھ سکتے ہیں

    آپ کی 5 سے زیادہ حواس ہیں

    انسانوں کے پاس 5 بنیادی حواس ہیں لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے ہم چھٹی حس کی بات نہیں کر رہے ہیں کچھ حواس ہیں جن سے ہم واقف نہیں ہیں پروپیروسیپشن جو خود کی نقل و حرکت اور5 جسم کی پوزیشن سے جڑا ہوا ہے ، تھرموسیپشن جو درجہ حرارت کے احساس اور ادراک سے جڑا ہوا ہے

    انسانی جسم میں کیل بنانے جتنا آئرن موجود ہے

    ایک انسانی جسم میں تقریبا گرام آئرن ہوتا ہے جس میں سے زیادہ تر خون کے سرخ خلیوں سے آتا ہےاگر اپ کے جسم کا تمام آئرن اکھٹا کیا جائے تو خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی مقدار ایک کیل کے برابر ہوگی

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  

    AndroidI
    facts about your body urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023
      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.