Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Mental Well-Being»خود کشی کے متعلق سوچنے والے دوست کی مدد کیسے کی جائے؟
    Mental Well-Being

    خود کشی کے متعلق سوچنے والے دوست کی مدد کیسے کی جائے؟

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadFebruary 25, 20226 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • خودکشی کا خیال رکھنے والے دوست کی مدد
    • ان کی باتوں کو سنجیدہ لو
    • ان کے روے پر توجہ دیں
    • ان سے بات کریں
    • ہمدردی پیش کریں
    • پیشہ ورانہ مدد کی حمایت کریں
    • آپنے دوست کو مصروف رکھیں
    • مرہم کی ویب سائٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
    Reading Time: 5 minutes

    خودکشی ایک سنگین جرم ہے جس کے متعلق سوچنا بھی ہمارے معاشرے میں غلط سمجھا جاتا ہے لیکن اگر کبھی اچانک آپ کا کوئی قریبی دوست آپ کو یہ کہہ دے کہ میں زندہ نہیں رہنا چاہتا یا میں خودکشی کے متعلق سوچ رہا ہوں تو آپ کا ردعمل کیا ہو گا؟ یا آپ کا دوست آپ سے کہے کہ میں اپنے گناہوں کی تلافی کرنا چاہتا ہوں یا اپنی ناکامیوں سے تنگ آگیا ہوں تو اس کی یہ باتیں آپ کے لئے فکرمندی کا باعث ہو سکتی ہیں۔

    آپ کا ردعمل کیا ہونا چاہئے؟ آپ کو کیا اقدامات اٹھانے چاہئے؟ سب سے پہلے تو آپ کو اپنے دوست کی پریشانی کی وجہ جاننا چاہئے ، اس کی دماغی حالت کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ کن وجوہات کی بنا پر آپ کا دوست یہ سب کچھ کہنے یا اتنا سنگین فیصلہ کرنے پر مجبور ہوا ہے۔

    جب کوئی قریبی دوست خودکشی کرنے کا ذکر کرتا ہے تو ممکن ہے کہ آپ اس وقت بےبس محسوس کر سکتے ہیں لیکن آپ اس کی مدد کر سکتے ہیں آپ کے دوست کا آپ کی شفقت اور مدد کی ضرورت ہو سکتی ہے

    دوست

    خودکشی کا خیال رکھنے والے دوست کی مدد

    خودکشی کے خیالات کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے یہ خیالات اکثر تناؤ یا مشکل حالات زندگی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں جن میں  جسمانی یا ذہنی صحت کے مسائل، صدمہ، بدسلوکی اور تنہائی شامل ہیں

    ضروری نہیں کہ خودکشی کے بارے میں سوچنے والا ہر شخص خودکشی کرے لیکن 10 سے 34 سال کے امریکیوں مین موت کی دوسری بڑی وجہ خودکشی ہی ہے ۔ یہ دماغی صحت کا ایک بہت بڑا بحران ہے جسے روکا جا سکتا ہے۔

    ان کی باتوں کو سنجیدہ لو

    یہ عام  بات مشہور ہے کہ کچھ لوگ توجہ حاصل کرنے کے لئے خودکشی کی باتیں کرتے ہیں لیکن زیادہ تر اس بات میں کوئی حقیقت موجود نہیں ہے لہذا آپ کو اپنے دوست کی کہی بات کو سنجیدگی سے لینا چاہے۔ اگر وہ اس معاملے میں خاموشی اختیار کر لیتے ہیں تو  ان کی حالت زیادہ  پراثرار ہو سکتی ہے۔وہ اپنے حالات کسی کے ساتھ شیئر کرنے اور پیشہ ورانہ مدد حاصل کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کر سکتے ہیں اور خاموشی سے اپنا درد اٹھاتے رہتے ہیں

    دوست

    ان کے روے پر توجہ دیں

    ضروری نہیں کہ آپ کا دست کھلے الفاظ میں یہ خیال ظاہر کرے کہ وہ خودکشی کرنا چاہتا ہے ، بعض لوگ مبہم اور غیر واضح طریقوں سے بات کرتے ہیں ۔ آپ کا دوست ایسی باتیں کر سکتا ہے جس میں شرم ، ناامیدی یا ناکامی کا احساس ہو، یا میں اپنے آپ کو مارنا چاہتا ہوں ان الفاظ کے بجائے وہ یہ کہے

    میں چاہتا ہوں کہ یہ درد ختم ہو جائے،میں سب پر بوجھ ہوں، میں کبھی کچھ اچھا نہیں کر پاؤں  گا وغیرہ۔ اس کے ساتھ ساتھ  آپ کو ان میں مزید کچھ تبدیلیاں بھی محسوس ہو سکتی ہیں مثلا لوگوں کے ساتھ وقت گزارنے سے گریز، موڈ میں تبدیلیاں، نیند کی کمی،منشیات کا زیادہ استعمال وغیرہ ضروری نہیں کہ ان علامات کا مطلب یہی ہو کہ آپ کا دوست خودکشی کرنا چاہتا ہے لیکن کوئی بات تو ہے جس کے لئے فکرمند ہونے کی ضرورت  ہے

    کسی بھی قسم کے نفسیاتی مسائل سے متعلق مدد حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے رابطہ کے لئے اس نمبر پر کال کرین03111222398

    ان سے بات کریں

    اگر آپ کا دوست خودکشی کا ارادہ رکھتا ہے یا اس کی باتوں سے آپ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ وہ خودکشی کرنا چاہتا ہے تو بہتر ہے کہ آپ اس سے اس بارے میں بات کریں ۔ اس بات میں کوئی حقیقت نہیں ہے کہ خودکشی کے متعلق بات کرنے سے خودکشی کے ارادے کو تقویت ملتی ہے ممکن ہے آپ کا ہمدردانہ رویہ اور آپ سے بات کرکے آپ کے دوست کے دل کا بوجھ ہلکا ہو اور وہ ایسا فضول کام کرنے کا ارادہ ترک کر دے۔

    اگر آپ اس سے اس معاملے پر باز پرس نہیں کرتے ہیں تو ممکن ہے کہ آپ کا دوست یہ سمجھے کہ آپ اس کی حالت کو لیکر سنجیدہ نیہں ہیں ، اپنے دوست کی ہمت بندھائیں اسے یہ یقین دلائیں کہ یہ مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہے گا اچھا اور خوشگوار وقت ضرور آئے گا بس تم بھروسا رکھو۔

    دوست

    ہمدردی پیش کریں

    جب آپ کا دوست آپ سے خودکشی کی بات کر رہا ہو تو اس سے اس کی وجہ جانیں لیکن بہتر طریقے سے ۔یہ سوال نہ کریں کہ تم خودکشی کیوں کرنا چاہتے ہو یا تم کیسا محسوس کرتے ہوبلکہ بہت پیار سے اور طریقے سے اس کی وجہ جاننے کی کوشش کریں۔

    اپنے دوست کا حوصلہ بڑھائیں اس کو داد دیں اس کی ہمت اور حوصلے کی ، اسے کہیں کہ میں آپ سے بہت متاثر ہوں کہ آپ کس قدر بہادری سے ان مشکل حالات کا مقابلہ کر رہے ہیں، آپ اتنی جلدی ہمت نہیں ہار سکتے،میں آپ کی فکر کرتا ہوں آپ مجھے بتائیں میں آپ کی مدد کرنے کی کوشش کروں گا۔ اپنے دوست کو اس بات کا یقین دلائیں کہ وہ اکیلا نہیں ہے آپ ہمیشہ اس کے ساتھ ہیں۔

    پیشہ ورانہ مدد کی حمایت کریں

    کسی کو اکیلے جدوجہد کرتے دیکھنا کافی پریشان کن ہو سکتا ہے خاص طور پر آپ کے قریبی دوست کو۔ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ ان کی حوصلہ افزائی کریں، انہیں پیشہ ورانہ ماہر کی مدد لینے کے لئے قائل کریں،انہیں کہیں کہ وہ ان سے بار بار خودکشی کے بارے میں آنے والے خیالات کے لئے بات کریں۔بس یہ یاد رکھیں کہ آپ انہیں تھراپی پر جانے کے لئے مجبور نہیں کر سکتے ہیں بس کوشش کر سکتے ہیں

    آپنے دوست کو مصروف رکھیں

    اگر آپ کا دوست واقعی مایوسی کا شکار ہو چکا ہے تو کوشش کریں کہ اس کا دھیان ان باتوں سے ہٹائیں اسے زندگی کی جانب لانے کی کوشش کریں اس کے ساتھ وقت گزاریں، اس کے ساتھ گیمز کھیلیں،اس کا پسندیدہ میوزک سنیں،اس کو کوئی پالتو جانور رکھنے کی طرف راغب کریں، اس کی توجہ صحت کی جانب مرکوز کرائیں اور صحت مند سرگرمیوں میں مصروف کریں

    اپنے ساتھ دیگر لوگوں کو شامل کریں ، ہمیشہ اپنے دوست کے قریب رہیں،اس فون کا فورا جواب دیں، اس کی ہر بات پر توجہ دیں اور اس کے اعتماد کو بحال کرنے کی کوشش کریں۔

    مرہم کی ویب سائٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

    Related

    my friend talking about suiside urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      جلد پر سفید دھبوں کے بننے کی 8 بڑی وجوہات اور علاج کے طریقے

      May 22, 2022

      اگر مانع حمل گولی غلطی سے چھوٹ جائے تو حمل سے بچنے کے لئے کیا کریں؟

      May 22, 2022

      بچوں کو یہ نہ سکھائیں کہ غصہ نہ کریں بلکہ یہ سکھائیں کہ کیسے کریں

      May 21, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.