Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»انتقال خون کے دوران کن باتوں کا خیال رکھنا لازمی ہے؟
    Healthy Lifestyle

    انتقال خون کے دوران کن باتوں کا خیال رکھنا لازمی ہے؟

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadJanuary 11, 20225 Mins Read
    انتقال خون
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انتقال خون جسم میں خون شامل کرنے کا طریقہ ہے ، جب کسی بیماری یا چوٹ کی وجہ سے آپ کے جسم میں خون کی کمی ہو جاتی ہے۔بعض اوقات جسم میں ایک یا زیادہ صحتمند اجزاء کی کمی ہو جاتی ہےجو انتقال خون کی وجہ سے دور کی جاسکتی ہیں۔

    انتقال خون کے دوران کیا ہوتا ہے؟

    آپ کا خون سرخ اور سفید خلیات ، پلازما اور پلیٹلیٹس سمیت کئی مختلف حصوں سے بنا  ہے پورا خون سے مراد وہ خون ہے جس میں یہ تمام اجزاءموجود ہیں۔ بعض صورتوں میں آپ کو پورے خون  کی ضرورت پڑ سکتی ہے جس میں پورا خون استعمال ہوتا ہے لیکن بعض اوقات خون میں موجود کسی خاص جزو کی ضرورت ہو سکتی ہے۔

    انتقال خون

    آپ کو خون کی منتقلی کی ضرورت کیوں پڑتی ہے؟

    انتقال خون کی مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہے جیسے کہ

    آپ کی بڑی سرجری ہوئی ہویا کوئی سنگین چوٹ ائی ہو جس کی وجہ سے اپ میں خون کی کمی ہونے کی وجہ سے انتقال خون کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

    آپ کو السر یا دوسری حالت سے آپ کے ہاضمہ میں خون بہنے کا تجربہ ہوا ہے

    آپ کو لیوکیمیا یا گردے کی بیماری ہے جو خون میں موجود سرخ خلیات کی کمی کا باعث بنتی ہے

    آپ نے کینسر کا علاج  جیسے کیموتھراپی کروائی ہے

    آپ کو خون کی خرابی ہے یا جگر کے شدید مسائل کا سامنا ہے۔

    انتقال خون کی اقسام

    اگر آپ کوخون کی کمی یا آئرن کی کمی ہو تو خون کے سرخ خلئے کی منتقلی کا طریقہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

    پلیٹلیٹس خون کے چھوٹے خلئے ہیں جو آپ کے جسم سے خون کو بہنے سے روکتے ہیں کینسر کی وجہ سے یا کینسر کے علاج کے بعد آپ کے خون میں پلیٹلیٹس کی کمی ہو جاتی ہے جس کے لئے پلیٹلیٹ ٹرانسفیوژن کی ضرورت پڑتی ہے

    انتقال خون

    پلازما کی منتقلی، پلازما اپ کے خون میں موجود پروٹین کو استعمال کرنے میں مدد دیتا ہے جو اسے جمنے میں مدد کرتا ہے۔شدید خون بہنے کے بعد یا جگر کی بیماری کی وجہ سے آپ کو اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

    انتقال خون کے دوران کیا احتیاطیں کرنی چاہئے؟

    انتقال خون سے پہلے آپ کی نرس آپ کا بلڈ پریشر،نبض اور درجہ حرارت چیک کریگی

    اس بات کو یقینی بنائیں کہ عطیہ کرنے والےخون کی قسم آپ کے خون سے مماثل ہے

    اس بات کو یقینی بنائیں کہ فراہم کردہ خون آپ کے ڈاکٹر کے ذریعے آرڈر کردہ  پروڈکٹ ہے اور لیبارٹری سے ٹیسٹ شدہ ہے

    اس کے ساتھ ساتھ  خون کی منتقلی کے دوران آپ کی نرس بار بار چیک کریگی

    خون کے منتقلی شروع ہونے کے 15 منٹ بعد آپ کا بلڈ پریشر اور نبض چیک کریگی، اس کے ساتھ ساتھ آپ کا بخار چیک کیا جائے گا، یہ چیک کیا جائے گا کہ آپ کو چکر یا پسینہ تو نہیں آرہا وغیرہ اور خون کی منتقلی کے بعد بھی آپ کا بلڈ پریشر اور نبض چیک کی جاتی ہے

    خون کی منتقلی میں کتنا وقت لگتا ہے؟

    خون کی منتقلی میں کتنا وقت لگتا ہے اس کا انحصار بہت سے عوامل پر ہوتا ہے، آپ کو کتنے خون یا خون کے اجزاء کی ضرورت ہے۔ زیادہ تر خون کی منتقلی میں ایک سے تین گھنٹے لگتے ہیں۔

    انتقال کے خطرات کیا ہیں؟

    صحت کی دیکھ بھال کرنے والے ادارے خون کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے بہت محنت کرتے ہیں۔بلڈ بینک عطیہ دہندگان سے ان کی صحت، رویے اور سفری تاریخ سے متعلق مختلف سوالات کرتے ہیں، عطیہ کردہ کا خون قومی ہدایات کے مطابق ٹیسٹ کیا جاتا ہے اگر خون محفوظ نہ ہو تو اسے ضائع کر دیا جاتا ہے اور اس بات کا بہت کم امکان رہتا ہے کہ اس قدر باریکی سے اسکریننگ کے بعد بھی کون میں کوئی مسئلہ باقی رہ جائے۔

    البتہ انتقال خون کی وجہ سے بعض اوقات آپ کو کچھ بیماریاں ہونے کے امکانات ہو سکتے ہیں  جیسے کہ ایچ آئی وی،ہیپاٹائٹس سی، ہیپاٹائٹس بی، بیکٹیریل آلودگی وغیرہ۔ لیکن اس بات کے امکانات بہت کم ہیں

    انتقال خون

    خون کی منتقلی سے ہونے والے ردعمل

    مختلف لوگوں میں خون کی منتقلی کی بدولت مختلف طریقوں سے ردعمل ہوتا ہے جیے کہ سانس لینے مین دشواری، بخار، سردی لگنایا خارش، ہیمولٹک ٹرانسفیوژن ردعمل۔ زیادہ تر لوگوں میں ان میں سے کوئی ردعمل ہوتا ہے بعض لوگوں کو صرف الرجی کی شکایت ہوتی ہے جس کے لئے وہ اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کر سکتے ہیں

    انتقال خون

     خون کی منتقلی کے دوران یا بعد میں ہونے والے کسی بھی ردعمل سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویبسائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں  اور ڈکٹر سے رابطہ کے لئے اس نمبر پر کال کریں03111222398

    خون کی منتقلی کے فوائد

    زندگی کے لئےخون اہم ہے اگر اپ میں خون کی کمی ہے یا خون کے اجزاء میں سے کوئی ایک کم ہے تو اپ کو جان لیوا صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے خون یا خون کے اجزاء کس طرح سے ہمارے لئے مفید ہیں۔

    سرخ خون کے خلئے آپ کے جسم کے ذریعے آپ کے دل اور دماغ تک آکسیجن لے جاتے ہیں اور زندگی کو برقرار رکھنے کے لئے مناسب مقدار میں آکسیجن ضروری ہوتی ہے

    پلیٹلیٹس خون کو بہنے سے رونے میں مدد کرتے ہیں اگر پلیٹلیٹس کم ہوں تو جسم میں سے کہیں بھی خون بہنے لگتا ہے

    پلازما اور کریوپریسپیٹیٹ خون بہنے کو روکنے یا کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔

    کیا انتقال خون کے متبادل ہیں؟

    انتقال خون  کے متبادل موجود ہیں لیکن  ہو سکتا ہے کہ تمام حالات میں یہ کام نہ کریں۔ ادویات آپ کے جسم میں خون کی کمی کو پورا کرنے میں مدد کر سکتی ہیں لیکن بہت زیادہ خون ضائع ہو جانے کی صورت میں خون کی منتقلی کی ضرورت پڑ سکتی ہے کیونکہ آپ کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔

    blood transfusion urdu
    Farzeen Jawad

    I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

    Related Posts

    تلسی کے پتے کے حیرت انگیز فائدے

    February 2, 2023

    قوت مدافعت بڑھانے میں وٹامن ای کا کردار

    February 2, 2023

    ڈپریشن چٹکی بجاتے ختم حیرت انگیز گھریلو علاج

    February 1, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.