Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»کون سے جذبات جسم کے کن حصوں کو متاثر کرتے ہیں جانیں
    Healthy Lifestyle

    کون سے جذبات جسم کے کن حصوں کو متاثر کرتے ہیں جانیں

    Hareem UmairBy Hareem UmairDecember 20, 20215 Mins Read
    جذبات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہمارے پاس اپنے جذبات کے  اظہار کے لیے بہت سارے طریقے ہوتے ہیں — جب ہم غصے میں ہوتے ہیں تو ہم گرم ہوتے ہیں، جب ہم اداس ہوتے ہیں تو ہمارا دل بھاری ہوجاتا ہے، اور کبھی کبھی ہمیں خوشی سے پاگل ہونے کا احساس ہوتا ہے۔اور تحقیق سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ان تمام اظہار کے پیچھے ایک سائنسی وضاحت بھی موجود ہے، اور ہمارے جذبات کا جسم کے کچھ حصوں کو نشانہ بنانے والے ہمارے احساسات سے کچھ کنیکشن یا لینا دینا ہوتا ہے۔

    جذبات

    لیے ہم متعلقہ معلومات کے بارے میں بتائیں گے کہ کیسے غیر واضح جذبات ہماری صحت کو متاثر کر سکتے ہیں۔ ان دبے ہوئے احساسات سے نمٹنے کے طریقے کے بارے میں تجاویز بھی مندرجہ ذیل ہیں  ۔

    Table of Content

    • جذباتی احساسات کا بوجھ
    • خوشی اور محبت پورے جسم میں ظاہر ہوتی ہے۔ 
    • غصہ بنیادی طور پر جسم کے اوپری حصے میں محسوس ہوتا ہے اور زیادہ تر دل کو متاثر کرسکتا ہے
    • خوف اور بیزاری جسم کے اوپری حصے اور قلبی نظام کو بھی متاثر کرتی ہے۔
    • اداسی سر اور سینے میں پھنس سکتی ہے، جبکہ ڈپریشن جسم کے نچلے حصے کو غیر فعال کر دیتا ہے۔
    • اضطراب شرونی یا پیلوک کے علاقے کے اوپر محسوس کیا جاستا ہے،
    • حسد سینے اور سر پر اثر انداز ہوتا ہے اور دل کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔
    • جسم سے جذبات کو نکالنے کے کئی طریقے ہوتے ہیں۔
    • اپنے جذبات کو تسلیم کرنا یا پیشہ ورانہ مدد حاصل کرنا
    • جان بوجھ کر حرکت میں مشغول ہونا
    • ایکیوپنکچر کے ذریعے شفا

    جذباتی احساسات کا بوجھ

    ” یہ لفظی طور پر پھنسے ہوئے احساسات ہوتے ہیں جو ہمارا بوجھ بڑھاتے ہیں اور ہمارے جسمانی افعال میں بھی خلل ڈالتے ہیں۔ ہولیسٹک کائروپریکٹر ڈاکٹر بریڈلی نیلسن، ڈی سی نے اس بارے میں وضاحت کی کہ روکے جانے والے جذبات جسم کے مخصوص حصوں میں وائبریشن اور فریکیونسی کا باعث بنتے ہیں۔

    جذبات

    اگر ہم ان پر کارروائی نہیں کرتے یا ان جذبات کو جاری نہیں کرتے ہیں، تو وہ جو توانائی پیدا کرتے ہیں وہ اندر ہی اندر پھنس جاتی ہے اور پٹھوں میں تناؤ، درد یا دیگر بیماریوں سے ظاہر ہو سکتی ہے۔

    خوشی اور محبت پورے جسم میں ظاہر ہوتی ہے۔ 

    خوشی کے احساس سے جذباتی جوش ہمارے معدے، آنتوں اور مثانے میں واقع عضلات پر اثر انداز ہوتا ہے – اور خوشی کے اس وقت ایسا محسوس ہوتا ہے “میرے پیٹ میں تتلیاں” اڑ رہی ہیں۔تاہم خوشی کے مقابلے میں پیار اتنا محسوس نہیں ہوتا

    جذبات

    اور خوشی اور پیار دونوں جذبات ڈوپامائن اور سیروٹونن کو بھی خارج کرتے ہیں، جو محسوس کرانے والے ہارمون ہوتے ہیں جو ہمارے مزاج اور جذبات کو منظم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ یہ 2 نیورو ٹرانسمیٹر پورے جسم کے لیے کیمیائی توازن کو برقرار رکھنے میں اچھے سے کام کرتے ہیں۔

    غصہ بنیادی طور پر جسم کے اوپری حصے میں محسوس ہوتا ہے اور زیادہ تر دل کو متاثر کرسکتا ہے

    شاید یہی وجہ ہے کہ جب ہم پریشان ہوتے ہیں تو ہم کسی چیز کو مکہ مارنے کی خواہش محسوس کرتے ہیں۔ جذباتی توانائی بازوؤں میں شدید ہو جاتی ہے، اور ہم اسے چھوڑنے یا نکالنے کی ضرورت محسوس کر سکتے ہیں۔

    جذبات

    غصہ محسوس کرنے سے ایڈرینالین بھی خارج ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہمارے پٹھے سخت ہو جاتے ہیں اور ہمارا بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے۔ لیکن دبے ہوئے غصے کو بھی دل کی بیماری اور کمزور مدافعتی نظام سے جوڑا جاتا ہے

    خوف اور بیزاری جسم کے اوپری حصے اور قلبی نظام کو بھی متاثر کرتی ہے۔

    جب ہم خوفزدہ ہو جاتے ہیں تو ہمارے جسم میں اس کے ردعمل میں دو ہارمونز ایپی نیفرین اور نورپائنفرین کا اخراج شامل ہوتا ہے، جو ہمارے پٹھوں کو پرتشدد کارروائی کے لیے تیار کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

    یہ ہارمونز دل اور پھیپھڑوں میں سرگرمی کو بڑھاتے ہیں، جو دوسرے منفی جذبات کی طرح، مسلسل خوف دائمی تناؤ کا باعث بن سکتا ہے، جو یادداشت کو بھی متاثر کر سکتا ہے اور قلبی امراض کا خطرہ بھی بڑھا سکتا ہے۔

    اداسی سر اور سینے میں پھنس سکتی ہے، جبکہ ڈپریشن جسم کے نچلے حصے کو غیر فعال کر دیتا ہے۔

    مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ ڈپریشن دماغ میں جسمانی تبدیلیوں میں حصہ لے سکتا ہے اور سر درد اور سوزش کا سبب بھی بن سکتا ہے.تکلیف کے احساسات کے نتیجے میں بعض چیزوں میں دلچسپی ختم ہو سکتی ہے، جس کی وجہ سے یہ وضاحت ہو سکتی ہے کہ جسم کے نچلے اعصاء غیر فعال ہوسکتے ہیں

    جذبات

    اضطراب شرونی یا پیلوک کے علاقے کے اوپر محسوس کیا جاستا ہے،

    جو کہ اضطراب کے حملوں سے سب سے متاثرہ علاقہ ہوتا ہے۔

    خوف کی طرح، یہ جذبہ ایک ہارمون ایڈرینالین کو متحرک کرتا ہے اور ہماری سانس لینے کی شرح کو بڑھاتا ہے تاکہ ہمارا دماغ زیادہ آکسیجن حاصل کر سکے اور ایک سمجھے جانے والے خطرے کے لیے تیاری کر سکے۔ تیز دل کی دھڑکن، سینے میں درد، اور متلی یہ سب پریشانی کے حملے کی علامات ہوتی ہیں۔

    مسلسل بے چینی ہمارے جسم کے معمول کے افعال میں خلل ڈالتی اور ہمارے مدافعتی نظام کو کمزور کر سکتی ہے۔ یہ ہمیں وائرل انفیکشن اور دیگر بیماریوں کا شکار بھی بنا سکتی ہے۔

    زیادہ تر وقت، جب ہم فکر مند ہوتے ہیں تو ہمارے پاؤں ٹھنڈے ہوجاتے ہیں۔ ٹانگوں اور پیروں میں ٹھنڈک کی شدت خون کی نالیوں کے سکڑنے کی وجہ سے ہو سکتی ہے، جس کے نتیجے میں جسم کے بیرونی حصوں میں خون کا بہاؤ کم ہوجاتا ہے۔

    حسد سینے اور سر پر اثر انداز ہوتا ہے اور دل کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔

    ایک ماہر نے حسد کو “خوف، تناؤ اور غصے کا ایک پیچیدہ جذباتی مرکب” قرار دیاہے۔اس کا مطلب ہے کہ اپنے اندر سبز آنکھوں والے اس حسد کے عفریت کو بوتل میں ڈالنا بھی دل کی بیماریوں، ایڈرینالین کی سطح میں اضافہ، اور ممکنہ طور پر بے خوابی کا سبب بن سکتا ہے۔ 

    جذبات

    جسم سے جذبات کو نکالنے کے کئی طریقے ہوتے ہیں۔

    اپنے جذبات کو تسلیم کرنا یا پیشہ ورانہ مدد حاصل کرنا

     ہمیں پہلے اپنے جذبات کو سمجھنے اور ان سے جڑنے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ ہم یہ دریافت کر سکیں کہ کون سے حل ہمارے لیے زیادہ موزوں ہوں گے۔

    جذبات

    کسی بھی ماہر نفسیات سے رابطہ کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    جان بوجھ کر حرکت میں مشغول ہونا

    یہ وہ حرکتیں ہوتی ہیں جو جسم کے اندر سے تناؤ اور توانائی کو جاری کرنے میں مدد کرتی ہیں۔ مثالوں میں دیگر مراقبہ کی مشقوں کے علاوہ رقص، اسٹریچنگ اور یوگا شامل ہوتے ہیں۔

    جذبات

    ایکیوپنکچر کے ذریعے شفا

    اس میں جسم کے بعض حصوں میں باریک سوئیاں ڈالنا شامل ہوتا ہے، جس کا مقصد اینڈورفنز کو جاری کرناہوتا ہے۔ تناؤ اور اضطراب سے نجات کے لیے مخصوص ایکیوپریشر پوائنٹس کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

     

    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.