Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»خشک ادرک کا قہوہ معدے کے 3 بڑے مسائل کا حل ، استعمال کا طریقہ جانیں
    Diet & Nutrition

    خشک ادرک کا قہوہ معدے کے 3 بڑے مسائل کا حل ، استعمال کا طریقہ جانیں

    Erum YasirBy Erum YasirFebruary 5, 20225 Mins Read
    خشک ادرک
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    خشک ادرک کے قہوئے کے صحت پر اثرات  خاص کر موسم سرما میں سخت سردی کا مقابلہ ادرک کی چائے سے بہتر کوئی نہیں کر سکتا ادرک وٹامن سی میگنیشیئم اور دوسرے معدنیات سے بھرپور ہونے کے باعث صحت کے لیے بہت مفید ہے

    خشک ادرک کے قہوئے کے بنانے کے بعد اس میں کالی مرچ شہد اور لیموں شامل کرکے ادرک کے ذائقے کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے ادرک کے قہوئے کے پینے کے متعدد فوائد ہیں جو کئی بیماریوں سے بچاؤ کا باعث بن سکتا ہے

    خشک ادرک

    Table of Content

    • قوت مدافعت میں اضافہ
    • متلی میں آرام
    • معدے کی کارکردگی میں بہتری
    • سوزش سے بچاؤ
    •  سانس کے مسائل سے بچاؤ میں مددگار
    • خون کے بہاؤ میں بہتری
    • ماہواری کی تکلیف میں کمی
    • ذہنی دباؤ سے آرام
    • جوڑوں کی سوجن کے لئے
    • دوران خون کی بہتری
    •  بدہضمی
    •  سوزش

    قوت مدافعت میں اضافہ

    آج کل کے مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے محفوظ اور صحت مند رہنا ضروری ہے جو صرف ایک ہی صورت میں ممکن ہے کہ اپنی قوت مدافعت کو مضبوط بنایا جائے کورونا وائرس کا باقاعدہ علاج نہ ہونے کی صورت میں بھی ڈاکٹرز اور ماہرین قوت مدافعت بڑھانے پر زور دیتے رہے ہیں

    خشک ادرک میں غیر مستحکم تیل موجود ہوتا ہے جو گلے کی سوزش سے بچانے کی صلاحیت رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ سر درد زکام اور ماہواری کے درد سے بچانے کے لیے ایک اچھے علاج کے طور پر سامنے آتا ہے

    اوسٹیو آرتھرائیٹس یعنی جوڑوں کے مرض میں مبتلا افراد کا کہنا ہے کہ باقاعدگی سے ادرک کی چائے پینے سے ادویات کے استعمال میں بھی کمی آئی ہے

    جوڑوں کے امراض میں مبتلا افراد ماہر ڈاکٹر سے مشورے کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    ادرک نظام انہضام میں بھی بہتری لاتا ہے جو صحت مند زندگی گزارنے کی جانب پہلا قدم ہے ماہرین غذائیات یہ بھی کہتے ہیں کہ آپ کے کچن میں ادرک کی موجودگی آپ کو بیماریوں سے دور رکھ سکتی ہے خشک ادرک نہ صرف کھانوں کو مزیدار بناتا ہے بلکہ بے شمار صحت مند فوائد بھی دیتا ہے

    متلی میں آرام

    سفر پر روانہ ہونے سے قبل خشک ادرک کی چائے کا ایک کپ پینے سے متلی اور الٹی سے بچا جا سکتا ہے بہت سے لوگوں کو ایسی شکایت کا سامنا رہتا ہے اگر متلی محسوس  ہوتے وقت ایک کپ ادرک کی چائے پی لی جائے تو یقیناً آفاقہ ہوتا ہے

    خشک ادرک

    معدے کی کارکردگی میں بہتری

    یہ معدے کی ہضم کرنے اور کھانے کو جذب کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتی ہے زیادہ کھانا کھانے کے بعد خشک ادرک کی چائے ہاضمے میں مدد کرتی ہے معدے میں مسلسل تکلیف برقرار رہنے کی صورت میں ماہر امراض معدہ سے رابطہ کریں

    سوزش سے بچاؤ

    خشک ادرک میں انسداد سوزش کی خصوصیات ہوتی ہیں جو اس کو پٹھوں اور جوڑوں کی پریشانیوں کا ایک بہترین گھریلو علاج بناتی ہیں ادرک کی چائے پینے کے علاوہ اس کا استعمال سوزش والے جوڑوں کو آرام دینے کے لیے بھی کیا جا سکتا ہے

    خشک ادرک

     سانس کے مسائل سے بچاؤ میں مددگار

    خشک ادرک کے قہوئے سےعام سردی میں ہونے والے مسائل کو دور کرنے میں مدد مل سکتی ہے ماحولیاتی الرجی سے وابستہ سانس کے مسائل کے لیے ایک کپ ادرک کی چائے آزمانے کا کہا جاتا ہے

    خون کے بہاؤ میں بہتری

    وٹامن معدنیات اور امینو ایسڈ کی موجودگی کے باعث ادرک خون کے بہاؤ میں بہتری لاتا ہے جس سے دل  کے امراض کا خطرہ کم ہو جاتا ہے

    خشک ادرک دل کی شریانوں میں چربی کو جمع ہونے سے روک سکتا ہے جو دل کے دورے اور فالج کو روکنے میں مدد دیتا ہے

    خشک ادرک

    ماہواری کی تکلیف میں کمی

    یہ ان تمام خواتین کے لیے بہت مفید ہے جن کو ماہواری کے درد کا سامنا رہتا ہے خشک ادرک کی گرم چائے میں تولیے کو بھگو کر اپنے پیٹ کے نچلے حصے پر رکھنے سے در میں کمی آئے گی اور پٹھوں کو آرام ملے گا اسی طرح  ادرک کی چائے میں شہد ملا کر لینے سے بھی درد میں کمی ہوتی ہے

    ذہنی دباؤ سے آرام

    خشک ادرک کی چائے میں جسم کو سکون دینے والے اجزا شامل ہوتے ہیں جو اعصابی تناؤ اور پریشانی کی صورت میں آرام دے سکتے ہیں ادرک کی یہ خصوصیت اس کی مہک اور شفا بخش ہونے کے امتزاج کی وجہ سے ہے

    خشک ادرک

    جوڑوں کی سوجن کے لئے

    جسم میں زہریلے کودے کے رکنے سے جسم میں سوجن ہونا شروع ہوجاتی ہے لیکن اگر آپ خشک ادرک والی چائے کا استعمال شروع کردیں تو اس سے نجات مل جائے گیاس طرح آپ جوڑوں کے درد سے محفوظ رہیں گے جبکہ آپ کے پٹھے بھی مضبوط ہو جائیں گے

    دوران خون کی بہتری

    خشک ادرک میں موجود وٹامنز لحمیات اور امینو ایسڈ کی بدولت خون صاف رہتا ہے اور اس میں ٹیومرز نہیں بنتے جس کے ذریعے انسان دل کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے

    خشک ادرک

     بدہضمی

    دائمی بدہضمی پیٹ میں درد کے ساتھ طبیعت میں بد سکونی پیدا کرتی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ معدے کا جلدی صاف نہ ہونا اس بیماری کی بڑی وجہ ہے

    اگر آپ دائمی بدہضمی کا شکار ہیں تو خشک ادرک کی چائے آپ کو فائدہ پہنچا سکتی ہے کیونکہ ادرک معدے کو صاف کرنے میں انتہائی معاؤن کردار ادا کرتا ہے اور ایک تحقیق کے مُطابق کھانے سے پہلے 1.2 گرام ادرک کا پاؤڈر استعمال کرنا معدے کو کھانے کے بعد 50 فیصد تک زیادہ جلدی صاف کر دیتا ہے

     سوزش

    خشک ادرک میں اینٹی اینفلامیٹری خُوبیاں شامل ہیں اور اگر آپ پٹھوں یا جوڑوں کی درد محسوس کرتے ہیں تو ادرک کی چائے آپ کو اس درد سے نجات دلا سکتی ہے اور چائے کے ساتھ اگر آپ پانی میں ادرک ڈالکر اُبال لیں اور پھر اس پانی سے پٹھوں اور جوڑوں کی ٹکور کریں تو یہ بھی آپ کے لیے کافی فائدہ مند ہو گا

    Health effects of dried ginger coffee
    Erum Yasir

      Related Posts

      ناشتے میں کھانے والے پھل

      ناشتے میں کھانے والے بہترین پھل کون کون سے ہیں؟

      June 2, 2023
      ںوٹامن سی کی کمی پورا کرنے والی غذائیں

      وٹامن سی کی کمی کن 8 بڑی بیماریوں کا باعث ہو سکتی ہے

      June 1, 2023
      وزن کم کرنے کے لیے چائے

      !بلیک ٹی یا سبز چائے: وزن کم کرنے کے لیے کون سی بہتر

      May 29, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.