Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»کم وزن بچے کی زندگی کی بقا کے لئے جنگ کی کہانی
    Healthy Lifestyle

    کم وزن بچے کی زندگی کی بقا کے لئے جنگ کی کہانی

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabDecember 14, 20217 Mins Read
    کم وزن بچے کی زندگی کی بقا کے لئے جنگ کی کہانی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • کم وزن بچے، وجہ کیا ہے؟
    • کم وزن بچے کی زندگی کی بقا کی جنگ
    • کم وزن بچے کائیو کی پیدائش کا غیر معمولی مرحلہ
    • امید اور بے یقینی کی کیفیت
    • کم وزن بچے کی زندگی کے امکانات مدھم ہوتے ہیں
    • کم وزن بچے کی زندگی کے لئے بے مثال جدوجہد
    •  یقین سے تشکر تک کا سفر

    کم وزن بچے کے لئے ‘ لو برتھ ویٹ ‘ کی اصطلاح ہے جو ان بچوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جو 5 پاؤنڈ، 8 اونس (2,500 گرام) سے کم وزن والے پیدا ہوتے ہیں۔ ایک اوسط نوزائیدہ کا وزن عام طور پر تقریباً 8 پاؤنڈ ہوتا ہے۔ کم وزن بچہ چھوٹا ہونے کے باوجود صحت مند ہو سکتا ہے۔ لیکن کم وزن بچے کی صحت کے بہت سے سنگین مسائل بھی ہو سکتے ہیں۔

    کم وزن بچے، وجہ کیا ہے؟

    کم وزن بچے اکثر بہت جلد یعنی حمل کے37 ہفتوں سے پہلے پیدا ہونے کی وجہ سے وزن میں کمی کا شکار ہوتے ہیں۔ بچے کا وزن زیادہ تر حمل کے آخری ہفتوں میں بڑھ جاتا ہے لہذا قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے کو ماں کے پیٹ میں بڑھنے اور وزن بڑھانے کے لیے کم وقت ملتا ہے۔

    کم وزن بچے کی ایک اور وجہ ایک ایسی حالت ہے جسے انٹرا یوٹرن گروتھ ریسٹریکشن  (آئی یو جی آر (کہا جاتا ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب حمل کے دوران بچہ اچھی طرح سے بڑھ نہیں پاتا۔ یہ پلاسنٹا، ماں کی صحت یا بچے کی صحت کے مسائل کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ جو بچے  آئی یو جی آر کا شکار ہوں ان کو درج ذیل مسائل ہو سکتے ہیں :

    پوری مدت۔ یعنی کم وزن بچہ حمل کے 37 سے 41 ہفتوں تک پیدا ہو۔ ایسے بچے جسمانی طور پر بالغ ہو سکتے ہیں لیکن وزن میں کم ہوتےہیں۔

     قبل از وقت: یہ بچے بہت چھوٹے اور جسمانی طور پر امیچیور یا نابالغ ہوتے ہیں۔

     آج ہم مرہم ڈاٹ پی کے، کے قارئین کے لئےایک ایسے ہی کم وزن بچے کی کہانی لائے ہیں۔

    کم وزن بچے کی زندگی کی بقا کی جنگکم وزن بچے کی زندگی کی بقا کے لئے جنگ کی کہانی

    بیکرز فیلڈ، کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی فوڈ سائنس دان جیسیکا ڈوکسی جب حمل کے 23 ویں ہفتے میں تھیں، توانہیں طبیعت بگڑنے کی وجہ سے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا۔ طبی معائنے کے بعد، اسے پری ایکلیمپسیا کی تشخیص ہوئی، جو خون کی ایک جان لیوا حالت تھی۔ اس کے بعد 30 سالہ ماں کو بتایا گیا کہ اسے اپنی جان بچانے کے لیے ایمرجنسی سی سیکشن سے کروانا ہو گا اور اس کے بچے کے زندہ رہنے کا صرف 10 فیصد امکان ہے۔

    کم وزن بچے کائیو کی پیدائش کا غیر معمولی مرحلہ

    7 جولائی، 2017 کو، جیسیکا نے اپنے بیٹے کائیو کو جنم دیا۔ چونکہ یہ اس کے حمل کا صرف 23 واں ہفتہ تھا، اس لئے کائیوایک کم وزن بچہ تھا۔ یہ ایک غیر معمولی بچہ تھا، جس کے لئے جیسیکا کو غیر معمولی حالات سے گزرنا پڑا۔

    جیسیکا اس سلسلے میں کہتی ہیں:

    “میں پچھلے 72 گھنٹوں میں بہت تکلیف میں رہی لیکن اس چیز نے مجھے اس یقین پر قائم رکھا کہ وہ ٹھیک ہو جائے گا۔ سی سیکشن میں تقریباً ایک گھنٹہ لگا، اور انہیں سرجری کرنے کے لیے جنرل اینستھیٹک کا استعمال کرنا پڑا”۔

    امید اور بے یقینی کی کیفیتکم وزن بچے کی زندگی کی بقا کے لئے جنگ کی کہانی

    کم وزن بچے کی پیدائش اگر قبل از وقت ہو جائے تو حالات اور زیادہ نازک ہوتے ہیں۔ بعض اوقات کم وزن بچے کے ساتھ ماں کی زندگی بھی خطرے میں ہوتی ہے۔  ایسا ہی کچھ کائیو کی پیدائش کے وقت بھی ہوا۔ اس کے کم وزن اور معیاد سے پہلے پیدائش نے ڈاکٹروں کو بھی متذبذب کر دیا تھا۔ اس حوالے سے جیسیکا بتاتی ہیں کہ:

    “سی- سیکشن کے بعد جب میں بیدار ہوئی تو میں الجھن میں تھی تب  ڈاکٹروں نے وضاحت کی کہ کائیو زندہ ہے لیکن اس کا وزن صرف 435 گرام ہے۔ ڈاکٹروں کا خیال تھا کہ شاید یہ کائیو کے پہلے اور آخری لمحات ہیں اسلئے انھوں  نے میرے شوہر کو مدعو کیا تاکہ ہم اس کے ساتھ کچھ وقت گزارسکیں۔ لیکن، یہ سوچ ہمارے ذہن سے بھی نہیں گزری تھی، اور ہم کائیو کو بچانے کے لیے پرعزم تھے۔”

    کم وزن بچے کی زندگی کے امکانات مدھم ہوتے ہیں

    30 سالہ جیسیکا اور اسکے شوہر کائیو سے پہلے بھی قبل از وقت پیدائش کا تجربہ کر چکے تھے۔ انکا پہلا بچہ چھ سالہ سٹیلا، 36ویں ہفتے میں پیدا ہوا تھا تاہم اس بار ڈاکٹروں  نے جیسیکا کو نارمل پریگننسی کی یقین دہانی کرائی تھی ۔ لیکن سب کی امیدوں کے برعکس بیبی کائیو کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔ بلکہ کائیو کا معاملہ پہلے سے بھی زیادہ پیچیدہ تھا۔

    ایک دن جیسیکا، تین بچوں کی ماں کے سر میں شدید درد ہونے کے بعد، اسے ہسپتال لے جایا گیا، جہاں اسے پری ایکلیمپسیا کی تشخیص ہوئی۔ خون کی یہ شدید حالت ہائی بلڈ پریشر اور حمل کو مسترد کرنے کا سبب بنتی ہے، بچے کی پیدائش تک ماں کی حالت آہستہ آہستہ بگڑ جاتی ہے۔

    یہی نہیں بلکہ چند دنوں کے بعد، جیسیکا ہیلپ سنڈروم کا شکار ہوئی۔ حمل کی ایک ایسی پیچیدگی جو خون اور جگر کو متاثر کرتی ہے۔ لہذا اس کے پاس سی سیکشن پر راضی ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ یہی وجہ ہے کہ آپریشن سے قبل ڈاکٹروں نے اس سے پوچھا کہ “کیا انہیں اس کے بچے کو بچانا چاہئے کیونکہ وہ بہت جلد پیدا ہوا تھا، اور اس بات کا قوی امکان تھا کہ شاید وہ اسکی زندگی کو نہ بچا پائیں۔”

    کم وزن بچے کی زندگی کے لئے بے مثال جدوجہد

     عموما  ہر کم وزن بچے کو اور خصوصا جب وہ اپنے مقررہ وقت سے بھی پہلے پیدا ہو تو زندگی کے لیے جنگ لڑنی پڑتی ہے جو کائیو نے بھی لڑی۔ پیدائش کے وقت کایئو کا وزن صرف 435 گرام (15اونس) تھا۔ اس نے اگلے چھ ہفتے وینٹی لیٹر پر گزارے اور مزید ڈھائی مہینے انکیوبیٹر میں گزارے۔ ننھا بچہ اسی سال 13 نومبر کو گھر آیا۔ چار ماہ کی عمر میں، تب اس کا وزن 8 پونڈ ہو چکا تھا۔ شکر ہے، اب چار سالہ کائیو ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔

    کم وزن بچے کی زندگی کی بقا کے لئے جنگ کی کہانی یقین سے تشکر تک کا سفر

    کائیو ایک کم وزن بچہ تھا اور معیاد سے پہلے اسکی پیدائش نے سب کو خصوصا اس کے والدین کو ایک مشکل امتحان سے گزارا۔ بالآخر ایک طویل جدوجہد کے بعد وہ رو بہ صحت ہو کہ گھر آیا۔ جیسیکا، اس کی شکر گزار ماں نے دوسری ایسی ماؤں کی آگہی کے لئے اپنی کہانی شیئر کی تاکہ اپنی جیسی دیگر ماؤں کا حوصلہ بڑھا سکے اور انہیں یقین دلا سکے کہ قبل از وقت ایک کم وزن بچے کی پیدائش میں ان کا کوئی قصور نہیں ہے۔

    اس دوران اپنی ذہنی کیفیات کا تذکرہ کرتے ہوئے وہ کہتی ہیں کہ : “ہفتوں ایسا محسوس ہوا جیسے کائیو کی یہ حالت میری غلطی کی وجہ سے ہو، کیونکہ اسکی یہ حالت میری  جسمانی کمزوری کی وجہ سے تھی۔ یوں لگا جیسے یہ میری ناکامی ہو۔ اور جب آپکا بچہ تکلیف میں ہو تو اس احساس پر قابو پانا اور بھی مشکل ہوتا ہے ۔ ایسی صورتحال میں آپ زندگی کی دوسری خوشیوں سے محظوظ ہونے سے بھی ڈرتے ہیں۔”

    ایک ماں کے لئے اس کا بچہ انتہائی اہم ہوتا ہے خاص طور پر نوزائیدہ اور کائیو جیسے کم وزن بچے کو تو خود سے دور کرنا اور بھی کٹھن ہوتا ہے۔ جیسیکا کہتی ہیں کہ:  ” جب میں گھر پرہوتی اور کائیو ہسپتال میں تھا توایسا لگتا تھا جیسے میرا دل کہیں اور ہے۔ اکثر ایسا ہوتا کہ میں اچانک گھبرا جاتی، کائیو کی یاد آتی اور میں تڑپ کر ہسپتال اس کے پاس پہنچ جاتی۔کم وزن بچے کی زندگی کی بقا کے لئے جنگ کی کہانی“

     جیسیکا نے بتایا کہ پورا خاندان کائیو کے گھر آنے پر ناقابل یقین حد تک شکر گزار ہے۔ اس نے مزید کہا: “ہم واقعی شکر گزار ہیں۔ یہ ہماری زندگی کا سب سے مشکل وقت تھا، لیکن اسے گھر لانے کا احساس ناقابل بیان تھا۔ اس کو بازوؤں میں اٹھائے ہوئے گھر کی دہلیز پار کرتے ہوئے ایسا لگتا تھا جیسے دنیا میں سب کچھ سنور گیا ہو، کوئی مسئلہ کوئی بگاڑ نہ ہو”۔

    ماں اور بچے کی صحت سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے رابطہ کے لئے اس نمبر پر کال کریں 03111222398

    The story of the struggle for survival of the underweight child urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      ہڈیوں کو کیسے مضبوط کریں اور کمزوری کو کیسے ریورس کریں؟

      August 18, 2022

      How to Get Rid of Hiccups? 6 Home Remedies for Quick Relief

      August 17, 2022

      پاکستان میں بہترین ہسپتال کیسے تلاش کریں؟

      August 17, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.